Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مہاجروں کو فیصلہ کرنا ہو گا

October 4, 2016October 4, 2016 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : عمران احمد راجپوت
گذشتہ ماہ کراچی پی ایس 127 ملیر میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی ہار اور پاکستان پیپلز پارٹی کی معجزانہ جیت نے جہاں ایک جانب متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو شدید دھچکے سے دوچار کیا تھا وہاں اردو بولنے والا طبقہ گومگو کی کیفیت میں مبتلا خاموش تماشائی بنا اپنی بے بسی پر ماتم کناں تھا کہ اچانک 16 ستمبر بروز جمعة المبارک کی دوپہر نادیدہ قوتوں کی جانب سے کراچی کی سیاست میں ایک بار پھر بوچھال برپا کرنے کی ناکام کوشش کی گئی جبکہ سندھ میں آباد اردو بولنے والوں کو یہ باور کرانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی کہ وہ جنھیں اپنا لیڈر سمجھ کر ووٹ دیتے ہیں اشرافیہ کے سامنے اُن کی حیثیت و وقت کچھ بھی نہیں ہے۔ جس طرح ایم کیوایم پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک پوری قوم نے لائیو دیکھا اور جس طرح ایک متوسط طبقے کے رہنماکی تذلیل کی گئی جس طرح عورت کے تقدس کو پامال کیا گیا جس طرح قانون کے رکھوالوں نے قانون کی دھجیاں بکھیریں اس کی مثال پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نہیں ملتی۔

ایس ایس پی ملیر ، رائو انور کی جانب سے گرفتاری کے وقت جس طرح غیر مہذیبانہ طرزِ عمل اپنایا گیا جیسے کوئی گلی محلے کا چور اُچکا ہاتھ آگیا ہوجسے رسیوں سے باندھ کر سڑکوں پر رسوا کیا جاتا ہے۔ یقینا یہ طریق خود اُنکی ذات پر ایک سوالیہ نشان ہے آخر ایسا کیوں کیا گیا اور اِس کے پیچھے کیا محرکات ہیں اِس طرف سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔16 ستمبر کے دن اِس ڈرامائی سیاسی ہلچل سے یہ اندازہ لگانا کوئی مشکل نہیں کہ یہ سارا معاملہ ایک طے شدہ پروگرام کے تحت عمل میں لایاگیا۔ جو کہ اُن مخصوص عناصر کی جانب اشارہ کرتا دکھائی دیتا ہے جو سندھ میں آباد اپنے حقوق کی پاداش میں سرگرداں اردو بولنے والے طبقے کی محرمیوں کو مزید دوام بخشنا چاہتے ہیں تاکہ اندرونِ سندھ میں 2018 ء کے عام انتخابات میں اِن محرومیوں سے اُٹھنے والی صدائوں سے ایک بار پھر اپنی جیت کو یقینی بنایا جائے کیونکہ جب جب سندھ کے شہری علاقوں میں جئے مہاجر کی صدائیں گونجیں گی تب تب اندرونِ سندھ میں جئے سندھ یا سندھو دیش جیسے نعروں میں وزن پیدا ہوگا۔

یہ بات زبان زدعام ہے کہ رائو انور کے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے گہر ے مراسم ہیں جس کی نشاندہی ماضی میں کی جاتی رہی ہے بقول ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنما جناب فاروق ستارکے ایسا معلوم دیتا ہے کہ جیسے سندھ حکومت کی ڈوریں دبئی سے کھینچی جارہی ہوں ۔ لہذا قوی امکان ہے کہ کچھ عناصر ملک بھر میں اپنی سیاسی کشتیاں ڈوبتی دیکھ کر اگلے الیکشن میں سندھ کی نییا پار لگانے کیلئے اِس طرح کا فساد برپا کرنا چاہتے ہوں۔ ایسے عناصر کی ہرممکن کوشش ہے کہ مہاجروں کی تذلیل کرکے جس قدر ممکن ہوسکے اُن کے احساسِ محرومی کو جگایا جائے تاکہ مہاجر نہ چاہتے ہوئے بھی عصبیت کا نعرہ لگانے پر مجبور ہوجائیں جس کی بنیاد پر اندرونِ سندھ معصوم سندھی بولنے والوں کو مہاجروں کے خلاف بھڑکا کر ووٹ حاصل کیے جاسکیں۔

Sindhi Peoples
Sindhi Peoples

سندھ میں بسنے والے عوام کو اِس سازش سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے دوسری جانب موجودہ حالات کے پیشِ نظر مہاجر قوم کی جانب سے اختیار کی گئی خاموش پالیسی جو دراصل 22 اگست کے بعد سے گومگو کی کیفیت سے دوچار ہیں اور یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ وہ مستقبل میں اپنے لئے کس راہ کا تعین کریں جبکہ موجودہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ اردو بولنے والوں کو ایک سے زیادہ گروپس میں تقسیم کرنے کے فارمولے پر عمل پیرا ہے اور کافی حد تک اِ س میںکامیاب ہوتی نظر آتی ہے ایسی صورتحال میں وہ اپنے لئے کس طرح قیادت کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

قارئین موجودہ حالات چاہے کیسے بھی ہوں لیکن سندھ میں آباد اردو بولنے والوں کو اپنے لئے کسی ایک راہ کا تعین جلد از جلد کرنا ہوگا اور کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے ضروری ہے کہ وہ ماضی حال اور مستقبل کا بالغ نظری سے جائزہ لیں اور فیصلہ کریں کہ فاروق ستار ، آفاق احمد ، اور مصطفی کمال میں سے کسے وہ اپنا نجات دہندہ تصور کرتے ہیں ۔ جہاں تک مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما آفاق احمد کی بات ہے تو وہ پچھلے چوبیس سالوں سے مہاجر حقوق کے نام پر ایک جماعت بنائیں بیٹھے ضرور ہیں لیکن ایک عرصے سے پاکستان سمیت کراچی کی سیاست میں خود کو غیر فعال کئے ہوئے ہیںاور بوقت ضرورت ہی ایک آدھ بیان میڈیا پر داغ دیتے ہیں جبکہ موجودہ حالات میں اُن کی جانب سے مستقل خاموشی یہ بات ثابت کرتی ہے کہ انھیں مہاجر قوم کے مستقبل سے کوئی سروکار نہیں۔

جہاں تک پاک سرزمین پارٹی کے رہنما سید مصطفی کمال کی بات ہے تو وہ پچھلے سات ماہ سے کراچی کی سیاست میں خود کو منوانے کی ہر ممکن کوشش کرچکے لیکن ابھی تک اردو بولنے والے طبقے کو اپنی جانب راغب کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ اِس ناکامی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ انھوں نے اپنی سیاست میں مہاجر پالیسی کو سرے سے حذف کئے رکھا جس کا احساس انھیں کافی دیر بعد ہوا لیکن اُس وقت تک اردو بولنے والا طبقہ انکے لئے اپنی رائے قائم کرچکا تھا۔

Mustafa Kamal
Mustafa Kamal

جبکہ مصطفی کمال اکثر اپنی پریس کانفرنس میں یہ بھی کہتے سنائی دئیے کہ وہ ملکی سیاست میں ایک کوشش کرنے آئے ہیں کراچی کے عوام کو لسانی تعصب کے سحر سے آزاد کرانے آئے ہیں اور اگر وہ اپنی اِس کوشش میں ناکام ہوگئے تو وہ واپس چلے جائیں گے ۔ اب پتا نہیں وہ کس سحر کی بات کررہے ہیں جبکہ وہ خود ایک عرصہ اِس سحر میں مبتلا رہے ہیں اور جو لیڈر مایوسی اختیار کرکے واپس جانے کی بات کرے تو اُس کے لئے عوام کیا فیصلہ کرینگے اِسی بات کو لیکر کراچی و حیدرآباد کے عوام مصطفی کمال پر مکمل بھروسہ کرنے کو تیار نظر نہیں آتے جبکہ عام خیال یہ بھی ہے کہ وہ نادیدہ قوتوں کی ایماء پر یہاں آئے ہیں۔

ایسی صورتحال میں اردو بولنے والوں کے سامنے ڈاکٹر فاروق ستار کی صورت میں ایک ہی قیادت بچتی ہے جسے بنیاد بناکر اپنے لئے ایک نئی راہ کا تعین کیا جاسکتا ہے۔ فاروق ستار اردو بولنے والوں میں وہ واحد شخصیت ہیں جو موجودہ صورتحال میں ہر طرح سے مہاجروں کو قابل قبول ہوسکتے ہیں ۔ فاروق ستار پچھلے 38 سالوں سے نہ صرف مہاجر حقوق کیلئے عملی طور پر کوشاں رہے بلکہ مشکل سے مشکل وقت میں ثابت قدم نظر آئے ۔ 22 اگست کی صورتحال کے بعد جس دانشمندی سے انھوں نے پارٹی کو سنبھالا دیا اور پاکستان کی بقاء و سلامتی کے پیشِ نظر انتہائی سخت فیصلے لئے وہ واقعی قابل تعریف ہیں۔

یہ بات پورے وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ ایم کیوایم کی جگہ کسی اور پارٹی میں یہ صورتحال پیدا ہوجاتی تو وہ شاید پاکستان اور اپنی قوم کے حق میں اتنا بڑا فیصلہ کبھی نہیں لے پاتے جتنا بڑا فیصلہ ڈاکٹر فاروق ستار نے لیا۔ یہ بات ثابت کرتی ہے کہ وہ ملک و قوم کے لئے کس قدر مخلص ہیں ملک کی بقاء اور اُسکے تحفظ کیلئے چالیس سال پرانا تعلق چند منٹوں میں توڑدینا اِس سے بڑا حب الوطنی کا ثبوت اور کیا ہوسکتاہے۔ لہذا مہاجروں کو کسی بھی فیصلے سے پہلے زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے اصولی بنیاد پر فیصلے کرنا ہونگے اور اپنے لئے ایسی قیادت کا انتخاب کرنا ہوگا جو واقعی انکے ساتھ مخلص ہو اور انکے بنیادی حقوق کے حصول کو ممکن بناسکے۔

Imran Ahmad Rajpoot
Imran Ahmad Rajpoot

تحریر : عمران احمد راجپوت
ای میلallirajhhh@gmail.com:

Share this:
Tags:
decided elections karachi pakistan ppp refugees Sindh won الیکشن پاکستان پیپلز پارٹی جیت سندھ فیصلہ کراچی مہاجروں
Syrian Rebels
Previous Post شام میں باغیوں کی دولت اسلامیہ کے مضبوط گڑھ دابق کی جانب پیش قدمی
Next Post سفر شاہین
Shaheen Airline

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close