Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مذہبی آزادی کا بہانہ۔ امریکہ نے پاکستان کو بلیک لسٹ کر دیا

December 13, 2018 0 1 min read
Protest
Protest
Protest

تحریر : میر افسر امان

عیسائیوں نے مسلمانوں پر اپنی شیطانی تہذیب کو مسلط کرنے کے لیے مختلف طریقے اور قانون بنا رکھے ہیں۔ اس سے قبل اسی قانون کے تحت امریکا، مسلمان ملک سعودی عرب،ایران ا ور سوڈان کوبلیک لسٹ میں شامل کر چکا ہے۔ ہم، اِس سے قبل کئی بار قرآن کی آیات کی طرف حکمرانوں کو متوجہ کرتے آئے ہیں کہ قرآن میںہے کہ یہودو نصارامسلمانوںکے کبھی بھی دوست نہیں ہو سکتے جب تک مسلمان ان جیسے نہ ہوجائیں۔یعنی ان کی تہذیب اختیا نہ ر کر لیں۔ہم اس وقت طرف پاکستان کی امریکی کے ساتھ نام نہاد دوستی کا ذکر ہیں۔امریکا نے دوستی کی آڑ میں پشاور کے بڈھ بیر کے ہوئی اڈے ے اپنا جاسوس جہاز، روس کی سرزمین تک اُڑیا۔جسے روس نے مار گرایا تھا۔ اسی وجہ سے روس پاکستان کا مخالف ہو ا اور اس کا بدلہ، روس نے مشرقی پاکستان توڑنے میں اپنی ایٹمی گن بوٹس سے بھارت کی مدد کی تھی۔١٩٦٥ء کی بھارت پاکستان جنگ میں امریکا سے خریدے گئے اسلحہ کے پرزے پاکستان کودینا روک دیے تھے۔ ایف سولہ جہازوں کی پیشکی قیمت ادا کرنے کے باوجود جہاز نہیں دیے۔بلکہ سوابین تیل دیا تھا۔بعد میں افغان جنگ کے وقت کچھ جہاز دیے تھے۔مشرقی پاکستان پر بھارت کے حملے پر بھی کہا تھا کہ چھٹابہری بیڑا پاکستان کی مدد کی لیے چل پڑھا ہے۔

چھٹا بہری بیڑا مشرقی پاکستان پر بھارت کے قبضے تک نہیں آیا۔ ہاں اُس وقت کی امریکی وزیر خارجہ ہنری کیسنجر نے اپ نے کتاب میں لکھا ہے کہ مشرقی پاکستان توڑنے میں امریکا بھی ہاتھ تھا۔اب امریکا پاکستان کے خلاف بھارت اوع افغانستان کو استعمال کر رہا ہے جس کیوجہ سے پاکستان میں دہشت گردی عروج پر رہی۔امریکا اور مغرب کو اسلامی اور ایٹمی پاکستان ہرگز گوارا نہیں۔ امریکا کو یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان نے سویت یونین کو افغانستان میں شکست دینے میں امریکا کی مدد کی تھی۔اس طرح امریکا کو یک قطبی لیڈر بنانے میں پاکستان کا کردار تھا۔ ویسے تو پاکستان بننے کے وقت بھارت کے ظلم و زیادتی کے خوف سے بچنے کے لیے حکومت پاکستان نے امریکا سے دوستی کرنی مجبور تھی۔اصل میںجو مسلمانوں ملک برطانیہ سے آزادہوئے تھے انہیں امریکا کے حوالے کرنا شرع کیا تھا تاکہ مستقل غلام بنے رہیں۔ اس کے پیچھے وہی حکمت عملی تھی کہ مسلمانوں کی کی کمزوریوںسے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ان پر اپنے تہذیب مسلط کر دی جائے۔ مسلمانوں نے اپنی دور میں روما کی سلطنت کو شکست دی تھی یہ اسی کا بدلہ لینا تھا۔جب مسلمانوں کی خلافت عثمانیہ کو پہلی جنگ عظیم کے بعد ختم کیا گیا تھا تو صلیبیوں نے عثمانی سلطنت کو کئی راجوڑوںمیں تقسیم کیا تھا ۔اپنے پھٹو مسلمان حکمران عام مسلمانوں پر مسلط کیے تھے ۔ آج تک اسلامی ملکوں نے امریکا سے اپنی جان نہیں چھڑائی، جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔

شاعر اسلام علامہ اقبال نے اپنے اشعار کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں اور امت مسلمہ کو اس بات سے بار بار خبردار کیا۔ مگر علماء سو نے علامہ اقبال پر کفر کے فتوے لگائے اور حکمرانوں نے ان کی بات بھی نہیں سنی۔ بلکہ اب تو پاکستان میں تعلیمی نصاب میں سے علامہ اقبال کے کلام تک کو نکالا جا رہاہے۔ علامہ اقبال کی سالانہ چھٹی تک کو ختم کر دیا۔امریکی فنڈڈ پاکستانی الیکٹرنک میڈیا نے علامہ اقبال کے خلاف پروگرام کیے۔ قاعد اعظم کو سیکولر ثابت کرنیکی ایک مہم چلائی ہوئی ہے۔ ملک میںکئی ویب سائٹس پرقائد اعظم کے اسلامی وژن اور دو قومی نظریہ کی نفی کی جاتی ہے۔ بات شروع ہوئی تھی کہ امریکا نے پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ بلکہ اس سے قبل پاکستان کے خلاف صلیبی ایک اور بھی سازش کر چکے ہیں۔برطانیہ اور امریکا نے یہود کی شہ پر پاکستان میں مسلمانوں میںتفرقہ ڈالنے اور مسلمانوں میں سے جہاد ختم کرنے کے لیے مرزا غلام احمد قادیانی کو ایک جعلی نبی بنوا کو پاکستان میں لگایاتھا۔ اس نے برطانیہ کی ملکہ کو ایک خط کے ذریعے لکھا۔میںنے اپنے کتابوںمیں نے آپ کی خواہش کے مطابق وسیع کام کیا ہے۔ مسلمانوں میں سے جہاد کے فلسفہ کو ختم کر دیا ہے۔ جہاد مخالف کتابوںسے برصغیر کی لابریئریاں بھر گئیں ہیں۔جب سے مرزا قیادیانی نے نبی ہونے کا دعوی ٰ کیا تھا۔

علماء حق نے بھی قوت سے مرزا غلام احمد قادیانی کا کیا تھا۔ اس پر مولانا موددی اور عبدالستار نیازی کو موت کی سزا بھی عدالت نے سنائی تھی۔ علماء نے بڑی کوششیں کر کے ١٩٧٤ء میں ذوالفقار علی بھٹو صاحب کے دور میں قادیانوں کو جمہوری طریقے سے پاکستان کی پارلیمنٹ میں بحث مباثے کے بعد اسلام سے خارج کر دیا گیا تھا۔ مراز کاذب نبی نے لکھا کہ جو اس کو نبی نہیں مانتا وہ کافر ہے۔ یعنی ڈیڑھ عرب مسلمان کافر ہو گئے اور صرف مرزاکو نبی ماننے والے قایادنی مسلمان ہیں۔پاکستان کی پارلیمنٹ میں قادیانیوں کو پورا موقعہ فراہم کیا تھا ۔ شاید اس نیک اور تاریخی واقعہ جس میں بھٹو نے امت مسلمہ کی جان چھڑائی، اللہ محروم بھٹو صاحب کی غلطیاں معاف فرما کر جنت میں داخل کردے۔ امریکا اُسی ہی روز پاکستان کے آئین سے اس شک کو ختم کرانے کی کوششیں کرتا رہتا ہے۔کبھی آئی ایم ایف ے قرضہ لینے کے موقعہ پر یہ شرط ڈلواتا رہتا ہے۔ دوسری طرف آج تک قادیانیوں نے پاکستان کے آئین کو نہیں مانا، بلکہ اس کی مخالفت کرتے ہیں۔ قادیانی عام مسلمانوں کو دھوکا دیتے ہیں اور کہتے ہیںکہ ہم مسلمانوں کے شیعہ ،سنی، دیوبندی اور اہل حدیثوں کی طرح ایک فرقہ ہیں ۔جب کہ پاکستان کے آئین نے ان کو مسلمانوں کا ایک فرقہ نہیں بلکہ غیر مسلم قرار دیا۔

جب تک قادیانی اپنے آپ کو اقلیت نہیں مانتے اُس وقت تک پاکستان کے آئین کے باغی ہیں۔ان کو اقلیتوں کے بھی حقوق حاصل نہیں ہونے چاہییں۔ پاکستان میں اقلیتوں کو شہری ہونے کے ناتے پورے حقوق حاصل ہیں جبکہ قادیانی آئین پاکستان کے باغی ہیں۔ کیا دنیا میں کسی کو اس ملک، جس میں وہ رہتا ہے کہ قانون و آئین کا پابند نہیں ہونا چاہیے۔ کیا مسلمان جن مغربی ملکوں رہتے ہیں ان ملکوں کے آئین و قانون کی مخالفت کر کے ان ممالک میں رہ سکتے ہیں؟ پاکستان میں ہندو سکھ پاکستان کے آئین کو مان کر رہی رہ رہے ہیں۔ حکومت نے سکھوں کے متبرک شہر کے لیے اپنی سرحد کھولی دے ہے۔ جس سے پاکستان کی سکھ اقلیت نے خوشی کا جشن منایا۔ اس لیے امریکا کو چاہیے کہ بین لاقوامی قانون کی پابندی کرے اور دھونس دھاندلی کی پالیسی سے رجوع کرے۔اپنے قادیانی ساتھیوں اس بات پر قائل کرے کہ وہ پاکستان کے آئیں قانون تسلیم کروپھر میں تمہاری مدد کرنے کا حق بجانب ہو سکتا ہوں۔حکومت نے امریکی الزام کو مسترد کر کے امریکی سفارت کو دفتر خارجہ طلب کر شدید احتجاج کیا ہے۔

شرین مزاری صاحبہ اپنا رد عمل دیا کہ امریکا یوپری یونین کے طرف دیکھے جس میں عبادت گاہیں پابندی کی زد میں ہیں۔ ہندوئوں کے وفد کے لیڈر جو پاکستان آئے ہوئے ہیں جن کا نام شیو پرتاب بجاج ہے نے بیان دیا ہے کہ پاکستان میں ہمارے مذہبی مکامات جن میں کٹاس راج،سادھو بیلہ،انگلاج ماتا اورکرشنامندر سمیت پاکستان میں مندراور عبادت گاہیں محفوظ ہیں۔ سکھ بھی کئی بار کہہ چکے ہیں کہ پاکستان میں سکھوں کے گروداوارے محفوظ ہیں۔ امریکا کو کشمیر میں مظالم اور مذہبی بابندیاں نظرنہیں آتیں۔ جہاں مسجدیں بند کر دی جاتی ہیں۔درگائوں کو جلایا گیا۔ جمعہ کی نماز پر پابندی لگائے جاتے ہیں۔بلیٹ گن چلا کر انسانوں کو اندھا کر دیا جاتا ہے۔ ایک جانور گائے کے نام پر انسانوں کو قتل کیا جاتا ہے۔سکھوںکے گولڈن ٹمپل پر فوج کشی کی گئی تھی۔ دوسری وجہ پاکستان کی امریکا کی ڈور مور حکم نہ ماننا ہے۔ حکومت پاکستان نے اپنے ملک کے مفاد سامنے رکھ کر فیصلے کیے ہیں جس عوام مطمئن ہیں۔ امریکاایک طرف طالبان سے بات چیت کرانے کی درخواست کرتا ہے تو دوسری طرف پاکستان کو اپنی نام نہاد بلیک لسٹ میں شامل کر تا ہے۔ جو سرا سر ایک زیادتی ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
america blacklist Mir Afsar Aman muslims pakistan religious freedom امریکہ بلیک لسٹ پاکستان مسلمانوں
Election
Previous Post لاہور میں پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پی پی 168 پر ضمنی انتخاب
Next Post معلم کی عزت کی قوم کی بقاء ہے
Teacher

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close