Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راولاکوٹ کی خبریں 23/11/2016

November 24, 2016 0 1 min read
Rawalakot
Rawalakot
Rawalakot

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل سردار ببرک خان، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سردار یاسر شفایت، سابق کنوینئر پپلیسٹی سردار ثاقب فاروق سابق پی آر اور سردار ریحان سلیم، سابق ممبر سی سی فرخ امین ، سابق صدر کالج ریس سرور، ذوالفقار حیدر، خان نعمان خان ،نے مشترکہ بیان میں کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عظیم سوشلسٹ نظریات مزدوروں کی جدو جہد کے سرخ رنگ اور سرخیوں پر چند بنیادپرستوں اور کالعدم تنظیموں کی طرف سے غلیظ پروپیگنڈا کرنے والے اپنی زبان کو لگام دیں کفر کے فتوے لگانا اور مذہب کے مقدس نام کو اپنے سیاسی و معاشی مقاصد کے لیے استعمال کرنا ان کا پرانا وظیرہ رہا ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے جب پاکستان کے غریبوں، محنت کشوں مظلوموں کوجاگیرداروں سرمایہ داروں اور معاشی ناہمواریوں کے خلاف انقلابی نظریات کے گرد طبقاتی بنیادوں پر جمع کیا تو اس وقت بھی مذہبی بنیاد پرستی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو پر کفر کے فتوے لگائے ۔بنیاد پرستی نے امریکہ کے آشر باد پر ضیاء آمریت کی راہ ہمرار کی وہ ضیاء الحق جس نے پاکستان میں دہشت گردی ، طالبان نائزیشن کو پروان چڑھایا نفرتوں کا نصاب دیافرقہ واریت اور لسانیت کو پروان چڑھایا ۔جس کی وجہ سے آج پاکستا ن میں دہشت گردی کے واقعات سے معصوم عوام مذہبی انتہا پسندی کی بربریت نشانہ بن رہے ہیں انہوں نے کہا کہ سوشلزم ایک سیاسی نظریہ ہے جس پر پیپلز پارٹی گزشتہ چاردہائیوں سے پر امن اور سیاسی جدو جہد جاری رکھے ہوئے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حضرت محمد ۖ زندگی ہمارے لیے مشل راہ ہے ۔در اصل انہیں بنیاد پرستوں اور کالعدم تنظیموں نے اسلام کا خوبصورت چہرہ پوری دنیا میں خراب اور بدنام کیا امن محبت بھائی چارے کا درس دینے والے مذہب اسلام کو انہوں نے وحشت اور دہشت کا رنگ دیا ۔سوشلزم کی جدوجہد در اصل استحصالی نظام کے خاتمے اور طبقات سے پاک معاشرے کے قیام کے لیے ہے جس کے لیے پی ایس ایف اپنی جد وجہد جاری رکھے ہوئے ہے شہید بے نظیر بھٹو نے انتہا پسندی اور بنیاد پرستی کے خلاف بہادری اور دلیری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ مشرقی کی بیٹی کو ان درندوں نے بے دردی سے شہید کیا ان کا پی ایس ایف ہر محاظ پر مقابلہ کریگی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے پر امن سیاسی حالات کو ایک سازش کے تحت خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تحریک آزادی کشمیر کے نازک مراحل میں اس طرح کی بے حودگی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ پی ایس ایف سائنٹیفک سوشلزم کے پر یقین رکھتی ہے اور اپنی جدو جہد جاری رکھے گی ۔ انہوں نے کہا تیس نومبرکو پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر پی ایس ایف بلاول ہائو س لاہور میں بھر پور شرکت کرے اور نوجوان قائد بلاول بھٹو کی قیادت میں اپنا سیاسی سفر ترقی پسند پر امن خوشحال سوشلسٹ کشمیر اور پاکستان کے لئے اپنی جدو جہد جاری رکھے گی۔
________________________________
__________ّّّّّّّ______________________
راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی ) سردار خالق وصی کو کشمیر کونسل کا ٹکٹ ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے وزیراعظم پاکستان ، وزیرا عظم آزاد کشمیر اور صدر آزاد کشمیر اور قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے حلقہ پونچھ حلقہ نمبر چار یونین کونسل ٹائیں کے ایک اچھے اور باکردار انسان کو ٹکٹ سے نواز، ہم امید کرتے ہیں حلقہ میںتعمیر و ترقی کا ناباب شروع ہوگا اور حلقہ میں جو مایوسی پائی جارہی تھی اس کا خاتمہ ہو گا ۔ ان خیالات کااظہار سردار محمد اسماعیل خان ، سردار محمد الطاف خان ، سردار محمد یونس خان ، سردار غفور خان ، سردار یاست یونس ، سردار گل محمد ، سردار ارشاد خان ، سردار بدر فیاض ، سردار محمد فاضل خان ، سردار نواز خان ، سردار جمیل صادق ، سردار اشفاق خان (پاچھیوٹ ) اور دیگر نے اخبارات کو جاری کردہ ایک بیان میں کیا۔
__________________________________
________________________________
راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) عبدالخالق وصی کو کشمیر کونسل بننے پر ہم میاں نواز شریف وزیراعظم پاکستان اور قیادت کے ممنون اور شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے پونچھ حلقہ نمبر چار بالخصوص یونین کونسل ٹائیں سے سردار خالق وصی کو کشمیر کونسل کا ممبر بنایا ۔ ہم اہلیان پونچھ حلقہ نمبر چار سردار وصی سے امید رکھتے ہیں کہ کشمیر کونسل میں رہتے ہوئے پونچھ بالخصوص حلقہ نمبر چار پر خصوصی نگاہ کرم تعمیر و ترقی کی نظر کرم کریں گے ۔ چونکہ حلقہ نمبر چار عرصہ دراز ا سے تعمیر و ترقی نہ ہونیکی وجہ سے مایوسی کا شکار ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن یونین کونسل ٹائیں (ر) صوبیدار اخلاق حسین شاہ نائب صدر مسلم لیگ ن مقصود خان سردار رفاقت خان منشاد انقلابی جاوید اشرف ، سردار اشتیاق بوسہ گلہ ، یونین کونسل ٹائیں تھوراڑ کے لوگوں نے میاں نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) ہم پنجاب ڈسٹرکٹ جوڈیشری (ماتحت عدلیہ) کی احتجاجی تحریک کی مکمل تائید و حمایت کرتے ہیں اصول مساوات کے تحت ماتحت عدلیہ کے ملازمین کی مراعات ہائی کورٹ کے ملازمین کی مراعات کے برابر کی جائیں لوگ انصاف کے حصول کے لئے عدالتوں کا رخ کرتے ہیں جب کہ عدلیہ کے ملازمین چراغ تلے اندھیرے کے مترادف انصاف کے حصول کے لئے روڈوں پر دھکے کھا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار آل آزاد کشمیر جوڈیشل اپمپلائز ایسو سی ایشن کے مرکزی صدر آفتاب احمد تبسم نے راولاکوٹ کے مقا م پر عدلیہ ملازمین کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عدلیہ کے اندر کا م کا سارا بوجھ ماتحت عدلیہ کے ملازمین پر ہوتا ہے جو عوام کو انصاف کی فراہمی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں لیکن ستم ظریفی کی بات ہے کہ جب مراعات کی باری آتی ہے تو ان محنت کشوں کو کرپٹ قرار دے دیا جاتا ہے جو کہ سراسر دوہرا معیار ہے اور ہم اس کی بھرپور مزمت کرتے ہیں اگر کسی پر کرپشن ثابت ہوتی ہے تو اس کے خلاف تحت ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جائے لیکن محض کرپشن کے الزامات کا بہانہ بنا کر ماتحت عدلیہ کے ملازمین کو مراعات نہ دینا کہاں کا انصاف ہے آفتاب تبسم نے کہا کہ ہم پنجاب ماتحت عدلیہ کے ملازمین کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں بہت جلد مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا سپیشل جوڈیشل الاونس(Three time )از01-01-2009، 50% اڈہاک الاونس از01-07-2010 ،عدلیہ ملازمین کا بنیادی حق ہے جس سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو سکتے جبکہ آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ ریڈرز ،اسسٹنٹ ناظر کی آسامیوں کو اپ گریڈ ہوئے تقریباًڈیڑھ سال کا عرصہ گزر گیا ہے لیکن تا حال ان کی فیکسیشن نہیں کی جا رہی اسی طرح سٹیینوگرافرز کی آسامیا ں اصول مساوات پنجاب کے تحت 2005ء سے اپ گریڈ ہونی چاہیے تھیں بارہا تنظیم کے پلیٹ فار م سے اس معاملے کو ارباب اختیار کے نوٹس میں لایا گیا لیکن تا حال ان آسامیوں کو بھی 2005ء سے اپ گریڈ نہیں کیا گیا عدلیہ ملازمین کے مسائل حل نہ کر کے ہمیں احتجاج کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے آفتاب تبسم نے کہا کہ جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن ملازمین کے غصب شدہ حقو ق کی بازیابی کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کرتی رہے گی اور ہر سطح پر ملازمین کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10%اور 7.50%اضافہ کرنے والے حکمرانوں کو اپنی تنخواہوں میں 100%سے بھی زیادہ اضافہ کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے تھی جس ریاست کے محنت کش دو وقت کی روٹی کے لیے مجبور ہوں اس کے کرپٹ حکمرانوں کا اپنی مراعات میںاتنا بڑا اضافہ غریب محنت کشوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے ان خیالات کے اظہار آل آزا د کشمیر جوڈیشل ایمپلائز ایسو سی ایشن کے مرکزی صدر آفتاب احمد تبسم نے راولاکوٹ کے مقام پر ملازمین کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جب سرکاری ملازمین کی تنحواہوں میں اضافے کی بات آتی ہے تو خزانہ خالی ہوتا ہے لیکن ان چوروں کے لیے ہر وقت خزانہ بھرا رہتا ہے خود ہی اپنی تنخواہوں میں اپنی مرضی کا اضافہ کرتے ہیں اور جو فرق رہ جائے کرپشن کر کے پورا کرلیتے ہیں بندر بانٹ کی اس سے بڑی مثال شاید ہی دنیا میں اور کہیں مل سکے گی آفتا ب تبسم نے کہا کہ آمدہ بجٹ میں اگر سرکاری ملازمین کی تنحواہوں میں 100%اضافہ نہ کیا گیا تو تمام تنظیموں کا اتحاد قائم کر کے ان لٹیروں کے خلاف حتمی اور فیصلہ کن تحریک چلائینگے۔

Share this:
Tags:
Rawalakot secretary general راولاکوٹ
Bhimber
Previous Post بھمبر کی خبریں 23/11/2016
Next Post سید نیئر رضا کا بلدیہ کورنگی کے زیر انتظام اسکولوں میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کا اعلان
DMC Korangi Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close