راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے رشید کالونی میں ایک مکان پر کریکر سے حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Start typing to search...