Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریموٹ کے فائدے، انتظامی، سیاسی، ترقی و خوشحالی کے ریموٹ

October 19, 2016 0 1 min read
Remote
Remote
Remote

تحریر : محمد صدیق پرہار
ہم ایک دوست سے ملاقات کرنے کیلئے اس کی بیٹھک میں بیٹھے ہوئے تھے۔ وہاںہمارے ساتھ اورلوگ بھی موجودتھے۔ وہاں ایک ٹی وی بھی چل رہاتھا ۔ ٹی وی پر حالات حاضرہ پرایک پروگرام دکھایا جارہا تھا۔پھرخودبخودہی حالات حاضرہ کاپروگرام غائب ہوگیا اس کی جگہ جانوروں نے لے لی۔شیر،ہرن، بارہ سنگھے ،ہاتھی اوردیگرجانورادھرسے ادھرجارہے تھے۔ کچھ دیرکے بعد جانوربھی غائب ہوگئے۔ اب ہم نے دیکھاکہ ٹی وی کی سکرین پرفٹ بال کامیچ ہورہا ہے ۔ ایک بڑی سی بے قصورگیندکوبڑے بڑے کھلاڑی پائوں ، گھٹنااورسرکی ٹھوکروںسے ادھرسے ادھرپھینک رہے ہیں۔کوئی اسے آگے کی طرف دھکیلنے کی کوشش کرتا ہے توکوئی اس کوپیچھے کی طرف دھکیل رہا ہوتاہے۔ ٹی وی کی سکرین پریہ منظرتوکچھ دیرجاری رہا ۔ پھرہم کیادیکھتے ہیں کہ پکوان پکایا جارہا ہے۔ایک خاتون کوئی پکوان بنارہی ہے۔ ایک اورخاتون اس کے ساتھ چھری سے کوئی چیزکاٹ رہی ہے۔ دودیگچیاں بھی گیس کے چولھے پر چڑھارکھی ہیں۔وہ خاتون ساتھ ساتھ بتا بھی رہی تھی کہ اب ہم یہ کریں گے۔ اب ہم ہانڈی میں یہ چیزڈالیں گے۔ابھی اس خاتون نے پکوان مکمل تیارنہیںکیاتھا کہ ٹی وی کی سکرین نے کروٹ بدلی تو سامنے کرکٹ میچ ہورہا تھا۔ایک کھلاڑی گیندکودورپھینک رہا تھا اوردوسرے کھلاڑی اس گیندکوپکڑنے کیلئے اس کے پیچھے بھاگ رہے تھے۔

ہم خاموشی سے ٹی وی کی سکرین پرنظریںجمائے یہ سب کچھ دیکھ بھی رہے تھے اوردل ہی دل میں سوچ بھی رہے تھے کہ یہ سب کچھ خوبخودکیسے ہورہا ہے۔کافی سوچ بچارکے بعدبھی یہ بات ہماری سمجھ میںنہ آئی کہ یہ سب کیسے ہورہا ہے۔ایک شخص ہاتھ میں موبائل کی طرح موبائل سے کچھ بڑی کوئی چیزہاتھ میں لیے بیٹھاہواتھا۔ہم آہستہ آہستہ اس کے نزدیک ہوگئے اوراس سے پوچھا کہ کیایہ آٹومیٹک ٹی وی ہے؟اس نے حیرانی سے پوچھا وہ کیسے ۔ ہم نے کہا کہ وہ ایسے کہ پہلے اس پرحالات حاضرہ کا پروگرام ہورہا تھا۔ پھرٹی وی پرجانوردکھائی دینے لگے۔پھرجانورغائب بھی غائب ہوگئے اب پکوان پکایاجارہاتھا۔ ہم نے کہا کہ ٹی وی کے پاس توکوئی گیا ہی نہیں کہ اس نے بٹنوںکوچھڑاہوجس کی وجہ سے باربارسکرین کے مناظرتبدیل ہورہے ہوں۔اس نے ہماری طرف حیرت بھری آنکھوں سے دیکھا اورکہا کہ میرے ہاتھ میں یہ چیزدیکھ رہے ہو۔ہم نے اثبات میںجواب دیاتواس نے کہا کہ اس کوریموٹ کہتے ہیںاوراس ٹی وی کوریموٹ کنٹرول ٹی وی کہا جاتا ہے۔ اس نے کہا کہ اس ریموٹ سے ٹی وی کوہاتھ لگائے بغیرمرضی کے چینل لگائے جاسکتے ہیں ، جب چاہیں چینل تبدیل کرسکتے ہیں۔ ٹی وی بندکرسکتے ہیں اورچلاسکتے ہیں۔ آوازکم یازیادہ کرسکتے ہیں اس کے علاوہ بھی اس سے بہت سے ٹی وی سے متعلقہ کام لیے جاسکتے ہیں۔ ہم نے وہ موبائل نماچیزجسے ہمارے پاس بیٹھاہوا شخص ریموٹ بتارہا تھا اس سے لے لی۔

پھراس ریموٹ کوہم غورسے اسے ہرطرف سے دیکھنے لگے۔ہم نے اس شخص سے پوچھا کہ اس میں چارجرکی جگہ دکھائی نہیں دے رہی ۔ اس میں چارجرکہاں سے لگتا ہے۔ باریک پن والاچارجرلگتا ہے یا موٹی پن والا۔اس نے کہا کہ اس میں چارجرنہیں لگتا۔ ہم نے کہا کہ کیااس کو ری چارج نہیںکرتے۔ اس نے کہا نہیں۔ہم نے پوچھا کہ پھریہ کیسے کام کرتا ہے۔اس نے کہا کہ اس میں دوباریک سے بیٹری سیل ڈالے جاتے ہیں۔ جب یہ ریموٹ کام کرناچھوڑ دے تونئے سیل ڈالنے پڑتے ہیں۔جوں جوں سائنس ترقی کرتی جارہی ہے۔ انسان کیلئے آسانیوںمیں اضافہ ہورہا ہے۔یہ ریموٹ بھی انسان کی سہولت کیلئے ہی ہے۔ اب اسی ٹی وی کے ریموٹ کودیکھ لیں کہ انسان کوچینل تبدیل کرنے، آوازکم یا زیادہ کرنے کیلئے اٹھ کرٹی وی کے پاس جانانہیں پڑتا بلکہ جہاں بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں ریموٹ کے بٹن دباکریہ سب کچھ کرسکتے ہیں۔موجودہ دورمیں صرف ٹی وی ہی ریموٹ کنٹرول نہیں بلکہ بہت کچھ ریموٹ کنٹرول ہوچکا ہے۔ اب ایئرکنڈیشنڈ بھی ریموٹ سے چلائے جارہے ہیں۔ ان کی ٹھنڈک کم یازیادہ بھی ریموٹ سے کی جاتی ہے۔

MP3
MP3

گاڑیوں اوردکانوںمیں لگے ایم پی تھری کوبھی ریموٹ کی مددسے چلایاجاتا ہے۔یہ ریموٹ جہاںمثبت کاموںمیں استعمال ہوتا ہے وہاں یہ منفی کاموںمیںبھی استعمال ہوتا ہے۔ایک دوربھی ایسا بھی گزرا ہے کہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے ہواکرتے تھے۔ملک دشمن عناصر کسی خفیہ مقام پر کسی سیاسی یامذہبی جلسہ کے شروع ہونے سے پہلے بم رکھ دیا کرتے تھے۔ یہ بم کسی سرکاری ،سیاسی یامذہبی شخصیت کے راستے پربھی رکھے جاتے تھے۔ جب دیکھا جاتا کہ لوگوںکی مطلوبہ تعدادپوری ہوگئی ہے یا مطلوبہ شخصیت اس جگہ پہنچ گئی ہے دوربیٹھ کرریموٹ کابٹن دباکر دھماکہ کردیاجاتاتھا۔ایک دن وہ بھی آئے گا کہ چھت والے پنکھے بھی ریموٹ کنٹرول ہو جائیں گے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اوربھی بہت کچھ ریموٹ کنٹرول ہوجائے گا۔اس ریموٹ کومشینی ریموٹ بھی کہاجاسکتا ہے۔ موجودہ دورمیں صرف مشینی ریموٹ ہی نہیںپایاجاتابلکہ سیاسی اوردیگراقسام کے ریموٹ بھی پائے جاتے ہیں۔مشینی ریموٹ چاہے ٹی وی کاہو یاایئرکنڈیشنڈ کایہ دکھائی دیتا ہے۔ جس کے ہاتھ میں صاف نظرآرہا ہوتا ہے کہ یہ ریموٹ کس کے ہاتھ میں ہے۔ جبکہ سیاسی ریموٹ نہ توخوددکھائی دیتا ہے اورنہ ہی کسی کے ہاتھ میں نظرآتا ہے۔حالات وواقعات دیکھ کراندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سیاسی ریموٹ کس کے ہاتھ میں ہے۔ ہرٹی وی کاریموٹ ایک ہی ریموٹ نہیںہوتا۔ٹی وی بنانے والے ہرخاندان کا اپناریموٹ ہوتا ہے۔

ایک خاندان (کمپنی) کے ریموٹ سے دوسرے خاندان کے ٹی وی کوکنٹرول نہیںکیاجاسکتا۔اسی طرح ہرسیاسی ریموٹ ہرجگہ کام نہیںکرتا۔یہ ریموٹ سیاسی ہونے کے ساتھ ساتھ انتظامی ریموٹ بھی ہوتا ہے۔سیاسی ریموٹ کی بات بعدمیںکریںگے پہلے انتظامی ریموٹ کی بات کرلیتے ہیں۔ انتظامی ریموٹ دنیابھرمیںپایا جاتا ہے۔مسئلہ کشمیرکاریموٹ اقوام متحدہ کے پاس ہے۔ اس نے اس ریموٹ کے سیل نکال کرایک طرف رکھ دیا ہے۔یہ ریموٹ بھارت نے خود ہی اقوام متحدہ کودیاتھا۔پاکستان نے بارہا اس کوکہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکاریموٹ اٹھائے مگروہ سنتاہی نہیں۔اقوام متحدہ سلامتی کونسل اورعالمی مالیاتی اداروںکاریموٹ امریکہ کے ہاتھ میں ہے۔افغانستان کاریموٹ میں نہ جانے کیاخاصیت ہے کہ کبھی کوئی اسے چھننے کی کوشش کرتاہے توکبھی کوئی۔ کبھی اسے برطانیہ اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش کرتا ہے توکبھی امریکہ۔اسلامی سربراہی کانفرنس کاریموٹ کبھی پاکستان کے ہاتھ میںتھا۔کشمیرکمیٹی کاریموٹ کس کے پاس ہے یہ بتانے یالکھنے کی ضرورت نہیں سب اچھی طرح جانتے ہیں۔اب سیاسی ریموٹ کی بات ہوجائے۔جس طرح ہر ٹی وی کے خاندان کااپنا ریموٹ ہوتا ہے ایک خاندان کے ریموٹ سے دوسرے خاندان کے ٹی وی کوکنٹرول نہیںکیاجاسکتا اسی طرح ہرسیاسی جماعت کااپناریموٹ ہوتا ہے کسی ایک سیاسی جماعت کے ریموٹ سے کسی دوسری سیاسی پارٹی کوکنٹرول نہیںکیاجاسکتا۔

دویادوسے زیادہ سیاسی جماعتیں کسی جگہ اکٹھی بھی ہوجائیںتوہرسیاسی جماعت کااپناریموٹ ہی کام کرتا ہے۔مسلم لیگ کاریموٹ پاکستان بننے سے پہلے قائداعظم کے ہاتھ میں تھا۔ پاکستان بننے کے بعد مسلم لیگ سے کئی اورمسلم لیگیں بنتی گئیں۔مسلم لیگ ن کاریموٹ شروع سے اب تک نوازشریف کے ہاتھ میں ہے۔پیپلزپارٹی کاریموٹ پہلے ذوالفقارعلی بھٹوکے ہاتھ میں تھا۔ پھریہ نصرت بھٹوکے ہاتھ میں آیا۔نصرت بھٹوسے یہ ریموٹ بینظیربھٹوکے پاس چلاگیا۔بینظیرکی شہادت کے بعدیہ ریموٹ اب آصف زرداری کے ہاتھ میں ہے۔ مسلم لیگ ق کاریموٹ کبھی مشرف کے ہاتھ میں تھااب چوہدری برادران کے ہاتھ میں ہے۔ایم کیوایم کاریموٹ الطاف حسین کے ہاتھ میںتھا۔جسے وہ لندن میں بیٹھ کراستعمال کیاکرتے تھے۔اب ایم کیوایم کی بہت سی شخصیات نے وہ پرزے نکال دیئے ہیںجس سے وہ الطاف حسین کے ریموٹ سے کنٹرول ہواکرتے تھے۔پاکستان میں ایم کیوایم کاریموٹ اب فاروق ستارکے ہاتھ میں آگیا ہے۔تحریک انصاف کاریموٹ عمران خان کے ہاتھ میں ہے۔ منہاج القرآن اورعوامی تحریک کاریموٹ طاہرالقادری کے ہاتھ میں ہے۔پاکستان میں اوربھی بہت سی سیاسی جماعتیںکام کررہی ہیں۔ہرسیاسی جماعت کاریموٹ کسی نہ کسی کے ہاتھ میں ضرور ہے۔ٹی وی کاریموٹ زیادہ فاصلہ سے کام نہیںکرتا۔ جبکہ سیاسی ریموٹ کیلئے فاصلے کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔یہ ریموٹ دنیابھرسے کام کررہے ہیں۔الطاف حسین لندن میں بیٹھ کریہ ریموٹ استعمال کیاکرتے تھے۔طاہرالقادری چاہے پاکستان میںہوں یاپاکستان سے باہرکینیڈا یاکسی دوسرے ملک میںہوں ان کاریموٹ وہاں بھی کام کرتا ہے۔ایک مرتبہ جہازمیں ان کے ریموٹ نے کام کرناچھوڑ دیاتھا۔وہ کہتے ہیں سانحہ ماڈل ٹائون کاریموٹ حکومت کے پاس تھا ۔ حکومت کہتی ہے کہ اس کے پاس یہ ریموٹ نہیں ہے۔

PTI Protest
PTI Protest

پی ٹی آئی اورپی اے ٹی نے گزشتہ سال اسلام آبادمیںد ھرنادیا۔اس دھرنے کاریموٹ عمران خان کے پاس تھا یاکسی اورکے پاس یہ ابھی واضح نہیںہوسکا۔عمران خان کی باتوں سے تویہ لگتاتھا کہ اس دھرنے کاریموٹ ایمپائرکے پاس ہے۔ اب یہ ایمپائرکون ہے انہوںنے یہ نہیں بتایا۔وہ کہتے رہے کہ ایمپائر ریموٹ کابٹن دبائے گاتوحکومت ختم ہوجائے گی۔نوازشریف کے پاس دوریموٹ ہیں ایک مسلم لیگ ن کادوسراحکومت پاکستان کا۔عمران خان کہتے رہے کہ نوازشریف حکومت کاریموٹ چھوڑ دیں۔عمران خان یہ بھی کہتے رہے ہیںکہ نوازشریف نے الیکشن کے ریموٹ میں گڑبڑ کرکے مرضی کے نتائج حاصل کر لیے ہیں۔حالانکہ الیکشن کاریموٹ کسی سیاستدان کے پاس نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کے پاس ہوتا ہے۔دھرنے کاریموٹ ایمپائرکے ہاتھ میں تھایانہیں اس دھرنے کاایک ریموٹ عمران خان کے ہاتھ میں بھی تھا۔ویسے دیکھاجائے توایمپائرکے ریموٹ کے علاوہ اس دھرنے کے دواورریموٹ بھی تھے۔ایک ریموٹ طاہرالقادری کے پاس تھا اورایک ریموٹ عمران خان کے پاس۔طاہرالقادری نے ریموٹ کابٹن پہلے دبادیا اوردھرناختم کردیا جبکہ عمران خان نے دھرناختم کرنے والابٹن بعدمیںدبایا۔ طاہرالقادری نے زداری دورحکومت میں بھی دھرنادیا۔ اس دھرنے کاریموٹ توطاہرالقادری کے ہاتھ میں تھا۔پہلے تووہ مبارک مبارک کہتے رہے جیسے اس کے ریموٹ نے مطلوبہ کام کرلیاہوپھردھرناختم کرنے والابٹن دبادیا۔ اب عمران خان پھر اسلام آبادبندکرنے کی تاریخ پہ تاریخ دے رہے ہیں۔ اس کاریموٹ کس کے پاس ہے یہ ابھی نہیںبتایاجاسکتا۔

پاکستان میں حکومتوںکے ریموٹ بھی کبھی صدرکے پاس رہے توکبھی وزیراعظم کے پاس۔ جب کبھی صدرایوب، جنرل ضیاء الحق اورمشرف کے پاس بھی رہے ہیں۔پاکستان میں دیگرچھوٹی بڑی تنظیموں کے ریموٹ بھی کسی نہ کسی کے پاس ہیں۔ایسے ریموٹ بھی ہیںجوکبھی کسی کے پاس ہوتے ہیںتوکبھی کسی کے پاس۔کبھی ساس کاریموٹ بہوکے ہاتھ میںہوتا ہے توکبھی بہوکاریموٹ ساس کے ہاتھ میں۔ کبھی بیوی کاریموٹ شوہرکے ہاتھ میںہوتا ہے توکبھی شوہرکاریموٹ بیویوںکے ہاتھ میں۔ اس دورمیں یہ ریموٹ زیادہ تربیویوں کے ہاتھ میں ہی ہوتا ہے۔پہلے خاندانوں ، بستیوں، قبیلوں کے ریموٹ کسی نہ کسی بزرگ کے ہاتھ میںہواکرتے تھے۔ اب ہرگھرکااپناریموٹ ہے بلکہ ایک ہی گھرمیں کئی کئی ریموٹ پائے جاتے ہیں۔ پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کاریموٹ کس کس کے ہاتھ میں ہے یہ قوم کابچہ بچہ جانتا ہے۔

جبکہ دہشت گردی ختم کرنے کاریموٹ اب آرمی چیف راحیل شریف کے پاس ہے۔جب سے یہ ریموٹ راحیل شریف کے ہاتھ میں آیا ہے تب سے دہشت گردی ختم ہورہی ہے۔یہ ریموٹ چندہفتوںمیںکسی اورکے پاس آجائے گا۔ جبکہ قوم چاہتی ہے کہ جب تک دہشت گردی ختم نہیں ہوتی اس وقت تک یہ ریموٹ راحیل شریف کے پاس ہی رہے۔ ملک میں ترقی ،خوشحالی، استحکام، قومی وقار کا ریموٹ بھی ہے۔ یہ ریموٹ ہم سب کے پاس ہے۔ یہ ریموٹ ایمانداری، دیانتداری، خلوص، محنت، لگن اوروطن سے محبت سے کام کرتا ہے۔اس تحریر کے آغاز میں ہم نے جوٹی وی اورریموٹ کی کہانی لکھی ہے وہ صرف قارئین کو ریموٹ کی اہمیت یاددلانے کیلئے تھی۔امریکہ،برطانیہ، اقوام متحدہ، عالمی مالیاتی اداروں اورسیاستدانوں کے پاس جوریموٹ ہے اس کامطلب کنٹرول ہے۔جس کاریموٹ جس کے پاس ہے وہی اس کوکنٹرول کرتاہے۔سیاسی اورانتظامی ریموٹ سیلوں سے نہیں بلکہ پالیسیوں اوراحکامات سے چلتا ہے۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
friends meeting mobile political progress prosperity remote انتظامی ترقی خوشحالی دوست سیاسی فائدے ملاقات موبائل
Hockey Team
Previous Post کپتان کو پاسپورٹ نہ ملا، ہاکی ٹیم کپتان کے بغیر ہی ملائیشیا پہنچ گئی
Next Post اعزاز نسواں کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد
Jhang

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close