Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا

December 2, 2014 0 1 min read
Relationships
Relationships

تحریر: شاہ بانومیر

قانونِ فطرت اٹل ہے جس پے زمانے کا تغیر و تبدّل اثر نہیں چھوڑتا ٬ چند مقررہ قائم و دائم رہنے والی فہرست میں ایک حرف ہے رشتے یہ ہو لفظ ہے جو انسان کی پیدائش کے ساتھ ہی کچھ افراد کو اس سے منسوب کر دیتا ہے ٬ عمر بھر وہ ناراض ہو یا خوش انہیں چھوڑنا چاہے یا ان سے دور بھاگنا چاہے ان کی بے حسی سرد مہری کی وجہ سے ان سے چھٹکارہ پانا چاہے کترانا چاہے ہزار اور جتن کر لے٬ لیکن یہ مقرر ہی رہتے تھے رہتے ہیں اور رہتے رہیں گے

کیونکہ یہ رشتے ہیں جو اللہ نے بنائے ہیں اور ہماری پیدائش سے پہلے یہ دنیا میں ہمارے وجود نام کےساتھ جُڑے ہوتے ہیں٬ یہ اللہ کابنایا ہوا قانونِ فطرت ہے اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا ٬ دوسری طرف انسان اس دنیا کی رونقوں میں اپنے مفاد کے لیۓ ہمیشہ سے سرگرداں رہا ہے ٬ اس کامیابی کے حصول میں وہ کسی کو بیوقوف بناتا ہے تو کوئی اسے بیوقوف بناتا ہے ٬ مفادات کے کالے شیشوں کی اندھی عینک رشتوں کو بعض اوقات پرے کر کے ضرورت کے تعلق کو آگے لے آتی ہے لیکن روز ِ ازل سے یہی دیکھا گیا کہ ایسے بناوٹی خود ساختہ تعلقات ضرورت پوری ہونے پرخود بخود تہہ خاک جا سوتے ہیں تعلق ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ ضرورت ختم ہو جاتی ہے٬ تب ہر دو اطراف سے احساس ہوتا ہے کہ انہیں بیوقوف بنایا گیا٬

جبکہ رشتوں میں ایسا نہیں ہوتا یہاں کہیں خسارے ہیں تو کہیں صبر ہے تحمل ہے ٬ کہیں خود کو اپنی انا کو مار کے خاندان کا وقاربچانا ہے ٬ تو کہیں صبر ہے برداشت سے خود کو رشتوں کی مضبوط کیلئے قربان کرنا ہے٬ کہیں خودداری کا دعویٰ ہے٬ اور کہیں محبتوں کا پُرخلوص اظہار ہے ٬ ایک واقعہ ان دنوں رونما ہوا تو سوچا اس خشک اور مصنوعی طرز ِ زندگی میں جہاں ہر رونق جھوٹی٬ جہاں ہر ترقی مصنوعی ہے ٬ ایسے میں ایسی سچّی کھری شفاف محبت اور اخلاص کی بلند ترین مثال اگر ملی ہے تو کیوں نہ اسے ہر طرف پھیلایا جائے ٬ گزشتہ دنوں ہماری ایک دوست کو اپنی بیٹی کی شادی کے سلسلے میں اپنی چچا زاد بہن کو پیسے بھیجنے کا اتفاق ہوا ٬ پیسے بھیجنے کیلیے جب بینک پہنچیں تو پتہ چلا کہ ایک مخصوص حد ہے اس سے زیادہ نہیں بھجوائے جا سکتے ٬ انہوں نے بڑی رقم بھیج کر باقی ماندہ رقم دوسرے نام سے اپنی بہن کو بھجوا دی٬ دوسرے دن پیسے وصول ہونے پے ان کی بہن کی جانب سے ٹیکسٹ میسج آگیا

لیکن
اس میں رقم وہ درج تھی جو کم تھی ٬ میسج پڑھ کربڑی بہن نے لاپرواہی سے سوچا کہ آخر والی رقم کا لکھ کر کنفرم کر دیا گیا کہ رقم مل گئی ٬ خاندان میں روپے پیسے کو کبھی اہمیت نہیں دی گئی تھی ہمیشہ محبتوں کا اہم کہا گیا ٬ وہی اثر ابھی تک دونوں جانب سے تھا٬ اسی سادگی اور لاپرواہی نے اس کہانی کو خوبصورت مُنفرد بنا دیا٬ آپس کی محبت اور اعتبار کا یہ عالم کہ نہ بھیجنے والی نے سوال کیا اور نہ وصول کرنے والی نے ٬ کچھ روز کے بعد بڑی بہن نے سوچا کہ جو سامان منگوانا ہے رقم اس سے زیادہ ہے لہٰذا فکر کی بات نہیں ٬
اسی لئے بڑے اطمینان سے چھوٹی بہن کو سامان کی طویل فہرست لکھوا دی٬
دونوں بہنوں کی گاہے بگاہے بات ہوتی رہی ٬ اور شاپنگ کی مکمل تفصیلات بڑی باریک بینی سے طے ہوتی رہیں٬

اسی دوران پاکستان والی بہن کے دو بیٹوں کی منگنیاں ہو گئیں بیرون ملک مقیم بہن نے کچھ مزید اشیاء کی شاپنگ کے لئے کچھ رقم وہ وہاں کسی رشتے دار کو دلوا دی ٬ یہ وہ وقت تھا جب چھوٹی بہن کہہ سکتی تھی کہ جو رقم دینے کا آپ کہہ رہی ہیں وہی تو بس مجھے ملے ہیں٬ یہ رقم میں انکو بھجوا دوں تو خود کیا کروں؟
لیکن اس نے کچھ نہیں کہا اور جو رقم وصول کی تھی وہ ویسے ہی دوسری جانب دے دی ٬ چھوٹی بہن نے شاپنگ کی لمبی چوڑی فہرست کو پڑھا اور تمام چیزیں خرید کر فہرست کے مُطابق مکمل کر لیں٬ بڑی بہن نے فون کر کے تصدیق کرنا چاہی کہ سب ٹھیک سے مکمل ہوگیا؟ رسمی طور پے اس نے سرسری انداز میں فون بند کرنے سے پہلے چھوٹی بہن سے کہا کہ اور پیسوں کی ضرورت تو نہیں؟

جواب میں جھجھکتے ہوئے چھوٹی بہن بولی کہ اتنی رقم اور چاہیے
یہ سن کر بڑی بہن کو تعجب ہوا اس کا خیال تھا کہ شاپنگ کے بعد بھی کچھ رقم موجود ہونی چاہیے٬ استفسار پر چھوٹی بہن سے یہ معلوم ہوا کہ انہیں تو صرف وہی رقم ملی جو بعد میں دوسری طرف دے دی گئی ٬ یہ سُن کر بڑی بہن کے پاؤں تلے سے زمین سرک گئی کہ یہ کیا ہوگیا؟ بینک والوں نے دو رقوم کی بابت نہیں بتایا٬ نجانے اب وہ رقم بینک والے دیتے ہیں یا متنازعہ بنا کر مسئلہ کھڑا کرتے ہیں کیونکہ بڑی رقم گزشتہ ایک ماہ سے بینک میں جوں کی توں پڑی تھی ٬ اور وہ چھوٹی رقم وہ لے کر گھر آگئے

Teachings
Teachings

چھوٹی بہن کئی سال پہلے سے قرآن سے مضبوطی کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے قرآن پاک کی تعلیمات کو سمجھ کر مکمل طور پے اپنی ذات کو عمل میں ڈھالنے والی یہ بہن بچوں کی منگنی کی سلامیوں سے ساری شاپنگ مکمل کر کے بڑی بہن کے سامنے لب کھولے بغیر یہ سوچ کر خاموش رہی کہ باجی کے پاس شائد پیسے نہیں ہیں تو بعد میں بھجوا دیں گی٬ موجودہ سنگین معاشرتی اطوار پے مبنی معاشرے میں ایک درمیانہ طبقے سے تعلق رکھنے والی ٬ حق حلال کے ساتھ بچوں کو اچھی تعلیم دلوانے والی اس بہن کے لئے یہ رقم بہت بڑی تھی لیکن اس نے بغیر جتلائے خندہ پیشانی سے ساری مشکل کا سامنا کیا٬

اصل میں قرآن کا سبق اس کو ارد گرد چلتے پھرتے لاکھوں انسانوں سے مختلف بنا گیا٬ کہ اپنے رشتے داروں کے حقوق کا بہت خیال رکھنا ہے٬ قطعہ رحمی کر کے اپنی زندگی رشتوں کے بندھن سے آزاد کر کے جینا بہت آسان ہے ٬ لیکن حقوق کی پُکار کی بجائے فرائض کی بجا آوری کے ساتھ زندگی گزارنا اس مہنگائی کے دور میں کس قدر دشوار ہے ٬ یہ ہر پاکستانی جانتا ہے٬ ایسے مشکل حالات میں اپنی کئی ضرورتوں کو قربان کر کے بڑی بہن کیلئے ایثار کرنے والی اللہ کے ہاں بہترین درجات پا گئی٬

صِلہ رحمی کی عظمت کو عملی طور پے نبھانا کس قدر مشکل ہے ٬ اس مشکل کو اس باعمل باہمت پیاری بہن نے اپنے عمل سے اس قدر سہل کر دیا ٬ بڑی بہن کے ہاتھوں کے طوطے حقیقت میں اُڑ گئے کہ وہ کبھی اپنی اس پیاری چھوٹی بہن کو تکلیف دینے کا تصور بھی نہیں کر سکتی تھی٬ اس کی بہن نے کس خاموشی سے جزبہ ایثار کا مظاہرہ کیا اور قرآن پاک کی تعلیم کی عملی تفسیر پیش کی اُس کی آنکھیں آبدیدہ ہوگئیں اسی وقت چھوٹی بہن کو نمبر دوبارہ لکھوایا اور اصرار کیا کہ جیسے ہی مُمکن ہو جا کر بینک سے پیسے لے آئے

الحمد للہ کوئی مسئلہ نہیں بنا پیسے گزشتہ ماہ سے بینک میں تھے بغیر کسی رد و قدح کے مل گئے ٬ لیکن آج بھی بڑی بہن کا دل خوشی اور مُسرت سے جھوم اٹھتا ہے جب وہ وقت یاد آتا ہے کہ اس دور میں جب بھائی بھائی کا گلا دس روپے کے لئے کاٹنے کو تیار ہے٬ جب خون پانی سے سستا ہے ٬ رشتوں کا تعلقات کا معیار انسان سے وابستہ ضرورت کی نوعیت پر ہے ٬ ایسے میں بہترین خاندانی روایات کا اور بہترین مومنہ کی صفات کا یہ عملی مُظاہرہ ہم جیسے لاکھوں بے عمل لوگوں کے لئے مشعِلِ راہ ہے ٬

آئیے قرآن سے جُڑیں اور ہم بھی ایسی قوت برداشت سوچ میں ایثار اور لبوں پے عظمتوں کے ایسے جامد قفل لگا کر دوسروں کے ساتھ ہر رشتے ہر تعلق میں ایسے خوبصورت نشانات ثبت کریں جو ہمارے جانے کے بعد بھی دل کی ذہن کی بنجر زمین کو زرخیز کر کے نئی اسلامی سچی شفاف پاکیزہ کامیاب معاشرت کی بنیاد داغ بیل ڈالے ـ تا کہ بعد میں آنے والے بھی زمانے کی بے حسی کا بے رحمی کا گِلہ کرنے کی بجائے خود ایسی محُّبت کی لازوال مثال بنیں ٬

رشتے محبتیں قربانیاں آج بھی اس ملک کے خمیر میں گندھے ہوئے ہیں٬ ضرورت صرف محسوس کرنے کی ہے اور اپنے اوپر تھوڑی سی محنت کر کے لینے کی بجائے دینے کی سوچ خود میں پیدا کرنے کی ہے ٬ ہم سب نے اپنی ذات میں یہ صفت پیدا کر لی تو یقین کیجیۓ
آج بھی
یہ رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا
یہ رشتے کرتے ہیں ہر پل میٹھا

Shahbano Mir
Shahbano Mir

تحریر: شاہ بانومیر

Share this:
Tags:
attribute law man relationships Success trials انسان تعلقات چھٹکارہ رشتے کامیابی منسوب
Previous Post فٹبالر آف دی ایئر کے لیے رونالڈو اور میسی سمیت 3 کھلاڑی نامزد
Next Post حصص مارکیٹ میں تیزی، 101 پوائنس کا اضافہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close