Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خطہ عرب اور ہماری ذمہ داری

April 15, 2015April 15, 2015 0 1 min read
Arab Countries
 Arab Countries
Arab Countries

تحریر: خرم امین
سید ابوالاعلی مودودی نے 1959-60 میں ممالک عربیہ کا دورہ کیا اس سفر کے دوران انکے رفیق محمد عاصم نام کے غیر مقلد عالم تھے، سید ابوالاعلی مودودی صاحب نے سعودی عربیہ کی ہند نواز پالیسی اور پنڈت نہرو”مرحبا یا رسول السلام” کہنے پر سخت تنقید کی، محمد عاصم لکھتے ہیں 3 بجے کے قریب دوپہر کا کھانا ہوا۔

بالکل مغربی طرز پر مولانا نے کھانے کے دوران اپنی گفتگو میں عرب قومیت کے فتنہ کی خوب خبر لی اور ان لوگوں کو بتایا کہ مسلمانوں کے ساتھ ہندوستان کا معاملہ عربوں کے ساتھ اسرائیل کے معاملہ سے کسی طرح کم یا مختلف نہیں ہے، لیکن عرب قومیت کا نتیجہ یہ ہے کہ جب آپ کے اس ملک میں پنڈت نہرو آئے تو یہاں کے بہت سے اخبارات نے انہیں رسول السلام (امن کا پیامبر) کے لقب دیتے ہوئے انکا شاندار استقبال کیا۔

آپ ہی بتائیں کہ اگر پاکستان وزیر اعظم اسرائیل کو اپنے ہاں بلوائیں اور پھر اس کا اسی شان سے استقبال کریں تو آپ لوگوں کی کیا کیفیت ہو گی، امیر عبداللہ نے اس بات کی مذمت کی کہ بعض عرب حکومتیں ہندوستان کو پاکستان پر ترجیحی دیتی ہیں لیکن اپنی مملکت کے متعلق انہوں نے بتایا کہ یہاں بہر حال پاکستان کو مقدم سمجھا جاتا ہے، ایک اور جگہ عاصم صاحب لکھتے ہیں ایک نوجوان نے مولانا صاحب سے سوال کیا آپ پاکستانی حضرات نے عربوں کے قومی مسائل میں کیا کیا ہے؟ مولانا نے جواب دیا کہ ہم نے اپنے عرب بھائیوں کے مسائل میں ہمیشہ انکی تائید کی ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے لیکن اس تائید کی بنیاد آپ لوگوں کایہ نعرہ ہے جسے آپ عرب قومیت کے نام پر لگا رہے ہیں، بلکہ اسکی بنیاد وہ دینی رابطہ ہے جو ہمارے ور آپکے درمیان اللہ تعالی نے قائم کیا ہوا ہے۔

آپ حضرات اس دینی رابطہ کو ختم کرنے کے درپے ہیں لیکن اسکے باوجود ہم اب تک اسکی پاسداری کر رہے ہیںاور آئندہ بھی کرتے رہیں گے، جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے اس نے نا صرف فلسطین اور الجرائر بلکہ عربوں کے تمام دوسرے مسائل میں انکی تائید کی ہے لیکن آپ حضرات کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ ہر قوم کوجو ایک خاص ملک میں رہتی ہو اسکے کچھ اپنے مسائل بھی ہوتے ہیںجس سے اسے بہر حال نپٹانا ہوتا ہے اگر آپ لوگوں کو فلسطین اور الجزائر یا دوسرے مسائل درپیش ہیں توہم پاکستانیوں کو بھی کشمیر کا مسلہ درپیش ہے، اگریہودئیوں نے آپکے 10لاکھ افراد کو قتل یا جلا وطن کیا ہے تو ہندوں نے ہمارے 1کروڈ کے قریب افراد کو قتل یا جلا وطن کیا ہے اور اب تک ہندوستان اور کشمیر میں انکے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔

Pakistan
Pakistan

آپ لوگ اپنی یاداشت پر ذور ڈال کر زرا مجھے بتائیے اس پورے المیہ میں آپ لوگوں نے ہماری کہاں تک تائید کی ہے، مجھے یقین ہے کہ آپ لوگ اس کا کوئی جواب نہ دے سکیں گے، لہذا میں خود ہی اس کا جواب دیتا ہوں آپ لوگوں نے ہماری مدد یوں کی ہے کہ جب ہندوستان وکشمیر میں مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی جا رہی تھی تو آپ لوگوں نے اپنی زبانوں پر قفل چڑھا لئے تھے آپ کے اخبارات نے اس کی مذمت میں چند سطریں لکھنے کی ضرورت محسوس نہیں کی اس کے مقابلے میں پاکستان کے تمام اخبارات نے آپ لوگوں پر کسی طرف سے جو بھی زیادتی ہوئی اس کی ہمیشہ مذمت کی ہے اور اب تک کر رہے ہیں کاش آپ لوگوں کی کرم فرمائی یہی تک محدود رہ جاتی مگر آپ نے اثباتی غیر جانبداری اور امن و سلامتی کے علمبردار (البطال الجہاد الابجابی ورسل السلام ) کا لقب دیتے ہوئے ان لوگوں کی طرف دوستی محبت کا ہاتھ بڑھایاجن کے ہاتھ اب تک مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، کاش ہندوستان کو آپ لوگوں کی دوستی کا واقعی پاس ہوتا مگر اس نے آپ کو کوئی وقعت نہ دیتے ہوئے اسرائیل کو تسلیم کیا اور اب تک تسلیم کئے ہوئے ہیں۔

اس کے مقابلے میں پاکستان نے اب تک نہ اسرائیل کو تسلیم کیا اور نہ ہی کبھی اسرائیل کے کسی باشندے کو اپنی سر زمین پر قدم رکھنے کی اجازت دی ہے ، سوچئے اگر خدانخواستہ آپ لوگوں کی زد میں ہم لوگ بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیں اور اس کے ساتھ دوستی و محبت کے واربط قائم کرنے لگیں اور وزیر اعظم اسرائیل کو اپنی ملک میں دعوت دیں اور اس کے لئے رسلی اسلام کے نعرے لگا کر اس کا استقبال کیا تو کیا اس صورت میں آپ لوگ ہمیں کچھ ملازمت نہیں رکھتے ہیں لیکن نہیں میں تو اس آپ لوگوں کے سامنے ایک مفروضہ کے طور پر بیان کر رہا ہوں ورنہ ہم پاکستانی مسلمان اس کا خیال تک دل میں نہیں لا سکتے اس لئے کہ ہمارا دین ہمیں اس کی ہر گز اجازت نہیں دیتالہذا مجھے امید اس مفروضہ کے ذکر سے آپ لوگوں کی دل ازاری نہیں ہو گی، برادران اسلام آج یمن کی صورت حال کے حوالے سے پاکستان میں دو واضع موقف موجود ہے۔

Saudi Arab
Saudi Arab

ایک موقف یہ ہے کہ سعودی عرب فوج بھیجنی چاہئے دوسرا موقف یہ کہ فوج نہیں بھیجنی چاہئے آج لوگ اپنے اپنے موقف کے حق میں دلائل دے رہے ہیں، اور سعودیہ کے حق میں دینے والوں کا موقف ہے کہ یہ لڑائی یمن کا اندرونی نہیں بلکہ حرمین شریفین کی حرمت کا مسلہ ہے اور حرمین کی حرمت کیلئے ہم کٹ مرنے کو تیار ہیں اور سعودی حکومت کے ساتھ اس لئے ہیں کہ وہ خادم حرمین ہیں، دوسرے موقف کے لوگوں کے دلائل یہ ہیں کہ یہ حرمین کی حرمت کا معاملہ نہیں ہے ، بلکہ یہ اقتدار کی جنگ ہے اور اسے بلا وجہ حرمین کی حرمت سے جوڑا جا رہا ہے۔ یہ ناہی شیعہ سنی مسلہ ہے بلکہ یہ صرف ایک علاقائی مسلہ ہے قارئین مندرجہ بالا مولانا مودی کے سفر کا حوالہ دینے کا مقصد یہ ہے کہ ہم کس موقف کی تائید کریں تو ہمارا موقف یہی ہونا چاہئے کہ ملک پاکستان کو اپنی جغرافیائی، معاشی، سیاسی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلے کرنے چاہئے اور اس جنگ سے اپنے آپ کو الگ ہی رکھنا چاہئے، اور جہاں تک رہی بات کہ خادم حرمین پر حملہ حرمین پر حملہ سمجھا جائے اور اسکی حفاظت کی جائے تو اس مسلے کو اسطرح سمجھنے کی کوشش کیجئے کہ اگر آپ سعود جو کہ آج سعودیہ کے حکمران ہیں وہ نسل در نسل اس منصب پر فائز نہیں ہیں بلکہ اگر آپ تاریخ کا بغور مطالعہ کریں تو آپکو پتہ چلے گا کہ ایک وقت میں انہوں نے بھی سعودیہ پر قبضہ کیا تھا اس قبضے کیک تفصیلات انشا اللہ پھر کسی وقت آپ کے سامنے پیش کروں گا۔

اگر کبھی آل سعود کے خلاف سعودیہ میں ہی بغاوت ہو جاتی ہے اور وہاں کے لوگ جمہوریت کے حق میں اٹھ کھڑے ہوں فساد جنم لے لیتے ہیں اور وہ بغاوت کرنے والے لوگ آل سعود کو قتل کر دیتے ہیں یا ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیتے ہیں اور حرمین کا کنٹرول سنبھال لیتے ہیں اور خود کو خادم حرمیکن ڈیکلیئر کر دیتے ہیںتو اس وقت افواج پاکستان حکومت پاکستان کیا فیصلہ کرے گی، یا کبھی سعودیہ کی فوج ہی آل سعود کا کوئی شہزادہ یہی فوج کی مدد سے اس وقت کے موجودہ بادشاہ کے خلاف بغاوت کر دیتا ہے تو اس وقت پورا سعودیہ خانہ جنگی کی لپیٹ میں آ جاتا ہے تو اس وقت حکومت اور فوج پاکستان اس بغاوت میں کس کے ساتھ ہو گی۔

اگر باغی جیت جاتے ہیں تو کیا پھر بھی پاکستان اپنی فوج حرمین کی حفاظت کیلئے بھیجئے گا اور اگر بھیجے گا تو پاکستان کی فوج وہاں کب تک قیام کرے گی کیا تمام عرب باغیوں کے خاتمے تک ؟ کیا فوج صرف حرمین میں رہے گی؟ اور پھر حرمین کا قبضہ پاکستانی فوج کے پاس ہو گا اور پاکستانی فوج خادم حرمین کہلائے گی۔ یہ فیصلہ اب کرنا ہے کہ آل سعود کی حرمت ہم پر فرض ہے یا حرمین کی حرمت تمام مسلمانوں پر فرض ہے، یا قیامت تک کیلئے ہم نے آل سعود کو خادم حرمین مان لیا ہے، یا کوئی اور بھی اس منصب پر فائز ہو سکتا ہے۔ اسلئے حکومت وقت کو چاہئے کہ فیصلے ذاتی دوستی ، ذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر قومی مفاد میں فیصلہ کریں۔

Khurram Amin
Khurram Amin

تحریر: خرم امین
0300/8010040

Share this:
Tags:
Criticism muslims pakistan policy Region Saudi arab پالیسی تنقید ذمہ داری مسلمانوں ممالک
DG Rangers And IG Police
Previous Post توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی رینجرز سندھ اورآئی جی پولیس سے جواب طلب
Next Post پیپلز پارٹی نے مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق شواہد جوڈیشل کمیشن میں جمع کرادیئے
PPP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close