Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مہاجر قوم اور اس کے حقوق

January 10, 2017 0 1 min read
Karachi Migrant
Karachi Migrant
Karachi Migrant

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری
مہاجر۔۔۔۔۔ قوم نہیں بالکہ ایک حیثیت ھے جو ھمیشہ قائم نہیں رکھی جا سکتی۔ الطاف حسین برطانیہ کا شہری بنجانے کے بعد وھاں بھی مہاجر نہیں رھا لیکن پاکستان میں پروان چڑھنے والی تیسری نسل کو بھی مہاجرکہنے اور رھنے پر اکسا رھا ھے۔ مہاجر ھونا ایک حیثیت ھے جیسے حاجی ھونا، جیسے علیگ ھونا، جیسے عالمھونا، جو صرف اسی شخص کے ساتھ لاحق ھو سکتی ھے جس نے اسے حاصل کیا ھو ، اس کی اولاد کو اسحیثیت میں سے حصہ نہیں ملتا ۔ جب حاجی کا بیٹا حاجی نہیں کہلا سکتا جب تک اس نے خود حج نہ کیا ھو،عالم کا بیٹا عالم نہیں کہلا سکتا جب تک خود علم حاصل نہ کرے تو مہاجر کا بیٹا خود ھجرت کیے بغیرمہاجر کیسے ھو سکتا ھے؟ مثال کے طور پر عرب سے آنے والے مسلمان جو ھجرت کرکے بر صغیر میں آبادھو گئے کیا وہ بھی مہاجر کہلانے کے مستحق ہیں ؟ اور اگر نہیں تو کیوں؟

اردو سپیکنگ۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنا مضحکہ خیز لفظ ھے۔ جب قومیت کے عنوان کیلیے چنا جانے والا لفظ بذات خود خالص اردو نہیں ھے اور اس میں بھی آدھے سےزیادہ انگریزی کی ملاوٹ ھے تو آپ کے جذبے کیسے خالص ھو سکتے ہیں۔
پہچان ۔۔۔۔۔۔ پہچان کیلیے اللہ نے قبیلے اور خاندان بنائے جو دنیا میں کہیں بھی چلے جانے کے ساتھ تبدیلنہیں ھوتے۔ مہاجرین کے ساتھ امتیازی سلوک۔۔۔۔۔۔ تقسیم کے وقت انڈیا سے ہجرت کرکے آنے والے مسلمان پورے پاکستانمیں آباد کیے گئے۔ پنجاب اور سندھ میں انھیں زرعی زمینیں الاٹ ھوئیں۔ شہروں میں متروکہ املاک ان کے نامکی گئیں۔ پنجاب میں جہاں میں رھتا ہوں وہاں کی معیشت پر انھیں لوگوں کا راج ھے جن کے آبا ؤ اجداد انڈیاسے ھجرت کر کے آئے تھے۔ ھم جب ان سے ھجرت کے دلدوز واقعات سنتے ہیں تو ان سے محبت میں اوراضافہ محسوس کرتے ہیں۔ ان میں سے چند ایک خود کو اپنے سابقہ شہروں کے نام سے موسوم تو کرتے ہیںجیسے انبالوی، امرتسری، مکیریاں والے، متے وال، لدھیانوی لیکن مہاجر نہیں کہلاتے ۔ مقامی اور ملکی حکومتوںمیں ان میں سے ممبران منتخب ھوتے ہیں جن کو ووٹ دینے والے اکثریت میں مقامی ھوتے ہیں۔ کسی سرکاریادارے ، سکول، ہسپتال یا تھانے کچہری میں ان کے ساتھ امتیازی سلوک ھوتے نہیں دیکھا سنا گیا۔

یہ حالت صرف پنجاب کے کچھ علاقوں میں نہیں بلکہ حقائق بتاتے ہیں کہ پورے پاکستان میں ھجرتکرکے آنے والوں کو اس زمین نے نہ صرف خوشدلی سے قبول کیا بلکہ انھیں اپنی جڑیں مضبوط کرنے کےلیے مناسب آب و ہوا مہیا کی۔ اور انھیں زندگی کے ہر شعبے میں نہ صرف اپنے جوہر دکھانے کے بھرپور مواقعملے بلکہ انھوں نے ترقی کرکے اپنے وطن پاکستان کا نام بھی روشن کیا-
مختلف شعبوں سے چند مثالیں پیش ہیں:
فوج :
مرزا اسلم بیگ
پرویز مشرف
ایم ایم عالم
سرفراز رفیقی
معین الدین حیدر
اعلیٰ عدلیہ:
حمود الرحمان چیف جسٹس آف پاکستان
اجمل میاں چیف جسٹس آف پاکستان
محمد حلیم چیف جسٹس آف پاکستان
ناظم حسین صدیقی چیف جسٹس آف پاکستان
سعید الزمان صدیقی چیف جسٹس آف پاکستان
انور ظہیر جمالی چیف جسٹس آف پاکستان
مخدوم علی خان اٹارنی جنرل آف پاکستان
سید شریف الدین پیرزادہ اٹارنی جنرل آف پاکستان
مذہبی رہنما :
ڈاکٹر اسرار احمد
مولانا محمد عبالوہاب ( تبلیغی جماعت )
مولانا مفتی تقی عثمانی
سید سلیمان ندوی
اور مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین 🙂

بزنس:
سکون گروپ
دیوان مشتاق گروپ
داود گروپ
حبیب گروپ
آکسفرڈ یونیورسٹی پریس
یو بی ایل ، جی آئی کے، فاسٹ
شان فوڈ انڈسٹریز
حسن کارپوریشن
زبیر انٹر پرائزز
مازکو رائس انڈستڑیز
ہمدرد دواخانہ
بیوروکریسی:
پاکستان کے پہلے سیکرٹری خارجہ اکرام اللہ
سابقہ وزیرِ خارجہ صاحبزادہ یعقوب خان
کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہر یار خان
سفیر ظفر ہلالی اور سید مراد احمد خیری وغیرہ
امتیاز عالم حنفی (گورنر بینک دولت پاکستان)
سلیم رضا ( گورنر بینک دولت پاکستان)
زاہد حسین ( گورنر بینک دولت پاکستان)

کھیل:
جاوید میانداد کرکٹر
سعید انور کرکٹر
حنیف محمد کرکٹر
مشتاق محمد کرکٹر
انضمام الحق کرکٹر
سکندر بخت کرکٹر
راشد لطیف کرکٹر
محمد سمیع کرکٹر
سرفراز احمد کرکٹر
فواد عالم کرکٹر
اصلاح الدین ہاکی
حنیف خان ہاکی
دیگر مشہور (مہاجر) شخصیات جنھیں عوام نے سچی عزت اور مقبولیت بخشی
حکیم محمد سعید
عبد الستار ایدھی
محمد رمضان چھیپا
انصار برنی

Life
Life

نسیم امروہوی، فاطمہ ثریا بجیا، انور مقصود، حسینہ معین، انتظار حسین، فرمان فتح پوری، جون ایلیا ، بشریٰرحمان، ناصر کاظمی ، جوش ملیح آبادی ، مشتاق احمد یوسفی وغیرہ وغیرہ ہر شعبہ زندگی میں ایسی ہزاروں مثالیں موجود ہیں۔ جن کو احاطہ تحریر میں لانا اگر ناممکن نہیں تو بہت مشکلضرور ھے۔ یہ سب کے سب مہاجر تھے لیکن انھوں نے نہ تو کبھی امتیازی سلوک کا رونا رویا اور نہ ھیمہاجر ھونے کو اپنی ترقی کی راہ میں رکاوٹ مانا۔ پورے پاکستان نے انھیں یکساں طور پر قبول بھی کیااور عزت بھی دی۔ ان سارے حقائق کے باوجود بھی اگر کوئی کہے کہ مہاجروں کو ان کے حقوق سے محروم رکھا گیا ھےجنھیں حاصل کرنے کیلیے انھوں نے ہتھیار اٹھائے اور چھوٹا دان ، نسیم کالیا، ناصر ٹنڈا، حمید لنگڑا، فیصلپہاڑی یا قیصر استرا بننے پر مجبور ھوئے تو کیسے یقین آئے؟۔

ایک اور اشکال ھو سکتا ھے کہ شاید باقی پاکستان میں تو ایسا نہیں لیکن کراچی میں واقعی (مہاجروں) پر ظلمکے پہاڑ توڑے جا رھے ہیں انھیں سرکاری اداروں میں نوکریاں نہیں ملتیں ، سکولوں کالجوں میں داخلہ نہیں ملتااور ھسپتالوں میں علاج نہیں ھوتا تو اس کا جواب یہ ھے کہ ایم کیو ایم کے قیام سے لے کر تا حال سوائےچند ایک ادوار کے سارا عرصہ ایم کیو ایم نے بلا شرکت غیرے کراچی پر راج کیا ھے۔ تو کیا اس سارےعرصے میں ایم کیو ایم اپنے لوگوں کی محرومی کا تدارک کرنے میں ناکام رھی؟ اور کیا مسئلہ ھے کہ اتناطویل اقتدار رکھنے کے با وجود ایم کیو ایم مہاجروں کو سرکاری اداروں میں کثیر تعداد نہ دلوا سکی تاکہ انکے ساتھ امتیازی سلوک نہ پائے؟۔

مسئلہ یہ نہیں ھے ۔ حقیقت یہ ھے کہ دشمنوں کے ایجنڈے کو لے کر الطاف حسین روزِ اول سے کراچی کوجو کہ پاکستان کی معیشت کی روح ھے ، توڑنے پر کاربند ھے اس مقصد کے حصول کیلیے راء کیفنڈنگ سے تخریبی وسائل حاصل کیے جاتے ہیں ، نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جاتی ھے ان کے ذہنوںمیں جعلی احساسِ محرومی بھرا جاتا ھے اور لوٹ کھسوٹ ، قتل و غارت اور خون خرابہ ان کو انتقام کا ذریعہبتایا جاتا ھے۔ میرے پیارے بھائیو اور بہنو جن کے آباؤ اجداد نے اس ملک عزیز پاکستان کیلیے اپنی عزت، مال، جائیداد اورجان کی قربانی دے کر ھجرت کی ، آپ کے آبا ؤ اجداد پورے پاکستان کے محسن ہیں ۔ آپ کا خون اس زمینکے ہر گل بوٹے کے رنگ اور خوشبو میں شامل ھے ۔ آپ پاکستان کے اتنے ھی مالک ہیں جتنے یہاں کےنسل در نسل مقامی لوگ۔ خدا را حقیقت کو پہچانیے اور پاکستان اور اپنے عظیم آبا و اجداد کے حلال خون کیتوہین مت کیجیے ۔ یاد رکھیے کہ پاکستان ھے تو ھم سب ہیں اور ہم سب میں آپ بھی شامل ہیں۔ پاکستان زندہ باد

Dr Muhammad Riaz
Dr Muhammad Riaz

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری

Share this:
Tags:
muslims pakistan people refugees rights برطانیہ پاکستان حقوق حیثیت شہری قوم مستحق مسلمان مہاجر
Wedding
Previous Post شادیوں میں برکت کیسے آئے گی؟
Next Post شادی کیوں نہیں کی، لڑکی نے لڑکے کو نازک اعضاء سے محروم کر دیا
Haveli Lakha

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close