Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مذہبی پارلیمنٹیرین سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں

August 6, 2017 0 1 min read
Tax
Tax
Tax

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
یقینا آپ کو بھی اِس پر حیرانگی اور پریشانی لا حق ہوگی کہ جو ہمیں مُلک و قوم ترقی اور خوشحالی کے خاطر ایمانداری اور حب الوطنی سے ٹیکس اداکرنے کی تلقین کرتے ہیں دراصل یہ خود ٹیکس کی ادائیگی میںکھلے عام ڈنڈی مارتے ہیں یہ ٹیکس چور پارلیمنٹیرین جب خود ایسا کرتے ہیں تو پھر بڑے افسوس کی بات ہے کہ یہ کس منہ سے قوم سے پوراٹیکس اداکرنے کی اپیلیں اور درخواستیں کرتے ہیں،کیو نکہ ایسا کرکے یہ ٹیکسوں میں ڈنڈیاں مارنے والے قوم کو بے وقوف بنا تے ہیں کہ یہی مُلک اور قوم کے اصل ہمدرد اور اصل محب الوطن یہی لوگ ہیں افسوس ہوتا ہے جب یہ لوگ مُلک اور قوم کی ترقی اور خوشحالی کے نام پر اپنی معصوم قوم سے قربانی دینے اور کڑوی گولیاںنگلنے کا کہتے ہیں۔

خبرہے کہ ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق انکشاف سا منے آیا ہے کہ خود کو صریحاََ ایمانداراور امین گرداننے والے مگر بظاہر ارب پتی جیسی زندگی گزارنے والے ہمارے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مذہبی و دیگر جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ نے سب سے کم ٹیکس اداکیا ہے مگراِس انکشاف میں سے یہ انکشاف بھی کھل کر عیاں ہوگیا ہے کہ با لخصوص بعض علما کرام نے ٹیکس ادا کرنے کی تو زحمت ہی گوارا نہیں کی تویہ خود کو کیسے ؟سب سے بڑا ایماندا ر اور امین بھی گردانتے ہیں؟؟جبکہ خا ص طور پر مُلکی سیاست میں خصوصی مقا م اور منفرد لب و لہجہ اورپہچان رکھنے والے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے50181روپے،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری نے417404روپے،امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے34941روپے ، سینیٹرحافظ حمد اللہ نے 50181روپے،سینیٹرساجدمیرنے 20344،مولاناگوہر شا ہ نے 17470روپے، ایم این اے قا ری یوسف نے 39741روپے قومی اسمبلی میں اسلامی کے پارلیما نی لیڈر صاحبزادہ طارق اسد نے 34941روپے صا حبزادہ یعقوب نے 19470روپے محمود خان اچکزئی نے 17470روپے، مولانا عبدالواسع نے1.8ملین روپے مشاہد حسین سید نے صرف 51 ہزارروپے جبکہ یہ ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ پانا ما میں 34آف شور کمپنیوں کے ما لک سینیٹرعثمان سیف اللہ نے مُلک و قوم بڑا احسان کرتے ہوئے صرف 22لاکھ روپے ٹیکس ادا کرے۔

اپنی تمام کما ئی کو جا ئز بنا لیا ہے جبکہ دیکھا جا سکتا ہے کہ حیرت انگیز طور پر درجہ بالا اراکین کی ٹیکس ادائیگیوں کی رقم ایک جیسی ہے اِس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ اِس میں ضرور دال میں کچھ کالا ہے ؟؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اِن کی آمدنی ایک جیسی ہو؟ اور اِن کی ٹیکس ادائیگی کی رقم میں بھی یکسا نیت پا ئی جا ئے ؟؟ اَب کیا اِس معاملے کی تحقیقات کرنے اور جے آئی ٹی بنا نے کی ضرورت نہیں ہے؟کیو نکہ جتنا ٹیکس اِن لوگوں نے اداکیا ہے اِن سے زیادہ ٹیکس توصوبا ئی اوروفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین اورسرکاری اداروں میں کام کرنے والے چپراسی اور جھاڑودینے والے اداکرتے ہیں مگر کم ٹیکس دینے والے اپنے مذہبی پارلیمنٹیرین کی طرح زندگی گزارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیںیہ بچارے زائد ٹیکس دے کر بھی اپنے بنیادی حقوق کے حصول اور پُرآسا ئش زندگی سے بھی محروم رہتے ہیں جبکہ ….؟؟۔بہر حال ، آج مایوسیوں کی دلدل میں دھنسا پاکستان کا ہر فردیہی سوال کرتا دِکھا ئی دیتا ہے کہ پا کستان کب ترقی کرے گا ؟؟ اور پاکستانی قوم کب خوشحال ہوگی ؟؟ شا ید میری ضرورت سے زیادہ معصوم قوم کو کچھ نہیں پتہ ہے کہ کب پاکستان ترقی کر کے اُوجِ ثریا کی بلندیوں کو چھوئے گا ؟؟ اور کب طرح طرح کے بحرانوں اور مسا ئل میں گھیری پاکستانی قوم کو پریشا نیوں سے نجات ملے گی؟؟ اور کب اِس کے بھی اچھے دن آئیں گے ؟؟ اِن سوالات کے جوابات پاکستانی قوم تو اپنے آف شور کمپنیوں کے مالکان اگلے پچھلے سِول و آمر حکمرانوں اورٹیکسوںکی ادائیگیوں میں گردن تان کراور سینہ پھولا کرڈنڈی مارنے والے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے سیاستدانوں سے کا فی عرصے سے ما نگ رہی ہے۔

مگر افسوس ہے کہ قوم کو کہیں سے بھی تسلی بخش جوا ب نہیں مل سکا ہے ، مگرملتا بھی توکیسے ؟؟اور کون دیتا ؟؟کیو نکہ کوئی بھی حکمران اور سیاستدان کبھی بھی قوم کے اِن سوالا ت کے تسلی بخش جوا بات دینے کو سنجیدگی سے تیار ہی نہیں رہا ہے اور نہ موجود ہ سیاستدان اور اراکین پارلییمنٹیرین اندرونی اور بیرونی حالات کے تناظر میں کہیں سے تیاردیکھا ئی دیتے ہیں اِس لئے کہ پاکستانی قوم کو تو سیاستدانوں اور مذہبی پارلیمنٹیرین نے ابھی تک وطن اور اسلام دُشمنوں کی سازشوں سے ڈرادھمکارکھا ہے اور اِسی کو بنیا د بنا کراپنی چکنی چپڑی مفا ہمتی اور مصالحتی پالیسیوں اور لچھے دار باتوں میں اُلجھاکر گھن چکر بنا رکھا ہے،یوں یہ بیچا ری پاکستانی قوم پچھلے ستر سالوں سے اپنے بنیادی حقوق سے محروم مسائل اور پریشانیوں میں جکڑتی چلی گئی ہے اورنصف صدی سے بھی زائد عرصے سے اپنے بنیادی حقوق کے حصول اور مسائل سے نکلنے کی بھیک مانگتی پھررہی ہے یہ بیچا ری تو سیاستدانواور مذہبی پارلیمنٹیرین کے پیچھے محض اِس لئے بھاگتی ہے کہ وہ یہ سمجھتی ہے کہ یہی اِس کے حاجات روااور مسیحا ہیں مگر ایسا ہرگز نہیںجیسا اکثر پاکستانی قوم اپنے حکمرانو، سیاستدانو اور مذہبی پارلیمنٹیرین کو سمجھتی ہے کیو نکہ آج حق و سچ یہی ہے کہ مُلک اور قوم کی ترقی و خوشحالی کے دعویدار ہما رے یہ ٹیکس چور حکمران اور اراکین پارلیمنٹیرین کب ایماندار اور امین نہیں رہے ہیں۔

اِس پر کیا ہر پاکستانی اِنہیں بھی نا اہل تصور نہیں کرسکتاہے اِس لئے کہ خبر آئی ہے کہ لو جی، عام سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں کے قا ئدین اور اراکین پا رلیمنٹ کی طرح مذہبی جماعتو ں کے سربراہان اور قائدین مولانا فضل الرحمان ، سراج الحق ،مولانا غفورحیدری اور دیگر بھی ٹیکس میںڈنڈی مارتے ہیں گویا کہ مذہبی پا رلیمنٹیرین سب سے کم ٹیکس دینے والوں میں شا مل ہیںیہاں سوال یہ پیداہوتا ہے کہ کیا یہ کھلم کھلا آئین کی آرٹیکلز 62/63کی خلاف ورزی کے مرتکب نہیں ہورہے ہیں ؟؟ کیا یہ ایما ندار اور امین کہلا ئے جا نے کے لا ئق ہیں؟؟ چور، چورہوتا ہے آنے کی کرے یا دو آنے کی ،کوئی کسی سے تنخواہ لینے یا نہ لینے کا معا ملہ ظاہر کرے یا نہ کرے جب ایسا شخص آئین کی آرٹیکلز 63/62کے تحت پورا نہ اُترنے پر نا اہل قرار دیاجا سکتا ہے تو پھر موجودہ ایوانِ نمائندگان (با لخصوص مذہبی پارلیمنٹیرین مولانا فضل الرحمان ، مولانا غفورحیدری ، سراج الحق اور دیگرجو بظاہر اپنی ارب پتی زندگی گزارتے ہیں مگراپنی آمدن سے بہت کم ٹیکس دیتے ہیں جہاں یہ قومی مجرم اور ٹیکس چوری ہیں تو یہ ایماندار اور امین بھی نہیں رہے ہیں )نا اہل قرارکیوں نہیں ہوسکتے ہیں، پاکستانی قانون کے مطابق اِنہیں بھی نا اہل قراردیا جائے۔

بہر کیف ، یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہمارے مذہبی پارلیمنٹیرین جو اپنی سالانہ آمدن پر پوراٹیکس تو ادانہیں کرتے ہیں پھر بھی قوم سے اُمید رکھتے ہیں کہ دو وقت کی روٹی سے محروم قوم کے غربیوں سے تعلق رکھنے والاایک بڑاسرکاری طبقہ ما ہانہ اپنی تنخواہ اپنے ہاتھ میں آنے سے پہلے ہی ہزاروں اور سالانہ لاکھوں روپے ٹیکس کی ادائیگی کی مد میں قومی خزا نے کو دے مگر پھر بھی سرکا ری ملازمین کا یہ طبقہ مذہبی پارلیمنٹیرین سے زیادہ ٹیکس دے کربھی کسمپرسی اور لا چارگی کی زندگی گزارتاہے اور تنخواہ دار طبقے سے ماہانہ ہزاروں روپے اور سالانہ لاکھوں روپے ٹیکس وصولی کی مد میں لینے والے ادارے ایف بی آر کی جھولی تو ہمیشہ ہی سے سرکاری ملازمین سے ٹیکس لینے کے لئے پھیلی رہتی ہے کبھی یہ بھرتی بھی نہیں ہے ایسا لگتا ہے کہ ایف بھی آر نے صرف سرکارملازمین کی ٹیکس وصولی والی جھولی میں سُوراخ کررکھا ہے اِس جھولی میں سرکاری ملازمین جتنا چا ہیں ٹیکس ڈال دی یہ کم بخت کبھی بھر کر نہیں دیتی ہے جبکہ مذہبی پارلیمنٹیرین اپنے سائیدبزنس کے علاوہ ایوان سے تنخواہ کی مدمیں ما ہا نہ لا کھوں اورسالا نہ کڑوروں روپے کما کر بھی چند ہزاروں میں ٹیکس اداکرتے ہیں اور بادشاہوں اور شہنشا ہوں کی طرح عیش و طرب والی زندگی بھی یہی لوگ گزارتے ہیں اِدھر بڑے تعجب کی بات ہے کہ ایف بی آرکی جھولی اِن مذہبی پارلیمنٹیرین سے ذراسی ٹیکس وصولی سے لبا ب بھر جا تی ہے مگراُدھربڑی حیرت اور تعجب کی بات یہ ہے کہ مُلک کے بیچارے اپنی تنخوا ہ ہا تھ میں آنے سے پہلے ما ہا نہ ہزاروں اور سالانہ لا کھوں روپے با قاعدگی سے(کم ازکم معروف مذہبی پارلیمنٹیرین سے زیادہ ) ٹیکس ادا کرنے والے سرکاری ملازمین تن پر کپڑے ، پیٹ میں روٹی اور زمین پر گھر سے اور اپنے بنیادی حقوق سے بھی محروم ہیں جبکہ ایوانِ نمائندگان خا ص طور پر مذہبی پارلیمنٹیرین ٹیکس میں ڈنڈی مارکربھی خود کو سب سے زیادہ محب وطن پاکستانی ہونے اور مُلک اور قوم کی ترقی و خوشحالی کے دعویدار بھی سمجھتے ہیں د ہت تیری کی۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmal.com

Share this:
Tags:
country payments taxes ادائیگی ٹیکس ملک
Nawaz Sharif
Previous Post نواز شریف نااہل، چمک کا کمال
Next Post سونے کی خریداری 8 فیصد اضافے سے 47 ارب رہی
Gold

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close