اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی چوک اور گردونواح میں پولیس کی مزید نفری تعینات کر دی گئی جبکہ اسلام آباد کاجی ٹی روڈسے رابطہ منقطع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق روات سےاسلام آبادآنے والی سڑک کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا۔

Start typing to search...