Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تیار ہیں ہم

August 11, 2016 0 1 min read
Terrorism in Balochistan
Terrorism in Balochistan
Terrorism in Balochistan

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
بلوچستان میں بم دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ اور خودکُش حملوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔ پورا بلوچستان خوف اور بے یقینی کی صورتِ حال میں زندگی گزار رہا ہے۔ یہ وہ خطّہ ہے جو عالمی قوتوں کی سازشوں کا مرکز بن چکا ہے اور آئے دِن یہاں خون کی ہولی کھیلی جاتی ہے۔ ایک زمانہ تھا جب کوئٹہ پُرامن ترین ہوا کرتا تھا لیکن عروس البلاد کراچی کی طرح پتہ نہیں اِس کو کِس کی نظر کھا گئی کہ اب اِسے خطرناک ترین شہر قرار دیا جا رہا ہے ۔ 8 اگست کو یہاں ایک دفعہ پھر قیامتِ صغریٰ بپا ہوئی۔

خون آشام درندوں نے اُس جگہ کو خونم خون کردیا جہاں زخم لگائے نہیں ، سیئے جاتے ہیں ۔ بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی صبح 9 بجے اپنی گاڑی میںگھر سے ہائیکورٹ جانے کے لیے نکلے ۔ راستے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروںنے اُن پر فائرنگ کردی اور وہ موقع پرہی شہید ہوگئے ۔اُن کی شہادت کی خبر جب ہائیکورٹ پہنچی تو وکلاء کی کثیر تعداد سول ہسپتال کوئٹہ پہنچ گئی ۔ سینکڑوںوکلاء شعبہ حادثات کے بیرونی گیٹ کے پاس اپنے صدرکی لاش لینے کے لیے کھڑے تھے کہ خودکُش حملہ آور نے اُن کے درمیان پہنچ کر اپنے آپ کو دھماکے سے اُڑا لیا ۔ انسانی اعضاء دور دور تک بکھر گئے اور زخمیوںکی چیخ وپکار سے قیامت کا سا سما ں پیدا ہوگیا ۔ بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر باز محمد خاںکاکڑاور 50 سے زائد وکلاء سمیت 72 افراد نے جامِ شہادت نوش کیا جس میں مریض بھی تھے ، عورتیں بھی اور الیکٹرک میڈیا کے 2 کیمرہ مین بھی ۔ 150 سے زائد زخمیوںسے ہسپتال بھرگئے جن میں سے 27 کی حالت اب بھی نازک ہے ۔ قومی پرچم سَرنگوں ہوا اورخودکُش حملے نے پورے ملک کی فضاء کو سوگوار کردیا ۔ یوں محسوس ہوتاہے کہ جیسے دہشت گردوںنے فاٹا اور وزیرستان سے اب بلوچستان کا رُخ کر لیا ہو۔

سوال مگر یہ ہے کہ آخر کب تک ہم جنازے اٹھاتے رہیں گے ، کب تک گھر اجڑتے رہیں گے ۔ کب تک ہماری مسجدوں ، سکولوں ، ہسپتالوں پارکوں ، جنازوں اور گھروں کو خودکُش حملوں کی غذا بنایاجاتا رہے گا؟ ۔ قوم جب یہ سوال کرتی ہے کہ آخر اِن دہشت گردوں کی فنڈنگ کون کررہاہے اور دہشت گردی کی فیکٹریوںکو کون پروان چڑھا رہاہے تو جواب ملتاہے کہ یہ سب کچھ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کی کارستانی ہے ۔ سوال یہ بھی ہے کہ اگر لہو لہو پاکستان میں ”را” کا ہاتھ ہے تو کیا ہم نے چوڑیاں پہن رکھی ہیں؟۔ کیا ہم اتنے ہی گئے گزرے ہیں کہ اینٹ کاجواب پتھر سے نہیں دے سکتے؟۔ کیا بھارتیوںکا خون ، خون اور ہمارا خون پانی ہے؟۔

Balochistan
Balochistan

کیا ہماری خفیہ ایجنسیاں جن کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہماری زبانیں نہیں تھکتیں ، اب سَتّو پی کر سو رہی ہیں؟۔ بلوچستان کے وزیرِاعلیٰ ثنا اللہ زہری کہتے ہیں کہ اُن کے پاس ”را” کے ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں لیکن یہ ثبوت تو ہمارے پاس پہلے بھی موجود تھے جنہیں ہم کشکول میں ڈال کر امریکی ”رکھیل” اقوامِ متحدہ کے دَر پر پہنچے لیکن ہمارا کشکول عدل کے سِکّوں سے خالی ہی رہا ۔ اب پھر یہ شور کہ اقوامِ عالم کو ”را” کے ملوث ہونے کے ثبوت فراہم کیے جائیں گے لیکن جس کا ضمیر ہی مُردہ ہو چکاہو اُس کا دَر کھٹکٹانے کا کیا فائدہ ۔ سب عبث ، سب بیکار ۔ ہمیں جو کچھ کرنا ہوگا ، خودہی کرنا ہوگا ، حکمت کی عظیم الشان کتاب کا یہ فیصلہ ہے کہ

خُدا نے آ ج تک اُس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

اگر نہتے کشمیری گزشتہ سات عشروںسے بھارتی سورماؤں کو ” نَتھ” ڈالے ہوئے ہیں تو کیا ہم نہتے کشمیریوں سے بھی زیادہ کمزور ہیں؟۔ اگر دشمن ہمارے دِل پر وار کر سکتاہے تو ہم کیوں نہیں؟۔ آخر ہم نے گھاس کھاکر ایٹم بم بنایا ہی کیوں تھا۔ اگر بنالیا تو پھر ہمیں ادراک کیوں نہیں ہوتا کہ ایٹم بم کے سامنے عددی برتری کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ۔ اگر مرنا ہی مقدر ٹھہرا تو پھر دو ، چار کو مار کر کیوں نہ مریں لیکن یہ طے کہ بھارت ہمارے ساتھ براہِ راست جنگ کا خطرہ کبھی مول نہیں لے گا ۔ وہ اپنی رذالتوں ، خباثتوں اور وحشتوں کا اسی طرح ثبوت دیتا رہے گا جیسا کہ وہ دے رہاہے ”بغل میں چھری ، مُنہ میں رام رام ” تو ہندوؤں کی گھٹی میں پڑی ہے ۔ اگر ہندو لالے کو یہ یقین ہوجائے کہ ہم اُسی کے منتخب کردہ مَیدان میں اُسی کے ساتھ دو ، دو ہاتھ کرنے کو تیار ہیں تو وہ ہمیشہ کے لیے اپنی خباثتوں سے باز آجائے گالیکن ہم تو مصلحتوں کی ”بُکل” مارے بیٹھے ہیں۔

ہم نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کے آفیسر کل بھوشن یادو کو بلوچستان ہی سے پکڑا۔ اُس نے اقرار بھی کیا کہ وہ ایران میں بیٹھ کر بلوچستان کی علیحدگی پسند تحریکوں کی فنڈنگ بھی کرتا تھا اور اُنہیں ہدایات بھی دیتا تھا ۔ پھر وہ منصہ شہود سے یوں غائب ہوا کہ نشاں تک بھی نہ چھوڑا ۔ ہم سے تو یہ بھی نہ ہوسکا کہ الیکٹرانک میڈیا پر کل بھوشن یادو کے ”اقراری ویڈیوکلپس” بار بار نشر کرکے اقوامِ عالم کو جھنجوڑتے کہ شاید اُن میں ضمیر کی کوئی رمق باقی ہو ۔ حافظ سعید نے بالکل درست مطالبہ کیا کہ کَل بھوشن یادَو کو تین دنوںکے اندر کوئٹہ میں پھانسی دی جائے۔

Quetta Hospital Tragedy
Quetta Hospital Tragedy

سانحہ کوئٹہ ہسپتال نے تو پوری قوم کو یک جان کر ہی دیا ، اچھی خبریہ ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں بھی ایک صفحے پر ہوگئیں ۔ سیاسی وعسکری قیادت نے آخری دہشت گردکے خاتمے تک اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ محترم عمران خاں، جوحکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کر چکے ہیں ، اُنہوں نے بھی بَرملا کہا ” سیاسی اختلافات اپنی جگہ ، ملک کی خاطر ہم سب ایک ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف پوری اپوزیشن حکومت کے ساتھ ہے ۔ کوئٹہ آنے کا مقصد متاثرین کویہ یقین دلاناہے کہ پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔

دہشت گرد انسانیت اور دین دونوںکے دشمن ہیں۔ پوری قوم مِل کر دہشت گردوں کو شکست دے گی ۔ اِس معاملے پر تمام سیاسی اختلافات ختم ہیں۔ ہم دہشت گردوں کو اکٹھے مِل کر شکست دیں گے ”۔ علامہ طاہرالقادری نے کہا کہ وزیرِاعظم دہشت گردی میں ملوث ممالک اور افراد کے حوالے سے مُنہ کھولیں۔ سیاسی قیادت کو دہشت گردی کے خاتمے کی جنگ میں مصلحتوں کاشکار نہیں ہوناچاہیے ۔ ہم سب مِل کر دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے۔

امیرِ جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ”سانحہ کوئٹہ میں بھارتی ہاتھ خارج از امکان نہیں”۔ مولانا سمیع الحق نے کہا ”ملکی سالمیت کے لیے حکومت اورفوج کوبڑا فیصلہ کرنا ہوگا”۔ اِس کے علاوہ ملک کی تمام چھوٹی بڑی سیاسی ومذہبی جماعتوں نے دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حکومت کے کندھے سے کندھا ملا کر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔ محترم سپہ سالار جنرل راحیل شریف توپہلے ہی آخری دہشت گرد کا پیچھا کرنے کے عزم کا اظہار کر چکے ہیں۔ اُنہوں نے کومبنگ آپریشن کا اعلان بھی کردیا۔سانحہ کوئٹہ کے بعد قوم نے دہشت گردوںکو یہ پیغام بھی دے دیاکہ اِس بزدلانہ حملے نے اُس کی قومی جرأت و ہمت اور جوش وجذبے کو پہلے سے کئی گنا زیادہ کردیا ہے ۔اُس کے حوصلے پست نہیں ہوئے بلکہ وہ ہر میدان میں اُن کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ ہمیں یقین کہ دہشت گردی کے خلاف اِس جنگ میں جیت ہمارے دَر تک آن پہنچی اور انشاء اللہ بالآخر جیت ہماری ہی ہو گی۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Balochistan blasts firing Prof Riffat Mazhar ready terrorism بلوچستان بم دھماکوں تیار دہشت گرد فائرنگ
Education System in Pakistan
Previous Post تیرا گلشن کبھی ویران نہ ہونے دیں گے
Next Post تتلی
Success

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close