Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

March 26, 2017 0 1 min read
Good Governance
Good Governance
Good Governance

تحریر: امتیاز علی شاکر: لاہور
ایک دنیا ایسی بھی ہے جہاں سب اچھا کا راگ اور گڈگورنس کے بلند و بالاد عوئوں کی آواز نہیں گونجتی، ہر وقت سختی کا عالم، دکھ و تکلیف کی خبریں نشر ہوتی رہتی ہیں، عام عوام کی مشکلات اس قدر شدید ہوتی چلی جا رہی ہیں کہ انہیں حکمرانوں کی گڈگورنس سے کچھ لینا دینا نہیں، بے روزگاری اور مہنگائی کا جن کسی صورت بوتل میں بند ہوتا دیکھائی نہیں دیتا، سٹیٹ بینک کی تازہ ترین رپورٹ میں ہمیشہ کی طرح مہنگائی میں مسلسل اضافے کا اقرار کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک کی آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود بغیر کسی تبدیلی کے 5.75 فیصد کی سطح پربرقرار رہے گی۔

سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مہنگائی میں مسلسل اضافے کا رحجان جاری ہے، اکتوبر2016میں مہنگائی کی شرح4.2 فیصد رہی ہے اس طرح سے مہنگائی کی شرح میں اکتوبر2015 کے بعد سے اضافے کا رحجان غالب ہے،کیسی حیران کن حقیقت ہے کہ ہم پاکستانی ہیں ،پاکستان میںرہتے ہیں، نوالہ ہمارے منہ سے چھیناجاتاہے،انصاف ہمیں نہیں ملتا،بے روزگارہم ہیں،کرپٹ حکمران ہمارے جسم کونوچ نوچ کرکھاتے ہیں جبکہ یہ تمام خبریں ہمیں یورپ کی رپورٹس میں ملتی ہیں، انٹر نیشنل میڈیا میں کبھی وکی لیکس توکبھی پانامہ لیکس سے ہمیں یہ پتا چلتاہے کہ ہمارے حکمران دنیاکے کرپٹ ترین حکمرانوں کی لسٹ میں اولین نمبروں پر برجمان ہیں،صد افسوس کہ معصومیت،حب الوطنی اور غریب پروری کے خوبصورت نقابوں کے اندر نام نہاد مہذب اشرافیہ اور عوامی خادمین کے بھیانک چہرے ہمیں نظر نہیں آتے؟چارسال سکون سے میرٹ کے نعرے لگانے والے پانچویں سال اگلے الیکشن کی تیاری میں عوامی حمایت حاصل کرنے کیلئے ایسے نکلتے ہیں جیسے جٹ کہچری چڑتاہے،کہتے ہیںچین سے نہیں بیٹھوں گا،وہ سمجھتے ہیں جیسے اُن کی خوبصورت تقریروں اوربیان بازی نے عوام کوساری تکالیف بھلا دی ہوں۔

تمہیں یاد ہوکہ نہ یادہو،مجھے یاد ہے سب ذرہ ذرہ ،الیکشن سے قبل سوئس بینکوں سے پاکستانی دولت کی پائی پائی واپس لانے ،مخالفین کولاہورکی سڑکوںپر گھسیٹنے،ایک سال،ڈیڑھ سال میں ملک سے لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں کودورکرنے اورکرپٹ سیاست دانوں کوجیلوں میںڈالنے جیسے جذاتی دعوے کرنے والے میاں شہبازشریف وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوکرایوان میں پہلی تقریر سے آج تک مسلسل یہی کہتے ہیں ،کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کے نظام کو دفن کرنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،شعبہ صحت میں تبدیلیوں کیلئے اصلاحات مکمل کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھوں گا ،آدمی کو معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،اندھیروں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،جب تک عوامی مسائل کو حل نہ کر لو ں چین سے نہیں بیٹھوں گا۔

جب تک سچ سامنے نہیں آتا چین سے نہیں بیٹھوں گا،وزیرستان متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، 7 مزدروں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ انتہائی دلخراش ہے،قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیرقانونی تعمیر کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا، ایسے سرکاری اہلکاروں کے خلاف بھی ایکشن ہوگا جن کے ہوتے ہوئے یہ غیرقانونی گودام تعمیر ہو رہا تھا،ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، لواحقین کو انصاف ملنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،آخری دہشتگرد ی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،معالجے کی معیاری سہولتوں کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،بھٹہ پرمزدوری کرنے والے آخری بچے کے سکول جانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،23مارچ 2017ء یوم پاکستان کے عظیم اور تاریخی دن کے موقع پر میرا قوم سے وعدہ ہے کہ آخری بچے کے سکول داخلے، غربت، بے روزگاری، جہالت کے اندھیرے دور کرنے، سفارش، دھونس دھاندلی، کرپشن، ناانصافی اور لوٹ کھسوٹ کے نظام کو ہمیشہ کیلئے دفن کرنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا ،ہنستے ہوئوں کورولانے والاایک لطیفہ پیش خدمت ہے،سزائے موت کے مجرم کوپھانسی پرلٹکانے سے قبل پوچھاگیاکہ کوئی آخری خواہش ہے توبتائو،مجرم نے بڑی معصومیت سے کہاوزیراعلیٰ پنجاب کے وعدے وفاہوتے دیکھنا چاہتا ہوں، انتظامیہ نے کہابہت چالاک ہے قیامت کے بعد تک زندہ رہنا چاہتا ہے، پالیسی بیانات کے برعکس الیکٹرونکس ،پرنٹ اورسوشل میڈیا پر جوویڈیو،تصاویر جاری ہوئیں اُن میں وزیراعلیٰ کواپنی پوتیوں کے ساتھ پریڈ دیکھتے دیکھایاگیا،اپنی پوتیوں سے گفتگومیں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم بڑے مزے سے پریڈ دیکھیں گےانجوائے کریں گے،پرآسائش محل نماگھروں میں دنیاکی تمام سہولیات کے مزے اُٹھانے والاکیاجانے عوام کن مشکلات میں زندگی بسرکرتے ہیں،بیرون ملک دنیاکے مہنگے ترین ہسپتالوں میں علاج کروانے والے کیاجانے جب کسی غریب کابچہ بغیرعلاج تڑپ تڑپ کرماں ،باپ کے سامنے زندگی کی بازی ہارتاہے تواُن پر گزرتی ہے۔

Inflation
Inflation

بڑی بڑی گاڑیوں میں خصوصی پروٹوکول کی موجودگی میں،سڑکوں کوعام عوام کیلئے بند کرنے کے بعد سفرکرنے والے کس قدربے چین ہیں اس بات کاندازہ لگانے کیلئے ہمیں کسی وکی یاپانامہ لیکس کی ضرورت پیش آتی ہیں، عوام کے سامنے آتے ہی چین سے نہ بیٹھنے والااپنے گھرپہنچتے ہی خوب مزے کرنے لگتاہے جبکہ عام آدمی کی مشکلات جوں کی توں رہتی ہیں،وطن پاک کے عام عوام اس بات کو اچھی طرح سمجھ چکے ہیں حکمرانوں اور طبقہ اشرافیہ کا بے چین رہ کربھی مزے میں ہے، اُن کی بے چین زندگی میں بھی تما م تر سہولیات دستیاب ہیں ،عیش و عشرت کا سامان میسر ہے ،عام عوام کیلئے روز گار میسر نہیں،انصاف نام کی کوئی چیزبازارمیں دستیاب نہیں،کھانے پینے کی اشیاء انتہائی ناقص اورملاوٹ سے مالامال ہیں،مہنگائی زہریلے ناگ کی مانند پھن پھیلائے ہروقت ڈسنے کوتازہ دم ہے،زندگی کی بنیادی ضروریات سے محروم عام آدمی بیمار ہوتا ہے توہلتھ بازارسے صحت خریدنے کے لئے جن ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس جانا پڑتا ہے وہ بھی انتہائی قیمتی ہونے کے باوجود ملاوٹ زدہ ہیں، غیر معیاری جعلی ادویات دیکر اسے موت کی طرف ھکیل دیاجاتاہے،تعلیم اس قدر مہنگی ہوچکی ہے کہ اب توعام عوام اپنے بچوں کومعیاری تعلیم دلوانے کے متعلق سوچتے بھی کم ہیں،آخری بچے کے سکول جانے تک چین سے نہ بیٹھنے کامطلب ہے کہ بے چین حکمران قیامت تک یونہی بے چین رہنے کی منصوبہ سازی کرچکے ہیں،کوئی کچھ بھی کہے اُنہیں کوئی فرق نہیں پڑتا،دورجدید میں شفافیت کے ساتھ جاری کرپشن،رشوت،لوٹ کھسوٹ،بے ایمانی،جھوٹ،وعدہ خلافی، دھوکہ دہی فیشن بن چکاہے،وہ دورنجانے کب کاگزرچکاجب لوگ غلطی کے باعث شرمندگی محسوس کیاکرتے تھے،تاریخ کے ارواق پلٹنے سے آج تک کوئی شواہد نہیں ملے ،پھربھی کہاجاتا ہے کہ ایک ایساخوش بخت وقت بھی تھا جب کسی پر تنقیدزبان عام ہونے لگتی تواُسے شرمندگی ،جگ ہنسائی ،بے عزتی اوررسوائی جیسے احساس پریشان کیا کرتے تھے۔

احساس شرمندگی سے بچنے کیلئے جب ایسے افراد عوام سے دوری اختیارکرتے،محافل میں آناجاناچھوڑ دیتے تولوگ کہتے اب منہ چھپاتا پھرتا ہے، عام عوام اپنے حالات بہتربناناچاہتے ہیں توعقل سے کام لے کرکسی فراڈیئے کے نعرے نگانے کی بجائے ضمیرکی آوازسنیں،چھوٹے چھوٹے مفادات کی خاطراپنی نسلوں کی زندگی سے کھیلنابند کریں، زہر سامنے دیکھ کرکھانے والے بھوکے رہناسکھیں، اب وقت آچکاہے کہ ناانصافیوں، محرومیوں،بدحالیوں سمیت تمام مسائل سے نجات کیلئے عام آدمی خود میدان عمل میں نکلے ، اپنی اپنے بچوں کی محرومیوں اور مشکلات کے خاتمے کیلئے ،حقوق حاصل کرنے کی جدوجہد کیلئے خود کو تیار کرے، اپنی تقدیر اپنے ہاتھوں میں لیکر خود فیصلے کرے ،اس کے علاوہ نجات کا دوسرا کوئی راستہ دیکھائی نہیں دیتا،ایسی بھی کیابے خبری کہ گھرہمارالٹے اوراطلاع امریکی ،برطانیوی ،فرانسیسی میڈیاکی رپورٹس میں ملے،جن پارٹیوں اوراُمیدواروں کوسترسال آزماچکے ہیں سے آئندہ عام انتخابات میں جان بچاکرنئے اورصاف کردار،حقیقی مسلمانوں جن کاتعلق ایسی جماعتوں سے ہوجوختم نبوت پرایمان رکھتی ہوں ،توہین رسالت،توہین اُولیاء اللہ ،توہین علماء حق پرسمجھوتہ نہ کرنے والے اُمیدواروں کومنتخب کریں تاکہ وطن عزیزقائد اعظم کے خوابوں کی تعبیرکی صورت اسلام کامضبوط قلعہ بن سکے۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر: امتیاز علی شاکر: لاہور
imtiazali470@gmail.com .
03134237099

Share this:
Tags:
good governance imtiaz ali shakir Inflation Remember report state bank World دنیا رپورٹ سٹیٹ بینک مہنگائی یاد
Shooting Tournament
Previous Post ڈرگ شوٹر اور واحد اسپورٹس کلب نے اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
Next Post افغان امن ماسکو کانفرنس
Afghanistan Peace Conference in Moscow

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close