Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جو اکثر یاد آتے ہیں

March 18, 2015 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : میر افسر امان
آج ہم گفتگو کر رہے ہیں ایک ایسی تعارفی کتاب پر جو ملک کے ٤٦ مایہ ناز شخصیات پر مشتمل ہے۔ ان میں بیشتر تو تحریک اسلامی کی سعید رحوں ہیں۔ کچھ تحریک اسلامی کو پسند کرنے والے ہیں۔ اور الحمد اللہ سارے کے سارے سیکولر، لیبرر اور عقلیت پسند نہیں بلکہ، نظریہ پاکستان پر کامل یقین رکھنے والے ہیں جس میں سے کچھ تو وفات پا چکے ہیں اور کچھ زندہ ہیں۔ اس لحاظ سے یہ کتاب پھولوں کا ایک گلدستہ ہے، اسلام سے محبت کرنے والوں کا، جسے نہایت عرق ریزی سے احمد حاطب صدیقی صاحب ،جو قلمی نام ابو نثر کے تحت زیرو زبر کے عنوان سے جسارت اور دیگر اخبارات میں لکھتے ہیں نے ترتیب دیا ہے۔

ہم نے تحفے میں ملنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کتاب کے پبلیشر شاہد اعوان صاحب جو دل لگتے گیٹ اپ والی کتابیں شائع کرنے میں مشہور ہیں، ایمل پبلیکیشیز۔اسلام آباد فون نمبر ٠٥١٢٨٠٣٠٩٦ سے کہا: بھائی آپ کے مزاح نگارلکھاری ابو نشر صاحب جو اول و آخر سچے مسلمان، نظریہ پاکستان پر مر مٹنے والے او ر کھرے پاکستانی ہیں، نے اس کتاب میں مردوں اور زندوں کو جمع کر دیا ہے۔ حسبِ معمول کتاب نفیس گیٹ اپ کے ساتھ درآمد شدہ آف سیٹ کاغذ پر چھاپی گئی ہے۔ ہماری ناقص رائے کے مطابق اس کتاب کو کم از کم نظریہ پاکستان سے محبت کرنے والے پاکستانیوں کی لائبریریوں کا حصہ ضروربنناچاہیے۔اس کتاب میں شامل متذکرہ سب حضرات کے انچ ضرب انچ کے فوٹو سر ورق پر لگاکر ایک نئی جدت پیدا کی گئی ہے۔ سرے ورق کے نیچے ایک کونے میںابو نثر صاحب کا مزاح بھرا فوٹو لگا کر واقعی ہی کتاب کو اسٹائلش بنا دیا گیا ہے ۔ویسے بھی ایمل پبلیکیشیز کی کتابیںاسٹائلش قسم کی ہوتی ہیں۔اور پھر کیا کہنا: ابو نثر صاحب کا کہ آپ نے مردوں اور زندوں کے ساتھ برابر کا انصاف کر کے ایک عظیم کام کیا ہے۔ رسم تو یہ ہے کہ جب لوگ مر جاتے ہیں تو لوگ ان کو تحریروں میں یا د کیا کرتے ہیں۔

شاید ایسے کسی موقعہ پر اس صدی کے عظیم مجدد سید مودودی نے کسی ساتھی کی شکایت پر کسی کارکن کے لیے کہا تھا! بھائی یہ چلتے پھرتے آدمی ہیں کتابی آدمی(مرحوم) نہیں ہیں کہ لوگ ان کی تعریف ہی تعریف کریں۔ زندہ انسان ہیں۔ زندہ انسان جب کام کر رہا ہوتا ہے تو اُس سے غلطیاں بھی ہوتیں ہیں۔ شاید پنجابی کی یہ کہاوت بھی اس بات پر فٹ بیٹھتی ہے کہ مرے ہوئے بیٹے کی اتنی مو ٹی موٹی آنکھیں تھیں۔بہر حال اس کتاب میںایک ہی جگہ پاکستان کے مشہور اُساتذہ،شاعروںدانشوروں،صحافیوں،سیاست دانوں ،علماء اور مزاح نگاروں کو پڑھ کر علم میں گراں قدر اضافہ ہوا۔ ساری کتاب کو پڑھنے کے بعد اس رائے پر پہنچا ہوں کہ ابو نثر صاحب اتنے بڑے مزاح نگار اور اتنے بڑے لوگوں سے ذاتی مراسم رکھنے کے باوجود کہیں بھی بڑ بولے نظر نہیں آئے ۔ بل کہ اپنی انکساری یا کم علمی کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں ایک د فعہ اُستادِ محترم سحر انصاری صاحب کی سفارشی پرچی لیکر نوکری کے لیے پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے مشہور پروگرام کسوٹی کے افتخار عارف صاحب کے پاس گئے توا نہوں نے کہا کہ کاپی رائٹر کا جاب کر لو گے۔ کاپی راٹر کو” نقل نویس” سمجھ کر منع کر دیا بعد میں اپنی کم علمی کا معلوم ہوا تو پیشمانی ہوئی کہ یہ تو تخلیقی کام تھا اور پیسے بھی خوب ملتے ہیں۔ دیکھا گیا ہے کہ کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو صرف اور صرف اپنے پسندیدہ کام سے ہی لگائو ہوتا ہے۔ وہ روز روز اسٹائل بدلنے والے نہیں ہوتے۔ ان کی نظر صرف پیسہ کمانے پر نہیں ہوتی ۔وہ اپنی واضع قطع اوراپنے خاندانی وقار کے لیے اپنا قیمتی وقت صرف کرتے رہتے ہیں ۔ ایسے ہی ابو نثر صاحب ہیں۔ ان کو جسارت میں جو بھی معاوضہ ملتا ہو گا اُس سے کئی گنا زیادہ کما سکتے ہیں مگر ان کا اپنی نظریاتی اخبار سے دلی لگائو ہے کہ وہ ایک عرصہ سے اس میں مزاح پر لکھ لکھ کر اس ملکِ پاکستان کے دکھی لوگوں کو مزاح کی پھل جھڑیوں کے ساتھ محظوظ کرتے رہتے ہیں۔میں ایک عام سا نیا نیا کالم نگار ہوں میر ا ابونثر صاحب سے کوئی تعارف نہیں ہے۔ میں اتنا جانتا ہوں کہ جسارت میں ان کے مزاضیہ کالم زیر و زبر کے عنوان کے تحت شائع ہوتے ہیں۔

Book
Book

اسی صفحہ پر میرے بھی کالم شائع ہوتے ہیں۔سچی بات ہے کہ میں نے طبیعتاً ابو نثر صاحب کے کالموں پر کبھی بھی زیادہ دھیان نہیں دیا اور ان کا کالم سرسری طور پر ہی د یکھا۔ ذہن میں انہیں صرف ایک عام سامزاقیا کالم نگارہی سمجھا۔ مگر میں نے جب ”جو اکثر یاد آتے ہیں” کا سطر بہ سطر بغور مطالعہ کیا تو میں نے ابو نثرصاحب کو ایک عظیم انسان پایا اور انہیں زیادہ سے سمجھنے کا ذوق بڑھتا گیا۔ یہ جان کر ہماری غلط فہمی دور ہو گئی کہ ابو نثر صاحب عام سے کالم نگار نہیں ہیں۔ نہ ہی وہ عام سے مزاح نگار ہیں۔ بڑے بڑے مزاح نگاروں جیسے مزاح نگار ہیں جن پر انہوں نے اس کتاب پر قلم بھی اُٹھایا ہے۔ ایک اہل زبان علمی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ۔ان کا حلقہ احباب بہت ہی وسیع ہے۔ وہ صرف مزاح نگار نہیں ہیں بل کہ ان کے کالموں میں اکثر نظریہ پاکستان نظر آتا ہے۔ یہ جان کر بھی بے حدخوشی ہوئی کہ ابو نثر صاحب شاعر بھی ہیں۔ بڑے بڑے مشاہروں میں بڑے بڑے شعرء کے ساتھ مل کر اپنا کلام سناتے رہے ہیں۔ بچوں کے لیے کہانیاں اور نظمیں بھی لکھتے رہے ہیں۔ بچوں کے کئی رسالوں میں بچوں کے لیے کہانیاں لکھتے رہے ہیں۔

کئی اخباروں اور رسائل میں بھی رہ چکے ہیں۔ابو نثر صاحب کے پاس معلومات کا ایک خزانہ ہے۔ اس کتاب میں ذکر کردہ عظیم ہستیوں کو ذاتی طور پر جانتے ہیں۔ کئی کے ساتھ ان کے ذاتی تعلوقات بھی ہیں۔ کئی نے ان کے اشعار سن کر ان کو داد بھی دی ہے۔ کئی نے ان کی تعریف بھی کی ہے۔ میرے نزدیک ابو نثر صاحب ایک عظیم انسان ہیں۔ مگر بُرا ہو اس امریکی فنڈدالیکٹرونک میڈیا کا کہ جس کی تشہیر سے بڑے بڑے نام نہاد عقلیت پسند، سیکولر، لیبرر اور دین بیزار نا اہل لوگ بھی اہل بن گئے ہیں مگر ابو نثر صاحب جیسے نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان کے دلدادہ لوگ اپنی انکسار ی کی وجہ سے گودھڑی میں چھپے لال کے مصداق مشہور نہ ہو سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ داد دیتا ہوں ایمل پبلیکیشز کے شاہد اعوان جیسے اصحاب کوکہ وہ ان گودھڑیوں میں چھپے لالوں کو ڈھونڈ دھونڈ کر قوم کے سامنے پیش کر رہے ہیں اور تواقع رکھتا ہوں کہ ان شاء اللہ آیندہ بھی پیش کرتے رہیں گے۔میرے نزدیک یہی ” جو اکثر یاد آتے ہیں” کتاب کا تعارف ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کالمسٹ کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)

Share this:
Tags:
book country Mir Afsar Aman pakistan Remember title پاکستان شخصیات عنوان کتاب ملک یاد
Previous Post ایئر مارشل سہیل امان نئے چیف آف ایئر اسٹاف مقرر
Next Post جنوبی افریقا نے سری لنکا کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
South Africa and Sri Lanka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close