Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملی یکجتی کونسل کے زیر اہتمام سیمینار آزادی کشمیر اُبھرتا ہوا سورج

March 19, 2019March 19, 2019 0 1 min read
Seminar
Seminar
Seminar

تحریر : میر افسر امان

ملی یکجہتی کونسل جماعت اسلامی کے امیر، مجائد ملت( مرحوم) قاضی حسین احمد کی جدو جہد سے قائم ہوئی ہے۔ قاضی حسین صاحب کے مطابق، پہلے شیعہ سنی فسادات کے موقعہ پر ملی یکجہتی کونسل بنی تھی۔ اور اب بین المسالک تنازعات کوحل کرنے کے لیے دوبارہ فعال کی گئی ہے۔ اب ملی یکجہتی کونسل نے کام کو آگے بڑھانے کے لیے، مصالحتی کمیشن ،علمی اور تحقیقی کمیشن، اسلامی نظریاتی کمیشن اور خطبات جمعہ کمیشن بنائے ہیں۔ تعلیم کمیشن کے لیے بھی کوشش ہو رہی ہے جس میں پانچوں تعلیمی وفاق شامل ہوگے تاکہ تمام مسالک میں اتحاد و اتفاق پیدا کیا جائے۔ ان شاء اللہ۔ اس سلسلے میںالفلا ح ہال ایف ایٹ فور اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام سیمینار” آزادی کشمیر اُبھرتا ہوا سورج”منعقد ہوا۔ اس سیمینار میں سیکر ٹیری جرنل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ صاحب، آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود احمد صاحب ، مسلم لیگ نون کے رہنما اور سینیٹر راجہ ظفرلحق صاحب،تحریک اسلامی کے جناب (ر) ونگ کمانڈر ضمیر اختر خان صاحب، آزاد کشمیر اسمبلی کے ممبر اور صدر ملی یکجہتی کونسل آزاد کشمیرعبدلرشید ترابی صاحب، مرکزی رہنما حریت کانفرنس غلام محمد صفی اللہ صاحب،جمعیت علما ء پاکستان کے رہنما پیر صفدرجیلانی صاحب،سینئر صحافی، جیو ٹی وی اینکر حامد میر صاحب،نائب امیر جماعت اسلامی پروفیسر محمد ابراھیم صاحب،جمعیت علماء اسلام کے سیکر ٹیری اور سینیٹر عبدلغفور حیدری صاحب ، نائب امیر جماعت اسلامی میں محمد اسلم صاحب اور امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا صاحب اور ملی یکجہتی کونسل کے کارکن شریک ہوئے۔ مقامی پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا نے بھرپور کوریج کے لیے موجود تھا۔

تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبولۖ کے بعدسب سے پہلے (ر) ونگ کمانڈرضمیر اخترخان صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملی یکجہتی کونسل نے سیمینار کا نام” آزادی کشمیر اُبھرتا ہوا سورج” نام دیا ہے جبکہ میں تو اس خیال کا ہوں کہ ابھی تو آزادی کشمیر کالے سیاہ بادلوں کے پیچھے چھپا ہوا ہے۔ ابھی بہت مشکلات ہیں۔ کسی خوش فہمی میں مبتلا رہنے کے بجائے ہمیں اس کا ادراک ہونا چاہے تا کہ آزادی کشمیر کا اُبھرتا ہوا سورج صحیح سمت چل سکے۔اس کے بعد ممبر اسمبلی آزاد کشمیر اور صدر ملی یکجہتی کونسل آزاد کشمیر سردار عبدالرشید صاحب نے اپنی تقریر میں فرمایا کہاایک بہادر کشمیر ی عادل ڈار نے فدائی حملہ کر کے کشمیریوں کی نسل کشی کرنے والی فوج کے ٤٤ سے زاہد سفاک سپاہیوں کو جہم رسید کر کے مظلوم کشمیریوںکا بدلہ لے لیا۔ مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر بھارت نے پابندی لگا دی۔ اس کے سارے تعلیم اور رفاعی اداروں کو سیل کر دیا ہے۔ یہ وہ عظیم ادارے ہیں جن سے تقریبا ٤٥٠ ہونہار کشمیری تعلیم حاصل کے انجینئر، ڈاکٹر، پرو فیسر، اور مختلف امور میں پی ایچ ڈی کیے ہوئے ہیں۔یہ نامور لوگ دنیا میں انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔ عبدلرشید ترابی صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں ملی یکجہتی کونسل کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آج ہم کشمیر کی آزادی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جمع ہوئے ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیمیں اور اقوام متحدہ نے بھی اب کشمیر کے متعلق رپورٹیں تیار کرنا شروع کی ہیں۔ اس کے بعد پیر صفدر جیلانی صاحب نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر اسمبلی اور پاکستان کی سینٹ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے قراردادیں منظور کیں جس سے آزادی کی جنگ لڑنے والے کشمیریوں کی حوصلہ افضائی ہوئی ہے۔کشمیر میں ظالم بھارت فوجی کشمیریوں کو ذبح کر رہیں۔ نہ جانے امت مسلہ کے حکمرانوں کو کب غیرت آئے گی۔کشمیریوں کی جدو جہد سے کشمیر جلد آزاد ہو گا۔اس کے بعد غلام محمد صفی اللہ صاحب نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ کشمیری پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں۔ دفناتے وقت کشمیریوں کے جنازے پاکستان کے پرچم کے اندر لپٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم کیا چاہتے آزادی۔ ہم پاکستان کے ساتھ ملنا چاہتے ہیں ۔وہ بھارت مخالف مظاہروں میں کہتے ہیں آزادی کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ۔اس کے بعدحامد میر صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کہ اچھا ہوا کہ ملی یکجہتی کونسل مسلمانوں میں اتحاد اتفاق پید کرنے کے لیے پھر سے فعال ہوئی ہے۔اس حال میں تو یکجہتی نظر آتی ہے مگر باہر نظر نہیں آتی۔ ملی یکجہتی کونسل کو چاہیے دوسری سیاسی پارٹیوں کو بھی شامل کرے۔انہوں نے کہا کہ کچھ کہہ رہے ہیں کہ کشمیر کا سورج گہرے بادلوں میں چھپا ہوا ہے مگر میں تو ان لوگوں میں شامل ہو جن کے نزدیک کشمیر کا سورج اُبھر رہا ہے۔

Seminar
Seminar

کشمیری تن من دھن کی قربانیاں پیش کر کے تو آزادی حاصل کر چکے ہیں۔مسئلہ کشمیر اب میرا اور آپ کا ہے۔ہم اقوام متحدہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔پاکستان کو بھی اقوام متحدہ کی بجائے اسلامی پڑوسی ملکوں سے اتحاد کرنا چاہیے۔ ہم نے کشمیریوں کو ظلم کے شکنجے سے آزادی دلانا ہے۔ کشمیر میں بھارت کی ایک شکست یہ ہے کہ وہ فارروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی سے مایوس ہو گیا ہے۔ کیونکہ وہ اب بھارت کے خلاف کشمیریوں کی جنگ آزادی کی حمایت کر رہے ہیں۔ بھارت اب کشمیر کے لیے نئی کشمیری قیادت شاہ فیصل اور شیلا رشید کو سامنے لا رہا ہے۔ انہوں نے نئی سیاسی جماعت ”جموں و کشمیر موومنٹ” کے نام سے بنائی ہے۔ مگر یہ بھی کشمیریوں کے آزادی کے بیانیے کے بغیر سیاست نہیںکر سکیں گے۔گورنر راج کا بار بار لگنا بھی بھارت کی ناکامی ہے۔کشمیر سے متعلق پرانے قانون ٣٧٠ اور اے٣٥ کو ختم کرنے میں بھی بھارت کو ناکامی ہوئی۔ٹھیک ہے بھارت اسلامی تعاون تنظیم کا ممبر نہیں اس کو اس کے اجلاس میں نہیں بلانا چاہیے تھا۔عالمی اسٹبلشمنٹ کی سازش ہے کہ کشمیر اور فلسطین مسئلے کو ٹھنڈا کرنا چاہیے وہ اس کے لیے کشمیریوں کو آئر لینڈ کے گوڈ فرائی ڈے اور اس طرح کے دوسرے معاہدوں کی طرف مائل کرنے کی کوشش کریں گے ۔ مگر کشمیریوں کا کسی ایسی لالی پوپ کو نہیں ماننا چاہیے۔

مکمل آزادی کے بغیر کوئی بھی بات نہیں ماننی چاہیے۔ پروفیسر محمد ابراھیم صاحب نے اپنے خطاب میں فرمایا جس طریقے سے کشمیری قربانیاں دے رہے ہیں اس تو اب کشمیر ضرور آزاد ہو گا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کون آگے بڑھ کر اس اعزاز کو حاصل کرنے کی ہمت کرتا ہے۔آزادی بھیک مانگنے سے نہیں ملتی ۔بار بار امن کی بات کرنا کمزوری ظاہر کرتی ہے۔ اگر بھارت لڑنا چاہتا ہے تو ہم بھی لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ اس کے بعد اپنے خطاب عبدلغفور حیدری صاحب نے کہا کہ کشمیر بھارت کا حصہ نہیں کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ کشمیر کی مدد کی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان نے کشمیر کا مقدمہ لڑا۔بھارت تو کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے اور پاکستان کے احتجاج کے باوجود او آئی سی نے بھارت کو اجلاس میں بلا کر زیادتی کی ہے۔ بھارت کے ساتھ ہماری حکومت کا معذرتانہ رویہ ٹھیک نہیں۔ہم نے جیتی ہوئی جنگ بھارتی پائلٹ کو رہا کر کے ہار دی۔لیاقت بلوچ صاحب نے اپنی تقریر میں کہا کہ ملی یکجہتی کونسل کا پلیٹ فارم غیر انتخابی اتحادہے ۔تمام جماعتوں کے ذمہ داروں کو اس پروگرام میں شرکت کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ آج کا پروگرام کرنے کا مقصد کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔ کشمیری اپنی آزادی کے جانیں لڑا رہے ہیں۔ آزادی کی جنگ وقت مانگتی ہے۔ کشمیری ٧١ سال سے بھارت کے خلاف نہتے لڑ رہے ہیں۔پلومہ کے واقعہ کے بعد بھارت کو ہلا کے رکھ دیا ہے۔

اسرائیل بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان پر دبائو بڑھا رہے ہیں۔ ہمیں ملی یکجہتی کونسل کے پلیٹ فارم سے اتحاد اتفاق سے دشمن کے عزاہم کو ناکام بناناہے۔اس کے بعد سردار مسعود احمد صاحب نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ میں لیاقت بلوچ اور عبدلرشید ترابی کا شکریہ اداکرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے ملی یکجہتی کونسل کے کشمیر کے متعلق اس سیمینار میں شرکت کی دعوت دی۔ پاکستان کی ہر حکومت نے کشمیر کی آزادی کی جنگ میں ساتھ دیا۔میں مقبوضہ کشمیر جماعت اسلامی پر پابندی کی مذمت کرتا ہوں۔حامد میر نے صحیح کہا کہ اہل کشمیر نے تو اپنا فٰیصلہ سنا دیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے۔کشمیریوں نے جو ١٩٤٧ء میں پاکستان کا جھنڈا لہرایا تھا اب تک لہرا رہے ہیں۔علی گیلانی نے کشمیریوں کونعریہ دیا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ رہنا چاتے ہیں بھارتیوں ہمارے ملک سے نکل جائو۔ کشمیری ٨ لاکھ بھارتی فوج کے سامنے ڈٹ گئے ہیں۔اس کے بعد راجہ ظفر الحق صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کہ کشمیری لوگ امن پسند ہیں۔مگر انہوں نے ثابت کیا کہ وہ دنیا کی بہادر ترین قوم ہیں۔پاکستان کو اپنی ذمہ داری صحیح طریقے سے ادا کرنی چاہیے۔قاہرہ میں قائد اعظم کی تقریر اب بھی فریم میں لگی ہوئی۔ ان سے پوچھا گیا کہ بھارت میں مسلمان اکھٹے رہ کر قوت بن سکتے ہیں۔

آپ انہیں کیوں تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ قائد اعظم نے ان سے کہا کہ آپ کا یونان،فرانس، برطانیہ اور ایران کی تہذیب سے واسطہ پڑا ہے لیکن میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں آپ ہندوئوں کی تہذیب کو نہیں سمجھتے۔ہندو ان سب سے زیادہ مکار ہے۔ اقوام متحدہ میںراجیو گاندھی نے بھی اپنے نانا کی طرح کشمیریوں کو رائے شماری دینے کا اقرار کیا تھا۔ میں اس قوت وہاں موجود تھا۔ میں نے یہ گفتگو ریکارڈ کر پاکستان کی وزارت خارجہ کو دی تھی مگر اس پر کچھ نہیں کیا گیا۔ پاکستان اپنے آئین کے مطابق اسلامی دنیا سے اتحاد کرنے کا پابند ہے۔جب پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کیا تھا تو ایران سمیت اسلامی ملکوں نے بھر پور مدد کی تھی۔میں ملی یکجہتی کونسل کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے آزادی کشمیر اُبھرتا ہوا سورج پر سیمینار کر کے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی مکی ہے۔ آخر میں میاں اسلم صاحب کی دعاء سے سیمینار:۔ ”آزادی کشمیر اُبھرتا ہوا سورج اختتام پذیر ہوا” شرکاء کی چائے بسکٹ سے تواضع کی گئی۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Freedom Jamaat-e-Islami kashmir leader Media Mir Afsar Aman regulated Seminar آزادی جماعت اسلامی رہنما زیر اہتمام سیمینار کشمیر میڈیا
Asif Zardari and Faryal Talpur
Previous Post جعلی اکاؤنٹس: زرداری، فریال کی ضمانت منظور، کیس منتقلی پر امتناع کی درخواست مسترد
Next Post ملک بھر میں سونا 150 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا
Gold

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close