راولپنڈی (جیوڈیسک) رزمک کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ہوا جس کے نتیجے میں 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 2 دہشت گردوں کو رزمک بازار سے گرفتار کیا گیا جبکہ 2 دہشت گردوں کو سرچ آپریشن کے دوران کمپاؤنڈ سے گرفتار کیا گیا۔

Start typing to search...