
راولپنڈی (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں آج جمعرات کی صبح ایک ٹرک الٹنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ راولپنڈی کے علاقے گولڑہ موڑ کے قریب پیش آیا۔
واقعہ کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر روانہ کردی گئیں، جبکہ لاشوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔
