Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اصلی سفیران پاکستان

April 30, 2015 0 1 min read
Pakistani Return
Pakistani Return
Pakistani Return

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
سچ کہا جاتا ہے کہ جب جہاز ڈوبنے لگتا ہے تو سب سے پہلے چوہے بھاگ جاتے ہیں۔جدہ سے ملک محی الدین کافون تھا کہ نیپال میں زلزلہ آیا تو پاکستانی سفارت خانے کے عملے نے اپنے بچوں کو امداد لے جانے والے جہازوں میں واپسی پ سوار کرا دیا ہے اور دیگر پاکستانی دیواروں سے ٹکریں مار رہے ہیں۔ یہ کوئی آج کی بات ہے یہی کچھ جب ڈھاکہ فال ہوا تو یہ لوگ کرتے رہے۔ملک یمن میں گزشتہ ماہ حالات خراب ہوئے تو پاکستانی سفارت خانے کا عملہ اپنے بچوں کو بغل میں دبا کر اسلام آباد پہنچ گیا کہتے ہیں سفارت خانے کا فون ایک یمنی ملازم کے حوالے کیا اور محصورپاکستانی اپنے ملک جانے کے لئے سفارت خانے کے نمبر پر ڈائل کرتے رہ گئے۔محصور پاکستانی وہ تھے جو نکلنے کا راستہ ڈونڈھتے رہے وہ نہیں جو ہم سے بہتر ملک بنگلہ دیش میں مزے کر رہے ہیں۔یمن سفارت خانے کی حالت یہ تھی وہاں فون کرنے والوں کو آواز آتی رہی رقم الزی طلبت غیر موجود فی خد مة۔ اور جنہوںنے انہیں پاکستان پہنچانا تھا وہ پہنچ گئے پاکستان۔ تو بیٹھی بین بجا۔

مجھے بڑا دکھ ہے بڑی تکلیف ہے یقین کیجئے عمر جدہ میں گزاری ایک بار خشک سالی کا بسیرہ پاکستان میں ہوا میں نے اور احسن رشید مرحوم نے اس وقت کے قونصل جنرل سے ملاقات کی اور کہا کہ ہمیں مل جل کر بلوچستان کے مفلوک لوگوں کے لئے کچھ کرنا چاہئے جواب ملا ابھی تک ہمیں اسلام آباد سے کوئی حکم نہیں ملا۔ایک اصتلاح ہوتی ہے آئوٹ آف دی باکس کی میرا خیال ہے انہیں ایک قدم آگے بڑھ کر مدد کرنی چاہئے تھی ہم نے تو اپنا حصہ ڈالا۔ پاکستان کی قسمت والے یہ ایسے جواریے ہیں جن پر پولیس کی ریڈ ہو وہ بھی اپنے ملحقات لے جاتے ہیں یہ کیسے لوگ ہیں جو اپنوں کو چھوڑ بھاگ لئے۔ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ شاہانہ ٹھاٹ سے وہاں رہیں لیکن مشکل وقت میں اپنے ہم وطنوں کے ساتھ ٹھہرنا آپ کے فرائض میں شامل ہے۔

اللہ تعالی انجینئر رفیع کو غریق رحمت کرے ایک بار سفیر پاکستان کے بلاوے پر وہاں سفارت خانے گئے سفیر پاکستان نے اس روز سبز کرتہ اور سفید شلوار پہن رکھی تھی تقریر میں فرمانے لگے میرے دروازے آپ لوگوں کے لئے کھلے ہیں جب چاہیں آئیں رفیع مرحوم اقبال کا بوڑھا شاہین نے للکرا مار کر کہا تمہاری ٹانگیں ٹوٹی ہیں تم ہمارے دروازوں پر کیوں نہیں آتے؟ آہ!نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں۔ایسا کہنے والوں کے لئے ترحیل رکھی ہوئی ہے۔ہلیا نئیں تئے سلیا نئیں۔اب کفگیروں کا راج ہے جنہوں نے بات آگے چلانی ہوتی ہے انہوں نے بچوں کے لئے نوکریاں لے رکھی ہیں۔جدہ کی صحافت اور سرکار کے گھر کے برتن مانجھنے ایک ہی ہے،جو ہیں جن میں ہمت ہے انہیں صحافی مانا ہی نہیں جاتا۔مجھے سوال کرنے دیجئے اپنے ان سفیر صاحب اور قونصل جنرل سے کہ پاکستان کے مزدور بن لادن کمپنی کے کیمپوں میں ٹھونسے ہوئے ہیں کتنی بار آپ چپکے سے وہاں گئے ہیں پاکستانیوں کے ساتھ جب بھی کوئی ناروا سلوک ہوتا ہے تو آپ ان کی داد رسی کے لئے کب پہنچتے ہیں۔

Imran Khan
Imran Khan

کل عمران خان سعودی عرب کے شہر میں گری بلڈنگ کے بارے میں کچھ کہنا چاہتے تھے مجھے میڈیا سیل سے فون آیا کہ چودھری صاحب بتائیے وہاں کیا ہوا ہے سنا ہے ایک بلڈنگ گری ہے اور اس کے نیچے پچاس کے قریب پاکستانی دب کر شہید ہو گئے ہیں۔چیک کر کے بتائیں میرے پاس کیا ذریعہ ہو سکتا تھا میں نے جدہ میں اپنے دیرینہ دوست کو فون کیا جو پریس قونصلر ہیں اور کئی سالوں سے وہاں ہیں جن کا کام ہی خبر رکھنا اور خبر دینا ہے ان سے بات کی تو جواب ملا یہ خبر جھوٹ ہے۔مجھے ان پر اعتماد تھا آگے جواب پہنچا دیا اور تھوڑی ہی دیر میں پتہ چلا کہ حادثہ ہو گیا ہے۔اس کے بعد میرا سعودی عرب کا ٣٥ سالہ تجربے کا وہی حال ہوا جو نواز شریف کی تجربہ کار ٹیم کا ہے۔

اب میں ان سے کیا کہوں اگر اپنے اس پیارے دوست سے مطالبہ کروں کہ استعفی دے دیں تو اس سے کیا وہ مستعفی ہو جائیں گے۔پیا کے ساتھ جن کی یاری ہو ان سے کون مستعفی ہونے کا مطالبہ کر سکتا ہے۔قبلہ حسین نواز کے ساتھ ڈائریکٹ قونصلیٹ کا عملہ نہ میرے کہنے پر استعفی دے گا اور نہ ہی مسلم لیگ نون کے مرزا الطاف کے مطالبے پر۔ ریاض بخاری پی پی دور میں چیختا رہا یہ مسلم لیگ کے دور میں خاندان رائے ونڈیہ جو چاہے وہی ہو گا۔عمران خان کے دھرنے کے حادثاتی خاتمے کے بعد تو حالات کسی اور ہی سمت جا رہے ہیں پٹرول کا سستا ہونا گیا اب جلد ہی دیکھئے کا پٹرول سو کا ہو جانے والا ہے۔

میں اس عملے کی سہولت کے خلاف نہیں ہوں مگر ان کی کارکردگی پر تو سوال اٹھتا ہے جو ایک آدھ آگے بڑھ کر کمیونٹی کی مدد کرنا چاہتے ہیں ان کے پروں کو ڈر ہے ۔جس ملک کے پاس وزیر خارجہ ہی نہ ہو اس کی خارجہ پالیسی خاک ہو گی۔فاطمی اور سرتاج عزیز جنہیں حافظ حسین نے سر صاف عزیز کہا تھا ٹیکے لگا کر اجلاسوں میں بیٹھتے ہیں ان سے کیا امید رکھیں گے۔سعودی عرب میں اٹھارہ لاکھ پاکستانی ہیں مجھے سفیر پاکستان بتائیں جوحالات جا رہے ہیں اور جو کام ہماری پارلیمینٹ کر چکی ہے اس کے نتیجے میں اگر پاکستانیوں کو نکالنا پڑا تو آپ کیا کریں گے۔مجھے کئی بار نوجوان صحافیوں نے فون کر کے بتایا کہ ہمیں دھمی آمیز فون آتے ہیں۔ایک بار ایک کانفرنس قونصلیٹ کے عملے کے رویے کے خلاف ہوئی تو اسے بلکل الٹ چھپوا دیا گیا۔خدا کے لئے ہوش کے ناخن لیں اپنے لوگوں کو ڈرائیں دھمکائیں نہیں اس بار یاد رکھنا کسی مشرف ظالم کا دور نہیں عوام وہ مکروہ کھیل دوبارہ نہیں ہونے دیں گے۔٢٠٠٢ میں اسی سفارت خانے نے پاکستانیوں کو سعودی جیلوں میں بند کرایا تھا اب ایسا ہونا ناممکن ہے۔

Pakistan
Pakistan

ان سفیران وطن کے بارے میں پالیسی بنائیں۔اللہ نہ کرے جو دھمکیاںحسن نصراللہ اور حوثیوں کے سردار عبدالمالک دے رہے ہیں ان کے بارے میں سوچیں کہ ان ملت دشمنوں نے اگر ارض مقدس پر وار کیا تو کیا کرنا ہو گا۔اللہ نے کرے اگر میرے ہوتے ہوئے ہوا تو اسی زہرہ کے سامنے جان دوں گا جہاں بیٹھ کر اس ملک خداداد کی پر امن فضائوں میں قہقہے لگاتا رہا۔اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ اٹھارہ لاکھ پاکستانیوں کے بارے میں فکر مند ہوں۔کیا ہمارے یہ ذمہ داران اس قابل ہیں خاص طور پر ڈھاکہ عدن اور کھٹمنڈو کے واقعات کے بعد یہ پاکستانیوں کو سنبھالیں گے۔مجھے ان کی صلاحیتوں پر تو شک نہیں مگر ان کی نیتوں کے فتور کو جانتا ہوں۔ترحیل میں بند پاکستانیوں سے نقد رقوم لے کر ڈیپورٹ کرنے والی کالی بھیڑیں ٢٠٠٢ میں بھی ادھر تھیں اور اب بھی ہیں۔البتہ کسی بھی ادارے میں اچھے برے ضرور ہوتے ہیں۔میں ان سطور کے ذریعے حکومت پاکستان اور افواج پاکستان کو آ گاہ کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستانیوں کی جانیں آپ کی توجہ چاہتی ہیں ۔ہماری وزارت خارجہ چلی جا رہی ہے خدا کے سہارے ۔یہ کام ان سے نہیں ہونے والا۔پاکستانی کسی بھی ملک میں ہوں اللہ نہ کرے وہ کسی آفت میں مبتلا ہوں اتنا تو ضرور کریں کہ وہاں سے آخری فیملی سفیر پاکستان قونصل جنرل پاکستان قونصلر صاحبان کی ہو۔سب سے پہلے بن لادن کے چھ سو ریال لینے والے پاکستانی چڑھایا جائے۔(خاکم بدہن) وہ وقت ہی نہ آئے۔لیکن اگر نیپال یمن سے یہ لوگ بھاگے ہیں اور پاکستانیوں کو حالات کے رحم و کرم پے چھوڑا گیا تو کیا کل کسی اور ملک میں نہیں ہو گا۔

جب سے کال سنی ہے مجھے ایسا لگا کہ وہ اٹھارہ لاکھ اگر مشکل میں آ گئے تو کیا ہو گا۔کیا پاکستانی سوڈان جائیں گے؟یمن میں تو جگہ نہیں دبئی ابو ظہبی پہلے ہی مخالف بنا دیے گئے ہیں۔اس حکومت نء میرے نزدیک جو سب سے اچھا کام کیا ہے وہ سعودی عرب کے بار بار کے دورے ہیں۔پچھلی بار جو جنرل راحیل شریف وہاں گئے ہیں اس سے عزت سادت بچی ہے ورنہ اگر کوئی جنرل اسلم بیگ جیسا ہوتا تو پاکستانیوں کا کباڑہ ہو چکا ہوتا۔رہی پارلیمینٹ کی قراردادیں یہاں اقوام متحدہ کی قراردادوں کو کوئی گھاس نہیں ڈالتا تو اسلام آباد کی قرارداد کون پوچھے گے۔پاکستانیوں پر اسی دن ڈرون گرائے گئے جس دن قرارداد مذمت پاس ہوئی۔ان خدشات کو اگر الگ سے رکھ بھی دیا جائے تو ہمیں اپنے سفارتی کیڈر کو درست کرنا ہو گا۔جہاز سے آخری مسافر کی واپسی تک کپتان اور اس کی ٹیم کو وہیں کھڑا رہنا ہو گا۔اگر کوئی چوہے کی طرح بھاگا تو پاکستان میں چوہے مار گولیاں بھی ملتی ہیں۔

مجھے اس ٹیم میں شاہد امین جیسے لوگ بھی نظر آتے ہیں اللہ انہیں اور ان جیسوں کو سلامت رکھے اور مشکل کی گھڑی میں انہیں ہمت و توفیق دے کہ وہ پاکستانیوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ہم اسے سراہتے ہیں مگر ستم ظریفی تو یہ ہے کہ پاکستان کے ایک کروڑ لوگ باہر ہیں۔میاں محمد نے ان مسافروں کے بارے میں کہا تھا کہ ککھ انہاں تو بھارے۔گھر سے نکنے والے جو طاق پر عزت سادات بھی دستار کے ساتھ رکھتے ہیں پھر بھی ان سفیروں سے بہتر ہیں جو مشکل وقت اپنا سنوارنے میں لگ جاتے ہیں ان اصلی سفیروں کا خیال رکھا جائے۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Ambassador dhaka earthquake embassy pakistan Real پاکستان جہاز خراب ڈھاکہ ڈوبنے زلزلہ سفارت خانے
Nawaz Sharif
Previous Post اگر دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں ہیں تو پھر عمران خان کے پاس کیا ہے، وزیر اعظم
Next Post ایران سے غیر معیاری پھلوں کی غیر قانونی درآمد و فروخت کھلے عام جاری
Fruits

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close