–

بھارت(جیوڈٰسک)بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کے خاتمے تک پاکستان سے معمول کے تعلقات بحال نہیں ہوسکتے۔ راجیہ سبھا میں خطاب کرتے ہوئے۔
بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا کہ عوامی سطح پر رابطوں میں تیزی آئی ہے۔ تجارتی تعلقات بھی بہترہوئے ہیں تاہم باہمی تعلقات کی مکمل بحالی دہشت گردوں کے نیٹ ورک کے خاتمے تک نہیں ہوسکتی۔
