Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ردالفساد اور فائنل پی ایس ایل

March 6, 2017 0 1 min read
PSL
Pak Army
Pak Army

تحریر : محمد قاسم حمدان
امریکہ نے افغانستان کو پتھر کے دور میں دھکیل کر بھی کچھ حاصل نہ کیا تو اپنی ناکامیوں کا سارا ملبہ پاکستان پر گرانا شروع کر دیا پاکستان کو مورد الزام ٹہرانے کے لئے بہت سی کتابیں لکھی گئیں۔ پینٹاگون نے پاکستان کو سبق سکھانے کے لئے ہمارے ازلی دشمن بھارت کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسے تھانیدار بنا کر کابل میں لا بٹھایا گیا اور اس کی بھرپور پشتیبانی شروع کردی گئی۔ بھارت کے کابل میں آنے سے پاکستان مشرق و مغرب سے غیر محفوظ ہو گیا، بھارت نے پاک سرحد کے سا تھ اٹھارہ را کے ہیڈ کوارٹر بنائے جہاں سے ازبک اور تاجک افراد اور تکفیریوں کو تربیت دے کر پاکستان میں خودکش دھماکے شروع کئے گئے، ایران میں گوادر کے مقابل بظاہر چاہ بہار پورٹ بنائی لیکن یہاں بھی را کا نیٹ ورک قائم کیا تاکہ بلوچستان میں علیحدگی کی تحریکوں کو مضبوط کیا جائے۔

کنٹرول لائن اور ورکنگ باونڈری پر جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود بھارت نے جنگ کا ماحول بنا کر رکھا ہوا ہے۔ 2014 میں کراچی ائیرپورٹ پر حملہ کیا گیا۔ اسی سال ایف سی کے چودہ اہلکاروں کے سر قلم کرکے ان کے سروں سے فٹبال کیھلنے کی اندوہ ناک وڈیو جاری کی گئی ،کامرہ ائیر بیس پر حملہ کر کے ہمارے قیمتی اثاثے تباہ کئے گئے جو جہاز تباہ ہوئے وہ عوام یا افغانستان کے خلاف تو استعمال نہیں ہونے تھے بلکہ جنگ کی صورت میں بھارت سے نبٹنا تھا ۔اسی طرح آرمی پبلک سکول میں جب ہم سقوط ڈھاکہ کی برسی منا رہے تھے تو بھارت نے بڑی منصوبہ بندی سے ایک اور سقوط ڈھاکہ جیسا زخم لگا دیا ۔پاکستان پر انڈیا کے پے در پے حملوں کے جواب میں آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا ۔اس آپریشن میں آئی ایس پی آرکے مطابق ہمارے 537فوجی جوان شہید جبکہ3500بھارتی تربیت یافتہ دہشت گرد جہنم واصل ہوئے جو بچ گئے وہ افغانستان میں را کے مہمان بن گئے ،دہشت گردوں کو جو اسلحہ دیا گیا وہ اکیس سال تک لڑنے کے لئے کافی تھا ۔ضرب عضب کے انیس ہزار کامیاب آپریشنز کے نتیجے میں 7599 آئی ا ی ڈیز بنانے والی فیکٹریاں تباہ کی گئیں ۔پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ریاستی وسرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے ضرب عضب کے دو سال مکمل ہونے پر بی بی سی کو ایک انٹرویو میں کہا ضرب عضب آپریشن کے نتیجے میں ہماری ماوں ،بہنوں ،بیٹیوں کے ذہنوں سے وہ فکر ختم ہو گئی ہے کہ ان کا عزیز گھر سے باہر جاتا ہے تو وہ واپسی لوٹے گا بھی یا نہیں۔آج وزیرستان سے مہاجر بننے والے سبھی ایک لاکھ خاندان اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں اور ان کے لئے جن ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا گیا وہ جاری وساری ہیں۔

دنیا میں کہیں بھی دہشت گردی اگر مقامی سطح پر ہو اور اسے باہر سے کوئی امداد نہ ملے تو اسے ختم کرنا کوئی مشکل امر نہیں ہوتا لیکن اگر اس کی پشت پر امریکہ بمع نیٹو ،بھارت اور ان کا پوڈی افغانستان ہو تو پھر یہ پراکسی وار لڑنے کے یہاں وسائل کی ضرورت ہے وہیں مضبوط قوت ارادی اور عوام کی پشتیبانی ضروری ہے۔بھارت نے ہمیں تنہا کرنے کے لئے جو جنگ چھیڑ رکھی ہے ا س سب کا مقصد کشمیریوں کی سفارتی واخلاقی مدد سے باز رکھنا ہے۔ رد الفساد دراصل ضرب عضب کا تسلسل ہے جس کے تحت اب پورے ملک سے دہشت گردی کا نیٹ ورک نیست ونابود کر دیا جائے گا اور بھارت کو یہ پیغام دینا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہے اسے تنہا کرنے والے اب خود تنہائی کا شکار ہوں گے۔دہشت گردی کی موجودہ لہر کا مقصد اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک آذربائیجان ،قازقستان ،کرغستان،ترکمانستان تاجکستان ،ازبکستان ،ترکی ایران اور افغانستان پر اثرانداز ہونا تھا کہ پاکستان ایک ناکام ،دہشت گرد اور غیر محفوظ ملک ہے اس سے دور رہنے میں ہی عافیت ہے لیکن ان ممالک نے جنھیں سی پیک کی صورت میں تر قی کی نئی راہیں کھلتی نظر آ رہی ہیں ان کے لئے بیس کروڑ کی صورت پاکستان کی منڈی تو ہے ہی لیکن گوادر سے مشرق وسطی ،افریقہ اور یورپ تک سستی ترین تجارتی راہداری بھی مل رہی ہے ۔بھارت کی اس تازہ لہر کا نشانہ پی ایس ایل کا فائنل بھی ہے ۔را نے سری لنکن ٹیم پر حملہ کروا کر پاکستان میں کرکٹ پر روک لگوا دی یہ اس کی ایک بڑی کامیابی تھی جس سے ہمیں واقعتا تنہائی کا احساس بھی ہوا لیکن اس تنہائی کے تابوت میں پی ایس ایل کی صورت پاکستان نے کیل ٹوکنے کا جب عزم کیا تو بھارت تلملا اٹھا کیونکہ پی ایس ایل اب کھیل نہیں بلکہ ایک عزم ،فتح کامرانی اور تنہائی کے پراپیگنڈے کی موت کا سیمبل بن چکا ہے ۔بھارت نے حا لیہ دنوں میں جو کروایا یہ اس کی شکست ،بزدلی اور بوکھلاہٹ کا اظہار ہے ۔اس کے اسی فساد کا جواب رد الفساد ہے۔بھارت کی مثال بھی کوا چلا ہنس کی چال مگر اپنی بھی گیا بھول والی ہے وہ ہمیں تنہائی کے اندھے کنوئیں میں برادران یوسف کی طرح دھکیلنے لگا تھا مگرصیاد اپنے ہی جال میں پھنستا دیکھائی دیتا ہے بھارتی چینل پر ایک ڈاکو منٹری دکھائی گئی جس کا عنوان تھا۔

PSL
PSL

اسلامی ملٹری کا نیا حاکم ۔۔۔راحیل۔ اس میں عسکری ودفاعی تجزیہ کاروں نے رونا رویا کہ 39ممالک کے اس اتحاد کی کمان کے لئے راحیل کو ہی کیوں چنا گیا ۔کیا یہ ریٹائر منٹ کے بعد بھی راحیل شریف کی بھارت کے خلاف اہنے ناپاک منصوبوں کو قائم رکھنے کی سازش ہے ۔راحیل شریف نے مسلم دیشوں کے اندر کچھ ایسا ماحول بنایا ہے کہ کچھ دنوں پہلے تک یہ مسلم ممالک بھارت کا ساتھ دے رہے تھے اور پاکستان کو ننگا کر رہے تھے ۔آج راحیل کو اس نیٹو طرز اتحاد کا کمانڈر بنا دیا گیا ،جب کمان پاکستان کے پاس ہو گی تو وہ ایشیا میں سپر پاور بن کر 39 ملکی اتحاد کی طاقت کو بھارت کے خلاف استعمال کرے گا ۔بھارت کو یہ خدشہ بھی ہے کہ اتحاد کی سربراہی اور سی پیک سے دوستی کے نئے رشتے میں جڑے چین سے مل کر اس کا مڈل ایسٹ اور مغربی دنیا سے سمندری راستہ بھی روکا جا سکتا ہے بھار ت چونکہ خود تخریبی چانکیائی سوچ کا ملک ہے۔ راکھشس ازم اس کے ذہن میں اس طرح سمایا ہیجیسے انسانی خون میں شیطان سرایت کئے ہوئے ہے ۔بھارت نے کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے اور پاکستان میں عدم استحکام کا تاثر ابھارنے کے لئے جماعت الاحرار کو حرکت دی ۔اس گروپ کی قیادت اگرچہ افغانستان میں موجود ہے مگر اسے بھارت کے شہر چنائی سے ویب سائیٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔داعش کو لے پا لک بنا کر پالنے کے لئے بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ خود عراق گئے داعش کو بھارت اور افغانستان میں لا کر پاکستان میں کارروائیاں کرنے کی دعوت دی لیکن عراقی وزیراعظم نے اس خفیہ دورے کا راز افشا کر دیا ۔بھارتی جنرل اور قومی سلامتی کے مشیر نے تو بھارتی پالیسی سے پردہ اٹھا دیا کہ ان کا مقصد اولین پاکستان کو کمزور کرنا ہے ۔افغانستان سے دراندازی روکنے کے لئے پاکستان نے مشترکہ دشمنوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرنے کی تجویز دی تو مودی نے پاک افغان تعاون کے امکانات کو سبوتاژکرتے ہوئے جنگ کے شعلے بھڑکانے کے لئے اشرف غنی کو ایسا پیغام بھیجا جس کے ذریعے دہشت گردوں کے خلاف اسلام آباد کی کارروائی کو بالکل مختلف معنی پہنا ئے گئے اور دراندازی روکنے کے لئے پاکستانی سرحدوں کے اندر لگائی گئی توپوں کے جواب میں نئی دہلی کی ایما پر کابل کی طرف سے پاکستانی سرحد کے قریب بھاری توپیں لگا دیں ۔افغانستان کے لئے یہ فیصلہ کن موڑ ہے اسے پاکستان اور بھارت میں سے اب ایک کو چننا ہو گا۔

اسے یہ سمجھنا ہو گا کہ اس کا مفاد صرف پاکستان سے جڑا ہے اس کی ترقی کے لئے سی پیک کی وہی اہمیت ہے جو چین کے لئے ہے ۔مہاجرین کو انصار بن کر پاکستان نے رکھا ہے بھارت نے نہیں۔ بھارت نے تو ان میں سے کچھ لوگوں کو ورغلا کر پاکستان کے خاف استعمال کیا ہے ۔بھارت کے تھیلے کی بلی بننے سے بہتر ہے افغانستان آزاد فیصلے کرے ،آکاس بیل بننے کی بجائے سی پیک کے ذریعے اپنے پیروں پر کھڑا ہو ۔اس کے لئے اسے پاکستان کا ساتھ دینا ہو گا ۔بھارت کے دہشت گردی کے مراکز کو بند کرنا ہوگا ۔پاکستان میں اقتصادی تعاون تنظیم (ایکو)کی کامیابی کے بعد اب پی ایس ایل کا انعقاد بھی کامیابی سے ہو گا۔ قوم میں ایک جنون بھر چکا ہے اس کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ چند لمحوں میں ہی تمام ٹکٹیں فروخت ہو گئیں۔

قوم اپنی بہادر فوج کے ساتھ مل کر را کے فساد کا ردالفساد سے جواب دیگی۔1998 میں ہم نے ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو ناقابل تسخٰر بنا یاتھا اسی طرح سی پیک منصوبہ سے اقتصادی دفاع کو بھی مضبوط کریں گے۔ انشااللہ

Mohammad Qasim Hamdan
Mohammad Qasim Hamdan

تحریر : محمد قاسم حمدان

Share this:
Tags:
afghanistan final India Mohammad Qasim Hamdan PSL افغانستان امریکہ بھارت پی ایس ایل فائنل
Balochistan
Previous Post یوسی فیض آباد اس ترقیاتی دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ راجا ذوالفقار علی
Next Post کرن جوہر بغیر شادی کیے جڑواں بچوں کے باپ بن گئے
Karan Johar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close