Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں پولیو کی بڑھتی ہوئی شرح

November 10, 2014 0 1 min read
Polio
Polio

تحریر۔۔۔مشی ملک
انیس سو اٹھاسی میں پولیو نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ دنیا بھر کے بیشتر ممالک اس بیماری سے محفوظ نہ رہ سکے۔ 1988ء میں دنیا کے تقریباََ 125ممالک پولیو کی لپیٹ میں آئے اور ان 125ممالک میں پولیو متاثرین کی تعداد ساڑھے تین لاکھ ریکارڈ کی گئی، جس نے تمام دنیا کو ہلا کررکھ دیا۔مناسب اقدامات کی مدد سے یورپ اور امریکہ نے 1980ء کی دہائی میں پھیلنے والی اس بیماری کو اپنے ممالک میں جڑ سے ہی ختم کردیا۔

اس مرض کے خلاف اتنا بہتر انداز میں کام کیا گیا کہ 2011ء میں دنیا بھر میں پولیو کیسز کی تعداد ساڑھے چار سو رہ گئی۔ بنگلہ دیش پولیو فری ملک بن چکا ہے، بھارت میں پچھلے چند سالوں میں پولیو کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ مگر بد قسمتی سے پاکستان میں اس بیماری پر قابو نہیں پایا جاسکا اور رواں سال میں پولیو کیسز کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاٹا اور پہاڑی علاقوں میں یہ مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔

پولیو، جسے بچوں کا فالج بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک وائرل انفیکشن ہوتا ہے جس سے جسم کا ایک حصہ ساکت ہوجاتا ہے اور اسکی گروتھ رک جاتی ہے۔ اس مرض کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے ۔ یہ وائرس انسان کے خون میں شامل ہوجاتا ہے اور قوّتِ مدافعت کو بری طرح متاثر کرتا ہے جسکی وجہ سے انسان اعصابی کمزوری کا شکار ہوجاتا ہے۔

پولیو کی کئی اقسام ہیں لیکن زیادہ تر اس میں جسم کے کسی بھی حصے کا ساکت ہوجانا ، ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں رواں برس اس بیماری نے پہلے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ BBCکی ایک رپورٹ کے مطابق مئی2014ء میں 67نئے پولیو کے کیسز سامنے آئے اور پھر یہ تعداد بڑھتی گئی۔ جولائی2014ء میں مزید 91پولیو کیسز رپورٹ ہوئے اور نومبر میں یہ تعداد 231تک پہنچ گئی۔
حکومتِ پاکستان نے بیشمار پولیو مہم شروع کیں لیکن پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں لوگوں نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطروں سے محروم رکھا۔ ان میں پہاڑی علاقے، فاٹا اور وزیرستان کے علاقے سرِفہرست ہیں۔اسکے علاوہ دہشتگردوں کی جانب سے پولیو ٹیمز پر قاتلانہ حملے بھی بڑی تعداد میں کیے جاتے ہیں ۔ اسکی بڑی وجہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کا نام جعلی پولیو ٹیم کے ساتھ منسلک ہونا ہے۔

بن لادن کیس میں جعلی انسدادِ پولیو ٹیم کی وجہ سے قبائلی علاقوں میں شدید غصہ پایا جاتا ہے اور عوام انسدادِ پولیو ٹیمز اور پولیو ویکسین کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں۔ قبائلی علاقوں میں عموماََ یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ اس پولیو ویکسین کے ذریعے مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔ وہ لوگ پولیو ویکسین اپنے بچوں کو پلانا گناہ سمجھتے ہیں۔ اسکی بڑی وجہ بعض انتہاء پسند گروہوں کی جانب سے دیا گیا یہ فتویٰ ہے کہ پولیو ویکسین کے ذریعے مسلمانوں کی آبادی کو کم کیا جارہا ہے اور پولیو ویکسین پلانا گناہ ہے۔

Pakistan
Pakistan

اس کی وجہ سے قبائلی عوام پولیو ویکسین اور انسدادِ پولیو ٹیمز سے متنفّر ہوگئے۔ پاکستان کے دیگر اکثر علاقوں میں بھی یہ تاثر عام ہے کہ اسلام کے دشمن کچھ این جی اوز کا سہارا لیکر بچوں کو پولیو ویکسین پلاکر مسلمانوں کی نسل کشی کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ فرسودہ اور زنگ زدہ خیالات کی وجہ سے اکثر لوگ اپنے بچوں کو پولیو ویکسین نہیں پلاتے اور انتہاپسند گروپ انسدادِ پولیو ٹیمز کو ٹارگٹ کرکے مار رہے ہیں

انہیں ڈرایا دھمکایا بھی جارہا ہے۔ ان سب کی وجہ سے پولیو مہم بری طرح سے متاثر ہورہی ہے اور پولیو ورکرز ڈر کے مارے اپنے فرائض سرانجام نہیں دے پارہے۔ اسکی وجہ سے پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے پاکستان کو سفری پابندیوں کا سامنا بھی کرنا پڑرہا ہے۔

حکومتِ پاکستان کو پولیو کے مکمل خاتمے اور انسدادِ پولیو ٹیمز کی مکمل سکیوریٹی کا عزم و بندوبست کرنا ہوگا۔ جن علاقوں میں یہ بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے، وہاں ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا۔ تمام پاکستانیوں کو بھی حکومتِ پاکستان کی انسدادِ پولیو مہم کا ساتھ دینا ہوگا اور ایک ایک ایسے پاکستان کی تصویر دنیا کو دکھانی ہوگی جس میں پولیو کا کوئی بھی دھبہ نہیں ہوگا۔ انشاء اللہ

Michie  Malik
Michie Malik

تحریر۔۔۔مشی ملک

Share this:
Tags:
Bangladesh pakistan polio record بنگلہ دیش پاکستان پولیو ریکارڈ شرح کیسز
Previous Post حافظ آباد: پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک
Next Post کوئٹہ: بگٹی قتل کیس، انسداد دہشت گردی عدالت میں آج سماعت ہوگی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close