Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب دا کنٹریکٹر و انکشاف

July 5, 2017 0 1 min read
Raymond Davis Book
Raymond Davis Book
Raymond Davis Book

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
ہمیں قاتل ریمنڈیو س کے معمولی ہونے یا نہ ہونے اور اِسی طرح اِس کے مخصوص امریکی فوجی دستے سے تعلق ہو نے یانہ ہونے جیسے سوال میں جا نے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، بس ہمیں تو یہ نقطہ پیشِ نظر رکھنا چا ہئے کہ وہ دو پاکستانیوں کا قاتل تھا ،جوہمارے یہاں پکڑا گیا اور ہم نے اُسے قاتل جان کر بھی چھوڑا دیا ، کیسے چھوڑا ؟؟چلیں پہلے تو یہ معاملہ سب سے پوشیدہ اور دبا ہو اتھا۔

مگر اَب جبکہ یہ بھی کسی سے ڈھکا چھپانہیں رہا ہے، بقول قاتل ریمنڈیوس اِس کی رہا ئی میں کس کس نے کس طرح اپنا کردار ادا کیا وہ اِس کے لئے حیران کن تھا جس کا اِس نے ظاہر اور کھلے لفظوں اپنی کتاب ” دا کنٹریکٹر “ میں ذکرکردیا ہے ، اُس نے اپنی کتاب میں فخریہ انداز سے لہک لہک کر اور جُھوم جُھوم کر واہ شگاف انداز سے انکشاف کیا ہے کہ اُس کی اپنی نوعیت کی انوکھی اور حیرت انگیز رہا ئی میں پاکستان میں اُس وقت کے پی پی پی حکومت کے صدر مسٹر جنابِ مسٹر آصف علی زرداری جو اپنی مفاہمت اور مصالحت پسندی میں اپنی مثال آپ ہیں اور جب بات امریکا کی ہو اور کسی امریکی شہری کی رہا ئی کا مسئلہ ہو تو پھر مسٹرزرداری کے لئے تو یہ نا ک اور اَنا کا مسئلہ بن گیاہوگا کہ اِن کی حکومت میں اِن کے ہوتے ہوئے کسی امریکی شہری اور وہ بھی ریمنڈیوس جیسے امریکی فوج سے تعلق رکھنے والے کسی رُکن کی رہائی کا معاملہ ہو تو پھر زرداری صاحب کہاں پیچھے ہٹنے والے تھے اُنہوں نے اِس معاملے کو چیلنج سمجھ کرلیا ہوگا اور اپنی تمام ذاتی و سیاسی اور ریاستی طاقت کو استعمال کیا اور امریکی ریمنڈ یوس کو رہائی دلواکر ہی دم لیا ،پھر اِن کے سا منے آرمی چیف جنرل کیا نی ، پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی کے سرگرم رہنماجنرل شجاع پاشا کیا کرسکتے تھے۔

جب سِول جمہوری حکمران اوراُس وقت کی اپوزیشن جماعت پی ایم ایل ن کے سربراہ (مگر موجودہ حکومت کے وزیراعظم ) نوازشریف سمیت بہت سے سیاست دان اور عدلیہ کے ججز اور وکلاءکی بھی بہت بری تعداد اِس کی رہا ئی پر ایک پیچ پر رہ کراپنا اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اُن دِنوں پا کستا ن میں تعینات امریکی سفیر کیمرون منٹر سے قاتل ریمنڈیوس کی رہائی کے حوالے سے مسلسل رابطے میں رہے ہوں گے تو پھر کیوں نہ اِس کی رہائی عمل میں آئی ہوگی اِس کا اظہار تو خود قاتل ریمنڈیوس نے بھی اپنی کتاب میں کیا ہے وہ لکھتا ہے کہ مفاہمت اور مصالحت پسندی کے شہنشاہ زرداری اور پاکستانی سیاستدانوں اور اداروں کے سربراہان سمیت سب کی با ہم کوششوںاور انتھک محنت و مشقت سے میری( ریمنڈیوس) کی رہائی عمل میں آئی ، حد تو یہ ہے کہ اُسے بھی اِس طرح اپنی رہائی کا یقین نہیں آیا جس طرح اُس کی رہا ئی عمل میں لا ئی گئی وہ خود لکھتا ہے کہ عدالت سے جہاز میں بیٹھنے تک وہ خود بھی حیران اور پریشان تھا کہ وہ رہا ہو کر بھی خود کو رہا محسوس نہیں کررہاتھاانداز کریں کہ وہ اپنی سزا سے کتنا خوفزدہ تھا،؟؟ کیو نکہ وہ بہ ہوس و حواس یہ جانتاتھا کہ وہ ایک قا تل ہے اور جس کی پاکستان میں کیا سزا ہے ؟؟ یہ بھی ریمنڈیوس خوب جانتاتھا؟؟ کہ پاکستان کے قا نون میں قتل کی سزا بڑی ہولناک ہے۔

اُسے معلوم تھاکہ اُس نے جن دو پاکستانیوں کو برق رفتاری سے وحشیانہ انداز سے قتل کیا ہے اِن کے لواحقین اِسے معاف کرنے کو قطعاََ تیار نہیںہیں، مگر پاکستانی قا نون میں دیت کی نرمی کی وجہ سے لواحقین کو 24کروڑ کی تُرنت ادائیگی کے بعد اِس کی کیسے رہا ئی عمل میں آئے ؟؟ وہ یہ منظر آج تک نہیں بھول سکا ہے قاتل ریمنڈیوس جانتا ہے کہ 16مارچ کو اِس کی رہا ئی اِس کی زندگی کا عظیم ترین دن ہے مگر چو نکہ وہ ایک سُپر پاورمُلک امریکا کا شہری تھا اُس کو امریکا کو بچانا لا زمی تھا اور پاکستان جیسے مُلک سے تو اپنے ایک ریمنڈیوس ہی کیا ؟؟ کوئی بھی عام سا امریکی شہری ہی کیوں نہ ہوتا ؟؟اور اگروہ کسی بھی پاکستانی کو قتل کر دیتا ؟؟ توامریکا کو اُسے بھی بچانا لا زمی اور ضروری ہوتا، گو کہ کیا جب بھی پاکستان میں رہتے ہوئے کوئی بھی امریکی شہری کسی بھی پاکستانی کو قتل کردے گا ؟ تو کیا جب بھی امریکی اپنے ہر قاتل شہری کو بجا ئے گا؟؟ اور ہمارے حکمران اور اداروں کے سربراہان اپنا اپنا ایسا ہی رو ل ادا کریں گے ؟؟کیونکہ امریکا، امریکا ہے اورامریکا پاکستان کو امداد او رقرضے دیتا ہے اور پاکستانی حکمران ، سیاستدان اور بہت سے اداروں کے سربراہان اپنی دال دلیہ اِسی امداد اور قرضوں پر ہی چلاتے ہیں سوامریکا کی مرضی پاکستان پر نہیںچلے گی تو پھر کس پر چلے گی۔

بہرکیف ،ریمنڈیوس نے اپنی کتاب میں جو کچھ لکھا وہ جھوٹ نہیں ہوسکتاہے، مگر اَب اِس کے اِس سچ کو جھوٹ ثابت کرنے کے لئے ہمارے لوگوں کو طرح طرح کے جھوٹ کا سہارا لینا پڑے گا اور یہ اُس وقت تک جھوٹ بولتے رہیںگے جب تک ہماری آئندہ نسلیں اِس معاملے کی تہہ تک جا تی رہیں گیںاور اصل حقا ئق جا ننے کی کو شش کرتی رہیں گیں یا جب بھی کوئی با شعور پاکستانی ریمنڈیوس کی کتاب ” دا کنٹریکٹر‘ کا مطا لعہ کرے گا تب وہ اِس کتاب میں نامزد افراد اور اِن کے کرداروں کے بارے میں جا ننے اور کھوج لگا نے کے لئے اُن سے یا اُن کے خاندان کے افراد سے پوچھ گچھ کرے گا توامریکی قاتل کے سچ اور اپنوں کے جھوٹ پہ جھوٹ بولے جانے کی وجہ سے تشنہ لب ہی رہے گا۔

بہر حال ، آج ہمیں سب سے پہلے تو ٹھنڈے دل و دما غ سے یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ ہما رے پاکستان سمیت اُمتِ مسلمہ کے جتنے بھی مسلم مما لک ہیں، اُن سب ہی میں امریکا کی مرضی منشا ڈنڈے کے زور پر چلتی ہے ، اورایسا ایک لمبے عرصے سے ہوتا چلا آیا ہے اور اُس وقت ہوتا رہے گا جب تک کہ ہم امریکی دبا و ¿ میں رہیں گے،اوراِس سے بھی کسی کو انکا ر نہیں کرنا چا ہئے کہ ایک پا کستان ہی کیا؟؟ بلکہ سعودی عرب سے لے کر بیشتر مسلم ممالک بھی کسی نہ کسی حوالے سے امریکی دباو ¿ اور اثر میں جکڑے ہوئے ہیں،مزید یہ کہ ایک ہمارے حکمران ہی ایسے نہیں ہیں جو امریکی ڈکٹیشن سے اپنی دال دلیہ چلا تے ہیں بلکہ آج ہم اگر مسلم ممالک کے حالاتِ حا ضرہ اور موجودہ عا لمی تنا ظر میں صورتِ حال کا جا ئزہ لیں تو یہ بات کھلی طور پر عیاں اور واضح ہوجائے گی کہ پاکستان سمیت سب ہی مسلم ممالک امریکی گا ئیڈ لا ئن پر اپنے سارے اندرونی اور بیرونی فیصلے کرتے ہیں اور اکثر و بیشتراپنی خارجہ پالیسی پر بھی امریکی ڈکٹیشن کا انحصار کرتے ہیں،تب ہی بھٹوکی پھانسی،شاہ فیصل کا قتل،قذانی کے خلاف بغاوت،ڈاکٹرقدیرخان کی نظربندی اور قطر کا معاملہ سامنے آیا ہے اَب جس کا خمیازہ سب کو ہمیشہ بھگتنا پڑے گا کیو نکہ ہم جوآنکھیں بند کرکے اللہ سے زیادہ امریکا پر بھروسہ کرتے ہیں یہ جا نتے ہوئے بھی کہ سُپر طاقت امریکا نہیں بلکہ صرف اللہ ہے۔

یقینا ہما رے ماضی کے حکمرانوں ، سیا ستدانوں ، اہم اداروں کے سربراہان نے ریمنڈیوس کو تو امریکی دباو ¿ اور قرضوں اور امدادوں کی لالچ کی وجہ سے رہا ئی دلوا دی تھی تو کیاآج بھی بھارتی دہشت گرد جا سوس اور ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو بھی ہمارے آج اور حال کے حکمران ، سیاستدان اور اداروں کے سربراہان امریکی اور بھا رتی دباو ¿ یا قرضوں اور امدادوں یاکسی ذاتی یا سیاسی یا تجارتی لالچ یا مفاہمت اور مصالحت پسندی کی وجہ سے رہاکردیں گے اور اگر اِس نے بھی اپنی رہا ئی کے بعد ریمنڈیوس کی طرح کوئی کتاب لکھ ڈالی تو پھر کیا ہمارے لوگ اپنا اپنا بے نقا ب ہوتا کردار دیکھ پا ئیں گے…؟؟؟کیا پھرہمارے لوگ ریمنڈیوس کے سچ کے سا منے جیسے آج بے بس ہیں تو کیا پھر کلبھوشن یادیوکی کتاب میں لکھے ہوئے سچ کو جھٹلا پا ئیں گے؟؟ یہ سوچ لیں کہ کلبھوشن یادیوں کی رہائی سب کے لئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہوگی؟؟؟ تو خبردار ، ریمنڈیوس کی رہائی کی طرح کلبھوشن یادیو کی رہا ئی نہ ہونے پائے اَب اِسے ہر حال میں سزا دی جا ئے جیسا کہ پاکستان کا قانون کہتا ہے۔ (ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmal.com

Share this:
Tags:
book Pakistaniis politicians Raymond Davis revelations انکشاف پاکستانیوں سیاستدان کتاب
Badin
Previous Post بدین کی خبریں 5/7/2017
Next Post پاناما لیکس کیس، سپریم کورٹ، اپوزیشن اور نواز لیگ کا واویلا
Panama Papers Case

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close