Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حقیقت

October 15, 2017 0 1 min read
Leader
Leader
Leader

تحریر : شیخ توصیف حسین
گزشتہ روز میں ملک و قوم کی روز بروز بگڑتی ہوئی صورت حال کو دیکھ کر سوچوں کے سمندر میں ڈوب کر یہ سوچ رہا تھا کہ غیر مسلم ممالکوں کے حاکمین اپنے ملک و قوم کی بقا اور بالخصوص قانون کی بالادستی کو قائم رکھنے کیلئے اپنے فرائض و منصبی صداقت امانت اور شرافت کا پیکر بن کر ادا کرنے میں مصروف عمل رہتے ہیں اور جب وہ اپنے اس اعلی عہدوں سے فراغت پاتے ہیں تو وہ واویلا کرنے کے بجائے عام انسانوں کی زندگی گزارنے میں مصروف عمل ہو کر رہ جاتے ہیں جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ امریکہ کا سابق صدر اوباما جب اپنے عہدے سے فارغ ہوا تو وہ کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہو کر ایک عام آ دمی کی زندگی گزارنے لگا جبکہ اُس کی بیٹی ایک ہوٹل میں نوکری کر کے اپنی بسرواوقات کرنے لگ گئی جبکہ دوسری جانب ہمارا ملک پاکستان جس کے حصول کی خا طر ہمارے بزرگوں نے لاتعداد قربانیاں دی تھیں کے حاکمین جو ڈریکولا کا روپ دھار کر ملک وقوم کا خون چوس کر ظلم و ستم اور ناانصافیوں کی تاریخ رقم کر نے میں مصروف عمل ہیں جن کے کالے کرتوتوں کی وجہ سے اگر انھیں ان کے عہدوں سے ہٹا دیا جاتا ہے تو یہ ان عہدوں کو اپنے باپ دادا کی جاگیر سمجھ کر ملک کے تمام اداروں جس میں فوج اور عدلیہ سر فہرست ہیں سے ٹکرا جاتے ہیں۔

جبکہ ہمارے عوامی لیڈر ملک وقوم کی پاسبانی کرنے کے بجائے اسلام آ باد میں کروڑوں اربوں روپوں مالیت کے پلاٹس اور بالخصوص تعمیر و ترقی کی مد میں ملنے والے کروڑوں روپے از خود ہڑپ کرنے کے عوض ان مفاد پرست حاکمین کے در کے غلام بن کر ان حاکمین جو نہ صرف ملک وقوم بلکہ انسانیت کے نام پر ایک بد نما داغ ہیں کے ہر حکم کی تکمیل کو اپنا فرض عین سمجھتے ہیں یہی کافی نہیں یہ عوامی لیڈر جو لیڈر لفظ کے نام پر ایک بد نماداغ ہیں غریب والدین کے بچوں کو نوکریاں جو انھیں کوٹے میں ملتی ہیں نوٹوں کی چمک سے مرعوب ہو کر دیتے ہیں اور تو اور یہ وہ ناسور ہیں جو اپنی چودھراہٹ کو قائم رکھنے کیلئے اپنے آ قا حاکمین جو درحقیقت قومی لٹیرے ہیں کی خصوصی اجازت سے اپنے اپنے اضلاع میں من پسند اعلی افسران کو تعنیات کروا کر لوٹ مار ظلم و ستم اور ناانصافیوں کی تاریخ رقم کرنے میں مصروف عمل ہو کر رہ جاتے ہیں جس کے نتیجہ میں غریب عوام بے بسی اور لا چارگی کی تصویر بن کر زندہ درگور ہو کر رہ گئی ہے جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ ان مفاد پرست حاکمین اور عوامی لیڈروں کی لوٹ کھسوٹ سے بیس ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پانے والا سر کاری و غیر سرکاری ملازم بجلی و گیس کے ماہانہ بل جو کہ آ ٹھ سے دس ہزار روپے تک ہوتے ہیں ادا کرنے میں قاصر ہو کر رہ گیا ہے۔

آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ آج جو ہمارے ملک کا ہر ادارہ خواہ وہ صوبائی ہے یا پھر وفاقی کرپشن کی زد میں ہے تو اُس کا ذمہ دار کوئی ا ور نہیں اس ملک کے حاکمین اور ہمارے عوامی لیڈر ہیں جو نفسا نفسی کا شکار ہو کر حرام و حلال کی تمیز کھو چکے ہیں اگر حقیقت کے آ ئینے میں دیکھا جائے تو اکثر حاکمین حکومت یہاں کرتے ہیں اور اپنی زندگی کو رنگین بنانے کیلئے اپنی اور اپنے خاندان کی رہائش غیر ملکوں میں رکھتے ہیں اور تو اور اگر انھیں اپنا معمولی سا علاج بھی کروانا پڑے تو یہ اپنا علاج غیر ملکوں میں کرواتے ہیں چونکہ انھیں اپنے ملک میں نہ تو کوئی اچھا ہسپتال نظر آتا ہے اور نہ ہی کوئی ڈاکٹر یہ تو بس اپنے آپ کو انسان سمجھتے ہیں جبکہ یہ عوام کو تو انسان ہی نہیں سمجھتے ہاں البتہ ان انسانیت کی تذلیل کرنے والے حاکمین اور عوامی لیڈروں کو الیکشن کے دوران عوام انھیں انسان نظر آتی ہے۔

گزشتہ دنوں میں نے فیس بک پر ایک خبر پڑھی جس میں ایک عوامی لیڈر اپنے اضلاع کی عوام کو خوش خبری سناتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ حکومت پنجاب نے سیوریج کے نظام کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈز دے دیئے ہیں یہ پڑھ کر میں سوچوں کے سمندر میں ڈوب کر سوچنے لگ گیا کہ جو عوامی لیڈر عوام کو بیوقوف بنا کر تین بار جیتنے کے باوجود اپنے اضلاع کیلئے کچھ نہ کر سکا ہو یہاں تک کہ اپنے اقتدار میں ملنے والی نوکریوں کے کوٹے میں سے کسی ایک غریب خاندان کے فرد کو نوکری نہ دے سکا ہو وہ بھلا عوام کو اب کیا دے گا ویسے تو تعجب اس بات کا ہے کہ الیکشن کے قریب یہ عوامی لیڈر ایسی سکیمیں کیسے اور کیوں پاس کروا لیتے ہیں الیکشن سے پہلے کیوں نہیں بحرحال یہ لوٹی ہوئی ملکی دولت سے اپنی شخصیت تو بدل لیتے ہیں لیکن اپنی خصلت نہیں تو یہاں مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا ہوا یوں کہ ایک فاتح بادشاہ جنگ جیتنے کے بعد واپس اپنے ملک آ رہا تھا کہ ایک جگہ اسے ایک خوبصورت عورت نظر آئی جس پر بادشاہ اُس عورت کو اپنے ساتھ اپنے ملک لے آیا محل میں پہنچ کر بادشاہ نے اپنے وزیر خاص کو حکم دیا کہ وہ اس عورت کی خوراک اور لباس وغیرہ کا خاص خیال رکھے وقت اسی طرح گزر رہا تھا کہ ایک دن بادشاہ کو وہ عورت دکھائی دی جو اُسے کمزور دکھائی دی جس پر بادشاہ نے اس بارے میں وزیر خاص سے اس کمزوری کے بارے میں پو چھا تو وزیر خاص نے بادشاہ کو بڑی عزت و احترام سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس عورت کا تعلق کسی گھٹیا اور بھکاری خاندان سے ہے بس یہی وجہ ہے اس کے کمزور ہونے کی اگر آپ اسے تندرست دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ محل کے اندر جالے بنا کر وہاں پر اس کی خوارک رکھ دے تو یہ بہت جلد تندرست ہو جائے گی۔

یہ سن کر بادشاہ نے محل کے اندر مختلف قسم کے جالے بنوا کر اُس میں مختلف قسم کا کھا نا رکھنا شروع کر دیا یہ دیکھ کر وہ عورت ہر جالے کے پاس جاتی اور یہ کہہ کر جالہ دے نوالہ کھا نا اٹھا کر کھا لیتی کچھ دنوں کے بعد بادشاہ نے دیکھا تو وہ عورت پہلے سے بھی زیادہ تندرست اُسے نظر آئی بالکل یہی کیفیت ہمارے ملک کے متعدد حاکمین اور عوامی لیڈروں کی ہے جو حلال کی کمائی گئی دولت سے تندرست نہیں ہو سکتے لہذا ہمارے ملک کی پاک افواج کو یہ حق حاصل ہے کہ جو اپنے ملک کی بقا کے حصول کی خا طر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں کہ وہ ان مفاد پرست حاکمین اور عوامی لیڈروں کو بحری جہاز میں بٹھا کر سمندر میں کسی ایسی جگہ پر غرق کر دے جہاں پر یہ ابی جانوروں کی خوراک بن جائے چونکہ اس ملک و قوم کو بچانے کا بس یہی ایک طریقہ ہے۔

کٹ ہی جائے گی بالآ خر یہ ظلم و ناانصافیوں کی زنجیریں
میں تو بے رحم وقت کی تقدیر کو بدلنے کیلئے چلا ہوں

Sheikh Tauseef
Sheikh Tauseef

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
country life nation reality sacrifices حقیقت زندگی قربانیاں قوم ملک
Kashmir Freedom
Previous Post کشمیر کی جاری تحریک تکمیل پاکستان اور بھارتی عزاہم
Next Post عینک والا جن کی ”بل بتوڑی” نصرت آرا انتقال کر گئیں
Nusrat Ara

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close