Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راولاکوٹ کی خبریں 18/2/2018

February 18, 2018 0 1 min read
Rawalakot
Rawalakot
Rawalakot

راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) ڈاکٹر جان لیتے نہیں بلکہ جان بچانے کی کوشش کرتے ہیں میں نے ہمیشہ ہر مریض مریضہ کی جان بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے میں اپنے فرض سے غافل نہیں ہوں میرے خلاف اخبارات میں چھپنے والے بیانات سرا سر غلط ہیں لیڈی ڈاکٹر زینب۔ میں مورخہ آٹھ فروری 2018ء کو گائنی وارڈ میں ایوننگ ڈیوٹی پر معمور تھی مجھے عملہ نے بتایا کہ ایک مریضہ جس کا بچہ الٹا ہے اور مریضہ کا رنگ بہت ہی پیلا ہے یعنی خون کی شدید کمی کا شکار ہے مریضہ کا پہلا بچہ بھی پیدا ہوتے ہی فوت ہو گیا تھا میں نے عملہ کو ہدایت کی کہ جب تمام لیبارٹری ٹیسٹ آ جائیں تو مجھے دکھائیں لیبارٹری ٹیسٹ آنے پر میں نے مریضہ کو خون کی شدید کمی کا شکار پایا (اینیمیا) اور سفید خون کی بھی شدید کمی تھی عملہ نے بتایا کے ڈیمانڈ فارم مریضہ کے وارث کو دے دیا گیا ہے لیکن ورثاء خون کا بندوبست نہیں کر رہے میں نے مریضہ اور اس کی ساس کو بلوایا تو وہ مجھے سیدھی سادھی بھولی بھالی خواتین لگیںمیں نے مریضہ کو بولا کے اپنے شوہر کو بلائو مجھے اس کو تفصیل سے آگاہ کرنا ہے اسی اثناء میں میں نے آن کال ڈاکٹرلیڈی ڈاکٹر طاہرہ شاکر کو مریضہ کی رپورٹ سے آگاہ کیا جس پر لیڈی ڈاکٹر طاہرہ شاکر نے کہا کے اگر ورثاء خون کا بندوبست نہیں کر رہے تو مریضہ کو بہتر جگہ ریفر کیا جائے میں نے اپنے dmo)) روم میں مریضہ اور اس کی ساس کی موجودگی میں اس کے خاوند کو تفصیل سے سمجھایا کے بچہ پیدا کرنے کے لیے خون کی مقدار کم از کم/mg 10.0ہونی چاہیے جبکہ مریضہ میں اس وقت خون کی مقدار 4.1/mgہے اس کے علاوہ چونکہ بچہ بھی الٹا ہے اس لیے زیادہ مناسب طریقہ آپریشن کا ہی ہے لیکن سفید خون کی شدید کمی کے باعث آپریشن کرنا بھی نا ممکن ہے آپ خون کا بندوبست بھی نہیں کر رہے تو کیا کیجیے بہتر یہی ہے کے مریضہ کو بہتر جگہ ریفر کیا جائے لہذا آپ کی مریضہ کو میں بی بی ایچ راولپنڈی ریفر کر رہی ہوں مریضہ کے شوہر نے مجھے ایک بار بھی نہیں بتایا کے میں راولپنڈی جانے کی استطاعت نہیں رکھتا یا مجھے وہاں جانے میں کسی اور دشواری کا سامنا ہے میں نے مریضہ کے شوہر اور اس کی ساس کے سامنے دریافت کیا کے آپ کو (زچگی) والی دردیں تو نہیں آ رہی جس پر مریضہ نے صاف انکار کر دیا مریضہ اور اس کا شوہر خود اس وقت وہاں موجود تھے اور وہ اس بات کے گواہ ہیں اگر مریضہ لیبر پین کی شکایت تک کر دیتی تو میں اسے ریفر نہ کرتی یا اگر مریضہ کا شوہر مجھے بتا دیتا کہ میں راولپنڈی جانے سے قاصر ہوں تو میں پروٹوکول کے مطابق (hi risk concent) لے کر اسے بیڈ پر بھیج دیتی ریفر فارم لینے کے بعد مریضہ کے شوہر نے مریضہ کو راولپنڈی کے بجائے گھر لے جانے کو ترجیح دی مریضہ نے ڈاکٹر کو نہیں بتایا کے اسے لیبر پین ہو رہا ہے اور مریضہ کے وارث شوہر نے نہیں بتایا کے وہ راولپنڈی جانے سے قاصر ہے راستے میں ڈیلیوری ہونے کے بعد بھی اگر ورثاء بچے کو فوری طور پر ہسپتال لے آتے تو بھی اس کی جان بچائی جا سکتی تھی کیوں کے ورثاء کے مطابق جہاں بچہ پیدا ہوا وہاں سے گاڑی یا رکشہ کی مدد سے بچے کو صرف ٢منٹ میں ہسپتال پہنچایا جا سکتا تھا لیکن ورثاء نے ایسا کرنا بھی نجانے کیوں مناسب نہیں سمجھا اس طرح مریضہ اور اس کے شوہر کی غلط بیانی اور خاموشی کی وجہ سے ان کا اپنا بچہ دنیا نہیں دیکھ سکابعد ازاں مریضہ کے شوہر نے اخبارات میں میرے خلاف لاپروائی اور غفلت کا الزام لگاتے ہوئے بیانات شائع کروائے کے گویا میری غفلت اور لاپروائی نے ان کے بچے کی جان لی ہے یہی نہیں بلکہ موصوف نے محمد عارف مغل ،نذیر اعوان،زین اکبر،مشتاق اعوان،اکرم اعوان۔ آفتاب اشرف،اور آصف اعوان کو بھی میرے متعلق ایسی ہی کہانی سنائی جس پر ان معززین نے میرے خلاف دخواست برائے کارروائی بنام کمانڈنٹ بھی پیش کی میرا پیشہ جان لینا نہیں جان بچانا ہے جس کی ہم ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور موصوف کی ان حرکات کی وجہ سے میرے پیشے اور فرض شناسی کی توہین ہوئی جس پر میں مناسب قانونی کارروائی کا حق بھی محفوظ رکھتی ہوں لیکن میں نے ایسا کیا ہے اور نہ کروں گی مریضہ اپنا بچہ تو کھو چکی ہے لیکن خود (sever anemia)میں مبتلاء ہے میرے خلاف درخواست برائے کارروائی گزارنے والے معززین سے گزارش کروں گی کے وہ اپنے علاقے کی بہن بیٹی کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے اور انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے مریضہ کو خون کا عطیہ دیںخون کی بوتلیں لگوانے سے مریضہ کا (hb) بڑھے گا اور وہ آئندہ صحت مند بچہ پیدا کر سکے گی اس کار ثواب سے نہ صرف ان کی مقبولیت میں اضافہ ہو گا بلکہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اجر عظیم بھی ملے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ( نمائندہ خصوصی)
ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن راولاکوٹ کو سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور نامور سیاست دان راجہ ممتاز حسین راٹھور مرحوم کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ آزاد کشمیر کی سب سے تاریخی بار ایسو سی ایشن ڈسٹرک بار راولاکوٹ کو سابق وزیر اعظم اور معروف ترین قانون دان راجہ ممتاز حسین راٹھور کے نام سے منسوب کر کے راجہ ممتاز حسین راٹھور بار ایسو سی ایشن راولاکوٹ کا نام دیا جائے گا توقع ہے کہ آزاد کشمیر بار کونسل کی منظوری سے اگلے مہینے میں اس کا نوٹفکیشن جاری ہو جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ( نمائندہ خصوصی)
زینب امین انصاری کیس کی طرح چیف جسٹس آف پاکستان سے عارف شاہد کیس میں سوموٹو ایکشن لینے کا مطالبہ حکومت پاکستان اور ذمہ دار اداروں سے بھی زینب کیس کی طرح انصاف کے تقاضے پورے کرنے کا مطالبہ ایک ایسے وقت جب معصوم بچی زینب کے پر اسرار قتل کو حکومت پاکستان ریاستی اداروں کے تعاون سے بے نقاب کر گئی اور درندہ صفت قاتل گرفتار کر لیا گیا چند سال قبل 13 مئی 2013ء کو راولپنڈی کے حساس علاقے اڈیالہ میں پر اسرار طور پر قتل ہونے والے ممتاز کشمیری قوم پرست راہنما سردار عارف شاہد کے قتل پر بھی انصاف کے لیے آواز اٹھ گئی یونائیٹڈ کشمیر جنرنلسٹس ایسو سی ایشن (یکجا) کے کنوئینر آصف اشرف نے جسٹس ثاقب نثار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل کا نوٹس لیں چار سال سے اس قتل کی فائل بند پڑی ہے پاکستان کے حساس علاقے میں ہونے والا قتل اور پھر اس پر قانون کا حرکت میں نہ آنا بہت سارے سوالیہ نشان پیدا کیے ہے۔افسوس کا مقام یہ ہے کہ قوم پرستی کا لبادہ اوڑھے کشمیری سیاست کار انا کے خول میں بند ہو کر اس قتل پر چپ سادھے ہیں اور بہت سارے مصلحت کے ساتھ ڈر کے خوف میں چپ ہیں حالات کا تقاضہ ہے کہ ایک انسان کے بلا وجہ قتل پر سکوت توڑا جائے پاکستان کی دوسری بڑی عدالت اسلام آباد ہائی کورٹ نے جب تین سال کے کیس کے باوجود سردار عارف شاہد پر لگائے گئے الزامات مسترد کیے اس کے چند دن بعد ان کا قتل اور چار سال سے خاموشی کوئی معنی نہیں رکھتی آصف اشرف نے توقع کی کہ نا صرف جسٹس ثاقب نثار اس کا نوٹس لیں گے بلکہ پاکستان کی ساری حکومت اور ریاست بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی انہوں نے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کو یاد کروایا کہ وہ بھی اس وقت کیا گیا اپنا وعدہ پورا کرتے اب حکومت پاکستان اور دیگر اداروں سے مل کر اس قتل کو بے نقاب کروائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی) شہر کے معروف تاجر اور ہر دل عزیز شخصیت غلام نبی (چیف ایگزیکٹو عمر ہوٹل) دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ان کی موت کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی اتوار کے روز انھیں نزد پونچھ یونیورسٹی آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) ماہر مضمون سید شفقت حسین گردیزی کو نظامت تحْیق و ترقی نصاب میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر اور کشمیر اسائنمنٹ سنٹر میں بطور کو آرڈینیٹر ترقی یاب کیا گیا اس سے قبل وہ ہائیر سیکنڈری سکول علی سوجل میں پرنسپل تھے انھوں نے نئی جائے تعیناتی پر حاضری دے کر چارج سنبھال لیا راولاکوٹ کے سیاسی سماجی حلقوں اور ڈسٹرکٹ پریس کلب کے اراکین نے شفقت گردیزی کو ترقی یابی پر مبارکباد دی ہے اور حکومت آزاد کشمیر کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے اہل آفیسر کو ذمہ داری دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی) شہید کشمیر مقبول بٹ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا ماہ مقبول کے سلسلہ میں راولاکوٹ میں اس ٹورنامنٹ میں بیس ٹیموں نے شرکت کی فائنل میں حامد سعید اور واجد بشیر نے مد مقابل ذوہیب سعید اور حماد پری کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ٹورنامنٹ کے فائنل کو دیکھنے رات کی سردی میں تماشائیوں سے حال کھچا کھچ بھرا تھا جو مقبول بٹ سے محبت کا والہانہ ثبوت تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
duty patient راولاکوٹ فرض مریض
Senate Elections
Previous Post خوف کے سائے
Next Post لاڈلہ بتائے، کتنے منصوبے بنائے، امپائر کی انگلی والوں کے ڈبے خالی رہیں گے۔ نواز شریف
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close