Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آنکھیں بند ہو چکی تھیں

April 26, 2017 0 1 min read
Panama Case
Panama Case
Panama Case

تحریر: عثمان غنی
ناول پڑھنا میرا کبھی شوق نہیں رہا جب کبھی پڑھنا شروع کیا جلد ہی جی اکتا جاتا ہے ، بانو آپا کے ”راجا گدھ ”سے لے کر ہاشم ندیم کے ”خدا اور محبت ”نامی ایسے شہرہ آفاق ناولوں کا اختتام ”اسکی آنکھیں بند ہو چکی تھیں ” پر ہوتا ہے جس کردار کی ”صفات ” کو بیان کرتے ہوئے زمین وآسمان کے تمام قلابیں ملا دئیے جاتے ہیں۔ اس خوب دھما چوکڑی میں رچے بسے خوبصورت مگر نصیب کے مارے ہوئے کردار کا انجام اسکے آنکھیں بند ہو جانے پر کچھ افسردہ سا کر دیتا ہے۔ جس خوش نصیب کے ”گھر” کو بسانے میں چار پانچ سو صفحات پر خوب رونق لگائی جاتی ہے۔

بالآخر ناول نگار اسکی آنکھیں بند کروا کر ہی ناول کا اختتام کرتا ہے۔ اچبنے کی بات یہ بھی ہے کہ اتنا ”حسن سلوک ”اس بے چارے کردار کے ساتھ حقیقت میں نہیں ہوا ہوتا جتنا ناول نگار اس عشق کی Intensityکو بے حساب Feelکر کے بیان کر ڈالتا ہے ۔ ‘کردار کا لفظ میں جان بوجھ کر لکھ رہا ہو ںکہیں کسی کی دل آزاری نہ ہو جائے ‘یہ ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کہ آبگینوں کو ٹھیس بہت جلد جا پہنچتی ہے اس ساری صورتحال کے پیش نظر کمزور دل حضرات اگر کسی ایسے ناول کو پڑھنے سے پہلے اپنے معالج کی Adviceلے لیں تو وہ یقینا اس کوپڑھنے سے احتراز برتنے پر مجبور ہو جائیں اب ایک نئے ناول کو پڑھنا شروع کیا ہے وہ ہے قرآة العین حیدر کا لکھا گیا ”آگ کا دریا” سوانح عمریوں کے مطالعے کا شوق ، سول ملٹری ، تعلقات کے اسرار و رموز کو جاننے کی کوشش ، مسئلہ کشمیر اور اسکے حل میں پنہاں سربستہ راز ، حالات حاضرہ وغیرہ کی وجہ سے ناول کی ضخیم کتب شیلف میں ہی پڑی رہ جاتی ہیں ، آگ کا دریا کے کردار ‘گوتم ‘کی کہانی میں تفصیل میں جائے بغیر ایک اور ناول عوام کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے وہ ہے Mario Puzoکا شہرہ آفاق ناول The God Fatherجس کی بیرونی جلد پر ساتھ ہی ”دی کلاسیک بیسٹ سیلر” بھی لکھا گیا ہے ، نیویارک میںپیدا ہونے والے اس ناول نگار نے ایک مافیا خاندان کے جرم ، دولت ، طاقت اور ناجائز ذرائع خاص کر منشیات سے کمائی گئی ناجائز دولت کو ”قانونی” بنانے کی داستان بڑی صاف گوئی سے بیان کی ہے۔

پاناما کیس کے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے The God Fatherکے اس جملے کا انتخاب کیا ہے جو ناول کی ابتداء سے پہلے ایک صحفے پر تنہاء موجود ہے ۔ Behind every great fortune, there is a crimeجس کا آسان ترین ترجمہ یہ ہو سکتا ہے کہ ”دولت کا ہر غیر معمولی ذخیرہ ہمیشہ کسی جرم کی پیداوار ہوتا ہے ” اس ناول کو کچھ عرصہ پہلے ہی پڑھ لیا تھا کہ سندرہے اور بوقت ضرورت کام آئے ، ناول کی ابتداء نیویارک کے کریمنل کورٹ نمبر تین سے ہوتی ہے جہاں ناول کا ایک کردار Bonasera انصاف کا متلاشی نظر آتا ہے وجہ اس کی مگر یہ تھی کہ اسکی بیٹی کو ظالمانہ طور پر Hurtکیا گیا تھا مگر وہ دونوں ملزم اپنے ”کلین ”ریکارڈ ایک ہونے کی وجہ سے جج کی طرف سے ہونے والی متوقع سزا سے بچ نکلے تھے ۔ مزید ستم یہ کہ وہ چہل قدمی کرتے ہوئے خراماں خراماں بونا سرا کے پاس سے گزر گئے ۔ بوناسراکی بیٹی ابھی تک جبڑا ٹوٹنے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھی اور وہ Animalsآزاد ہو چکے تھے۔ Mario Puzoلکھتا ہے کہ بونا سرا کے پاس اب انصاف کا ایک ہی راستہ بچا تھا وہ تھا ناول کے لافانی اور سب سے دلچسپ کردار Don Corleoneسے رابطہ کرنا ، چاہے اسے گھٹنوں کے بل ہی ڈان تک کیوں نہ پہنچنا پڑے اور اس نے یہی کچھ کیا۔

پاکستان کے موجودہ سیاسی ناول میں پیپلزپارٹی جو حاصل کردہ سیٹوں کے لحاظ سے دوسری اور کل ووٹوں کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے نے ”انصاف” کے لئے عدالت سے رجوع نہیں کیا تھا ۔ مگر عدالت کی طرف سے فیصلہ آجانے کے بعد زیادہ شور بھی اسی جماعت کی طرف سے سامنے آرہا ہے جسے ردعمل بھی کہا جاسکتا ہے ۔ تاثر مگر یہ دینا ہے کہ مفاہمتی پالیسی ، مافی بعید کا حصہ تھی ۔ اب یہ سب کچھ ختم ہو چکا ،زرداری صاحب بیگانہ کی شادی میں عبداللہ دیوانہ کا کردار بخوبی ادا کر رہے ہیں۔ انکا ارادہ مگر لاہور اور پنجاب کو فتح کرنے کے بعد مرکز میں حکومت بنا کر خود PMبننے کا ہے ۔ بلدیاتی انتخابات میںبھٹو کی جماعت امیدوار ڈھونڈنے میں بھی بہت حد تک ناکام رہی ۔ امیدوار تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کیلئے چنداں تیار نہ تھے ۔ ترجیح ان کی تھی آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنا جو بہت سے جیتنے والوں کا درست فیصلہ ثابت ہوا ۔ اس کیس پر عدالت کی نظر عمران خان ، شیخ رشید اور سراج الحق نے کرائی تھی ۔ بقول شیخ رشید کہ اتنا باقاعدگی سے وہ سکول کالج نہیں گئے جتنی باقاعدگی انہیں اس کیس میں دکھانی پڑی ، 24/7چینلز پر خوب رونق رہی ، ریٹنگ کے چکر میںہمارا میڈیا بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو سزائے موت دینے کے معاملے کو بھی مناسب Coverageنہ دے سکا اور کشمیر میں ہونے والے مظالم بھی میڈیا کی زیادہ توجہ حاصل نہ کر سکے۔

اب سات دنوں میں JITبنے گی اور ساٹھ دنوں میں فیصلہ سنایا جائیگا گویا رمضان المبارک اور عید کے بعد بھی خوب رونق جاری رہے گی ۔ پانچ ججوں میں سے دو نے وزیراعظم کو مجرم اور تین نے تفتیش مکمل ہونے تک ملزم قرار دے دیا ہے ۔ فیصلے سے پورا ایک دن پہلے لیگی کارکنوں نے اپنے قائدین کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے سڑکوں پر پوسٹر اور بینرز آویزاں کر دئیے تھے ۔ جن پر لکھا یہ گیا تھا ”قائد تیرا ایک اشارہ ، حاضر ہے لہو ہمارا” فیصلہ سنائے جانے کے بعد خوب جشن منایا گیا اور اسے ”فتح المبین” قرار دیا گیا ۔ اس کا امکان بہرحال کم نظر آرہا تھا کہ یوسف رضا گیلانی والی گھر بھیجنے کی تاریخ دہرائی جائے گی ، مشترکہ دونوں پر یہ الزام کے قوم کے چرائے گئے پیسہ کوو اپس پاکستان لایاجائے ۔ گیلانی صاحب نے اصل ”جیالا” ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے سوئس بینکوں کو خط لکھنے سے مسلسل انکار کیے رکھا تھا جس کی بناء پر انہیں مستعفی ہونا پڑا تھا لاہور ہائیکورٹ نے بھی دو ججوں کی سٹیٹ منٹ کو اپنی توجہ کامرکز بنا لیا ہے کہ وزیراعظم صادق و امین نہیں رہے ، اس لیے سات دنوں میں مستعفی ہو جائیں ، دوسری طرف عمران خان نے کرپشن کیخلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ہے۔ اب فیصلہ JITنے ساٹھ دنوں میں کرنا ہے ۔ پہلے جو ہونا تھا ہو چکا ،مریم صاحبہ کو کلین چٹ مل چکی ہے اور ساٹھ دنوں کا دورانیہ حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں انتہائی معاون ثابت ہوگا ، فی الحال آپ اس جملے ”آنکھیں بند ہو چکی تھیں” میں چھپی کئی حقیقتوں کو سمجھ کر لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

Usman Ghani
Usman Ghani

تحریر: عثمان غنی

Share this:
Tags:
justice pakistan Panama case Punjab reality Usman Ghani الیکشن انصاف پاناما کیس پنجاب حقیقت
Chaudhry Mohammad Ilyas
Previous Post گڈ گورننس کے بغیر ملک آگے نہیں چل سکتا۔ چوہدری محمد الیاس
Next Post لیہ کی خبریں 26/4/2017
Layyah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close