
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات کا تعلق افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں سے ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر نگرانی اور سیکورٹی بڑھادی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔
