
حب (جیوڈیسک) آر سی ڈی شاہراہ پراوتھل کےقریب کوچ اور ٹریلر میں ٹکر ہو گئی حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے، پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے۔
کہ مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی اوتھل کے قریب ٹریلر سے ٹکرا گئی، زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے انہیں ڈسٹرکٹ پہنچایا گیا تھا ، جہاں سے اب کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔
