راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے نیا محلہ میں دیسی ساختہ بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا۔
پولیس کے مطابق بم دیسی ساختی تھا اور اس کاوزن 500 گرام تھا۔ دیسی ساختہ بم کو بم ڈسپوزل سکوارڈ نے ناکارہ بنا دیا۔

Start typing to search...