راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں چاکرہ روڈ پر بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Start typing to search...