
مشہور گلوکارہ ریحانہ خوبصورت کیسے نظر آتی ہیں یہ بتا رہی ہیں ان کی میک اپ آرٹسٹ مائیلح ماریلز ۔ کالی رنگ کی ریحانہ اسٹیج پر جب کرتی ہیں پرفارم تو لوگ جھوم اٹھتے ہیں لوگوں کو اپنا مداح بنانے میں ریحانہ کی خوبصورتی کا بھی بڑ اہاتھ ہے۔
اسٹیج کی جگ مگ روشنیوں میں ریحانہ کا ستارہ اور بھی ٹمٹماتا نظر آتا ہے تو ان کی میک اپ جیل اور ہلکی لپ اسٹیک کے باعث ۔۔۔ریحانہ کی میک اپ آرٹسٹ مائیلح کہتی ہیں کہ ویسے تو ریحانہ ہیں کالی لیکن جیل اور فائونڈیشن سے ان کی جلد شہد کی طرح چمکنے لگتی ہے جس سے ان کی شخصیت میں چار چاند لگ جاتے ہیں ۔
