
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر زاہد خان کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں توڑ پھوڑ کے ذمہ دار عمران خان اور طاہر القادری ہیں۔
زاہد خان نے کہا کہ حکومت کو عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ زاہد خان کا کہنا تھا کہ حساس عمارتوں پر حملہ دہشت گردی ہے۔
