اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جب سے نریندر مودی وزیراعظم بنے ہیں، تب سے تعلقات میں کشیدگی ہے۔
اس بار پاکستان مذاکرات میں پہل نہیں کرے گا۔ بھارت نے مذاکرات معطل کیے، وہی دوبارہ شروع کرنے کی درخواست کرے گا۔

Start typing to search...