Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حقیقی تبدیلی یا کھلواڑ۔۔۔؟؟؟

February 3, 2020 0 1 min read
Imran Khan Change
Imran Khan Change
Imran Khan Change

تحریر : چوہدری فیصل جاوید

وزیراعظم عمران خان صاحب اپنی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی چھتری تلے ملک میں ترقی کا جو انقلاب لانا چاہتے تھے یقین جانیئے وہ صرف خیالی پلاؤ کے سوا کچھ نہیں تھا۔خیبر پختونخواہ میں ان کی ساڑھے چھ جبکہ وفاق اور پنجاب میں ڈیڑھ سالہ کارکردگی سے اتنا تو ثابت ہو گیا کہ عمران خان صاحب گفتار کے غازی بن کرایک مجمع تو لوٹ سکتے ہیں لیکن حقیقی اور مثبت تبدیلی کبھی نہیں لا سکتے اور اس کی سب سے بڑی وجہ عمران خان خود ہیں جو صرف ”میں” تک محدود ہیں۔عمران خان کی تقریروں، حکومتوں کے خلاف مہمات اور پی ٹی آئی کے سارے انتخابی منشوروں کا جائزہ لیا جائے یا پھر خیبرپختونخواہ، پنجاب اور وفاق میں ان کی کارکردگی سمیت ملکی سیاسی نظام میں بہتری اورعوامی شعور بیدار کرنے میں ان کے کردار کو سیاسی جمہوری اصولوں یا معاشری اقدار کی کسوٹی پر پرکھ کر دیکھا جائے تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ خود کو عوام کا مسیحا باور کرانے والے عمران خان تو درحقیقت ان پر قہر، آفت اور عذاب الہی بن کر ٹوٹے ہیں۔

پہلو تو خیر بہت ہیں تاہم ان میں تعلیم، صحت اور معیشت تین ایسے پہلو ہیں جن کا جائزہ لینے کے بعد حکومت کی کارکردگی کو کسی حد تک تسلی بخش یا غیر تسلی بخش قرار دیا جا سکتا ہے۔ میں نے حکومت کو عوام کے لیے آفت قراردیا ہے تو اس رائے کی بنیاد بھی حکومت کی ان تین شعبوں میں کارکردگی ہے۔ آئیے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔معاشی حالت سے کیا مراد ہے؟ کسی ملک یا فرد کا اپنے محدود وسائل استعمال میں لاکر اپنی ضروریات پوری کرنا معاشی حالت کہلاتا ہے۔مثال کے طور پر میری آمدن اتنی قلیل ہو جس سے میری ضروریات بھی پوری نہ ہو تو یہ میری کمزورمعاشی حالت کہلائے گی جبکہ اس کے بالکل برعکس ضروریات پورا کرنے کے لیے درکار خرچے سے آمدن جتنی زیادہ بڑھے گی تو وہ معاشی حالت اتنی ہی بہتر تصور کی جائے گی۔ پہلی حالت میں انسان کے لیے گزر بسر کرنا بھی مشکل ہوتا ہے جبکہ دوسری حالت میں وہ دوسرے لوگوں کی وسیع پیمانے پر مدد کرنے کا اہل ہوتا ہے۔

پاکستان کی معاشی حالت کیا ہے؟ برطانیہ کے سینٹر فار اکنامکس اینڈ بزنس ریسرچ (سی ایس بی آر) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے 193 ممالک میں پاکستان سال 2019 میں معاشی لحاظ سے 44 ویں معاشی طاقت ہے اور 2020 میں اسی پوزیشن پر رہے گا۔ اسی تھنک ٹینک رپورٹ کے مطابق سال 2018 میں پاکستان 41 ویں پوزیشن پر تھا۔ مشرف دور کے اختتام پر پاکستان 50ویں اور 2013 میں 48 ویں نمبر پر تھا جسے مسلم لیگ ن 2013 سے 2018 کے دوران 41 ویں نمبر پر لے آئی۔انگریزی اخبار ڈان نے ادارہ شماریات پاکستان کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ 6 سال بعد مہنگائی کی شرح 10 فی صد سے تجاوز کر گئی اور 2019 کے اختتام پر یہ شرح 12 فی صد تک جا پہنچی ہے جبکہ ورلڈ بینک کی 2019 میں ایک پیشن گوئی کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح سال 2020 میں 13 اعشاریہ پانچ تک پہنچ جائے گی۔

مہنگائی کے بے قابو جن کا براہ راست اثر یہ ہے کہ عام لوگ ضرورت کی اشیاء تک خریدنے سے قاصر آگئے ہیں۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اگست 2018 سے ستمبر 2019 تک پندرہ ماہ میں مجموعی طور پر 9 کھرب کے قرضے حاصل کیے ہیں، قرضوں کا سلسلہ نہ رکنے کے بعد ملک کا قومی قرضہ ملکی پیداوار کے 70 فیصد سے بھی تجاوزکر گیا ہے جو کہ انتہائی تشویشناک بات ہے۔اسی طرح ڈالر کو لیجئے جوسال 2019 میں 150 سے تجاوز کر گیا، سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، 10 لاکھ لوگوں کے بے روزگار ہونے سے بے روزگاری میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا۔

صنعتی ترقی 2018 میں 4 اعشاریہ سے زیادہ تھی اور2019 کے اختتام تک صرف 2 اعشاریہ تک بھی نہ پہنچ سکی۔ غیر ملکی سرمایہ کاری جون 2019 تک صرف 1 اعشاریہ چارفیصد رہی حالانکہ 2017ـ2018 میں یہ شرح 3 اعشاریہ سے زیادہ تھی جبکہ وفاقی وزیر حماد اظہر نے ایوان کو بتایا ہے کہ ٹیکس محصولات کا ٹارگٹ حاصل نہ کیا جا سکا۔دوسری جانب حکومت معیشت کو قابو کرنے کے دعوے کر رہی ہے اوراس میں شک بھی نہیں کہ حکومت اقدامات کر رہی ہے لیکن زمینی حقائق یہ ہیں کہ عمران خان نے ایک کروڑ نوکریاں دینے اور پچاس لاکھ گھر بنانے کے جو وعدے کیے تھے وہ خواب کے سوا کچھ نہیں کیوں کہ صرف زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 ارب83 کروڑ اضافے سے معیشت کو مستحکم قرار نہیں دیا جا سکتا۔

پیرس کے ریسرچ ادارے اپسوس کے مطابق پاکستان میں حکومت کی معاشی پالیسیوں پر صارفین کے اعتماد میں کمی آرہی ہے۔اس سروے میں 2900 افراد نے حصہ لیا جن میں 79 فیصد نے مقامی اور قومی معیشت سے متعلق مایوسی کا اظہار کیا۔مذکورہ بالااعداد وشمار سے یہ بات تو بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ حکومت معاشی لحاظ سے کمزور پوزیشن پر ہے اور عوام کی بے چینی عین فطری ہے۔ظاہر ہے جب قرضوں، مہنگائی، بیروزگاری، ڈالر کی اونچی اڑان پر قابو نہ پایا جا سکے اورمسلسل غیر یقینی کی کیفیت برقرار رہے تو عوام مایوسی اور تحفظات کا اظہار تو کریں گے۔تعلیمی شعبے کا جائزہ لیں تو یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ تعلیمی انقلاب برپا کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تعلیمی بجٹ کو ہی کم کر رہی ہے۔ ڈان اخبار کے مطابق سال 2018ـ19 کے مقابلے میں 2019ـ20 کے لیے تعلیمی بجٹ میں خاطر خواہ کمی کی گئی ہے جس سے پرائمری اور سیکنڈری تعلیم پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے پرائمری تعلیم کے لیے بجٹ 10120 ملین سے کم کرکے 2831 ملین کر دیا ہے جبکہ سیکنڈری تعلیم کے لیے بجٹ12358ملین سے کم کرکے6718 ملین کر دیا ہے۔مسلم (ن) کی حکومت کے خاتمے پر بی بی سی نے ایک تحقیقی رپورٹ شائع کی تھی جس میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ پاکستان تعلیم پر اوسطاً 13فیصد خرچ کرتا ہے جو کہ عالمی سطح پر ممالک کے مقابلے میں صرف ایک فیصد کم ہے۔عالمی سطح پر ممالک تعلیم پر اوسطاً 14 فیصد خرچ کرتے ہیں لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں تعلیم پر خاطر خواہ خرچ کرنے کے باوجود کوئی بہتری نظر نہیں آتی تو اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ اس خطیر رقم کازیادہ تر حصہ اساتذہ کی تنخواہوں اور پنشن کی مد میں خرچ ہو جاتا ہے۔

تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود ملک میں دو کروڑ سے زیادہ بچے سکول نہیں جاتے اور جو جاتے ہیں تو ان کے بولنے، پڑھنے،لکھنے اور سمجھنے سے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ تعلیمی نظام کا معیار کیا ہے؟صحت کی بات ہی کیا کی جائے کیوں کہ جس ملک میں میڈیا پر قومی اور بین الاقوامی خبروں کے بعد سب سے زیادہ پولیو،ڈینگی،ریبیز اور ایچ آئی وی کیسز کا ہنگامہ ہو تو اس سے حالات کی نزاکت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔یہ مقام حیرت ہے کہ ہمارے ملک میں آج تک پولیو پر قابو نہیں پایا جاسکا، ادھر درجنوں لوگ کتے کے کاٹنے جبکہ ہزاروں ڈینگی سے جان کی بازی ہار گئے۔وزیراعظم عمران خان کی وہ تقریریں یاد آتی ہیں تو سوچ میں پڑھ جاتا ہوں کہ وہ عوام کدھر ہیں جن کو بنیادی انسانی حقوق دلوانے کے وہ بلند و باگ دعوے کرتے تھے۔

حال یہ ہے کہ 9 سال گزر گئے لیکن آج تک نیشنل ہیلتھ پالیسی مرتب نہ کی جاسکی، گزشتہ 10 سال میں مختلف امراض میں 100 فیصد اضافہ ہوا، سرکاری ہسپتالوں میں سہولتیں کم ہو کر 40 فیصد رہ گئیں، ہسپتالوں میں سامان ناکافی ہیں،مفت ادویات ختم، ڈاکٹرز کا فقدان ہے، عملے کی کمی ہے اور مشینری زیادہ تر خراب۔ان تمام چیزوں کو دیکھ کریہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے وژن کے مطابق عوام کی خدمت کررہے ہیں۔ میرے خیال میں خان صاحب سابق حکمرانوں ہی کی طرح عوام پر زمین تنگ کرنے کے کسی منصوبے پر عمل پیرا ہے۔ اگر ایسا نہیں تو پھر عوام کاحال سابقہ ادوار سے زیادہ نہیں بلکہ کچھ تو بہتر ہونا چاہیئے تاکہ فرق واضح ہو۔ فی الحال تو فرق صرف یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان شائد عوام کی امیدوں سے کھلواڑ کر رہے ہیں۔

Chaudhry Faisal Javed
Chaudhry Faisal Javed

تحریر : چوہدری فیصل جاوید

Share this:
Tags:
change governments imran khan pm pti Real تبدیلی تحریک انصاف حقیقی حکومتوں عمران خان وزیراعظم
Kashmir Solidarity Day
Previous Post یوم یکجہتی کشمیر !
Next Post وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی کو کابینہ سے نکال دیا
Iftikhar Durrani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close