Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسالک، فرقہ واریت اور ذاتیں

February 3, 2016February 3, 2016 0 1 min read
Pakistan Politicians
Pakistan Politicians
Pakistan Politicians

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
ہر دور کے حکمران او نگیاں بونگیاں مارتے رہے ہیں مگر مو جودہ مقتدر حضرات نے توبو نگیوں کے ساتھ بیواقوفیوں کی بھی انتہا کر ڈالی ہے جس ملک کا آئین قر آن و سنت کے مطابق قوانین بنانے کا اور ہر فرد کے لیے بنیادی سہولتیں مہیا کرنے کا بھی پابند بناتا ہووہاں لو گ ،خواتین اور مرد خود کشیاں کر رہے ہوں تو یہ ناکام حکمرانی کی نشانیاں ہیں ۔سود جیسے غلیظ ترین کافرانہ نظام کے خلاف شریعت کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ سے حکم امتناعی حاصل کر لینا احمقانہ سوچ کی غماز ی کرتا ہے پھر حالیہ ایسا حکم کہ فلاں علاقہ کے لوگ حفاظتی گارڈ نہیں رکھے جاسکتے اور پٹھان تو کسی صورت بھی نہیں کیا یہ لسانیت ،برادری ازم کو تقویت دینے کا سخت افسوس ناک رویہ نہیں ؟بنگالیوں سے آپ نے ایسا سلوک کرکے پھر کیا نتیجہ پایا تھا ؟ہوش کے ناخن لو ۔ایسے ملک دشمنانہ فرقوں میں بانٹ ڈالنے والے احکامات جاری کرنے والے افسران گردن زدنی قرار دیے جانے کے قابل ہیں۔ہماری انٹیلی جینس ایجنسیاں آخر کس بات کی تنخواہ وصول کرتی ہیں ۔اگر وہ تحقیقات کرکے کسی محب وطن اورغدار کا تعین بھی نہیں کرسکتیں۔آخر سارے پٹھان تو غدار یا دہشت گرد نہیںجواب نفی میں ہے۔

اللہ اکبر کہیں لکھا ہوا ہو تو اسے مٹانے کے احکامات کسی ایسے افسر ہی کے ہوں گے جو مکمل سیکولریا قادیانی مرتد ہو گا۔جہاد فی سبیل اللہ کے لیے قران و سنت میں واضح احکامات مو جود ہیں ۔کہ ایسا عمل کرنے کے لیے حکمران ہی صف بندی کرسکتے ہیں ۔کوئی دوسرا گروہ جہادی نہیںبلکہ فسادی قرار پائے گا۔بھلا شریفوں سے کوئی یہ تو پوچھے کہ آپ کی مائوں کے بطنوں سے پیدائش کے وقت آپ کے کانوں میں “اللہ اکبر -اللہ اکبر کی صدائیں کیا بلند نہیں کی گئی تھیں کیا اس اذان اور مساجد سے دی گئی اذان کے الفاظ کوئی علیحدہ علیحدہ تو نہیں ہیں ؟ہر مسلمان نمازوں سے قبل اذانیں سنتا ہے اور ان میں اللہ اکبرکا لفظ چار بار اونچی آوازوں میں پکارا جاتا ہے ۔اور پھر نماز پڑھتے ہوئے نیت رکوع سجود وسجدہ سے قبل اللہ اکبر کے لفظ دہرائے جاتے ہیں آپ کس طرح اللہ اکبر کو ختم کرسکتے ہیں پوری دنیا کے مسلمان ازل سے ابد تک ایسا عمل کرتے رہیں گے۔

اگر آپ کا اللہ اکبر کی تحریریں مٹانے کاہی پروگرام ہے تو پھر بتا تو سہی اور کا فری کیا ہے ؟آپ کے محترم والد صاحب تو پختہ دینی عقائد کے حامل تھے اور کسی زمانے میں جماعت اسلامی کے بھی متفق رہے تو اب آپ کیا امریکنوں اور مودیوں و یہودیوں کے کہنے پر کوئی نیا دین اکبری نافذ کرنے چلے ہیں جس میں لکھا ہوا اللہ اکبر مٹاناضروری ہو گااور کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ایسا کرنے کے بعد آپ اقتدار میں رہ سکیں گے ؟بالآخر ووٹ کی طاقت سے تو ہر صورت آپ سے اقتدار کی باگیں چھن ہی جائیں گی ۔مگر ایسی غیر اسلامی حرکات کرنے سے تو آپ خود بخود آگ سے کھیلنے جارہے ہیں ۔بھلا کسی بورڈ پر اللہ اکبر کا لکھا لفظ آپ کے لیے کیسے تکلیف دہ ہے جب کہ ایک دفعہ اللہ اکبر کہنے ،پڑھنے ،دیکھنے سے آپ کے لیے جنت میں ایسی گھنی چھائوں کادر خت لگادیا جاتا ہے جس کے نیچے اصیل سرپٹ دوڑتا گھوڑا لاکھوںسالوں میں بھی فاصلہ طے نہیں کر پاتا۔

Board
Board

پھر آپ کے بورڈز جو سڑکوں پر لگائے گئے ہیں ایک طرف سے تحریر کردہ ہیں اگر پیچھے اللہ اکبر لکھا ہوا ہے تو اس میں حکومتی فائدہ بھی ہے کہ ادھر سے آتی ٹریفک کی اگر رات کو آپس میں کراسنگ ہو گی تو بورڈ رکاوٹ ہے اور الٹی طرف سے بورڈ کے نظر نہ آنے سے کئی ایکسیڈینٹ انہی بورڈوں سے ٹکرا کر ہو جاتے ہیں کہ ان کے پیچھے کچھ نہیں لکھا ہو تا۔چمکتا ہوااللہ اکبر لکھنے پر جو ایف آئی آر درج ہو رہی ہیں انھیں واپس لے لینااور ایسے مقدمات کا ختم کر ڈالنا ہی آپ کے ایمان کا لازمی تقاضا قرار پائے گا۔چونکہ لفظ اللہ اکبر ہی دنیا کا وہ واحد لفظ ہے جس پر تمام مسالک اکٹھے رہ سکتے ہیں۔وگرنہ دیگر تقریباً تمام نعرے فرقوںاور مسلکوں کو ظاہر کرتے ہیں ۔دوسری طرف دیکھیں تو لٹیرے زرداری اور غدار حسین حقانی کو باہر سے پکڑ لانے پر تو آپ کے پر جلتے ہیںکہ ان کے ساتھ مک مکا ہے ۔کہ پہلے انہوں نے لُٹو اور پُھٹو کر لیا اور اب آپ مو جودہ حکمران بھی لُٹو اور پُھٹو کے لیے تیاربیٹھے ہیں۔

حکمرانو کیوں خدا کے قہر کوآوازدے رہے ہو ۔بین الاقوامی ریٹ کے مطابق پٹرول کا ریٹ بمعہ ٹیکس وغیرہ22 روپے فی لیٹر بنتا ہے اور آپ ابھی تک 70,75پر ٹکے ہو ئے ہیں یہ ہر لیٹر پر,53 48روپے آخر کس کی جیب میں جارہے ہیںوہ آپ اورآپ کے وزراء اور لادین بیوروکریٹوں کے ہی ذاتی بینکوں کو بھر رہے ہیں ۔خدارا معاشی مشکلات کا حل سو چو ۔کھانے پینے کی اشیاء کو کم ازکم 5گنا کم قیمت پر بیچنے کا انتظام کرو گے بیروزگاروں کو روزگار دو گے تو رہتی دنیا تک نام پائو گے آپ کی اور نج ٹرین ، لیپ ٹاپ ،فلائی اوورسکیمیں محض فضولیات ہیںغریب پیٹ کی آگ ٹھنڈی کرنے کے لیے اور ننگاتن ڈھانپنے کے لیے روٹی اور کپڑا مانگ رہا ہے۔

اسی لیے تو غریب افراد دہشت گردوں کا آسان ٹارگٹ بن جاتے ہیں ” ٹڈنہ پئیاں روٹیاں تے سبھے گلاں جھوٹیاں “بھٹو مرحوم روٹی کپڑا مکان نہ دے سکااور وقت سے قبل دوسری دنیا کو سدھار گیا ۔آپ غربت دور نہ کرسکے اور نان نفقہ کا غریبوں کے لیے انتظام نہ کیا اور اسلامی تعلیمات میں دوری رکھی تو پھر آپ کا خدا ہی حافظ ہو گا۔مزدوروں اور ابھی ابھی پی آئی اے کے ملازمین کے قتل عام حتیٰ کہ اندھوں پر بھی لاٹھی چارج کرنا آمرانہ جمہوریت کا شیوہ ہے جس پر خدائے عز و جل لازماً انصاف کرینگے وہ اپنی زمین کا اقتدار چھین کر کسی دوسرے کے حوالے جب چاہیں کر سکتے ہیں اب مرزائیوں)قادیانیوں (مرتدین وزندیقوں کو اپنا بھائی قرار دینا نواز صاحب کا ایک انتہائی بونگااور قابل نفرت بیان ہے۔

Islam
Islam

اسلام غیر مسلموں کے حقوق کا مکمل محافظ ہے مگر جو خود کو مسلمان کہتا پھرے اور پھر دین کی بنیادوں سے ہٹ جائے ،خدا اور رسولۖاور دیگر پیغمبروں کے خلاف توہین آمیز کلمات بکتا رہے اور اپنے آپ کو7ستمبر1974کی قومی اسمبلی کی مشترکہ قرار داد سے غیر مسلم اقلیت قرار دیے جانے کے بعد بھی اسے تسلیم نہ کرے اور اپنے آپ کو کافر ماننے سے انکار کرے۔تو ایسے سبھی کو ملک اور دین کاغدار تو قرار دیا جاسکتا ہے مگر بھائی یا دوست نہیں ۔ایسی” جرأت”صرف نواز شریف کو ہی حاصل ہے کہ وہ مرزائیوں کو بھائی قراردے رہے ہیں اب تو تو بتا ہی سہی اور کافری کیا ہے اور کیا ایسے عقائد رکھنے والے اسلامی جمہوریہ پاکستا ن کا حکمران رہ سکتا ہے نہیں نہیں ہر گز نہیں۔

کیا سارے شریفین زندہ ،مردہ اور آئندہ جنم پانے والے ملکر بھی طواف کے دوران حجر اسود کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اللہ اکبر کہتے ہر چکر پر زائرین کو روک سکتے ہیں نہیں ہرگز نہیں۔تو پھر کیا ان کی طرف سے پاکستانی حکمران ہونے کے ناطے اللہ اکبر کو مٹانا،کُھر چنا لازماً قرار پایا ہے ۔کیا یہ یہودیوں امریکنوں کے حکم سے ایسا ہوا ہے یا خود اپنی کسی دماغی اختراع کا نتیجہ ہے یا پاگل پن کا۔اگر یہ پاگل پن کا دورہ ہے تو آئین کی رو سے کوئی پاگل جس کا ذہنی توازن درست نہ ہو وہ سربراہ مملکت ،وزیر اعظم تو کیا کونسلر بھی نہیں بن سکتا ۔اللہ کے قہر سے ڈرو اللہ اکبر لکھے ہوئے کو مٹانااس کی تحریک کو کُھرچنا ور اتارنا بند کروکہ اس کی چمک سے ہی آپ کی حفاظت ہو رہی ہے یہ فرقہ واریت نہ ہے۔

اللہ اکبر یعنی اللہ کی بڑائی اور اس کی عظمت کو مٹانے والے فرعون نمرود شداد اللہ اکبر کو نہ مٹاسکے اور خود غرق ہو گئے حتیٰ کے شہنشائے ایران کو تو قبر کی جگہ بھی کہیں نہ مل سکی۔جو آپ کو کھانے کو دیتا ہے وہی اللہ وہیل مچھلی کو تقریباً33ٹن گوشت روزانہ کھلاتا ہے جب کہ ایک ٹن ایک ہزار کلو کا ہوتا ہے ۔اسلئے اپنی حکمرانی پر مت اترائو آپ کے تخت کا کسی وقت بھی تختہ ہو سکتا ہے تمہارے مٹی گارے سیمنٹ کے محلات زمین بوس ہو سکتے ہیںاور تم لو گ کسی وقت بھی6فٹ زیر زمین مٹی میں دفنائے کیڑے مکوڑوں کی خوراک بن سکتے ہو مگراللہ اکبر اللہ اکبرہی قائم رہے گا۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
Facilities religions ruler Rules sectarianism supreme court حکمران سپریم کورٹ سہولتیں فرقہ واریت قوانین
Children's education
Previous Post بچوں کی تربیت کس نحج پر ہونی چاہیے
Next Post احتساب اپنا
Social Media

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close