Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شاہ وقت کا ریلیف پیکج، سکون اور قبر

November 8, 2021 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : نسیم الحق زاہدی

وزیراعظم عمران خان کا ایک مشہور جملہ ہے کہ’ ‘ سکون قبر میں ملے گا”ملک کی معاشی دگر گوں حالت اور مہنگائی کے بعد اب ہم یہی سوچتے ہیں کہ واقعی قبر میں ہی سکون ملے گا۔’ لوگ خودکشی کر رہے ہیں کہ اپنے بچوں کو کہاں سے کھلائیں یا انھیں تعلیم کہاں سے دیں۔ دیہاڑی داروں کی اجرت کم ہو گئی ہے ۔بے روزگاری عام ہے ، یوٹیلٹی بل ہر ماہ بڑھتے جا رہے ہیں ۔ نجی اداروں تنخوائیں ہی نہیں ملتیں، حکومتی ایوانوں کی سیاسی محاذ آرائی میں عام آدمی ہی چکی کے دونوں پاٹ میں پس رہا ہے۔ ریاست مدینہ کے نام پر لوگوں کیلئے جسم و جاں کا رشتہ برقرار رکھنا دشوار ہوتا جا رہا ہے ۔ ان بدترین حالات میں پچھلے کئی دنوں سے وزیر اعظم کے ریلیف پیکج کی باز گشت سنائی دے رہی تھی جس سے تسلی ہو گئی تھی کہ شاید مہنگائی کم ہو جائے گی اور زندگی ہمارے لئے آساں ہو جائے گی۔کیونکہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم عوام کو مہنگائی سے بچانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔یقین جانئیے ہمارے وزیر اعظم صاحب کا یہ کہنا تھا تو دل میں ایک امید سی پیدا ہو چلی تھی کہ ہمارا حکمران وقت کو کس قدر ہمارا خیال ہے لیکن یہ خوش فہمی فوری ختم ہو گئی جب اگلے ہی مرحلے وزیر اعظم نے تاریخی ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہی پٹرول کی قیمتیں بڑھنے کا عندیہ دیدیا ۔ اورآدھی رات کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔پٹرول کی قیمت میں 8روپے 3پیسے کر دیا گیا۔پٹرول کی نئی قیمت 145روپے 82پیسے ہوگئی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے اضافہ کر دیا گیا،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 142 روپے 62پیسے ہوگئی۔مٹی کے تیل کی قیمت 6.27روپے اضافے سے 116روپے 53پیسے ہوگئی۔لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 5.72روپے اضافے سے 114.07 روپے ہوگئی۔ وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اضافے کا اطلاق ہوگیا۔حکومت وقت کو کوئی بتائے کہ جب پٹرول مزید مہنگا ہوگا، بجلی گیس کی قیمت بڑھے گی تو مہنگائی کیسے نہیں ہوگی ؟ حکومت کے بجٹ اعدادوشمار ناقابل اعتبار ہیں۔، پیکج کے اعلان کے وقت ہی یوٹیلیٹی سٹور پر گھی اور خوردنی تیل 65 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا اعلان ہو رہا تھا، ہول سیل مارکیٹ میں چینی 130 روپے کلو سے تجاوز کرچکی ہے، کوئٹہ میں 50 کلو چینی کی بوری میں 270 روپے اضافہ ہوا۔

حالانکہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے بھی بارہا یہی کہا کہ وزیراعظم اپنے خطاب میں بڑا ریلیف دیں گے لیکن عمران خان کے خطاب میں کوئی بھی ایسی بات نہیں تھی جسے عوام کے لیے ریلیف قرار دیا جاسکے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر ہے، وزیرا عظم نے یہ بھی پیش کش کی کی ہے کہ دو خاندانوں نے گزشتہ تیس برسوں میں جو روپیہ اس ملک سے لوٹ کر باہر منتقل کیا اس کا نصف بھی واپس لے آئیں تو میں اشیائے خورونوش کی قیمتیں آدھی کر دوں گا۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ملک بھر میں اشیا خورو نوش کی قیمتیں آدھی کرنے کی راہ میں صرف دو خاندان ہی رکاوٹ ہیں۔ کیا اگر ان کے پیسے ہمیں مل جائیں گے تو ملک میںساری مہنگائی ختم ہو جائے گی۔وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں کبھی بھی معاشی حالات اتنے برے نہیں تھے جو ہمیں ملے۔ قرضہ زیادہ اور تاریخی خسارہ تھا۔ زرمبادلہ ذخائر نہ ہونے کے برابر تھے۔

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین کے شکر گزار ہیں کہ ان کی وجہ سے دیوالیہ نہیں ہوئے۔ ڈالر کی کمی کی وجہ سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانا پڑا۔ ایک سال ملک کو مستحکم کرتے رہے، پھر کورونا آگیا۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ حکومت کو اس بات کا احساس ہے کہ مہنگائی واقعی مسئلہ ہے۔ اپوزیشن کا تو کام ہی حکومت پر تنقید کرنا ہے لیکن میڈیا کو چاہیے کہ وہ اس معاملے میں بیلنس رکھے۔ مہنگائی کا اثر پوری دنیا پر پڑا ہے، بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق کمیوڈیٹیز کی قیمتوں میں پوری دنیا میں 50 فیصد اضافہ ہوا۔ امریکہ اور چین میں بھی مہنگائی بہت اوپر گئی ہے، جرمنی میں پچاس سال کے بعد قیمتیں بڑھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کی نسبت آج بھی پاکستان میں سستا آٹا دستیاب ہے۔ دالوں کے بھی پاکستان میں دیگر ممالک کے مقابلے میں کم نرخ ہیں۔ گھی کی قیمت تقریباً دو گنا ہو چکی ہے لیکن چونکہ گھی اور خوردنی تیل باہر سے منگوانا پڑتا ہے اس لیے اس معاملے میں حکومت بے بس ہے۔وزیراعظم عمران خان کے مطابق ان کی حکومت مہنگائی کے باعث عوام کو درپیش مسائل سے باخبر ہے اور معاشرے کے غریب طبقے کی زندگی بہتر بنانے کیلئے مخصوص اعانت فراہم کررہی ہے۔ تاہم آبادی کے مخصوص حصے کو چھ ماہ کے ریلیف کے عمل کو مثبت گردانتے ہوئے جائزہ لیا جائے تو یہ کافی نہیں بلکہ حکومت کو کم آمدنی والے طبقے کی زبوں حالی پر بھی خاص طور پر توجہ دینے کی ضرورت تھی۔ امر واقع یہ ہے کہ تمام تر اعلانات ، اجلاسوں اور عزم کے باوجود حکومت بازار کے نرخوںپر قابو پانے میں پوری طرح ناکامی کا شکار ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کے مطابق گزشتہ ایک سال میں آٹے کی قیمت میں انیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کوکنگ آئل کی قیمت اڑتیس فیصد بڑھی ہے۔

بجلی بائیس فیصد مہنگی جبکہ گیس سلنڈر کی قیمت میں پچاس فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔پاکستان میں مہنگائی کی حالیہ لہر نے ملک کے ہر طبقے کو متاثر کیا ہے مگر متوسط طبقے اور کم آمدن والے خاندان سب سے زیادہ مشکل کا شکار نظر آتے ہیں۔عالمی بینک کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور صرف ایک سال میں ہی بیس لاکھ سے زائد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے آ گئے ہیں۔ ملک کی چالیس فیصد آبادی غذائی عدم تحفظ کا شکار ہو چکی ہے۔کورونا کی عالمی وبا کے دوران حالات بدتر ہوئے ہیں۔ عالمی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق وبا کے دوران پاکستان میں کام کرنے والے افراد کی نصف تعداد کی نوکریاں ختم ہو گئیں ہیں۔ورلڈ بینک نے اپنی پاکستان ڈویلپمنٹ رپورٹ کے ذریعے مہنگائی کی چکی میں پسنے والے پاکستانی عوام کویہ خبر دی کہ رواں برس مہنگائی کی شرح 8.9فیصد تک جا سکتی ہے۔آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کی ایک اور قسط ملنے میں تاخیر سے پاکستان کی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ معاشی مشکلا ت کی وجہ سے ملکی اور علاقائی سیکورٹی خطرات بڑھ رہے ہیں۔معاشی اصلاحات کا عمل تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے۔

دوسری طرف ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 14.31فیصدہوگئی ہے۔حالیہ ہفتے پچیس اشیا ء کی قیمتوں سمیت مہنگائی کی شرح میںمزید1.23فیصد اضافہ ہوا۔یہ سارے اقدامات عام آدمی کو معاشی طور پر مزیدتباہ اور بدحال کرنے کا باعث بنیں گے۔حکومت نے معاشی مشکلات کا حل نکالنے کے سعودی عرب سے کچھ رعائتیں حاصل کی ہیں مگر یوں لگتا ہے ان پیکجز کے اثرات بھی عام آدمی تک نہیں پہنچ سکیں گے۔ ایک جانب کورونا وائرس نے ملک کی معیشت کا بیڑا غرق کیا تو دوسری طرف مافیا نے اشیاء خوردونوش اور روز مرہ کے استعمال کی اشیاء کو نا جائز طور پر ذخیرہ کر کے مصنوعی بحران پیدا کر د یا جس سے ایک جانب عوام کی قوت خرید شدید متاثر ہو ئی ہے تو دوسری طرف ملک میں آٹے ،چینی ،گھی ،تیل ،سبزیاں،گوشت اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتو ں میں سو فیصد سے زیادہ اضافہ ہوہوا غریب عوام جن کی محدود آمدنی ہے انہیں اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کبھی چینی اورکبھی آٹے کا بحران پیدا کرکے ان کی قیمتوں کوبڑھادیا جاتا ہے تو کبھی بجلی ،گیس اور پیٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر نے لگ جاتی ہیںجس سے غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔پاکستان میں چالیس فیصد سے زائد افراد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں کیونکہ ان کی آمدنی کے ذرائع انتہائی محدود ہیں حکومت مہنگائی اور غربت کے خاتمے کے لئے سوائے زبانی جمع خرچ یا بیانات دینے کے عملی طور پر کچھ نہیں کر رہی۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
imran khan petrol pm prices relief package state پٹرول ریاست ریلیف پیکج عمران خان قیمتیں وزیراعظم
Children
Previous Post بچوں کو پھل اور سبزیاں کھلائیں، ان کا دماغ مضبوط بنائیں
Next Post حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان خفیہ معاہدہ
TLP Protesters

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close