
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایس ایس پی اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو نے عمران خان اور طاہرالقادری سے اپیل ہے کہ ریڈ لائنز تک نہ آئیں۔
حکومت نے ہمیں ریڈلائن کی حفاظت کرنا کو کہا ہے اور ہم کریں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایس ایس پی اسلام آباد نے کہا کہ امید ہے کہ احتجاج کرنے والے بھی ہمارے ساتھ تعاون کریں گے۔
