Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خطے میں مودی کا جنگی جنون؟

November 26, 2016 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
ادھر بھٹنڈ نئی دہلی سے ( چھینالوں جیسی لگائی بجھائی خصلت کے حامل) بھارتی میڈیا نے خبردی ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے جنگی جنون اور پاگل پن میں مبتلا ہونے کے باعث اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’پاکستان میں بہنے والے پانی پر بھارت کا حق ہے ہم پاکستان کا پانی روک کر پاکستان کو پانی کی ایک ایک بوندسے ترسا دیں گے“ جبکہ اِدھر پاکستان میں بھارتی پاگل وزیراعظم مودی کے اِس بیان سخت ردِ عمل آیا ہے اور پاکستان میں مودی کے اِس دھمکی آمیز بیان کو آبی دہشت گردی کا نام دے کراِسے بھارت کے مستقبل کے لئے خطرہ قرار دیا جا رہا ہے اور یہ کہا جا رہا ہے کہ اگر بھارت نے ایساکوئی ناپاک قدم اُٹھایا تو بھارت کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے یقینا اَب پاکستان کے اتنے کہے کو بھارت بہت کچھ سمجھے اِس میں نہ صرف بھارتی جنگی جنون میں مبتلا وزیراعظم مودی ، بھارتی افواج ، بھارتی میڈیا اور بھارتی عوام کے سبق حاصل کرنے کے لئے بہت کچھ ہے اور اگر پھر بھی بھارتی اِ س سے کچھ نہ سمجھیں تو پھر بھارتی اپنے کسی بھی بُرے انجام کے خود ہی ذمہ دار ہوںگے۔

خبرہے کہ( ماضی میں بھارت کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر دودھ پتی کی چائے بیچنے والے مگر موجودہ )بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اپنے پاگل پن اور جنونی کیفیت میں ایسے مبتلاہوگیاہے کہ اَب اِسے اِس کے سواکچھ سُجھائی ہی نہیں دیتاہے جس کے پاکستان مخالف عزائم اُس وقت کھل کر سامنے آئے جب گاو ¿ماتاکا مُوتر/ مُتر پینے والے بھارتی وزیراعظم نے ” پاکستان کو صحرامیںتبدیل کرنے کی گیڈربھبھکی دیتے ہوئے یہ کہاکہ پاکستان کی جانب جانے والے پانی کی بوندبوندکو روک دیں گے ، ستلج،بیاس اور راوی کے پانی پر بھارت کا حق ہے اُسے ہم پاکستان جانے کی اجازت نہیں دیں گے بھارتی میڈیاکے مطابق اِن گھناو ¿نے عزائم کا اظہار خطے میں جنگی جنون اور پاگل پن میں مبتلا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارتی پنجاب کے شہر بھٹنڈ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یہ واویلا کیا کہ ستلج ، بیاس اور راوی کے پانی پر بھارت کا حق ہے، اوراِسے کشمیر، بھارتی کسانوں کے لئے استعمال کریںگے،جبکہ اِس موقع پر پاگل مودی نے خود کو بڑاعقل مندظاہر کرتے ہوئے پاکستان کو متنبہ بھی کیا کہ پاکستان ہمارے ساتھ لڑ کر خود کو تباہ کررہاہے“ حالانکہ یہ تو سب ہی جانتے ہیںکہ پاکستان تو بھارت سے لڑنے کے بجائے دوستی اور بھائی چارگی کے فروخت کی باتیں کرتاہے آج بھارتی وزیراعظم مودی یہ کیسے؟؟ کہہ رہاہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ نہ لڑے، خطے کی تاریخ اُٹھاکر دیکھ لو پاک بھارت جب بھی کوئی جنگ ہوئی ہے اِس کی شروعات ہمیشہ بھارت ہی کی جانب سے ہوئی ہے اور اگر اَب بھی کبھی کوئی محدود اور طویل کیمیائی جنگ ہوئی تو وہ بھی بھارت ہی کی جانب سے ہونے والی اشتعال انگیزیوں کی وجہ سے ہوگی اِس کا پہلے کی طرح آئندہ بھی ذمہ دار بھارت ہی ہوگا۔

Neighbour Country
Neighbour Country

بہر حال ،اَب وقت آگیا ہے کہ ہم بھارت کو نکیل ڈال ہی دیں، کیوں کہ ہماری برداشت کی تمام حدیں ختم ہوچکی ہیں مگر ایسا کرنے سے پہلے ہمیں اپنے ماضی کی اُن ساری باتوں اور سوچوں کو دفن کرناہوگا جو ابھی تک ہم پاکستانی بھارت سے متعلق مثبت انداز سے کرتے آئے ہیں، پہلے تو یہ بات جو ابھی تک ہم دنیا سے چھپاتے رہے ہیں اور بھارت کا بھرم رکھتے رہے ہیں کہ بھارت ہمارا اچھا پڑوسی ہے ہمارا بھارت اچھادوست ہے اور اللہ جانے ایسی بہت سی خوبصورت باتیں اور حسین جملے ہم بھارت سے متعلق دنیا بھرمیں بولتے اور لکھتے چلے آئے ہیں آج ہمیں یہ سب کچھ ایک طرف رکھ کر اصل حق و سچ ضرور آشکار کرناپڑے گاکہ بھارت نہ پہلے کبھی ہمارا دوست تھا اور نہ آ ج ہے اور اِسی طرح نہ کبھی (مستقبل ) یہ ہمارا دوست بن سکتاہے، یہ تو ہمارا ہی ظرفِ عظیم ہے کہ ہم اِس کم بخت کی ساری بُری حرکتیں جانتے ہوئے بھی دنیا کے ہر فورم پر برملا اِسے اپنااچھا پڑوسی اوربہترین دوست گردانتے رہے ہیں اور اِس کا ہاتھ پکڑ کر دنیا کو یہ بتاتے آئے ہیں کہ یہ اور ہم اچھے پڑوسی اور دوست ہیں ، مگر بدعقل اور منحوس بھارتی حکمران ، سیاستدان، اداروں کے سربراہان، میڈیا اور اِس کے عوام ہمارے اِس خلوص کو ہماری کمزوری سمجھتے ہیں اور خداجانے یہ کس گھمنڈاور تکبر میں غرق ہیںکہ ہمارے خلوص کو شک کی نگاہ سے ہی دیکھتے ہیں اورآج تک یہ ہمیں اپنا نہ تو دوست تسلیم کرنے کو کبھی تیار ہوئے ہیں اور نہ ہی ہمیں اپنا پڑوسی مانتے ہیں۔

کیا ابھی اِس میں کوئی شک ہے کہ آج بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا جنگی جنون اور پاگل پن نہ صرف خطے بلکہ بھارت اور بھارتی عوام کی بقاءکے لئے بھی خطرہ بن گیا ہے،یہ بات خطے کے دیگر ممالک تو سمجھ چکے ہیں آج اگر کوئی یہ نقطہ نہیں سمجھ سکا ہے تو وہ صرف بھارتی عوام ہیں اَب تک جو اپنے وزیراعظم مودی کے جنگی جنون اور پاگل پن کو نہیں سمجھ سکے ہیں، قبل اِس کے کہ دیر ہوجا ئے اور وقت ہاتھ سے نکل جا ئے تب بھارتیوں کے ہاتھ سوائے کفِ افسوس کہ کچھ نہیں آئے گا، آج اور ابھی وقت ضیا ئع کئے بغیر ہی بھارتیوں کو جنگی جنون میں مبتلااپنے وزیراعظم نریندر مودی کو گریبان سے پکڑ کراور کھینچ کر وزارتِ عظمیٰ سے ہٹادینا چاہئے اور اِسے بھارت سے(باہرلے جاکر) اتنی دور پھینک دینا چاہئے جہاں سے یہ دوبارہ بھارت داخل نہ ہوسکے۔

Water
Water

آج خطے میں مودی کا جنگی جنون اور پاگل پن سرچڑھ کر بولنے لگا ہے، پچھلے دِنوں تو نریندر مودی نے اپنے جنگی جنون اور پاگل پن کی انتہا ہی کردی ہے جب منحوس مودی نے ایک ریلی میں پاکستان کا پانی روکنے اور پاکستان کو بوند بوندسے ترسانے کی بات کہی تھی اِس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مودی پاکستان مخالفت میں وہاں پہنچ گیاہے اَب جہاں سے اِس کی واپسی سوائے کیمیائی جنگ کی ابتداءکے ممکن نہیں رہی ہے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو ¿نڈری پرتو بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ تو ایک لمبے عرصے سے ہی جاری ہے جس میں پاکستانی شہری علاقوں کو شدیدجانی اور مالی نقصانات سے دوچار ہوناپڑرہاہے وقتا فوقتا پاکستانی کی جانب سے جوابی کارروائیوں کے بعد بھارتی گہن گرج رک تو جاتی ہے مگر ایسی ہی بھارتی مرنے والوں کی لاشوں سے دھواں نکلنا بند ہوجاتا ہے کم بخت اور بدعقل بھارتی فوج پھر اچانک پاکستانی شہر علاقوں کو اپنی بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ کا نشانہ بناڈالتی ہے مگر جیسے بھی پاک فوج آگ اگلتی توپیں اور چنگاری جیسی گولیاں بھارتی افواج کے ناپاک جسموں کو چھلنی کرتے ہوئے پرخچے اُڑاتی ہیں توزندہ بچ جانے والی بھارتی افواج اپنے واصل جہنم مرنے والی فوجیوں کی چیتاچلانے میں لگ جاتی ہے الغرض یہ کہ جب سے یہ چائے یچنے والا نریندرمودی اپنی انتہا پسندانہ محدوسوچ کے ساتھ بھارت کا وزیراعظم بنا ہے تب سے لائن آف کنڑول اور ورکنگ باو ¿نڈری و سرحد پر بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوچکاہے ، اَب اِس منظر اور پس منظر میں کوئی بھی انکار نہیں کرسکتاہے کہ ما ضی میں دودھ پتی کی چائے فروخت کرنے والا موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اپنے ناپاک عزائم اور گندگی حرکتوں سے خطے کو کیمیا ئی جنگ کے دہانے تک لے آیا ہے۔

را قم الحرف کو اُمید ہے کہ بھارتی اپنی سالمیت اور اپنی آئندہ نسلوں کی زندگیوں کی بقا ءاور سلامتی کے خاطر اپنے ناسور نما موجودہ وزیراعظم نریندرمودی سے بہت جلد نجات حاصل کرلیں گے اور بہت جلد سارے بھارت میں مودی جیسے موذی کے خلاف سخت ترین تحاریک چلائیںگے یقینا اِن کے اِس عمل سے جہاں مودی سے چھٹکاراہ حاصل ہوگا تو وہیں بھارتیوںکی زندگیاں بھی محفوظ رہیں گیںاور بھارت مودی کے جنگی جنون اور پاگل پن کی وجہ سے کسی خطرناک ترین کیمیائی جنگ سے بچ پا ئے گا ورنہ بھارتی اِس گمان میں نہ رہیں کہ یہ مودی کے ہوتے ہوئے اَب اِس کے جنگی جنون اور جنگی پاگل پن کی وجہ سے پاک بھارت جنگ سے بچ سکیں گے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Media modi Mohammad Azam Region warmongering جنگی جنون خطے محمد اعظم مودی میڈیا
Motorway Police
Previous Post چیرمین این ایچ اے سے دانشور سعید آسی تک
Next Post ایم پی اے سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کے سیکرٹری الطاف اعوان نے ہمیں ہمیشہ ایم پی اے سے دور رکھا
Iltaf Awan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close