Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سچ کا سفر

January 5, 2015 0 1 min read
PPP
PPP
PPP

تحریر: میر افسر امان
سچ کا سفر ایک کتاب ہے، مسلمانوں کے اسماعیلی فرقے کے صدرالددین ہاشوانی صاحب عرف صدرو بھائی کی جو خود نوشت سوا نح عمری کا نچوڑ ہے۔ اس کتاب کو پیپلز پارٹی نے مارکیٹ سے اُٹھا لینے کا نوٹس جاری کیا تھا۔ اس لیے کہ اس کتاب میں کچھ کچھ پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی بھی داستان ہے۔مگر یہ کتاب اب بھی مارکیٹ میں موجود ہے۔ بین لاقوامی طور پر مشہور ایک پاکستانی صنعت کار کی داستان، جو اپنے لوگوں کی صلاحیتوں پر بھروسہ، پاکستان کی بقا اور اپنے رب پر مکمل اور غیرمتزلزل ایمان رکھتا ہے۔ا ن کے خاندان کے کاروبار کا سلسلہ ا ن کے پردادا مکھی ہاشو سے شروع ہوتا ہے جو رالی بردرز برطانیہ کاروباری ادارہ تھا جو کراچی میںجانوروں کے کھالوں کا کاروبار کر تا تھا۔ یہ کاروبار صدرالدین ہاشوانی کے والد حسین ہاشوانی کو منتقل ہوا۔ حالات نے پلٹا کھایا اور کاروبار بیٹھ گیا۔

انہوں نے چار پہیوں والے ٹرک اور بولان میل ریل پر سالوں سفر کر کے بلوچستان کے یخ بستہ صحرائوں پہاڑوں اور دشوار گزار راستوں میں اجناس کی سپلائی کا کام کیا۔ کبھی مزدروں کے ساتھ غلے کی بوریاں بھی ٹرک پر لوڈ کرنی پڑتی۔قلات میں بل وصولی کے دوران ہوٹل میں موم بتی کی روشنی میں لکڑیاں جلا کر کمرہ گرم کرنا پڑتا۔ اس نے پاکستان کے نوجوان نسل کومحنت اور محبت کا درس دیا ہے اپنی زندگی کو بطور مثال پیش کرتے ہوئے نوجوانوں کو بتایا ہے کہ زندگی میںایمان داری، غیر متزلزل عزم اور اللہ تعالیٰ پر کامل یقین انسان کو دنیا کی ہر رکاوٹ کو دور کر دیتا ہے۔ یقینا! وہ معمارانِ قوم میں سے ہے ،جنہوں نے جہان خود پیدا کیا۔ اپنی کدال سے اپنا راستہ خود تراشہ ہے۔اب وہ پاکستان کے میریٹ اور پرل کانٹی نینٹل درجنوں ہوٹلز کا مالک ہے۔تیل اورگیس نکالنے کے کاروبار سے منسلک ہے۔بلکہ اور بھی کئی کاروباری ادارے چلارہا ہے۔وہ کپاس کا بادشاہ بھی کہلایا۔ چاول کے کاروبار میں بھی ترقی کی۔ وہ لکھتے ہیں گو کہ بھٹو کو اقتدار میں لانے والے جرنیلوں سے ان کے تعلقات قریبی تھے مگر میں نے بھٹو سے ملنے کا کبھی بھی نہیںسوچا تھا۔ کیونکہ بھٹو اپنی رائے کو حرف آخر سمجھتے تھے۔

ہاشوانی صاحب نے بھٹو دور میں اسلام آباد میں میریٹ ہوٹل کا پلاٹ حاصل کیا تھا۔ وہ لکھتے ہیں پیپلز پارٹی نے ١٩٧٢ء تا ١٩٧٤ء میں قومیانے کی ناکام مہم چلائی اورا سٹیل،سیمنٹ،بینکوں، تعلیم،کپاس، چاول کے کارخانوں کو قومی تحویل میں لے لیا۔ پیپلز پارٹی نے کاروباری لوگوں کو لٹیرے کہا۔اس غلط پالیسی کی اب پاکستان قیمت ادا کر رہا ہے۔وہ لکھتے ہیں کہ ڈنگومل کمپنی جس کے ساتھ مل کر بھٹو صاحب نے وکالت شروع کی تھی کے رام چند انی ڈنگومل نے تعلیم کو قومی تحویل میں لینے پر اعتراض کیا۔ تو بھٹو صاحب نے قہقہ لگایا اور کہا پریشان مت ہو تمہارے اور میرے بچوں نے کون سا پاکستان میں تعلیم حاصل کرنی ہے۔کیا وہ یہاں پڑھ رہے ہیں؟ یہ تو اُس جیسی ہی بات ہوئی جو اصغر خان نے اخبارات میں کہی تھی کہ بھٹو صاحب نے کہا تھا،آئو دونوں مل کر قوم کو بے وقوف بناتے رہیں۔ بھٹو نے منہ پھٹ کائوس جی کو بھی جیل میں ڈال دیا تھا۔ بہر حال ان کے بھٹو صاحب سے تعلوقات اچھے نہیں تھے۔ وہ لکھتے ہیں کہ بھٹو کے بعد ضیاالحق سے کراچی کی ایک ملاقات میں، جس میں بھٹو کوبُرا بھلا کہا جا رہا تھا، میں ضیاالحق سے کہا بھٹو نے توملک تباہ کر دیا مگر آپ بھی توان ہی بیوروکریٹس کو نواز رہے ہیں جو تباہی کے ذمہ دار تھے۔

ٹی وی کھولیں تو ملا ہی ملا نذر آتے ہیں۔برائے کرم معیشت پر بھی زور دیں ۔ اس پر مجھے ناپسندیدہ شخص قرار دے دیا گیا۔ پورے خاندان کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا تھا۔ میرے اور میرے کاروبار کی ظالمانہ تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا گیا۔ میں ہوٹلینگ کے کاروبار سے پاکستان کا نام روشن کر رہا تھا اور آمر نے پاکستان کو میرے لیے نامہربان بنا دیا۔تحقیق کے دوران ہر پیشکی پر برگیڈیئر تجمل حسین پوچھتا کیا ذوالفقار علی بھٹو تمہارا خفیہ شراکت دار تھا۔ تم نے بھٹو دور میں پلاٹ حاصل کیا تھا۔ میں کہتا میری تو کبھی اس سے ملاقات تک نہیں ہوئی۔ مجھے بینظیر بھٹو کو فنڈ دینے کے جرم میں انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔میرے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔مجھے شراب پینے کا مجرم قرار دینے کی کوشش کی گئی جس میں وہ کامیاب نہ ہو سکے۔الہیٰ بخش سومرو صاحب نے مجھے کہا فوراً کراچی چھوڑ دو۔ تمہارے خلاف ایم پی او کے تحت مقدمہ بن رہا ہے۔ میں نے کراچی چھوڑ دیا۔ ملک میں اِدھر اُدھر چھپتا رہا۔ مجھے مسلم لیگ کے حبیب اللہ جو میرے دوست تھے نے کہا تم پیر پگارا سے مدد کی دروخواست کرو۔ میں پیر پگارا سے ملا تو انہوں نے کہاتم نے بینظیر بھٹو کورقم دی ہے ؟ میں نے کہا نہیں پیر صاحب بالکل نہیں۔ پیر صاحب نے ضیاالحق اور جونیجو سے بات کی اور مجھے کہا گیا کہ تم کراچی جا سکتے ہو۔

مقدمہ واپس لے لیا گیا ہے۔ وہ لکھتے ہیںمیرٹ ہوٹل میں ڈسکو کلب میں کراچی کے نوجوان امڈ آتے تھے۔١٩٨٣ء میں ایک رات مجھے جی ایم کا فون آیا کہ ڈ سکو کلب میں فائرنگ ہو رہی ہے۔ لڑکے اور لڑکیاں بھاگ کر جانیں بچا رہے ہیں ۔ میں نے کہا محافظوں کی فوج اور بلیک بیلٹ تمھارے پاس موجود ہیں۔ فائرنگ کرنے والوں کو ڈھڈے مارکر باہر نکال دو۔ اس نے ایسا ہی کیا۔ دوسرے دن حاکم علی زرداری کا دھاڑتے ہوئے فون آیا تم نے میرے بیٹے کے ساتھ یہ سلوک کرنے کی جرأت کیسے کی؟ میں نے جواب دیا اگر تمھیں عزت کا خیال ہوتا تو آصف علی زرداری کو بندوق لیے ہوٹل میں نہ بھیجتے۔آصف علی زرداری کی میرے ساتھ اس واقعے کی وجہ سے پرخاش رہی۔ لکھتے ہیں جب بینظیر اقتدار میں آئی تو آصف علی زرداری میرے پیچھے پڑ گیا کہ ضیا الحق نے میری مدد کی ہو گی۔ قسمت کی ستم ظریفی کہ ایک دھائی پہلے مجھے ضیا الحق نے ظلم کا نشانا بنایا تھا کہا گیا تھا کہ میں نے بھٹو سے معاونت حاصل کی۔ لکھتے ہیں بینظیر کے دور میں آصف علی زرداری نے اغوا پھر کاغذات پر ذبردستی دستخظ کروا کے جائیداد لے لینے اور پھر مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ یہ منصوبہ مجھے میر ے دوست کور کمانڈر جنرل آصف نواز نے بتایا تھا اور مجھے فوجیوں کی حفاظت میں ایئر پورٹ پہنچایا گیا اور میں بیرون ملک چلا گیا۔١٩٩٣ء میں جنرل آصف نوا زکو جاگنگ کرتے ہوئے دل کا دورا پڑا۔ و ہ وفات پا گئے ۔ان کے بال فرانزک معائنے کے لیے بھجوائے گئے تو ان میں انتہائی مہلک زہر پایاگیا۔ نوازشریف کی حکومت کے بعد بینظیر دوبارہ اقتدار میں آگئی۔ بینظیر نے مجھے معاشی مشیر بننے کا کہا مگر میں نے انکار کر دیا۔ زرداری بے تاج بادشاہ بن گیا۔مسڑ ٹین پرسنٹ مشہور ہوا۔آبدوز سکینڈل میں گرفتار ہوا۔ نواز شریف کے دوسرے دور میں مجھے پھر ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیا الزام تھا کہ میں نے پی پی دور میں مراعات حاصل کیں ہیں ۔ جنرل کرامت نے میری مدد کرنی چاہی مگر میں نے حالات کا مقابلہ کیا اور بلا آخر مجھے نجات ملی۔ لکھتے ہیں نواز شریف کے بعد ڈکٹیٹر مشرف کا دور آیا۔مشرف امریکا کا ساتھ نہ دیتا تو پاکستان موجودہ مصیبت میں کبھی مبتلانہ ہوتا۔ میں اس کے احمقانہ فیصلے پر مشرف کو کبھی معاف نہ کروں گا۔ بینظیر ایک معاہدے کے تحت پاکستان واپس آئی ۔ مشرف دور میں اسے ایک سازش کے تحت قتل کر دیا گیا اور قتل طالبان کے سر ڈال دیا گیا۔ اس کے بعد پی پی پھر اقتدار میں آگئی اور٢٠٠٨ء زرداری مغرب کی حمایت سے پاکستان کے صدر بن بیٹھے۔ اہم جرنیلوں کی مدت ملازمت میں توسیع کر کے ان کے دل جیت لئے۔١٩٩٠ء اور٢٠٠٨ء کے زرداری میں اتنا فرق ہوا کہ مسٹر ٹین پرسنٹ سے مسٹر نائٹی بن گیا۔٢٠٠٨ء اور ٢٠٠٩ء میں میری جان لینے کی پانچ کوششیں کی گئیں۔ اسلام آباد میں میرے گھر میں آگ لگا دی گئی۔

Pakistan
Pakistan

میرے دفتر میں آتشزدگی ہوئی۔ ٢٠٠٩ء میرے ہوٹل میںپرل کانٹی نینٹل ہوٹل پشاور میں دھماکہ ہوا۔لکھتے ہیں ٢٠ ستمبر ٢٠٠٨ء کو میریٹ ہوٹل اسلام آباد پر خود کش حملہ ہوا جبکہ اسی دن میں نے فیملی کے ساتھ رات کا کھانا میریٹ میں کھانا تھا۔ حملے کے بعد مجھے ایک سینئر سرکاری افسر کی فون کال موصول ہوئی۔ نقصان پر بات کرنے کے بجائے مجھے کہا گیا کہ میں میڈیا کو بتائوں کہ صدر زرداری اس دھماکے کا متوقع نشانہ تھا۔میں نے کہا میںجھوٹ نہیں بول سکتا۔ میں جاری تفتیش کا محتاط جائزہ لیتا رہا۔ٹرک کے آگے آگے جو کار تھی اور جس کا نمبر تک نوٹ کر لیا گیا تھا جو ٹرک کو گیٹ تک پہنچا کر دوسری طرف مڑ گئی تھی آج تک ٹریس نہ ہو سکی۔ ٹرک کے دھماکوں اور چوتھی اور پانچویں منزلو ں پر کیمیائی آگ کے درمیان کوئی مطابقت نہ تھی۔ یہ ایک راز ہے کہ سیکورٹی زون میں ہزار کلو سے زائد مواد سے بھرا ٹرک پہلے پارلیمنٹ، جس میں وزیر اعظم چار سو افراد کے اعزاز میں افطار ڈنر دے رہے تھے کیسے گذر گیا۔ اس کار کا کیا قصہ ہے جس نے اس ٹرک کی رہنمائی کی تھی۔ اسی تباہ شدہ میریٹ ہوٹل کی تعمیر کے دوران تین بار مجھ پر قاتلانہ حملے کئے گئے۔ میں ہر دفعہ پولیس کی بروقت اطلاع سے بچ گیا۔ مجھے ایک انٹیلی جینس کے دوست نے گھر آکربتایا ،ہاشوانی صاحب اس حملے کے آپ ہدف تھے۔ یہ ایک سیاسی چال ہے۔ اس میں طالبان کا کوئی داخل نہیں۔ بس آپ محتاط رہیں۔ اس دوران رحمان ملک نے مجھے گھر بلایا میں نے اسے کہا یہ سب کچھ کیا ہے ؟وہ بولا یہ بیت اللہ مسحود کے علاوہ کون ہو سکتا ہے۔ میں حیران تھا صرف پانچ گھنٹے میں رحمان ملک کو یہ کیسے معلوم ہو گیا۔میں نے خیال دوڑایا ۔مجھے زرداری کے صدر بننے کے بعد اغوا کی دھمکیوں اور ١٩٩٠ء کی داہائی کے واقعات، بشیر قریشی کی کاروائی یاد آ گئیں۔ پاکستان میں اپنی جان کو درپیش خطر سے محفوظ رہنے کے لیے میں٢٠٠٨ء دبئی چلا گیا پانچ سال تک وہیں سے اپنا کاروبا ر چلاتا رہا۔ ٢٠١٠ء میںمجھ سے دبئی میں ایک سابق امریکی سفارت کار نے ملاقات میں مجھ سے پوچھا کیا بات ہے کہ پاکستان کے اکثر لوگ بیرون ملک دبئی، لندن اور سنگا پور میں سرمایا کاری کر رہے ہیں۔بینکوں میں کھاتے کھول رہے ہیں بچوں کو بیرون ملک بھیج رہے ہیں۔ میں نے فوراً کہا زرداری سے پوچھو جس کو آپ نے پاکستان بچانے کے لیے لگایا ہوا ہے۔ لکھتے ہیں اب میں ١٤ جون کو واپس پاکستان آگیا ہوں۔

برسوں بعد پہلی دفعہ اسلا م آباد اپنے بستر پر سویا ہوں۔ میں نے شریف برادران سے ملاقات کی ۔ پاکستان کو ترقی کی راہ پر لگانے کے لیے نواز شریف کو مشرف اور زرداری دور کے نقصانات کا ازالہ کرنا پڑے گا۔ پاکستان کی خاطر انہیں ہر حال میں کامیاب ہونا چاہیے۔ یہ ہے ایک زیرو سے ہیرو بننے والے کامیاب صنعت کار صدرالدین ہاشوانی کی داستان جس کو ختم کرنے کی کوششیں کی گئیں جس پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔ جس کے اثاثوں اور کاروبار کو بار بار چیک اور جانچ پڑتال کی گئی مگر ملکی قوانین کے خلاف کچھ نہ ملا۔ اس نے اللہ پربھروصہ کرتے ہوئے ہر ظلم کا مقابلہ کیا۔ اب بھی پاکستان کو ترقی کے راستے پر ڈانے کی خواہش رکھتا ہے۔ اس کی داستان میں عام پاکستانیوں اور اپنے پیروں پر کھڑے ہونے والی نوجوانون نسل کے لیے سبق ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)
mirafsaraman@gmail.co

Share this:
Tags:
business Mir Afsar Aman Muslim pakistan party really travel پاکستان پیپلز پارٹی سچ سفر کاروبار مسلمان
Khyber Pakhtunkhwa
Previous Post خیبرپختون خواہ میں سیاسی کشمکش
Next Post شام ہو گئی احمد…
New Year

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close