Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حقیقی کامیابی

November 2, 2013November 2, 2013 0 1 min read
Zahid Mehmood
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

وزیر اعظم میاں نواز شریف امریکہ کا کامیاب دورہ کر چکے ہیں۔ انکے وزرا اس دورے کو کامیاب قرار دینے کے لیئے مختلف تاویلیں د ے رہے ہیں اور اس دورے کو کامیاب قرار دینے پر تلے ہوئے ہیں۔ میاں صاحب کا یہ دورہ ضرور کامیاب ہو سکتا ہے اگر اسکو امداد کے حوالے سے دیکھا جائے مگر میاں صاحب و ہاں امداد نہیں تجارت کی غرض سے گئے تھے اور ”ایڈ نہیں ٹریڈ ” انکا بنیادی نکتہ تھا اس لحاظ سے دیکھا جائے تو یہ کہنا بے جا نہ ہوگا یہ دورہ بھی پاکستان کے سربراہان کے پہلے دوروں کی طرح ہی ”کامیاب و کامران ”رہا ہے۔

اگر جان کی امان پاؤں تو اس موضوع پر لب کشائی کرنا چاہوں گا اور اختلاف کی جسارت کروں گا کیونکہ ہماری ہمدردیاں اس ملک کے ساتھ ہیں اور اس ملک کے رہنے والے باسیوں کے ساتھ جسکو قوم بہر حال نہیں کہا جا سکتا۔ بہت سے دانشور حضرات کے ساتھ ساتھ میرے جیسا سیاست کا طالبعلم بھی یہ بات سمجھ رہا تھا کہ اس دورے کا سوائے سیر سپاٹے کے کوئی فائدہ نہیں ہوگا ہاں اتنا ضرور ہوا کہ بات چیت بہر حال شروع ہوئی ہے جو کہ خوش آئند کہی جا سکتی ہے اور کسی نتیجہ کی جانب بڑھنے والا پہلا قدم کہا جا سکتا ہے۔ اس دورہ کا اختتام ہماری توقعات سے بھی بد تر ہوا میں یہ سوچ رہا تھا کہ امریکہ بہادر چونکہ افغانستان سے نکلنے کا سوچ رہا ہے اس لیئے وہ کچھ نہ کچھ کردار ہمیں افغانستان میں دینے پر راضی ہو جائیں گے مگر اس محاذ پر بھی جس بری طرح ہمارے وزیر خارجہ جناب میاں نواز شریف ناکام ہوئے ہیں اسکو بیان نہیں کیا جاسکتا اور اب خارجہ کے نہایت مستعد وزیر کی بہت زیادہ ضرورت محسوس ہو رہی ہے مگر شاید وزیر خارجہ اگر اچھا آگیا تو اگلی دفعہ وہ وزیر اعظم کے لیے خطرہ ثابت ہو جائے اس ڈر سے کسی مستعد اور قابل آدمی کو اس اہم پوسٹ پر تعینات نہیں کیا جارہا۔ ڈرون حملوں کے حوالے سے دیکھا جائے تو خلاف توقع ایمنسٹی انٹرنیشل نے ایک خاص موقع پر اپنی رپورٹ شائع کر کے نہ صرف ہمارے مؤقف کی تائید کی بلکہ دنیا کے ایک بڑے حصے کو ہمارا ہمنوا بنا دیا۔

Drone Attacks
Drone Attacks

ہمارے پاس ایک بہت بڑا موقع تھا کہ ہم امریکہ کو ڈرون حملوں سے روک سکتے اور انھیں اس بات پر راضی کر لیتے کہ جتنے بھی خطرناک دہشت گرد یا شدت پسند ہمارے قبائلی علاقوں میں موجود ہیں ہم ان سے خود نبٹ لیں گے لہذا ڈرون حملوں سے اجتناب کیا جائے کیونکہ یہ ڈرون حملے ہمیں مزید اس جنگ سے متاثر کریں گے جو کہ کسی صورت ہماری نہیں تھی مگر ہمارے گلے میں ڈال دی گئی ۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی اگر بات کی جائے تو اس معاملے میں بھی ہم نہ صرف ناکام ہوئے ہیں بلکہ سبکی بھی ہو رہی ہے لیکن اسکی وجہ شاید یہ بھی ہے کہ ہم ہمیشہ بعد میں راگ الاپتے ہیں اگر ڈاکٹر عافیہ کے لیئے عدالتوں میں سزا سے پہلے صحیح کوشش کی جاتی تو بڑی حد تک کامیابی ممکن تھی ۔ میں یہاں امریکیوں کو ایک بات کی داد دیے بغیر نہیں رہ سکوں گا کہ جس بہترین طریقے سے اس نے ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر ہمارے کمزور نظام کا سہارا لیا وہ نہایت ہی قابل ستائش ہے نہ کوئی جنگ کی اور نہ ہی کوئی ایسی حرکت کی جس سے اس کی جہاں میں سبکی ہوتی انھوں نے الٹا ہمیں رسوا کیا اور دنیا کو واقعی یہ دکھا دیا کہ ہم اپنے آپکو اپنے لوگوں کے خون کو کس آسانی کے ساتھ بیچ دیتے ہیں اور ہم لوگوں کا خون کتنا ارزاں ہے ۔ اگر ڈاکٹر شکیل آفریدی کے معاملے کو دیکھا جائے تو بھی مجھے لگتا ہے کہ وہ شکیل آفریدی کو چھڑانے میں کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ اس نے ایک ایسے آدمی تک پہنچنے میں امریکہ کی مدد کی جو پوری دنیا کا مطلوب ترین آدمی تھا اور بد قسمتی سے جتنا زیادہ ہم ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اپنے پاس رکھیں گے اتنا ہی زیادہ دنیا ہمیں اس بات کا طعنہ دے گی کہ ہم ان لوگوں کو ختم نہیں کرنا چاہتے جنکو دنیا دہشت گرد سمجھتی ہے تو لگتا ایسا ہی ہے کہ جلد یا بدیر ڈاکٹر شکیل آفریدی بھی امریکہ کی فضاؤں میں ہماری غیرت اور نام نہاد خود داری کا مذاق اڑا رہا ہوگا کیونکہ ہم نے ڈالر بھی تو لینے ہیں اپنے معاملات کو حل کر نے کے لیئے اور ڈالروں کے بغیر ہم کیسے بلا ضرورت کے ترقیاتی کام کروائیں گے جس سے ہمارے لوگ اگلے ہر آنے والے الیکشن میں بیوقوف بن جائیں۔

کشکول توڑنے کا وعدہ بھی معشوقہ کے وعدے کی طرح ہی ثابت ہوا ۔ رہی سہی کسر حافظ سعید اور ممبئی حملوں پر آنے والے مطالبات نے پوری کر دی میاں صاحب کا امریکہ میں کھڑے ہو کر یہ کہنا کہ ہمیں اپنے گھر کو درست کرنا ہوگا ان معاملات کی طرف اشارہ کر رہا ہے جو وہاں میاں صاحب کو پیش آئے ہیں۔ حضور والا یہ سب ہونا ہی تھا کیونکہ ایک فون کال پر آپکو لیٹنا ہی پڑتا ہے جب آپکے ملک میں جمہوری رویے سرے سے موجود ہی نہ ہوں اور آپکے ملک میں سیاست صرف ان لوگوں کے لیئے ہوگی جو کہ کروڑوں خرچ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ اپنے لوگوں کو یہ کہنا چاہوں گا کہ جس طرح ڈسپرین سے کینسر کا علاج ممکن نہیں بالکل اسی طرح صرف سڑکیں اور پل بننے سے کوئی قوم خوشحال نہیں ہو جاتی جب تک بنیادی تبدیلیاں اس نظام میں نہیں لائی جائیں گی تب تک مکمل خود مختاری اور خود داری کا خیال بھی دل میں نہیں لانا چاہئے۔

ہماری اتنی سبکی صرف اس وجہ سے ہوتی ہے کہ ہمارے وسائل اس قابل نہیں کہ ہم ان ممالک سے پنگا لے سکیں جن سے ہم چندہ اور بھیک لیتے ہیں اگر اپنے آپکو خود دار بنانا ہے کہ تو قوم سے لے کر حکمرانوں تک کو دلیرانہ فیصلہ کرنا ہونگے۔ اجتماعیت کو ذاتیات پر فوقیت دینا ہوگی چیزوں کی نزاکت کو سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا ہر شخص کو آگے آنا ہوگا اپنے زوربازو پر بھروسہ کرنا ہو گا۔ حکمرانوں کو اپنا پیسہ ملک میں لا کر ابتدا کرنا ہو گی آپ ٹیکس دینا ہوگا اور پھر اس تیس لاکھ طبقے کو جو کہ ٹیکس چوری کر رہا ہے یا ٹیکس نہیں دیتا کیونکہ اسے پتہ ہے کہ اسکا ٹیکس صحیح جگہ استعمال نہیں ہوگا اسکو ٹیکس کی ادئیگی پر قائل کرنا ہوگا۔ اپنا انصاف کا نظام بہتر کرنا ہوگا تاکہ کوئی مجرم سزا سے نہ بچ سکے چاہے وہ مذہب کے نام پر جرم کر رہا ہو یا ریاست سے وفاداری کے نام پر، قانون کی پاسداری کے بغیر دنیا میں کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ کرپشن کو کم سے کم کرنا ہوگا ایک اندازے کے مطابق ہمارے ملک میں روزانہ 6 ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے اور اگر ہم آدھی کرپشن بھی روک لیں تو میرے خیال میں ہمارا بجٹ خسارہ پورا ہو سکتا ہے جسکی وجہ سے ہمیں بیرونی امداد اور نئے نوٹ چھاپنے کی ضرورت پٹرتی ہے جس سے ہماری خودی ختم ہوتی ہے اور بے حسی جنم لیتی ہے۔

دنیا میں کئی ایسی مثالیں موجود ہیں جنکی پیروی کی جاسکتی ہے ۔لیکن میرے خیال میں ہمارے لوگوں میں اتنی قابلیت اور اہلیت ہے کہ ہم خود دنیا میں ایک مثال بن سکتے ہیں ہم دنیا کو ایک ایسا نظام دے سکتے ہیں جس میں نہ صرف سرمایہ دار آزاد ہوگا بلکہ ایک مزدور بھی اپنے آپکو اتنا ہی محفوظ سمجھے گا۔ جاگیر دار یہ سوچے گا کہ یہ زمین اسکے پاس خدا کی امانت ہے اور کسان خدا کو جواب دینے کے ڈر سے بھرپور محنت کریگا۔ عوم باشعور ہونگے اپنے مرضی اور قسمت کے فیصلے خود کریں گے نہ کہ انکے فیصلے دھاندلی کر کے چرائے جائیں گے جس ملک میں ماں اور بیٹا ایک وقت میں امتحان دے رہے ہوں۔ ماں شاگرد اور بیٹا استاد ہو ،ماں بیٹے سے زیادہ نمبر حاصل کرلے تو سوچیں وہ قوم کیا کچھ نہیں کر سکتی۔

ضرورت ہے تو صرف اپنے آپکو پہچاننے کی اس خودی کی جس کی بات اقبال نے کی تھی اور اس مقصد کو پانے کی خوہش جس کے لیئے قائداعظم محمد علی جناح نے اپنی بیماری تک کو پوشیدہ رکھا ۔جسکے لیئے لاکھوں لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر اس سرزمین میں داخل ہوئے۔ ضرورت ہے تو کامیابی اور ناکامی کو سمجھنے کی کامیاب ہونے کی نہ کہ زبردستی ”کامیاب” کہلوانے کی اور حقیقی کامیابی کامیاب ہونا ہے۔

Zahid Mehmood
Zahid Mehmood

تحریر : زاہد محمود
فون نمبر : 03329515963
zahidmuskurahat1122@gmail.com

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif pakistan USA Zahid Mehmood امریکہ پاکستان نواز شریف
Imtiaz Ali Shakir
Previous Post تیرا کھاواں تے تیرے گیت گاواں
Next Post دو بہنیں
Najeem Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close