Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مصالحتی مراکز کا قیام: انصاف کی جلد فراہمی

November 9, 2017 0 1 min read
Justice
Justice
Justice

تحریر : محمد صدیق پرہار
جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں منعقدہ زیر سماعت مقدمات کے جلد تصفیہ کے لیے ضلعی عدالتوں میں متعارف کرائے گئے مصالحت مراکز کے بارے میں ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ عدل وانصاف پرمبنی معاشرے کے قیام ،جرائم کی روک تھام، اورسماجی تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ ہرشعبہ زندگی میں قانون کی حکمرانی قائم ہوتاکہ باہمی لڑائی جھگڑے اورتنازعات کم سے کم ہوں اورمعمولی بحث وتکرارسے جنم لینے والے اختلافات مقدمات کی شکل میں سال ہاسال عدالتوںمیں زیرسماعت نہ رہیں۔

عدالتوں میں مقدمات کابوجھ کم کرکے ہم فریقین کے مصائب کم کرسکتے ہیں۔جس کے لیے ہرسطح پرعملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔عدالتی نظام میں لائی جانے والی اصلاحات کامطمع نظریہ ہے کہ عوام کوحصول انصاف میںکوئی رکاروٹ پیش نہ آئے۔جسٹس سیّدمنصورعلی شاہ نے کہا کہ باہمی گفت وشنیدسے معاملات حل کرنے کے لیے قائم کیے گئے مصالحتی مراکزکے شاندارنتائج حاصل ہوئے ہیں اوربڑی تعدادمیںمقدمات فریقین کی موجودگی میںمحض چائے کی ایک پیالی پرحل ہورہے ہیں۔ان کاکہناتھا کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اپنے اپنے اضلاع میں چیف میڈیئٹر کا کردار اداکریں ۔اورماتحت عدلیہ کے ججزبھی زیرسماعت مقدمات کوجن میں صلح کی گنجائش ہے مصالحتی سینٹر بھجوانے کے بجائے خودمصالحت کرائیںتاکہ فریقن کوفوری انصاف مل سکے۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کہتے ہیں کہ اس مقصدکے لیے خصوصی تربیت یافتہ ججزکے فعال کرداراورمصالحتی عمل کے لیے سازگارماحول فراہم کرنے سے مقدمات کے فریقین کے آمنے سامنے بیٹھ کراپنے معاملات کاتصفیہ کررہے ہیں۔ان کاکہناتھا کہ مصالحتی عمل تیزکرنے کے لیے تمام جج صاحبان کوخصوصی تربیتی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

جسٹس سیّدمنصورعلی شاہ کاکہناتھا کہ عدلیہ کوجدیدخطوط پر استوارکرنے کاعمل تیزی سے جاری ہے اوراس مقصدکے لیے جہاں عدالتوںمیں تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔وہاں وکلاء کے مسائل بھی ترجیحی بنیادوں پرحل کیے جارہے ہیں۔تاکہ انہیں پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی میںکوئی مشکل پیش نہ آئے۔انہوںنے کہا کہ فرسودہ عدالتی نظام کی اپ گریڈیشن میں تمام اسٹیک ہولڈرزکے ساتھ ساتھ ہم میڈیاکے بھرپورتعاون کے بھی شکرگزارہیں جس سے عوام الناس کوعدالتی سسٹم کی نئی جہتوں سے متعارف کرانے میںمددمل رہی ہے۔اورمیڈیاجس موثراندازمیں انصاف کابول بالاکرنے میں عدلیہ کے کردارکواجاگرکررہاہے اس سے عام آدمی کوحصول انصاف کے سلسلے میں راہنمائی حاصل ہورہی ہے۔جسٹس سیّدمنصورعلی شاہ نے کہا کہ آئی ٹی کی مددسے متعارف کرائے گئے نئے ماڈل کورٹس کے قیام ،کیس منیجمنٹ سسٹم، عدالتوںمیںنظم وضبط کی بہتری مقدمات کی سماعت کے طریقہ کارکی آٹومیشن اوروڈیولنک کی مددسے مقدمات کی سماعت سے تیزی آئی ہے اورریکارڈ تعدادمیںمقدمات کے فیصلے ہوئے ہیں۔تاہم بڑی تعدادمیںمقدمات ابھی تک زیرسماعت ہیں۔انصاف کے متلاشی افرادامیدکے ساتھ عدالتوںکی طرف دیکھ رہے ہیں۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس سیّدمنصورعلی شاہ نے کہا کہ عدالتی فیصلوں سے عوام کاعلیہ پراعتمادبڑھ رہاہے۔اورہم نے اپنی کارکردگی کومزیدبہترکرکے وہ نتائج حاصل کرنے ہیں جن سے مقدمات تیررفتاری سے طے پائیں اورفریقین کوبلاتاخیرانصاف مل سکے۔انہوںنے راولپنڈی ڈویژن میں مصالحتی مراکزکے کامیاب نتائج پرڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راوالپنڈی سہیل ناصرکی کاوشوںکوسراہااورتمام ججزکی خدمات پرانہیںمبارک باددی۔جن کی وجہ سے کئی سال پرانے مقدمات تصفیہ سے حل ہورہے ہیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی سہیل ناصرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راواپنڈی ڈویژن میں قائم مصالحتی مرکزسے اب تک ٦١١ مقدمات کے فیصلے ہوچکے ہیں۔انہوںنے کہا کہ مصالحتی مرکزکاقیام ان مقدمات میں فریقین کے لیے نہایت مفیدثابت ہورہا ہے۔جوباہمی تصفیہ سے معاملات کوسلجھاناچاہتے ہیں اورعرصہ درازسے اپنے مقدموں کے فیصلوں کے منتظرہیں۔انہوںنے چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس سیّدمنصورعلی شاہ کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اے ڈی آرکے ساتھ جس طرح ضلعی عدلیہ میں ماڈل قائم کی گئی ہیں اورمقدمات کے جلدفیصلوں کے لیے دیگرسہولیات فراہم کی گئی ہیں وہ ایک ریکارڈہے۔سویٹ ہوم کے سرپرست زمردخان نے چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کی طرف سے مصالحتی مراکزکے قیام کے فیصلے کاخیرمقدم کرتے ہوئے اسے پورے ملک کے لیے ایک ماڈل قراردیااورکہا کہ اس نظام سے ہزاروںکی تعدادمیںمقدمات صرف بات چیت سے حل ہوسکتے ہیں۔قبل ازیں ضلعی عدلیہ اٹک میںمیڈیئٹر کے طورپرخدمات سرانجام دینے والے جج مقصوداحمدانجم نے بتایا کہ مصالحت کاعمل کامیابی سے جاری ہے اوران مراکزسے فریقین کواطمینان بخش انصاف حاصل ہورہا ہے اوراس نظام کے ثمرات عام لوگوں تک پہنچ رہے ہیں ۔

ایک طرف مقدمات کے جلدتصفیے اورفوری انصاف کے لیے قائم کیے گئے مصالحتی مراکزکے حوصلہ افزا نتائج سامنے آرہے ہیں جس کی تفصیل چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس سیّدمنصورعلی شاہ کے خطاب میں آپ پڑھ چکے ہیں دوسری طرف جرگے اورپنچایتیں انصاف کے نام پرناانصافی کیے جارہی ہیں۔یہ جرگے اورپنچایتیں کیسے کیسے فیصلے سناتی ہیں اس سے ویسے توقارئین اچھی طرح واقف ہیں راقم الحروف کے سامنے ایسے ہی فیصلوں پرمبنی چندایک اخبریں قومی اخبارمیںموجودہیں جونمونہ کے طورپرلکھے جارہے ہیں۔رحیم یارخان اورصادق آبادسے مشترکہ خبرہے کہ ایک مشہوربرادری کی ایک خاتون نے ایک اوربرادری کے نوجوان سے شادی کرلی۔اس کی برادری کے وڈیروںنے جرگہ بلالیااورخاتون کوطلاق لے کربرادری میں شادی کرنے کاحکم سنایاخاتون نے حکم نہ ماناجس پروڈیروںنے اسے اپنے ڈیرہ پرچالیس روزتک قیدرکھااورزیادتی کرتے رہے۔موقع پاکروہ خاتون گھرپہنچ گئی ۔اس نے میڈیاکوبتایا کہ وڈیرے سمیت چھ سے زائدافرادنے چالیس روزتک قیدرکھا اورزیادتی کانشانہ بناتے رہے موقع پاکروڈیروںکی قیدسے فرارہوکرقریبی رشتہ داروںکے ہاں پناہ لی۔اس کا شوہر وڈیروںکی قیدمیں ہے رابطہ کرنے پرپولیس ترجمان نے بتایا کہ اس خاتون نے گھرسے فرارہوکرایک اوربرادری کے نوجوان سے شادی کرلی تواس کے ورثانے اس کے شوہرکے خلاف تھانہ ماچھکہ میں مقدمہ درج کرایاتاہم خاتون نے بیان پرمقدمہ خارج کردیاگیا۔بعدازاں دونوںمیں طلاق ہوگئی اورخاتون دارلامان چلی گئی۔اورمندرجہ بالاالزمات پرمبنی درخواستیں اعلیٰ حکام کوارسال کردیں لیکن پھردارالامان سے واپسی پراپنی درخواستوں سے متعلق بیان حلفی دے کردست بردا ر ہوگئی ۔اس نے اب آگے شادی بھی کرلی ہے اوراپنے گھرآبادہے۔

ڈہرکی سے خبرہے کہ سپریم کورٹ کی پابندی کے باوجودجرگہ نے پانچ لاکھ روپے جرمانہ اور دو معصوم بچیاں ونی کرنے کی سزاسنادی۔تفصیل اس خبرکی یوں ہے کہ ڈہرکی کے قریبی گائوں کلن مہرکے رہائشی نے ایک سال قبل گھوٹکی کی عدالت میں ایک خاتون سے پیارکی شادی رچانے والے نوجوان کے خلاف علاقہ کے بااثرافرادکاغیرقانونی جرگہ کرکے اس کی دومعصوم پانچ اورسات سالہ بھتیجیوں کوونی کرنے اورپانچ لاکھ روپے جرمانہ اداکرنے کافتویٰ جاری کردیا۔اس سلسلہ میںنوجوان کے بھائی نے بتایا کہ ہم نے جان بچانے کے لیے تین لاکھ روپے دے کرباقی رقم اوراپنی معصوم بچیوںکارشتہ دینے سے انکارکردیاہے۔جس پرعلاقہ کے بااثروڈیرے نے دیگرلوگوںکے ساتھ میرے گھرپرحملہ کرکے گھر میںموجودعورتوں اورٹی بی کے مرض میںمبتلامیرے تین بیٹوں کوسخت تشددکانشانہ بنایا۔ہماری چیخ وپکارپرہمیں قتل اورونی کی گئی معصوم لڑکیوںکواغواکرنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے ملزمان فرار ہوگئے۔انہوںنے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس، آئی جی سندھ اوردیگراعلیٰ حکام سے غیرقانونی جرگہ کرنے والے بااثروڈیروںکے خلاف سخت کارروائی کرنے اپنی زندگیاں اورونی کی جانے والی معصوم بچیوںکواغواہونے سے بچانے کی اپیل کی ہے۔

ایک طرف ہماراایساعدالتی نظام ہے کہ جس کے بارے میں یہ بات مشہورہے کہ داداکے مقدمات کی پیروی پوتے کرتے ہیں ۔ مقدمات کافیصلہ ہونے میں سال ہاسال لگ جاتے ہیں۔ضروری نہیں کہ عدالتوںمیںمقدمات کوغیرضروری طول دیاجاتا ہو۔بعض اوقات قانونی اورانصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے بھی وقت درکارہوتاہے۔معمولی نوعیت کے مقدمات کی سماعت اوران کے فیصلے کرنے میں بھی خاصاوقت لگ جاتا ہے۔انصاف میں تاخیرکی ایک وجہ عدالتوں میں بہت زیادہ مقدمات کاہونابھی ہے۔ کیوں کہ عدلیہ کوانصاف کے لیے آئے ہوئے تمام سائلین کوسنناہوتاہے۔عام لوگ قانون نہیںجانتے اس لیے انہیں عدالتوں سے انصاف حاصل کرنے کے لیے وکیل کی خدمات حاصل کرناپڑتی ہیں۔وکیل کی خدمات حاصل کرنے کے لیے بھاری فیس بھی اداکرناپڑتی ہے ۔وکیل کی فیس کے ساتھ ساتھ دیگربھاری اخراجات بھی برداشت کرناپڑتے ہیں۔اس لیے کہاجاسکتاہے کہ ہمارے عدالتی نظام میںانصاف کاحصول مہنگابھی ہے اوردیرسے بھی ملتاہے۔دوسری طرف سال ہاسال سے رائج جرگہ اورپنچایت سسٹم ہے۔جس میںانصاف کے نام پرانصافی کی جاتی ہے۔یہ جرگے اور پنچایتیں علاقہ کے باثرافرادوڈیرے اورسردارہی منعقدکرتے ہیں۔

ان کی دہشت اتنی ہوتی ہے کہ کوئی ان کے سامنے بولنے کی جرات بھی نہیںکرسکتا۔یہ وڈیرے اورسردارجرگوں اورپنچایتوںمیں ایسے ایسے فیصلے سنادیتے ہیں کہ انسانیت بھی شرماجاتی ہے۔سائل عدالتوںکارخ کرے تواسے انصاف کے حصول کے لیے طویل انتظارکرناپڑتاہے اورجرگہ یاپنچایت سے رابطہ کیاجائے تواس کے فیصلے سب کے سامنے ہیں کہ وہ کس طرح کے فیصلے کرتے ہیں۔عدلیہ سے انصاف چاہے تاخیرسے ہی ملتاہے تاہم عوام کااعتمادپھربھی عدلیہ پرقائم ہے۔ اس لیے شہریوں کی کثیرتعدادانصاف کے حصول کے لیے عدلیہ سے رجوع کرتی ہے ۔ جیسا کہ اس تحریرمیںلکھاجاچکاہے کہ انصاف میں تاخیرکی ایک وجہ مقدمات کابہت زیادہ تعدادمیںہونابھی ہے۔جس سے عدالتوںپربوجھ بڑھ جاتاہے۔ اس سے ایک طرف انصاف فراہم کرنے میں تاخیرہوتی ہے تودوسری طرف عدالتوںکومقدمات کابوجھ بھی بہت زیادہ ہوتاہے۔انصاف میں تاخیرکااحساس ہماری عدلیہ کوبھی ہے۔اس لیے وقتاً فوقتاً عدالتی سسٹم میں اصلاحات متعارف کرائی جاتی ہیں۔ ان اصلاحات کامقصدسائلین کوجلدسے جلدانصاف کی فراہمی ہوتا ہے ۔ مصالحتی مراکزکاقیام بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔مصالحتی مراکزمیں ایسے مقدمات کاتصفیہ کیاجاتاہے جومعمولی نوعیت کے ہوتے ہیں اورجن مقدمات کاتصفیہ باہمی گفت وشنیدسے کیاجاسکتاہو۔ایسے مقدمات غصہ میں آجانے اورعدم برداشت کی وجہ سے ہی عدالتوںمیں آتے ہیں۔ لوگ معمولی سے معمولی باتوں پرغصہ میں آجاتے ہیں جب کہ فریق ثانی کی برداشت بھی جواب دے جاتی ہے یوں معمولی سے معمولی بات سے شروع ہونے والامعاملہ عدالتوںمیں طویل انتظارکے بعد حل ہوپاتاہے۔فریقین غصہ پرقابوپالیں اوربرداشت کرناسیکھ جائیں تومعمولی باتوں سے شروع ہونے والے معاملات کے لیے عدالتوںمیں آنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔جس سے عدالتوںپرمقدمات کابوجھ کم ہوجائے گا۔عدالتوں پرمقدمات کابوجھ کم ہونے سے انصاف کی فراہمی میں تیزی آجائے گی ۔ گھریلو جھگڑوں ، طلاق، تنسیخ سمیت دیگرفیملی کیسزکے تصفیے بھی ان مصالحتی مراکزمیں کیے جائیں توماتحت عدلیہ پرمقدمات کابوجھ مزیدکم ہوجائے گا۔مصالحتی مراکزکے قیام کامقصدعدالتوں پرمقدمات کے بوجھ کوکم کرنااورجلدسے جلدانصاف فراہم کرناہے۔جس طرح فوڈ کورٹ بنانے کی خبریں بھی شائع ہورہی ہیں۔اسی طرح سیاسی مقدمات سمیت ایسے مقدمات جن کی وجہ سے عام آدمی کوانصاف فراہم کرنے میں غیرضروری تاخیرہوتی ہے۔جووقت عدلیہ مندرجہ بالانوعیت کے مقدمات کی سماعت کرنے میں صرف کرتی ہے وہی وقت عام آدمی کے مقدمات سننے میں صرف کرے توانصاف کی جلدفراہمی ممکن بنائی جاسکتی ہے۔ایسی نوعیت کے مقدمات کے لیے بھی الگ سے عدالتیںبنائی جائیں توبہترہوگا۔مصالحتی مراکزکے قیام، اغراض ومقاصداوران مراکزسے انصاف کے حصول کے طریقہ کارسے عوام کوآگاہی دینے کے لیے ہرشہراورہرضلع میں سیمینارزاورمذاکروںکااہتمام کیاجاناچاہیے جن میں زندگی کے تمام شعبوں سے وابستہ افرادکی شرکت ضرور ہونی چاہیے۔

Muhammad Siddique Prihar
Muhammad Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار

Share this:
Tags:
Establishment Judiciary justice supplies انصاف عدلیہ فراہمی قیام
Irfan Solangi Chairman GQM
Previous Post آج یوم سقوط جونا گڑھ ” یوم سیاہ “ کے طور پر منایا جائیگا۔ جی کیو ایم
Next Post احتساب سب کے لیے
Accountability

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close