Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مرجع خلائق، مولانا قاضی محمد سرور

October 26, 2018 0 1 min read
Marja Khalaeq - Qazi Muhammad Sarwar
Marja Khalaeq - Qazi Muhammad Sarwar
Marja Khalaeq – Qazi Muhammad Sarwar

تحریر : میر افسر امان

چند ہفتوں کی بات ہے کہ ایک مقامی اخبار میں خبر شائع ہوئی کہ قاضی محمد سرور پر لکھی گئی کتاب ”مرجع خلائق” کی رونمائی ہو گی۔ خبر میں جگہ نہیں لکھی تھا۔ خیر میں نے سوچا کہ کتابوں کی رونمائی اکثر راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہی ہوتی ہے اور کیونکہ چند ماہ پہلے میرے ایک دوست راجہ جاوید صاحب سابق ماہر تعلیم کی کتاب کی رونمائی بھی اس آرٹس کونسل میں ہوئی تھی، جس میں بھی شریک ہوا تھا۔ میں نے کریم ٹیکسی منگوائی اور سیدھا آرٹس کونسل پہنچ گیا۔ معلوم کیا تو پتہ چلا آج جہاں کسی بھی کتاب کی رونمائی کا پروگرام طے نہیں۔ البتہ کچھ دیر بعد بھارت کی جیل میں طویل عرصہ قید رہنے والے مشہور معروف پاکستان فوج کے ایک سپاہی کی بہادری پر ڈرامہ پیش ہونے والا ہے۔ میں نے اپنے دوست راجہ جاوید صاحب کو فون کیا اور معلوم کیا کہ مرجع خلائق کی رونمائی کہاں ہورہی ہے میں تواس پرگروام میں شرکت کے لئے جہاں آرٹس کونسل پہنچ گیا ہوں۔ مگر جہاں تو کچھ دیر بعدایک ڈرامہ اسٹیج ہونے والا ہے۔کسی کتاب کی رونمائی کا پروگرام یہاں نہیں تو کہاں ہے؟ انہوں نے بتایا کہ اس کی رونمائی تو پریس کلب راولپنڈی میں ہونے والی ہے۔میں حسب عادت نئی کتاب کی تلاش میں پریس کلب راولپنڈی پہنچ گیا۔پریس کلب میں جماعت اسلامی کی مقامی قیادت اور چترال سے قومی اسمبلی کی سیٹ پر کامیاب ہونے والے ممبر قومی اسمبلی سمیت، اولپنڈی کے شہریوں کی کثیر تعداد موجود ہے اور راولپنڈی پریس کا ہال کچا کچ بھرا ہوا ہے۔ کچھ لوگ پیچھے بھی کھڑے ہوئے ہیں۔ حاضری دیکھ کر مجھے اطمینان ہو ا ۔جو اِدھر اُدھر کی تلاش میںجو تھکاوٹ ہوئی تھی وہ دُور ہو گئی۔

مرجع خلائق کتاب پر زور دار تبصرے، قاضی محمد سرور کی دینی اور سماجی خدمات پر تقریریں سن کر میں حیران ہوا۔ کیونکہ عموماً مساجد کے امام حضرات مساجد میں پانچ وقت نمازپڑھانے اور بچوں کو قرآن شریف پڑھانے کے علاوہ سماجی کا موں میں کم ہی ملوث ہوتے ہیں۔ اے کاش! کہ ہماری مساجد کے امام حضرات ان اہم کاموں کے ساتھ ساتھ اپنے نمازیوں اور محلے کے غریب شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھی خدمات پیش کریں۔رسولۖاللہ کے دور میں مساجد مسلمانوں کی خدمات میں پیش پیش ہوتیں تھیں۔ جب ہم قاضی محمد سرور کوجماعت اسلامی کا مثالی کار کن ، مرجع خلائق کے ساتھ ساتھ کئی مساجد ، کراچی میں جامع مسجد طیبہ، میںدس سال خطابت کے فرائض ادا کیے، اپنے گائوں کوٹھیرہ، پنڈی گھیب روڈ پر واقع گائوں کلی جاگیر میں امات کی اور کچی مسجد کو مکمل کرانا ، پھر رولپنڈی میںمسجد مائی جان اور مسجد سردار خان میں امام کی خدمات کے ساتھ ساتھ سماجی کاموں میں مصروف دیکھتے ہیں، تو اُن کے لیے بے ساختہ دل سے دُعا نکلتی ہے، کہ اللہ تعالیٰ اس مردِ مرجع خلائق قاضی محمد سرور کو کروٹ کروٹ سکون نصیب عطا فرمائے۔ کہ جس نے زندگی بھر ضرورت مندوں، مشکل میں پھنسے ہوئے غریب لوگوں کی مشکلات دُور کرنے میں اپنی جان کھپائی۔

مرجع خلائق کتاب کا پیش لفظ لکھے والے پندرہ روزہ جہاد کشمیر کے مدیر، دانش ، ادیب اور کالم نگار ،عبدالہادی احمد صاحب لکھتے ہیں کہ” سفید رومال ،سر اور منہ پر لپیٹے رہتے یہ ان کی فطری، عجز و انکسار کا اظہار تھا۔مگر میدان عمل میں ہمیشہ سب سے آگے رہتے تھے۔ دعوت،خدمت خلق، یتیموں، مساکین کی ضرورتوں کو پورا کرنا ان کا وظیفہ تھا۔مظلوم کو ظلم سے نجات دلانے کے لیے نگی تلوار بن جاتے تھے۔سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن صاحب، کتاب کے مقدمہ میں تحریر کرتے ہیں ۔ اللہ تبارک تعالیٰ کی عجیب سنت ہے کہ ہر دور میں ایسے لوگ پیدا ہوتے رہتے ہیں۔ اس اعتبار سے یہ لوگوں پر اللہ تعالیٰ کی حجت ہوتی ہے کہ جن بُرے حالات کا لوگ گلہ کرتے ہیں،مایسویوں،محرومیوں اورکچھ نہ کر سکنے کے درمیان اپنے آپ کو ششدر اورحیران پاتے ہیں۔ تو اللہ کہتا کہ دیکھو میرا فلاں بندہ تو بلکل ٹھیک ٹھاک کام کر رہا ہے۔حالات تو اس کے بھی آپ لوگوں جیسے ہیں۔

ہر زمانے میں ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں۔قاضی محمد سرور ایسے ہی لوگوں میں سے ایک تھے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب” پیہم رواں ہر دم جواں” کے عنوان سے لکھتے ہیں۔ قاضی محمد سرور راولپنڈی شہر کے مخلص، فعال ،متحرک، بے باک اور جی دار ساتھی تھے۔اپنی کالونی کے ہر فرد کے ساتھ ان کا رابطہ تھا۔ وہ ایک روشن مثال تھے۔حافظ محمد ادریس صاحب، نائب امیر جماعت اسلامی ”کامیاب داعی” کے عنوان سے لکھتے ہیں ۔ قاضی محمد سرور سے تعلق تیس برسوں پر محیط ہے۔وہ محض ایک عالم،خطیب ہی نہیں، حقیقی معنوں داعی حق، درد دِل سے مالامال شخصیت اور قافلہ حق کے بہترین عدی خوان تھے۔سابق صدر الخدمت فائوڈیشن پاکستان جناب پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمان” پیارے مولانا” کے عنوان سے لکھتے ہیں۔میں نے پچیس سالہ رفاقت میں انہیں کبھی کسی کے ساتھ بحث میں الجھتے نہیں دیکھا۔لوگ ان کی زندگی ہی میں برملہ یہ کہتے سنے گئے کہ اگر جماعت اسلامی کا مثالی کارکن کسی کو دیکھنا ہے تو مولانا محمد سرور کو دیکھ لے۔

۔ قاضی محمد سرور وہ شخص ہیں کہ جن کے لیے شعرا نے نظمیں لکھیں۔ جس کی انسانی خدمات کو عام کرنے کے لیے جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے کتاب لکھنے کی سفارش کی۔جن کے لیے زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے سو سے زیادہ لوگوں نے تعارفی کلمات کہے۔ یہ کتاب مکتبہ خواتین میگزین منصورہ لاہور نے شائع کی۔ کتاب مرجع خلائق میں،سو سے زیادہ لکھنے والوں میں سے مولانا قاضی محمد سرور کے لیے، کسی نے کہا، جاںپرسوز،کسی نے کہا، مینار نور،کیسے کیسے خطاب سے نوازہ گیا۔ ملاخطہ ہو، کردار کا غازی،کامیاب داعی،ایک مثالی کارکن، وہ جن کو دیکھ کر آئے خدا یاد،نرم گفتگو۔ گرم دم جستجو،پہاڑی کا چراغ، روشنی کا مینار، نوجوان بزرگ، سراپا دعوت۔سراپا خدمت،کارکن قائد،میرے ہم سفر، میر ابھائی، میری اُمید،میرے شفیق ابا جی،بے نوائوں کا سہارا، مجسم محبت، پیارے دادا جان، تابندہ کردار،باکمال انسان، تحریک کا سرمایا، ابوزر غفاری کی راہ پر، مردِ درویش، اسلاف کی نشانی،باہمت قائد،روحِ انقلاب،ہمہ پہلو شخصیت،بے چین روح، مشعل راہ، دنیا کی محبت سے دور اللہ کا ولی، معلم ِخیر، جہد ِ مسلسل کا نمونہ، نفس مطمئنہ،بے غرض انسان،عزیمت کا راہی، فکر آخرت کا داعی، ہدایت کا روشن چراغ،گنج ہائے گراں مایہ، توکل علی اللہ کا پیکر، خادم خلقِ خدا،سکون قلب کی تلاش کا مسافر، چراغ راہ، مثالی داعی دین، لازوا ل وابستگی، اخوانی کارکن ، سادہ درویش،ہمہ وقت کارکن، میرا یار ۔میرا امیر، شجر سایہ دار، صاحب الرائے۔میر امحسن،ہم دم و ہم راز،بے لوث کارکن،ہر دل عزیز،اللہ کے لیے پیار کرنے والے،پیکر شفقت، ہمارے مثالی بزرگ،بندہ مولا صفات، مخلص اور دانا قائد، صاحب سکینت،خود نمائی سے گریزاں، دین کے محافظ،ہمارے معلم، مشعل راہ، زندگی میں انقلاب برپا کیا جس نے،ہماری بستی میں اجنبی، ایک عید سازشخصیت، صاحب کردار،جماعت اسلامی کا عاشق،تمہیں ڈھونڈیں کہاں، خوشبو کا سفر، چنار صفت شخصیت، ایک مجادانہ کارنامہ،مسجد مائی جان کا درویش،پیکر صدق و وفا ، حامی دین مصطفیٰۖ، آئیڈیل سماجی کارکن،اِک ولی اللہ، اسلاف کے نقش قدم پر، سب کا محبوب اور بہت سے خطابات سے بھری مرجع خلائق کتاب ۔ ان کے علاوہ میں نے بہت سے خطابات نکل بھی نہیں کیے ۔ کتاب کو پڑھ میں تو حیران ہو گیا ۔ جس انسان کو اپنے پرائے اتنے زیادہ خطابات سے نوازیں، اللہ یقیناً اس سے راضی ہوگیا ہو گا۔ کیونکہ آوازِ خلق کو نقارہِ خدا سمجھو۔ مولانا قاضی محمد سرور واقعی مرجع خلائق شخص تھے کہ جن کی طرف ہر کسی نے رجوع کیا۔ اتنی محنت سے کتاب ترتیب دینے والے مولاناقاضی محمد سرور کے بیٹے عبدلودود صاحب کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرجع خلائق مولانا قاضی محمد سرور کو اپنی جنت فردوس میں جگہ دیے۔ آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
book Mir Afsar Aman muslims national assembly Rawalpindi Speeches تقریریں راولپنڈی قومی اسمبلی کتاب مسلمانوں
Justice Mian Saqib Nisar
Previous Post منی لانڈرنگ کیس: جے آئی ٹی کو ایک ایک ریکارڈ ملنے تک کراچی میں بیٹھا ہوں، چیف جسٹس
Next Post اس ایوان میں سب ننگے ہیں
National Assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close