Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب

April 6, 2015April 6, 2015 0 1 min read
Parho Punjab Barho Punjab
Parho Punjab Barho Punjab
Parho Punjab Barho Punjab

تحریر:عقیل خان
30 مارچ کو ایوان اقبال میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے سکولز ریفارمز روڈمیپ کے نئے مرحلے ”پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب کا آغازایک پروقار تقریب میں کیا۔ اس پروگرام میں 2018 تک صوبہ پنجاب کے ہر بچے و بچی کے سکول داخلے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ نئے مرحلے کے تحت سکولوں میں زیرتعلیم طلبا و طالبات کو امتحانی سوالات کے 85 فیصد درست جوابات دینا ہوں گے جس سے معیاری تعلیم کے فروغ میں مدد ملے گی اور طلبا و طالبات کی صلاحیتوں میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔ شہباز شریف نے نہ صرف خود بلکہ حکومت پنجاب کے وزرائ، چیف سیکرٹری، سیکرٹریز، مختلف محکموں کے سربراہان، کمشنرز، ڈی سی اوز ، ڈی پی اوزکو ایک ایک جب کہ ، ای ڈی اوز، ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوزاور اے ای اوز کو دو دو سکول اپنانے( Adopt) کو کہا۔وزیراعلیٰ نے لاہور کے دیہی علاقے میں ایک سکول Adopt کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سکول کے معاملات کی نہ صرف نگرانی کریں گے بلکہ گاہے بگاہے سکول کا دورہ بھی کریں گے وزیراعلیٰ پنجاب تعلیمی میدان میں پچھلے دورحکومت میں بھی کافی سرگرم رہے ۔ ان سے پہلے پرویز الٰہی کے دور میں بھی تعلیم کو بڑی اہمیت دی گئی۔ ہمارے نبی مکرم نے فرمایا کہ مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا۔تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کا واحد راستہ ہے اور ملک کی ترقی میں تعلیم کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے۔ ایوان اقبال لاہورمیں ”پڑھو پنجاب،بڑھو پنجاب” کی افتتاحی تقریب میں کروڑوں روپے خرچ کیے گئے ۔جو تقریب غریب عوام کے مفاد کے لیے منعقد کی جارہی تھی اس تقریب میں غریبوں کی نمائندگی کے لیے قومی و صوبائی وزرائ، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، ڈیفڈ کے خصوصی نمائندے سر مائیکل باربر، ڈونرز اداروں کے نمائندے، یونیور سٹیوں کے وائس چانسلرز، تعلیمی اداروں کے سربراہان، دانشوروں، کالم نگاروں، ماہرین تعلیم، اساتذہ، والدین اور طلبا و طالبات کی بڑی تعداد کو مدعو کیا گیا تھا۔ یقینااس تقریب میں صوبے کے دور و قریب سے تشریف لانے والے تمام اعلیٰ افسران بھی اس بھوکی ننگی قوم کے بجٹ کے خرچے پر تشریف لائے ہوں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے خادم اعلیٰ نے کہا کہ” آج تعلیمی شعبے میں انقلاب برپا کرنے کے حوالے سے ایک اہم اور غیر معمولی دن ہے ۔ آج ہمیں اس بات کا عزم کرنا ہے کہ 2018 کے تعلیمی اہداف کے حصول کیلئے محنت، دیانت اور لگن کے ساتھ کام کریں گے۔

خادم اعلیٰ تشریف تو عام سکولوں کی تقریب میں شرکت کے لیے لائے لیکن تعریف دانش سکولوں کی کرتے رہے۔ انہوں نے کہا تعلیمی اداروں اور مدارس کے نصاب میں بردباری، برداشت، محبت اور اخوت کے جذبات پر مبنی اضافی مضامین شامل کئے جا رہے ہیں جو یقینا انتہاپسندی کے رجحانات کے خاتمے میں معاون ثابت ہوں گے۔ آج انتہاپسندی، قومی وسائل کو لوٹنے والوں کے ہاتھ روکنے ، تعلیم کو عام کرنے میں رکاوٹ ڈالنے والوں اور امیر اور غریب کے درمیان خلیج ختم کرنے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوںکے خلاف جہاد کرنے کی ضرورت ہے۔ میاں صاحب آپ کے جذبات بہت نیک ہیں لیکن دیکھنا یہ ہوگا کہ کہیں قائد اعظم کی طرح آپ کی جیب میں بھی کھوٹے سکے تو نہیں؟ کیا آپ کی بیوروکریسی اور افسر شاہی اساتذہ کو ان کے جائز حقوق ہی وقت پر دیتی ہے؟ کیا ٹرانسفر اور ریشنالائزیشن کا عمل شفاف ہوتا ہے؟ کیا تمام تعلیمی اداروں کو سہولیات فراہم کی گئی ہیں؟ اس سے بڑی بدقسمتی کیا ہو سکتی ہے کہ سینکڑوں طلبا کے لیے اداروں میں صرف ایک استاد جب کہ چند طلبا کے لیے دو دو اور تین تین استاد۔ ستم بالائے ستم محکمہ تعلیم کے تمام افسران ان اداروں کو وزٹ کرتے ہیں لیکن۔۔۔۔ منہ کھائے اور آنکھ شرمائے۔ اس لیے سب چلتا ہے۔ مغرب جس سے ہم شدید نفرت کا اظہار کرتے ہیں وہاں سب سے زیادہ عزت استاد کو دی جاتی ہے لیکن ہمارا معاملہ یکسر مختلف ہے۔ ہم استادوں کی تذلیل کرتے ہیں۔ پولیو کے قطرے ، مردم شماری ، ووٹ بنانا غرض کون سا کام اس پرائمری استاد نے نہیں کرنا جس نے ملک و قوم کی بنیاد کو مضبوط کرنے کے لیے پرائمری لیول کی نوخیز کلیوں کا تناور درخت بنانا تھا۔

Curriculum
Curriculum

ستم بالاے ستم ہم آج تک اپنے بارے میں یہ فیصلہ ہی نہیں کر سکے کہ ہمارا میڈیم کون سا ہے؟ آئے روز نت نئے تجربات کی بھینٹ میری نسل چڑھتی ہے۔ کبھی انگلش میڈیم کبھی اردو میڈیم۔ درسی کتب کا مواد اور اساتذہ کو مہیا کی گئی ٹیچر گائید کا آپس میں کوئی لنک نہیں۔ بچوں کو استاد کتاب پڑھائے اور ڈی ایس ڈی کے ناخدا سوالیہ پرچہ کہیں اور سے دیں۔ آئے روز تبدیل ہوتے نصاب نے طالب علموں کو نکما بنادیا ہے۔ کتب کی پبلشنگ کا یہ حال ہے کہ نئی کلاسز شروع ہوجاتی ہیں مگر مارکیٹ میں وہ کتب میسرنہیں ہوتیں۔ ان سب کوتاہیوں کا ذمہ دار کون ہیں؟ میاں صاحب آپ توتعلیمی پروگرام دیکر فارغ ہوجاتے ہیں مگران پروگرام کو چلانے والے اپنی من مانیاں کرتے ہیں۔ ابھی 31مارچ کو پنجم اور ہشتم کارزلٹ آؤٹ ہونا تھا مگر پنجاب ایگزامینیشن ایجوکیشن کی نااہلی کی وجہ سے یہ رزلٹ دن کی بجائے رات کو ڈکلئیر کیا گیا۔ اس سے پہلے اسی ایگزا مینیشن کمیشن نے جس اہلیت کا مظاہرہ امتحان کے انعقاد میں کیا اس کا آپ کو ہم سے زیادہ اندازہ ہے۔ اگر محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر لکھنے بیٹھوں تو کئی کتب مرتب ہو سکتی ہیں۔ گورنمنٹ سکولوں کے لیے حکومت پنجاب ہر سہولت مہیا کررہی ہے مگر دیہاتوں میں گورنمنٹ سکول آج بھی ویران پڑے ہیں۔ خادم اعلیٰ صاحب میں نے اس پہلے بھی کئی کالموں میں ملتان روڈ پر واقع ضلع قصور کے سب سے بڑے گاؤں جمبر کا ذکر کیا کہ وہاں پر لڑکیوں کے لیے صرف مڈل سکول ہے۔ آپ کو معلوم ہے کہ یہ اکیلا گاؤں دو یونین کونسل بنایا گیا جس سے آپ یہاں کی آبادی اور ووٹ کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ اس گاؤں کی بچیاں دربدر ٹھوکریں کھاتی پھریں۔ پرائیویٹ سکولوں کی فیس برداشت نہ کرنے کی وجہ سے بچیوں کو گھروں میں بٹھا لیں۔ یا پھر گھنٹوں سڑکوں پر بس کے انتظارمیں کھڑی رہیں۔ جمبرمیں بوائز اور گرلزہائیرسیکنڈری سکول کی منظوری پرویز الٰہی دور میں ہو چکی تھی اور کئی بار سروے ہونے کے باوجود ابھی تک سکول کا قیام عمل میں نہیں لایا گیا۔میاں صاحب آپ نے جب تعلیم کا علم اٹھا یا ہے تو پھر شہروں سے زیادہ دیہاتوں پر توجہ مرکوز کریں۔ورنہ بہت جلد قیامت کے روز ان بچوں کا ہاتھ ہو گا اور گریبان آپ کا ہو گا۔ ہمیں حکومت پنجاب کی نیت پر کوئی شک نہیں وہ تعلیم کو گھر گھر پہنچانا چاہتی ہے مگر اس کے لیے نیچے والے عملے کو بھی اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا۔ میاں صاحب استاد کے گرد سینکڑوں محکمے کے مانیٹر بھیجنے کی بجائے جتنے لوگ اور محکمے مانیٹرنگ پر لگا رہے ہیں انہی وسائل سے اساتذہ کی تعداد اور انفرا سٹرکچر مہیا کریں۔ اس کے بعد احتساب کا عمل تیز اور سخت کر دیں لیکن خدارا استاد کو عزت دیں۔ اس کی عزت نفس کا بھی خیال رکھیں تب ہی پنجاب پڑھے گا اور بڑھے گا۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر :عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
aqeel khan move Punjab Read Shahbaz Sharif پنجاب شہباز شریف عقیل خان
Karachi
Previous Post انتخابی دھاندلی کے غبارے سے ہوا نکل رہی ہے‘ روشن پاکستان پارٹی
Next Post کالم نگار محمداعظم عظیم اعظم کے کالموں پر مشتمل ہماری ویب نے ای بک کا اجراء کردیا ہے
Azam Azim Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close