Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راولاکوٹ کی خبریں 4/3/2018

March 4, 2018 0 1 min read
Protest
Protest
Protest

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی غاصبوں نے ظلم و بربریت برپا کر رکھی ہے گولی اس پار چلے یا اس پار نشانہ کشمیری بنتے ہیں عالمی برادری کنٹرول لائن کی صورت حال کا نوٹس لے دونوں ممالک مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق حل کریں کشمیر میں ہونے والے پراکسی وار کو ختم کیا جائے کشمیر کونسل وزارت امور کشمیر کو ختم کیا جائے لینٹ آفیسران کو واپس کیا جائے اسیران گلگت بلتستان کو رہا کیا جائے ایکٹ 74کو منسوخ کیا جائے ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس کے زیر اہتمام سیز فائر لائن پر بھارتی آرمی کی طرف سے کشمیری عوام کے قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کیا مظاہرین نے کالج گرائونڈ سے احتجاجی ریلی نکالی جو کچہری چوک پہنچ کر جلسہ کی شکل اختیار کر گئی احتجاجی ریلی کی قیادت جے کے نیپ کے مرکزی صدر لیاقت حیات خان اظہر کاشر ایس ایم ابراہیم ایڈووکیٹ و دیگر کر رہے تھے احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے جے کے نیپ کے مرکزی صدر لیاقت حیات خان سنیئر نائب صدر اظہر کاشر جے کے ایل ایف کے رہنما ایس ایم ابراہیم ایڈووکیٹ این ایس ایف کے رہنما دائود کشمیری خضر اشرف ایڈووکیٹ لالا ظفر ڈاکٹر انور ذوالفقار عارف زاہد محمود توصیف نیاز مبشر خان شاہد شارف و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ دونوں ممالک کو چاہیے کے اپنی افواج کو کشمیر سے نکالیں اور لائن آف کنٹرول پر امن کا جھنڈا لہرایا جائے سیز فائر لائن پر فوری جنگ بندی کی جائے کشمیریوں کا قتل عام بند کیا جائے دونوں ممالک نے کنٹرول لائن پر محدود جنگ شروع کر رکھی ہے اور حکومت آزاد کشمیر ان بے بس اور مظلوم عوام کے لیے کچھ کرنے سے تو قاصر رہی بلکہ ان مظلوموں کا کوئی پرسان حال نہیں عوام قسم پرسی اور بے بسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں مقررین نے مزید کہا کہ غاصبانہ ادارہ کشمیر کونسل کو فوری ختم کیا جائے ایکٹ 74کا خاتمہ اور لینٹ آفیسران کو واپس کیا جائے اسیران گلگت بلتستان کو رہا کر کے ان کو اپنے فیصلے خود کرنے کا حق دیا جائے ایل او سی پر سفید جھنڈے لہرائے جائیں مظاہرین نے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور نعرے بازی کر رہے تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی) اے جی آفس کے ریٹائرڈ ملازم قاضی محمد صادق کی صاحبزادی کی شادی محکمہ سیاحت کے ملازم منصور صادق کے بھائی زین العابدین سے ہونا قرار پائی شادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی تقریب میں سیاسی سماجی علمی ادبی شخصیات وکلاء صحافیوں حاضر سروس و ریٹائرڈ ملازمین کے علاوہ عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مہمانوں کی تواضح پر تکلف کھانوں اور سویٹ ڈشز سے کیا گئی شرکا تقریب نے جوڑے کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد پیش کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی) کاروبار سنت رسول ۖ ہے اگر کاروبار نیک نیتی سے کیا جائے تو اس میں بھلائی اور برکت ہے نبی پاک ۖنے خود تجارت کی کاروبار میں جائز منافع اور خدمت خلق کا عنصر لازمی ہونا چاہیے راولاکوٹ نالہ بازار کاروباری مرکز ہے راولاکوٹ کے عوام مہمان نواز ہیں اور باہر کے شہروں سے آنے والے لوگوں کے ساتھ انتہائی خوش اسلوبی سے پیش آتے ہیں ہوٹل اور ریسٹورینٹ کے چلانے والوں کو چاہیے کے وہ سیاحت کے لیے آنیوالے لوگوں کو سہولیات فراہم کریں اور انھیں رعائتی شرح پر بہترین کھانوں فراہمی اور صاف ستھری رہائش کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ان خیالات کا اظہار راولاکوٹ انجمن تاجران کے صدر اور آل آزاد کشمیر انجمن تاجران کے سپریم ہیڈ عبدالنعیم خان نے سنگولہ روڈ نالہ بازار میں مقامی ہوٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب میں تاجران و سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ( نمائندہ خصوصی) پاک بھارت گولہ باری کے خلاف اور آزادی کشمیر اور سیز فائر لائن کی سول آبادی سے اظہار یکجہتی کے حق میں جے کے ایل ایف راولاکوٹ کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں آزادی لانگ مارچ آزاد کشمیر کا قومی پرچم اور جے کے ایل ایف کے جھنڈے اٹھائے پونچھ سیکٹر میں سیز فائر لائن پرفائرنگ کے خلاف اور ایل او سی کی آبادی اور بھارتی مقبوضہ کشمیر کی عوام سے اظہار یکجہتی فوجی مظالم بند نہ ہونے اور کشمیریوں کو غیر مشروط حق خود ارادیت نہ ملنے کی صورت اگلے مرحلے میں سیز فائر لائن توڑنے کا اعلان راولاکوٹ شہر میں کارکنوں نے چیئرمین جے کے ایل ایف محمد صغیر خان کی قیادت میں شدید بارش میں پیدل احتجاجی مارچ کیا بعد ازاں کچہری چوک میں مقررین نے خطاب کیا اس موقع پر کہا گیا کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری حالیہ تحریک کا تقاضہ ہے کہ آزاد کشمیر سارا اس تحریک کی پشت پر ہو حالیہ تحریک میں نوے کی دھائی میں سب سے پہلے آزادکشمیر سے بشارت عباسی اورجمیل چوہدری نے جا کر اپنی جان قربان کی اسوقت بھی اس تحریک کو جان ہتھیلی پر رکھ کر ہی ہم وطن بھائی نہ صرف زندہ رکھے ہیں بلکہ بھارتی مظالم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر رہے ہیں اس موقع پر کہا گیا کہ لبریشن فرنٹ نے دنیابھر میں اپنے ملک کی آزادی کے لیے تحریکوں میں ہر اول دستہ کا کردار کیا آزادکشمیر کے کارکن بھی اشفاق مجید وانی،حمید شیخ،ڈاکٹر گورو،ادریس خان،شبیر صدیقی،بشارت رضا جیسے مقبوضہ کشمیر کے شہید قائدین کیطرح ہر قربانی کے لیے تیار ہیں اس موقع پر اعلان کیا گیا کہ راولاکوٹ میں آج ہم نے ا حتجاجی مارچ کیا بعد ازاں سیز فائر لائن کی طرف مارچ کریں گے جہاں احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔ ا گر دونوں فوجوں نے سیز فائر لائن پر گولہ باری بند کر کے دونوں اطراف کی سول آبادی کا قتل عام بند نہ کیا تو ہر دو اطراف کے حقیقی آزادی پسندوں کو لے کر اگلے مرحلے میں سیز فائر لائن توڑتے ہوئے دونوں اطراف کے کشمیری ایک دوسرے کے ساتھ آملیں گے مقررین نے نام نہاد لشکر جیش اور دیگر تنخواہ دار فسادیوں سے اپیل کی کہ وہ بارڈر کارروائیوں کے نام پر گناونا کھیل کھیل کر معصوم لوگوں کو جانی اور مالی نقصان نہ پہنچائیں اس موقع پر سول آبادی سے گھروں پر سفید جھنڈے لہرانے کی اپیل کی گئی اور سول آبادی کی طرف سے آباو اجداد کی زمینیں قبرستان اور گھر نہ چھوڑنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا مقررین نے کشمیر کونسل کے خاتمے کے ساتھ ایکٹ 74کی منسوخی اور معائدہ کراچی کے خاتمے کا مطالبہ کرتے نام نہاد آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پر مشتمل 47کی آزاد انقلابی حکومت کی بحالی کا مطالبہ کیا اور اس راہ میں روڑے اٹکانے والے نام نہاد کشمیری سیاست کاروں کے خلاف بھرپور مزاحمتی کردار ادا کرنے کا اعلان بھی کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ خواتین ونگ نے ایک بھرپور جلسہ کیا جس کی مہمان خصوصی جے کے ایل ایف خواتین ونگ کی مرکزی رہنماء نصرت قریشی نے خصوصی خطاب کیا انھوں نے کہا کہ ایکٹ 74اور کشمیر کونسل کو ضم کیا جائے اور قوم پرستوں کو انتخابات میں حصہ لینے دیا جائے انھوں نے کہا کے آج جے کے ایل ایف کی قیادت پورے کشمیر میں تحریک کا کام کر رہی ہے اور دوسری طرف مسئلہ کشمیر کو روائتی لیڈر شپ نے ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنا شروع کر رکھا ہے انھوں نے کہا کہ خواتین کا تحریک آزادی کشمیر میں کردار کے عنوان پر تفصیلی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج خواتین کا رول واضح ہے وہ مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں تحریک میں خواتین کا بڑا کردار ہے انھوں نے کہا کہ میں نے جاگو خواتین کے حوالہ سے ایک مہم کا بھی آغاز کیا ہوا ہے آخر میں قاہد تحریک امان اللہ خان،سردار رشید حسرت،سردار آفتاب خان مرحوم کی زندگی پر تفصیلی روشنی ڈالی اور یاسین ملک کی قیادت میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی دیگر مقررین میں ڈاکٹر مدیحہ نذراقرا امتیاز و دیگر نے بھی خطاب کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ( اسپورٹس نیوز ) ڈسٹرکٹ پریس کلب راولاکوٹ کا تہنیتی اجلاس راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے کرکٹر سلمان ارشاد کو پی ایس ایل کے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین ڈسٹرکٹ پریس کلب راولاکوٹ کے کیمپ آفس میں ہنگامی اجلاس میں لاہور قلندر کے فاسٹ باولر سلمان ارشاد کو پہلے اوور کی پہلی گیند پر پاکستانی کرکٹ سٹار مصباح الحق کی وکٹ لینے اور پہلی شارٹ پر بیٹنگ کرتے ہوئے پہلا چھکا لگانے پر مبارک باد دیتے کہا کہ اس کارکردگی سے ساری کشمیری قوم کی عزت اور وقار بڑھا ہے اگر سلمان ارشاد کو مواقع دیے گئے تو وہ کرکٹ میں شعیب اختر بن کر سامنے آئے گا پریس کلب کے ممبران نے سلمان ارشاد کے والدین کو بھی اس کامیابی پر مبارک باد دی اجلاس سے قدیر خان ریاض شاہد نثار عادل اشفاق انجم غضنفر حنیف قیوم امام ساقی عامر جاوید منیر احمد قادری مسعود حنیف آصف اشرف نے خطاب کیا اور فیصلہ کیا کہ سلمان ارشاد کو راولاکوٹ آمد پر ڈسٹرکٹ پریس کلب دنیائے کرکٹ میں دبنگ انٹری پر خصوصی تقریب منعقد کر کے ایوارڈ سے نوازے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
Line of Control people Poverty problem Kashmir راولاکوٹ ظلم عوام لائن آف کنٹرول مسئلہ کشمیر
Syria Bombing
Previous Post غوطہ شہر کے مظلوم مسلمان
Next Post مولانا آزاد اردو یونیورسٹی میں اعلی تعلیم کے مواقع استفادے کی ضرورت
Mustafa Ali Sarwari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close