Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اگر آپ محب رسول ۖ ہیں تو

March 19, 2017 0 1 min read
Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH

تحریر : عبیداللہ لطیف فیصل آباد
محبت کا رشتہ بھی ایسا عجیب رشتہ ہے کہ انسان اپنے محبوب کی ہر ادا اور انداز کا نہ صر ف احترام کر تا ہے بلکہ اگر کو ئی شخص کسی کے محبوب کے خلاف معمولی سی ناز یبا بات بھی کہے تو انسان اپنے محبو ب کی خاطر مرنے مارنے پر تیار ہو جاتا ہے لیکن جب محبوب کے ساتھ احترام ، اطاعت و اتباع کا رشتہ بھی قائم ہو جائے تو پھر تو کسی بھی صورت میں کو ئی بھی بات برداشت نہیں کی جاسکتی ، یہ تو عام دنیا کا دستور ہے لیکن جب یہ رشتہ ایک مسلمان کا اپنے پیارے حبیب حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ قائم ہو تاہے تو پھر ایک مسلمان اپنا سب کچھ پیارے پیغمبر علیہ السلام کی ایک چھوٹی سے چھوٹی ادا پر بھی قربان کرنے کو تیار رہتاہے کیو نکہ اللہ رب العزت نے بھی قر آن مقدس میں واضح طور پر اس بات کا حکم دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ” اے میرے نبی ۖ ! فرما دیجئے کہ اگر تمہارے با پ اور تمہارے بیٹے اور تمہاری بیویاں اور تمہارے کنبے قبیلے اور تمہارے کمائے ہوئے مال اور وہ تجارت جس کی کمی سے تم ڈر تے ہو اور وہ حو یلیا ں جنہیں تم پسند کرتے ہو اگر یہ تمہیں اللہ سے اور اسکے رسولۖ سے اور اسکے راستے میں جہاد کرنے سے بھی زیادہ عزیز ہیں تو تم انتظار کرو کہ اللہ تعالیٰ اپنا عذاب لے آئے اللہ تعالیٰ فاسقوں کو ہدایت نہیں دیتا ” (سورة التوبہ ٢٤) محتر م قارئین ! جس طرح کفار خصو صاََ یہودی آئے روز مسلمانوں کی سب سے محبوب ہستی کی توہین اور بے حر متی کر نے کی ناپاک جسارت کر رہے ہیں اس کا اصل سبب ہماری اپنی ایمانی کمزوری ہے کیو نکہ ہمارے قول و فعل میں تضاد واضح ہے ایک طرف تو ہم محب رسول ۖ ہونے کے دعوے دار ہیں تو دوسری طرف ہم دشمنان رسول ۖ کی تہذیب ، کلچر ، سیاست اور معاشی ڈھانچے کو اسلامی نظام پر تر جیح دیتے نظر آتے ہیں اگر ہم حقیقت میں محب رسول ۖ ہیں اور اپنے دعویٰ میں سچے ہیں تو پھر آیئے دشمنان رسولۖ کا مکمل طور پر بائیکاٹ کرتے ہو ئے اپنی زندگیوں کو اسوة رسولۖ کے مطابق گزارنے کی کو شش کریں ، آیئے اب جائزہ لیتے ہیں مختلف چیزوں کا کس طرح ہم سیرت رسول ۖ سے انحراف کرتے ہوئے دشمنان رسول ۖ کی پیرو ی کررہے ہیں۔

اللہ رب العزت نے واضح طور پر اعلان فرمایاکہ عر یانی وفحاشی کے قریب بھی مت جاؤ خو اہ پو شیدہ ہو یا ظاہر ی طور پر ، اسی طر ح نبی کریم ۖ نے فرمایا جو شخص مو سیقی سنتا ہے قیامت کے روز اسکے کانوں میں سیسہ پگھلا کر ڈالا جائیگا۔ الغر ض اسلام نے ہر اس راستے کو بند کر نے کا اعلان کیا ہے جو مخلو ط تعلیم اور رشتوں کے تقدس کو پامال کر تے ہوئے خاندانی نظام کو تباہ کر نے والا ہو ، دوسری طرف یہودی پر وٹو کولز میں واضح طور پر لکھا ہے ” یہود نے ہر ” ہتھیار ” کو جو چل سکتا ہو خو ب چلا یا اور میزبان ملکو ں کے اخلاق کو تباہ کیا ، انہوں نے اپنی سر گر میاں سیا سی عیاری تک ہی محدود نہیں رکھیںبلکہ عورت کو سیاسی عناصر تک رسائی کیلئے خصوصی ہتھیار بنایا ” اسی طرح یہو دی پر وٹو کولز میں ہی پروٹو کو ل نمبر 1میں عیاشی اور فحاشی کے نام سے سر خی جما کر لکھا ہے۔ ” ذراان بد مست شرا بیوں کی طرف دیکھئے جو نشے میں دھت ہیں اور انسان نہیں بلکہ جانور معلوم ہوتے ہیں ، ان کی مد ہوشی سے لطف اندوزی اٹھائیے ، انکو نظم و ضبط اور قیود سے نفر ت ہے اس لیے انہیں نشیلے مشروبات پینے کا حق پہنچتا ہے ۔ مگر ہمارا راستہ اور ہے اورغیریہوداقوام کاراستہ اور ہے منشیات نے غیریہودلو گو ں کے ہوش و حواس چھین لیے ہیں ان کی نو خیز نسل کو یو نانی و لاطینی علم و ادب ‘ فکر و فلسفہ اور ان کے مخصو ص زاویہ نگاہ کی اندھی تقلید نے حماقت میں مبتلا کر دیا ہے ان کو بے وقوف بنانے میں لڑکپن کی آوارہ مزاجی اور بد قماشی کا بھی بڑا دخل ہے اور ہم نے اپنے خاص ایجنٹوں کے ذریعے انہیں اسطرف مائل کرنے کا اہتمام کر رکھا ہے۔

ایجنٹوں سے مرادان کے وہ اتا لیق اور اسا تذہ ہیں جو ان کی تعلیم و تر بیت پر ما مور ہیں ، ان کے خد مت گار ، گھر یلو خادم ، نگرا ن، ولی اور عام طور پر ان کی صحبت میں رہنے والے افراد ہیں ، علاوہ ازیں ان کے اہل دولت و ثروت افراد کے ہاں مقیم استانیاں معلما ئیں اور ہماری وہ عورتیں ہیں جو عیاشی کے اڈو ں پر ان سے ملتی ہیں جہاں غیر یہودی جانا پسند کر تے ہیں ، اس ضمن میں ان نام نہاد سو سائٹی لیڈیزکا بھی ذکر کروں گا جو از خودعیاشی اور آوارگی کر طرف میلان رکھنے والے افراد کواپنے دام تزویرمیں پھانستی ہیں” محتر م قارئین ! آ پ نے یہو دیو ں کے طر ز عمل اور ان کی خوا ہش کا مطالعہ کر لیا کہ وہ کس طرح نو جوان نسل میں نہ صر ف فحاشی کو فروغ دینا چاہتے ہیں بلکہ نشے میںلگاکربربادکرناچاہتے ہیں جبکہ دوسری طرف اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” اے ایمان والو! شراب اورجوا ناپاک شیطانی اعمال ہیں ان سے بچو تاکہ نجات پا جاؤ ” ( المائدہ90 ) اگر آپ حقیقت میں محب رسول ۖ ہیں تو پھر عر یانی و فحاشی اور ہر طرح کے نشے کو چھوڑ کر یہو دونصاریٰ کی مخالفت کریں ۔

محتر م قارئین ! مزید پرو ٹو کو ل نمبر 14میں یہو دیوں کا منصو بہ ان الفاظ میں بیان ہوا ہے کہ ” تر قی پسند اور روشن خیا ل کہلانیوالے ممالک میں ہم نے لغو ، فحش اور قابل نفرت قسم کے ادب کو پہلے ہی سے خو ب فروغ دے رکھا ہے ، عنان اقتدار سنبھالنے کے کچھ عر صے بعد تک ہم عوام کو تقریروں اور تفریحی پروگرامو ں کے ذریعہ مخرب اخلاق ادب کی حو صلہ افزائی کر تے رہیں گے،ہمارے دانشور جنہیں غیر یہود کی قیادت سنبھالنے کی تر بیت دی جائے گی ایسی تقا ریر اور مضامین تیار کر یں گے جن سے ذہن فو راََ اثر قبو ل کر یں گے تاکہ نئی نسلیں ہماری متعین کر دہ راہوں پر گا مزن ہو سکیں۔”

محتر م قارئین ! ر ب کائنات نے قر آن مقدس میں اعلان فرمایا ہے کہ ” سود خور لوگ نہ کھڑے ہوں گے مگر اسی طرح جس طر ح وہ کھڑا ہوتا ہے جسے شیطان چھو کر خبطی بنادے یہ اس لیے کہ کہا کر تے تھے کہ تجارت بھی تو سود ہی کی طرح ہے حالا نکہ اللہ تعالی نے تجارت کو حلال کیااور سود کو حرام ، جو شخص اپنے پاس آئی ہوئی اللہ تعالیٰ کی نصیحت سن کر رک گیا اس کیلئے وہ ہے جو گزرا اور اس کا معاملہ اللہ تعالیٰ کی طرف ہے اور جو پھر دوبارہ حرام کی طرف لوٹا وہ جہنمی ہے ایسے لو گ ہمیشہ ہی اس میں رہیں گے ، اللہ تعالیٰ سود کو مٹا تا ہے اور صدقہ کو بڑھا تا ہے اور اللہ تعالیٰ کسی ناشکر ے اورگہنگار سے محبت نہیں کرتا ” ( البقرہ 275,274) ” اے ایمان والو !اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور جو سود باقی رہ گیا ہے وہ چھوڑ دو اگر تم سچ مچ ایمان والے ہو اور اگر ایسا نہیں کر تے تو اللہ تعالیٰ سے اور اسکے رسولۖ سے جنگ کیلئے تیار ہو جاؤ ہاں اگر تو بہ کر لو تمہارااصل مال تمہارا ہی ہے نہ تم ظلم کرو اور نہ تم پر ظلم کیا جائے ” (البقرہ ،278,279) محترم قارئین !ایک طرف نبی رحمت علیہ السلام کی مقدس ہستی پر ناذل ہونے والی مقدس کتاب قرآن مجید میں سود کے بارے میں یہ احکامات کہ سودی کاروبار کر نے والے کو اللہ اور اسکے نبی کیخلاف اعلان جنگ کرنے والا قرار دیا ہے تو دوسر ی طرف یہ بات بھی واضح ہو کہ سودی معیشت کے ذریعے لوگوںکمزور کرنے میں یہ یہود و ہنود جو قدم قدم پر پیغمبر رحمت علیہ السلام کی ہجو اور بے حر متی کر تے ہیں پیش پیش ہیں عوامی سطح پر ہی نہیں بلکہ ملکی سطح پر بھی یہ سودی معیشت کے ذریعے دیمک کی طرح کھو کھلا کر رہے ہیں اپنے اسی منصو بے کا ذکر کر تے ہوئے یہودی پر وٹو کولز میں پرو ٹو کولز 20میں تحریر کیاگیاہے کہ ” قر ضہ اور بالخصو ص غیر ملکی قر ضہ در اصل کسی حکومت کی طرف سے جاری شدہ ایک ہنڈی (Bill of Exchage)ہوتی ہے جس میں قر ضے کی رقم مع سود اداکرنے کی ذمہ داری قبول کی جاتی ہے۔

اگر شرح سود 5فیصد ہوتو مقروض حکو مت 20سال کے عر صہ میں اصل زر کے بر ابر صرف سود ہی ادا کر دیتی ہے ، 40سال میں یہ رقم دوگنا اور 60سال میں تین گنا ہو جاتی ہے اس کے باوجود بھی اصل قر ضہ سر پرہی رہتا ہے ۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ متعلقہ حکو مت اپنے غریب عوام پر ٹیکس اس لیے لگاتی ہے کہ وہ ان غیر ملکی دو لتمندوں سے اپنا حساب کتاب طے کر سکے جن سے اس نے قر ضے لیے ہو تے ہیں ان قر ضو ں کیلئے اپنی رعایا سے فی کس ٹیکس لگا کر ان سے آخر ی سکے بھی نکلوا لیتی ہے حالانکہ اپنی ضرو ریا ت پوری کر نے کیلئے یہی سکے اکٹھے کر کے سود سے بچا جا سکتا تھا۔

جب تک قر ضے مقامی نو عیت کے بہ الفاظ دیگر ملکی رہے اس وقت تک غیر یہو د نے ان قر ضو ں کے ذریعے یہ کیا کہ رو پیہ غر یبوں سے لیکر امیروں کی جیب میں ڈال دیا لیکن جب ہم نے اپنے ایجنٹوں اور کرائے کے ٹٹوؤں کے ذریعہ غیر ملکی قر ضوں کو رواج دیا تو ریاستوں کی تمام دولت سمٹ کر ہماری تجوریوں میں آنا شروع ہوگئی اور تمام غیر یہود ہمیں رعایا کی طرح خراج (سود ) دینے لگے ۔ یہ ٹھیک ہے کہ غیر یہود حکومتیں اپنے سطح بیںبادشاہوں ، نااہل وزیروں اور کم فہم سر کاری عہد یداروں کی وجہ سے ہماری یہود کی مقروض بن گئیں اور یہ قر ضے اب اداکرنا ان کے بس میں نہیں رہا لیکن یہ سب کچھ یو نہی نہیں ہو گیا اس مقصد کیلئے ہمیں (قوم یہود کو ) آگ اور خون کے دریاؤں میں سے گزرنا پڑا ہے اور ہم نے روپیہ پانی کی طرح بہا کر یہ حالات پیدا کیے ہیں۔

مزید یہود ی پروٹوکول نمبر21میں سودی قر ضوں کا ذکر اسطرح کیا گیا ہے کہ ” ہم نے غیر یہو د حکو متوں کو قر ضے دے کر (جن کی حقیقتاََ ایسی ضرورت نہ تھی )کئی گنا نفع کمایا اور ان کی انتظامیہ کے افسروں کی رشوت خوری اور حکمرانوں کی ضمیر فروشی اور نا اہلی سے فائدہ اٹھا یا ۔۔۔۔ مختلف ریاستیں جب اپنے کسی قر ضے کااعلان کر تی ہیں تو قیمتوں کے تعین کیلئے ان کو 100سے لیکر 1000حصو ں تک تقسیم کیا جاتا ہے اور اولین خریداروں کو کچھ ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے اس سے اگلے روز مصنو عی طر یقوں سے ان کی قیمت میںاضافہ کر دیا جاتا ہے جس کی وجہ یہ ظاہر کی جاتی ہے کہ ہر شخص انہیں خریدنے کیلئے دوڑ دھوپ کر رہا ہے ، چند ہی روز میں خزانے کی تجوریاں بھر جاتی ہیں اور ان کے پاس ضرورت سے زیادہ رقم جمع ہو جاتی ہے (آخر یہ رقم وصول کیو ں کی جاتی ہے )مطلو بہ قر ض کی کل رقم سے زائد روپے کی وصولی ہی میں اس سارے ناٹک کا راز مضمر ہے کیو نکہ اس طرح متعلقہ حکومتیں شیخی بگھار سکتی ہیں دیکھئے سر کاری تمسکات پر لو گو ں کو کتنا اعتماد ہے۔

اس ڈرامے کا یہ مضحکہ خیز مر حلہ گزر جانے کے بعد یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ ایک ایسا قرضہ لیا گیا ہے جس کی ادائیگی انتہائی تکلیف دہ ہے کیو نکہ پھر اسکا صرف سودادا کرنے کیلئے قرضے لینا پڑتے ہیں جس سے اصل قر ضے میں کمی کی بجائے اضافہ ہو تا ہے جب یہ نیا قر ضہ بھی ختم ہو جاتا ہے تو اس قر ضے کی نہیںبلکہاس کے سود کی ادائیگی کے لیے نئے نئے ٹیکس لگاناپڑجاتے ہیں۔یہ ٹیکس بذات خودقرضے کی حیثیت رکھتے ہیں۔

محتر م قارئین! آپ نے ملا خطہ کر لیا کہ کسطرح یہودی جو کہ دین اسلام اور نبی رحمت علیہ السلامم کے کھلے دشمن ہیں سودی معیشت کے ذریعے پہلے عوام اور پھر ملکوں کو بر باد کر تے ہیں اگرمیںاورآپ محب رسول ہیں تو پھر آج سے اس بات کا عہد کر یں کہ ملک میں اس سودی معیشت کا خاتمہ کر ینگے عر یانی فحاشی کے بازار بندکرینگے اور اپنے گھروں کو بے حیائی کی گندگی اور نجاست سے پاک کرینگے اور اپنی زندگی کے ایک ایک لمحے کو اور معیشت ، معاشرت ، سیاست عدالتی نظام سمیت ہر چیز میں سیرت رسولۖ کے مطابق ڈھالیں گے اور قدم قدم پریہود ونصاریٰ اور کفار جو کہ ہمارے پیارے محبوب سیدنامحمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمن ہیں کی مکمل مخالفت کرینگے کیو نکہ بنی کریم ۖ نے فرمایا ہے جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہی میں سے اٹھایا جائیگا۔

Ubaid ullah Latif
Ubaid ullah Latif

تحریر : عبیداللہ لطیف فیصل آباد
0313-6265209
email; ubaidullahlatif@gmail.com

Share this:
Tags:
endurance Love muslims relationship برداشت تعلیم رشتہ محبت مسلمان
Students Copying in Exams
Previous Post طلباء نقل اور پاکستان کا مستقبل
Next Post جہیز ایک لعنت ہے
Dowry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close