Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خطے میں قیامِ امن کے لئے بھارت خطرہ ہے

May 29, 2015May 29, 2015 0 1 min read
India
India
India

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
آج بھارت کو جنگی جنون میں مبتلا دیکھ کر یہ بات پوری طرح سے سچ اور حقیقت ہوتی محسوس کی جاسکتی ہے کہ خطے میں قیامِ امن کے لئے بھارت خطرہ ہے اَب ایسے میں اِسے لگام دی جائے یا پھر اِس کا وجود ہی زمینِ خدا سے نیست و نابود کر دیا جائے تا کہ نہ یہ رہے گا اور نہ ہی رہتی دنیا تک کے لئے خطے کا امن کبھی خراب ہو گا۔

اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آج خطے کے ممالک بالخصوص پاکستان سمیت جہاں کہیں بھی دہشت گردی اور قتل غارت کے واقعات رونماہورہے ہیں اِن سب کے پسِ پردوہ بھارت کی خفیہ ایجنسی ”را“سمیت دیگر ایجنسیاںاور بھارتی فوج، پیراملٹری فورس اور خطے کو آگ و خون کی ندی بنانے کا خواب دیکھنے والے بھارتی انتہاپسندجنونی ہندوو¿ں کی تنظیمیں ہی کارفرماہوتی ہیں۔ اِس سے انکار نہیں کہ 37،38سال قبل خطے میں سب سے پہلے اپنی طاقت کا بھرم قائم رکھنے کے لئے مئی 1974 میں بھارت نے پکھران کے مقام پرایٹمی دھماکہ کیا جِسے بھارت نے مسکراتامہاتمابدھ(SMILING BUDHA)کے نام سے منسوب کیااور اِس خوش فہمی میں مبتلارہاکہ اَب یہ خطے میں جیسی چاہئے اپنی طاقت کا مظاہر ہ کرسکتاہے اور پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کو اپنے زیرتسلط رکھ کر اپنی چوہدراہٹ قائم کرلے گااِسی گھمنڈاور غرورمیں مبتلاطاقت سے نشے میں پاگل ہوتے بھارت نے اپنے جنگی جنون میں مذیدسبقت لے جانے کے لئے 11اور 13مئی1998کواِسی پکھران کے صحرا میں ایک مرتبہ پھر 5ایٹمی تجربات کرکے یہ ثابت کرناچاہاکہ اَب مکمل طور پر خطے میں بھارت کی بالادستی قائم ہوگئی ہے اور اُس کے ٹٹو بھارتی حکمرانوں نے پاکستان پر اپنی گِدجیسی چھوٹی چھوٹی آنکھیں زبردستی کی بڑی کرکے دکھانی شروع کردی تھیں۔

مگر ایسانہیں ہواجیساکہ بھارت سوچ رہاتھااور اپنے جنگی جنون میں مبتلاہونے کے بعد کررہاتھابالآخر28مئی 1998کے مبارک دن پاکستان نے بھی اپنی بقاءو سا لمیت اور خودمختاری کے خاطر چاغی کے مقام پراپنے کامیاب ایٹمی تجربات کے نتیجے میںوطن عزیزپاکستان کا دفاع مضبوط اور ناقابلِ تسخیربنادیااورہمیشہ ہمیشہ کے لئے بھارتی حکمرانوں، سیاستدانوں،عسکری قیادت اور عوام کی دھوتیاں(لنگیاں)ڈھیلی کردی ہیں اور اِسی کے ساتھ ہی بھارتیوں کا جنگی جنون بھی کہیں کا کہیں ہوگیاہے…مگراَب صرف بھارتی اپنی سُبکی مٹانے کے خاطر ابھی اپناجنگی جنون اُسی طرح قائم رکھے ہوئے ہیں جس طرح یہ پاکستان کے ایٹمی تجربات سے پہلے رکھے ہوئے تھے ۔ اگرچہ اِس سے بھی انکار نہیں کہ بھارت خطے میں اپنے اِسی جنگی جنون کے خاطر کچھ بھی کرنے کو تیار ہے یہی وجہ ہے کہ آج بھارت دنیاسے جدیدجنگی ہتھیارخریدبھی رہاہے اور خود بھی بناکر بیچ رہاہے آج جس کاثبوت اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے اپنی رپورٹ میں یوں دیاہے کہ ”بھارت نے صرف 4برس میں 140فیصدزیادہ ہتھیاردرآمدکئے اِس کا کہناہے کہ 2010سے 2014کے درمیان بھارت نے ماضی کے مقابلے میں 140فیصدزیادہ ہتھیار درآمدکئے، جس کے بعدبھارت ہتھیاردرآمدکرنے والادنیاکاسب سے بڑامُلک بن چکاہے ،رپورٹ میںواضح اور بلاکسی شک و شبہ کی گنجائش کے یہ بھی کہاگیاہے کہ ”دنیابھر میں ہتھیاروں کی درآمدکا15فیصدحصہ بھارتی درآمدات پر مبنی ہے ، جویقینی طور پر چین کے مقابلے میں تین گنازائدہے“ اور رپورٹ میں حیرت انگیزطورپر اِس کا بھی انکشاف کیاگیاہے کہ

Missiles
Missiles

”2005ءتا2009ءاور2010ئ تا 2015 ءچین کی ہتھیاروں کی درآمدات میں 42فیصدواضح کمی آئی ہے ،تاہم اِس عرصے میں بھارتی درآمدات کا نصف سے زائدحصہ لڑاکاطیاروں پر مبنی ہے جب کہ رپورٹ میں یہ بھی بتایاگیاہے کہ بھارت میں اِس کے بعدجنگی بحری جہازوںاور میزائلوں کا نمبرآتاہے جبکہ ایک اور عالمی تجزیاتی ادارے آئی ایچ ایس کے مطابق 2016 ءکے موجودہ معاہدوں کے اعتبارسے بھارت کا نمبردوسراہوگا ۔ جبکہ یہاں یہ نقطہ بھی خاصی اہمیت کا حامل ہے کہ بھارت کو ہتھیاربرآمدکرنے والے ممالک میں روس سب سے آگے ہے ، جو بھارتی درآمدات کا 70فیصدمہیاکرتاہے، اِس کے بعد 12فیصدکے ساتھ امریکا اور سات ا عشاریہ کچھ فیصدکے ساتھ امریکی بغل بچہ اسرائیل ہے جو خطے میں طاقت اور امن کے توازن کو بگاڑنے کے لئے بھارت سے تعاون کرتے ہیں اور اِسی طرح فرانس اور جرمنی بھارتی عسکری درآمدات کا بالترتیب ایک اعشاریہ دوفیصد اور صفراعشاریہ سات فیصدمہیاکرتے ہیں رپورٹ کے مطابق جرمنی جوبھارت کے ساتھ 2001ءسے کھلاٹلااسٹرٹیجک شراکت قائم کئے ہوئے ہے یہ بھارتی آبدوزوں کے لئے ایک زیرآب پلیٹ فارم تیارکرے گا اِس پلیٹ فارم کا خیال موجودہ انتہاپسندہندووزیراعظم نریندرمودی کی حکومت کی جانب سے پہلے ہی سال کے شروع کے مہینوں میں پیش کیاگیاتھاجس کے تحت اطلاعات ہیں کہ بھارت مُلکی طور پر اپنے یہاں چھ آبدوزیں تیارکرے گا اطلاع ہے کہ اِس پلیٹ فارم کی تیاری کے لئے آبدوزوں کے شپ یارڈ بنانے والے دنیاکے سب سے تجربہ گار جرمن ادارے ”تھیسین کڑپ میرین سسٹم“ کی خدمات لی جائیں گی“۔ اَب اِس طرح خطے میں جنگی جنون میں مبتلابھارتی عزائم کسی سے پوشیدہ کیسے رہ سکتے ہیں…؟؟اَب کیایہ سوچانہیں جاسکتاہے کہ ” بھارت اپنے جنگی جنون میں مبتلارہنے اور اتنے جنگی سازوسامان کے ساتھ خطے میں کیا کرنا چاہتا ہے…؟؟

جبکہ اُدھربیٹھے بیٹھائے ایک مرتبہ پھر جنگی جنون میںمبتلاموجودہ بھارتی حکومت کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر بھارت کے داخلی معاملات میں مداخلت کا الزام عائدکرتے ہوئے پاکستان کو دھمکی آمیزلہجے میں کہاہے کہ ”اگرپاکستان اپنی فلاح چاہتاہے تو دوسرے ملکوں خصوصاََہمارے مُلک (بھارت )کے معاملات میں مداخلت کا سلسلہ ترک کردے“ تاہم اِس موقع پر انتہاکو پہنچے ہوئے جنگی جنون میں مبتلابھارتی وزیرداخلہ نے کہاکہ” ہم نے ہمیشہ پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا(یہاں راقم الحرف اپنے پڑھنے والوں سے یہ عرض کرناچاہتاہے کہ …راج ناتھ سنگھ جی…!! جوکچھ کہہ رہے ہیں ایساکبھی نہیں ہواہے خطے کی تاریخ اِس بات کی گواہ ہے کہ بھارت نے کبھی بھی پاکستان سے دوستی نہیں ….بلکہ اِس نے ہمیشہ پاکستا ن کو دُشمنی کے نکتہ نگاہ سے اپنے بازو دکھائے ہیں یہ جو کچھ بھی کہہ رہے ہیں سب جھوٹ پر مبنی ہے)اُنہوں نے کہاکہ ”مگر دوسری جانب پاکستان سے ہماری پیٹھ میں چُھراگھونپاگیا“(اُوہ مسٹر..!ذراسُنو..!!یہ کام تم لوگ کرتے ہو اور ہمیشہ تم لوگوں نے پاکستان کے ساتھ یہی کیاہے ..تمہاری تو یہ عادت ہے کہ تم ”بغل میں چھری اورمنہ میں رام ..رام“ کرتے ہویہ تمہاراہی کام ہے ہم پاکستانیوں کا ایساکوئی کام نہیں ہے کیوں کہ نہ تو ہم تمہاری طرح دھوکے باز ہیں اورنہ ہی تم بے دینوں کی طرح منافق ہیں)اُنہوں نے کہاکہ ” کشمیرمیں پاکستان کے حق میں نعرے بازی اور اِس کا پرچم لیرایاجانابرداشت نہیں کرسکتے “(ارے..!!بھارتیوں تم کو برداشت ہی کیاہے…؟؟اور تم کیاجانو…کہ برداشت کیاہے…؟؟اگر تمہیں برداشت کے معنی اور مطلب ہی معلوم ہوتے تو تم ایسی بات ہی نہ کرتے …ایسی بات کرنے سے پہلے اپنامحاسبہ کرتے اور سوچتے کہ کشمیرمیں پاکستان کے حق میں نعرے بازی کیوں ہوئی…؟؟اور پاکستان کا پرچم تزک و احتشام سے کیوں لہرایاگیا…؟؟ابھی مان جاو¿ کہ جس کشمیر کو تم اپنا اٹوٹ انگ کہتے ہو….؟؟وہ تمہارانہیں ہے یہ ساراکا ساراکشمیر پاکستان اور بس صرف پاکستان کا ہی کشمیر ہے.

Kashmir
Kashmir

اَب وہ دن کوئی دورنہیں ہے کہ جب تم بھارتیوں خود دیکھ لوگے کہ ساراکشمیر تم سے آزادہوگااور سب کا سب کشمیر پاکستان کا ہوجائے گا…اِنشاءاللہ…)اِن خیالات کا اظہاربھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے جموں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیااِس موقع پر اُنہوں نے اپنے مخصوص لہجے میں پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ”اگر پاکستان اپنی فلاح چاہتاہے تو اِسے دوسرے مُلکوں کے معاملات میں مداخلت کا سلسلہ اور بھارت کے حوالے سے اپنی مذموم سرگرمیاںترک کردینی چاہئیں“ اِن کا کہناتھاکہ ”بھارت اپنی سا لمیت اور خودمختاری کو نقصان پہنچانے والوں کا منہ توڑجواب دے گا“(اے مسٹر..!!راج ناتھ سنگھ اپنی زبان کو لگام دو…زبان سنبھال کر پاکستان سے متعلق ایسی ویسی کوئی بات اپنی چلتی ہوئی سانس کے سہارے اپنے منہ اور زبان سے نکالاکرو…خطے میں فتنہ فساد تم لوگ پیداکرتے ہو…تم لوگوں نے اِس کام کے لئے اپنے مُلک بھارت کی ہی زمین کو نہیں چھوڑاہے …پہلے توتمہارامنہ توڑاجائے …اِس سے تم بچو…توپھر تم کسی اور کا منہ توڑنا…سمجھے مسٹرراج جی…!!یا تمہارامنہ اور سرتوڑکر تمہیں سمجھاناپڑے گا…؟؟)

الحمدُ للہ…!!آج پاکستان کا شمار دنیاکی اُن عظیم ایٹمی طاقتوں میں ہوتاہے جس کا بھارت کبھی گما ن بھی نہیں کرسکتاہے…آج اگر پاکستان چاہئے تو ایک پل بھی نہ لگے کہ بھارت کا جنگی جنون اور اِس کی پاکستان کو دھمکانے والی ساری گیڈربھبکیاںسب خاک ہوجائیں مگر پاکستان ایسانہیں چاہتاہے …جیساکہ بھارت اپنے پاس چند پتاخے(آج جِسے سارابھارت ایٹم بم کہتاہے ) رکھ کر اِتراتاپھرتاہے اور اپنی طاقت کا بھرم دیکھاتارہتاہے …اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان کے پاس جو ایٹمی صلاحیت ہے اِس کے سامنے تو بھارتی ایٹم بم کی حیثیت تو شبِ برات اور دیوالی میں چلائے جانے والے بچوں کے پٹاخوں جتنی ہے بھارت ، پاکستان کے ایٹم بم اور ایٹم صلاحیتوں کے سامنے دودھ پیتے بچے جتناہے جِسے پاکستان جب چاہئے ایک ڈانٹ میں چپ کرسکتاہے مگرپاکستان ایسانہیں کرے گاچونکہ پاکستان اِس شرارتی مگرجنگی جنون میں مبتلابچے کو چاہتااور پیارجوکرتاہے اِس لئے اِس کے ہر پاگل پن اور جنون کو بھی برداشت کئے ہوئے ہے مگر کب تک…؟؟ ۔

اِس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان اعلی ٰ درجے کی ایٹمی صلاحیتوں سے مالامال ہوکر بھی خطے میں محبت اور بھائی چارگی اور امن و سکون اورطاقت کے توازن کے دائمی قیام کے خاطر بھارت کی سب کچھ برداشت کررہاہے کیوں کہ پاکستان یہ بات اچھی طرح سے سمجھتاہے کہ برداشت کے معنی اور مطلب کیاہیں …؟؟ اور اِس کا جانناطاقتورپر بڑی ذمہ داری کے ساتھ فرض کی طرح عائد ہوجاتاہے کہ وہ کسی کمزروکی لٹی سیدھی باتوں کو برداشت کرے …کسی جنگی جنون میں مبتلاکسی کو حد سے تجاوز بھی نہ ہونے دے اگر کوئی پاگل یا مجنون پھر بھی حد پارکرجائے تو پھر اِس کو طاقت کے استعمال سے سمجھایاجائے آج بھارت کو یہ بات اچھی طر ح سے سمجھ لینی چاہئے کہ پاکستان نہ تو بھارت سے کسی معاملے میں کم ہے اور نہ ہی کسی میدان میں پیچھے ہے اگر اِس کی برداشت کی حد جواب دے گئی تو بھارت کو خطے میں اپناوجود قائم رکھنابھی مشکل ہوجائے گا،کیوں کہ آج بھی لاکھ بھارتی دعوو¿ں کے باوجود بھارت اپنے جوہری سازوسامان اور جنگی ہتھیاروں کے مقابلے میں پاکستان سے بہت پیچھے ہے کیوں کہ آج ساری دنیایہ بات اچھی طرح مانتی ا ورجانتی ہے کہ پاکستانی ایٹمی ہتھیارایک بھارت پر ہی نہیں بلکہ ساری دنیاکی سپر طاقتوں کے ایٹمی ہتھیاروں پر اپنی دھاگ رکھتے ہیں …توپھر بھارت اپنے ایٹمی پٹاخوں پر غرورو گھمنڈمت کرے اور پاکستان سے دھمکی آمیزلہجے میں اپنی بکواس کرنابندکردے جو اِس کے ہی حق میںبہترہے ورنہ …ورنہ…؟؟

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
India pakistan Peace Region threat World بھارت پاکستان خطرہ خطے دنیا قیامِ امن
Nawaz Sharif
Previous Post پاک چین اقتصادی راہ داری کے روٹ پر تمام سیاسی پارٹیاں متفق
Next Post نام کا مسلمان
Muslim

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close