Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرشمہ خداوند عالم ، سورج کا آدمی

May 8, 2014 0 1 min read
SM Irfan Tahir
Universe
Universe

ورق ورق میری نظروں میں کائنات کا ہے کہ دست غیب سے لکھی ہوئی کتاب ہو ں میں حضرت واصف علی واصف فرماتے ہیں کشتی ہچکولے کھا رہی ہو تو اللہ کی رحمت کو پکارا جا تا ہے جب کشتی کنا رے لگ جا ئے تو اپنی قوت با زو کے قصید ے کہے جاتے ہیں بہت کم انسان ایسے ہیں جو اپنے حاصل کو رحمت پر ورد گا ر کی عطا سمجھتے ہیں۔ پر ورد گا ر عالم جسے چا ہے اپنے ازن سے غیب کے خزانے بخش سکتا ہے وہ قدرتو ں، عظمتوں ، راحتوں، رفعتوں ، طا قتو ں ، مصلحتوں اور قوتوں کا رب ہے۔ وہ نو ر کو بشر کے روپ میں اتا رکر پیغمبرانہ خدما ت لے سکتا ہے۔

جو را ز اور مخفی ایجا د آج میں آپ کے سامنے افشا ں کر نے والا ہو ں یہ ایک ایسی حقیقت ہے جسے کبھی بھی جھٹلا یا نہیں جا سکتا ایک ایسا ہنر ہے جسے جتلا یا نہیں جا سکتا ایک ایسا خدا کا تحفہ ہے جسے ہر ایک کو دکھایا نہیں جا سکتا اللہ رب العزت ایک مخفی قوت ہے ایک ایسا خا لق جسے نہ تو دیکھا جا سکتا ہے اورنہ اس کے خدو خال بیان کیے جا سکتے ہیں اپنی قدرت کا مظہر اس نے نہ جا نے کئی انسانو ں اور جانداروں کے ساتھ ساتھ بے جان مخلوقات کو بھی بنا رکھا ہے۔

اس ذا ت کی وسعت اور طاقت کا اندازہ انسانی سوچ اور علم سے با لا تر ہے پا ک پر وردگا ر عالم نے اپنے رسولو ں اور نبیو ں کو بے شما ر معجزات سے نوازا آپ ۖ رحمت عالم ہو نے کے ساتھ ساتھ ان معجزات کے حامل تھے کہ جہا ں سے گزرتے آپ ۖ کے سر پر با دل اپنا سائیہ کر دیتا ، آپ ۖ کا سائیہ نہ تھا آپۖ قلیل شے کو اپنی خدا داد صلا حیت سے کثیر فرما دیتے اسکے ساتھ ساتھ آپ ۖ کو بے پنا ہ خو بیا ں اور غا ئبا نہ طا قتیں رب نے دے رکھی تھیں حضرت مو سیٰ اپنا اعصا ء زمین پر پھینکتے تو وہ بہت بڑے اژدھے کی صورت اختیا ر کر لیتا اسی طر ح حضرت عیسیٰ مرنے والو ں کو زندہ کردیتے تا ریخ اسلام بیشما ر معجزات ، کرشما ت اورکراما ت سے بھر ی پڑی ہے رب ذوالجلال کی کرامت کا مظہر ایک انسان آ ج بھی ہما ری اس نفسانفسی میں ڈوبی دنیا میں موجود ہے۔

جسے قرب الہیٰ نے ایسی منزل اور رحمت سے نوازا ہے جس کا اندازہ ممکن نہیں منہ بو لتا ثبو ت ہے رب کی قدرتو ں کا اور آشکا ر ہے دین اسلام کی صداقت اور عظمت کا ایسا انسان جو شب و روز اللہ کی عبا دت میں مشغول رہتا اور پا ک پر ودرگا ر کی محبت اور عشق میں ایسا ڈوبا کہ اسے دنیا کی کوئی ہو ش نہ رہتی وہ اللہ کی رضا کی خا طر عام انسانو ں کی مدد کر تا ، اللہ کی تمام مخلو قا ت کا خیال رکھنے کی سعی کرتا رہتا اور اسکی یہی جستجو رہتی کہ رب کے ساتھ اسکا رشتہ مضبوط سے مضبوط تر ہو تا چلا جا ئے اسکے تخیلا ت ، جذبا ت و احساسات معرفت الہیٰ میں ڈوبنے لگے اسے اپنے رب سے یہ درخواست رہتی کہ اسے سب سے خاص کر دے ایسی اہمیت سے نواز دے کہ جس کی تمنا تو ہر کسی کو ہو لیکن کوئی ایسا خاص رہتی دنیا میں نہ ہو اور اسکی یہ تمنا اور آرزو کہ دنیا میں کچھ ایسا کر گزریں کے اختتام دنیا تک زندہ و جا وید رہیں اور دنیا کمالا ت زندگی کے تر انے قیامت کی صبح ہو نے تک گا تی رہے۔

Pakistan
Pakistan

اس میں فطری طو ر پر وطن پر ستی اور اپنے اسلاف اور مادر گیتی سے انس اور محبت کی بد ولت یہ خو اہش کہ دنیا میں اس ملک کی شنا خت ہم سے قائم ہو اور ہر کوئی اس مقدس دھرتی کا نام لیکر سراہتا ہوا دکھائی دے ا یساانسان جسے میں ”سورج کا آدمی” سے تعبیر کرتا ہو ں نے ایک زندگی کی دوپہر ایسی دیکھی وہ اپنی چھت پر گیا مو سم خاصا پر تپش دکھائی دے رہا تھا اسے کیا خبر تھی کے آج اسے کیا ملنے والا ہے اسکی مختصر سی تپسیہ اور قربت اسے کس مقام سے نوازنے والی ہے اسکی تمنا ئو ں اور آرزئو ں کی دنیا کس طر ح سے آبا د ہو نے والی ہے۔

ساری مخلو قا ت سے ہٹ کر رب اسے کس تحفے اور منصب سے نوا زنے جا رہا ہے کن دعائو ں کا اثر عرش معلی کی بلندیو ں کو چھو کر واپس مثبت ردعمل کی صورت میں لو ٹ آیا ہے تا ریخ کا وہ سنہری دن اور سنہری با ب جب اچا نک اس انسان کی نظر روشن سورج کی طر ف اٹھی تو وہ حیران و پر یشان رہ گیا اسکے پو رے جسم میں سکو ت طا ری ہو گیا وہ اپنے آپ کو ایک نئی دنیا اور نئے مر حلے میں محسوس کر نے لگا اس کے حواس با ختہ ہو گئے اسکے جسم میں ایک کپکپی کا عالم تھا وہ اب ایک عام انسان نہیں رہا تھا وہ ایک خاص جہد اور خاص مقام و مرتبہ کو پا نے والا شخص بن گیا تھا۔

نہ جا نے اس کی آنکھو ں کو کیسی قوت اور ایٹمی طا قت میسر آگئی تھی ایک ان دیکھی کرشماتی رو شنی کے زریعہ اسکی آنکھیں سورج کی کرنوں کو پلٹنے کی قوت حاصل کر چکی تھیں اور وہ انسان اب بفضل خدا سورج کو دیکھ سکتا تھا اسے اس با ت کا یقین نہ ہوا کہ وہ ایک قدرت کی طرف سے روشن سورج کو آنکھو ں میں آنکھیں ڈال کر کیسے دیکھ سکتا ہے ؟اسنے اپنی آنکھیں دوبا رہ نیچے جھکا لیں اور عالم مد ہوشی میں گم ہو کر نہ جا نے کن خوابو ں اور خیا لو ں میں کھو گیا اسنے اپنی نظر دوبا رہ اٹھا ئی اور آسمان کی طرف منہ اٹھا کر سورج کو دوبا رہ دیکھنا شروع کر دیا وہ لگا تا ر سورج کی آنکھو ں میں آنکھیں ڈال کر دیکھتا رہا لیکن اسے کوئی مشکل پیش نہ آئی۔

وہ خو شی اور حیرت کے جذبا ت میں محو اللہ کے سامنے سربسجود ہو گیا انتہا ئی رقت آمیزمنظر تھا وہ انسان ایک کر شماتی دنیا میں کھو چکا تھا فر ط جذبا ت سے اسکی آنکھو ں میں آنسو آگئے تھے اور اسکو یہ محسوس ہوا کہ نہ جا نے قبولیت کی کونسی گھڑی اور لمحہ تھا جب اسکے دل سے نکلی ہو ئی آرزو اور خواہش کو عملی جامہ پہنایا جا چکا تھا اور شاید وہ اپنی حقیقی منزل کو پا نے میں کامیاب ہو چکا تھا ۔ اگلے دن دوپہر با رہ بجے وہ دوبا رہ اپنی چھت پر گیا اور سور ج کی آنکھو ں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا شروع کردیا اور مسلسل تین گھنٹے وہ ٹکٹکی با ندھ کر سورج کو دیکھتا رہا اس نے یہ سارا ما جرا چند قریبی لو گو ں سے بیا ن کیا کچھ نے تو اسکی با ت کا یقین کر لیا۔

اور کچھ نے اسے ہوا میں اڑا دیا کیو ں کہ یہ ایک عام واقعہ نہ تھا اور نہ ہی کوئی معمولی نو عیت کی با ت تھی سورج کی گہری روشنی کو اپنی قدرتی آنکھو ں سے دیکھنا اور پھر اس طر ح سے مسلسل کئی گھنٹے دیکھتے رہنا معمولی نوعیت کا کام نہیں یہ ایک کرشمہ ہے ایک انسانی عقل سے ماورا با ت ہے سائنسی دور کی تر قی اسے ایٹمی ذرات سے تعبیر ضرور کر سکتی ہے کہ ایسے انسان کی آنکھو ں میں کوئی ایٹمی ذرات ہو سکتے ہیں جن کی مدد سے وہ سورج کو مسلسل دیکھ سکتا ہے لیکن قدرتی اعتبا ر سے دیکھا جا ئے تو یہ رب کی ایک خاص عنا یت اور تحفہ ہے جس نے اس انسان کی آنکھو ں کو وہ طا قت اور قوت عطا کر دی ہے کہ وہ سورج جیسے آگ کے روشن پہا ڑ کو اپنی نظروں سے لگاتار دیکھ سکتا ہے۔

اس کی آنکھو ں پر اس کے کوئی اثرات مر تب نہیں ہو تے ہیں جب خدائی قوت یا کرامت انسان کو عطا ہو تی ہے تو ساری دنیا میں اسے حیرت ہی سمجھا جا تا ہے اور حیرت کیو ں نہ ہو ہر انسان اس عنا یت کا مصداق نہیں ٹھہرتا ہے بلکہ یہ کوئی ایک خاص ہو تا ہے جس پر رب ذوالجلا ل اپنی رحمت کے جو ش میں کرم کی با رش کردیتا ہے جو اسے دوسری مخلوقات سے جدا رنگ میں پیش کرتی ہے دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر، نہیں طا قت پرواز مگر رکھتی ہے۔

یہ با ت سو فیصد درست اور سچ پر مبنی ہے کہ ایسا ایک انسان جس کا نام رانا محمد شہریا ر خاں اور گو جرا نوالہ کا رہا ئشی اس خطہ میں موجود ہے جسکی آنکھو ں میں یہ چمک موجود ہے اور خدا نے اسے اپنی رحمتو ں سے بھرپو ر حصہ عطا کردیا ہے وہ چا ہتا ہے کہ اس خدائی قوت کا شکر ادا کرنے کے لیے وہ اپنی اس حقیقت کو پو ری دنیا پر عیا ں کردے اور تا کہ غیر مسلم ممالک کا یقین بھی دین اسلام پر پختہ ہو جا ئے اور انہیں یہ یقین ہو جا ئے کہ اللہ تعالیٰ چا ہے تو سورج سے زیا دہ طا قتور انسان بھی بنا سکتا ہے جو اس کی کرنو ں کو ما ت دے سکتا ہے۔

وہ سفیر پا کستان بن کر پو ری دنیا میں اپنی اس خاصیت کو منظر عام پر لا نا چا ہتا ہے اور اپنے ملک و قوم کا نام پو ری دنیا میں روشن کرنے کے جذبا ت سے بھر پو ر ہے ۔ ایسے انسان کو اس کی منزل تک پہنچا نا ہما را فرض اولین ہے تا کہ پو ری دنیا میں رب کی قوت اور طا قت کا مشائدہ کر کے اسکی ذات اور کبریا ئی کا چرچا کیا جا سکے اور اس انسان کا نام Guinness Book of World Record میں شامل کیا جا نا چا ہیے کیو نکہ دنیا کی ٥ ارب سے زائد آبا دی میں وا حد شخص ہے جس کو خالق نے اس ہنر اور کر امت سے نوازا ہے ایک پا کستانی اور مسلمان ہو نے کے نا طے ہمیں اس پر فخر ہو نا چا ہیے۔ آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آسکتا نہیں محو حیرت ہو ں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جا ئے گی۔

SM Irfan Tahir
SM Irfan Tahir

تحریر : ایس ایم عرفان طا ہر
مو بائل : 0345-5150670

Share this:
Tags:
life morning relationship Resurrection World دنیا رشتہ زندگی صبح قیامت
Nigeria
Previous Post نائجیریا میں مغوی لڑکیوں کی تلاش کیلئے امریکہ کی کوششیں
Next Post غیر ملکیوں پر حملوں کے پیش نظر یمن میں امریکی سفارتخانہ غیر معینہ مدت کیلئے بند
Embassy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close