
اندھیرے دُور ہوئے تو تمہاری یاد آئی
قریبِ نُور ہوئے تو تمہاری یاد آئی
گناہگار تھے جب تک گریز پاہی رہے
جو بے قصور ہوئے تو تمہاری یاد آئی
زریں منور


اندھیرے دُور ہوئے تو تمہاری یاد آئی
قریبِ نُور ہوئے تو تمہاری یاد آئی
گناہگار تھے جب تک گریز پاہی رہے
جو بے قصور ہوئے تو تمہاری یاد آئی
زریں منور
Start typing to search...
