Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نورعین رخسانہ نور

January 14, 2018 0 1 min read
Rukhsana Noor
Rukhsana Noor
Rukhsana Noor

تحریر : ناز بٹ
انڈین امیگریشن آفس میں جامہ تلاشی کی دوران رخسانہ نورکو دیر ہوگئی ، اچانک ہی رخسانہ نورکی ہلکی سی سرگوشی” کینسرہے سرجری ہوئی تھی ” سے میں جیسے پتھر کی سی ہوگئی ،سماعت پر یقین نہ آیا ۔اضطراری کیفیت میں فرحت کی طرف نظر اٹھی تو انکی نظریں بھی یہی استفسار کر رہی تھیں۔ فرحت نے رخسانہ کے باہر نکلتے ہی آہستگی سے کچھ پوچھا “یو نہی کنفیوز ہو ر ہی تھی بیچا ر ی میر ی کینسر کی سرجر ی ہو چکی ہے نا “رخسانہ نے بہت ہولے سے سرگوشی کی۔میری آنکھیں دْھندلا گئیں ، سانسیں جیسے رکنے سی لگیں چہرہ دوسری طرف کر لیا مْبادارخسانہ نورنہ دیکھ لے۔یہی وہ پل تھا کہ جس پل رْخسانہ نور سے درد کا رشتہ استوار ہو گیا۔

پانچ دن ہم لدھیانہ میں رہے کانفرنس ، مشاعرہ ، دعوتیں ، ملاقاتیں اور ہنستی مسکراتی، قہقہے لگاتی رخسانہ نور ۔ یہ گمان بھی نہ گزرتا تھا کہ اس نے اپنے اندرروگ بھی پالے ہوئے ہیں۔ واپس آئے تیسرا دن تھا کہ رخسانہ کی کال آگئی” دیکھو میں تمہیں آج سے نازنہیں نازو کہوں گی ، تم مجھے بہت عزیز ہوگئی ہو۔ رخسانہ اکثریہ قول دہرایا کرتی تھیں کہ “جس کو پرکھنا ہو اس کے ساتھ سفر کر کے دیکھو” نازو میں نے تمہیں سفر میں پالیا ہے، تمہیں اندازہ ہی نہیں کہ تم مجھے کتنی پیاری ہو۔ ہرگزرتا لمحہ مجھے رخسانہ نور کی محبت کا اسیر کرتا گیا۔

امریکہ میں کینسر نے انہیں پھر جکڑ لیا ،لاہورواپس آئیں تو کیمو پر تھیں، انہیں جب پتہ چلا کہ پاؤں سلپ ہونے سے میری ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ آئی اورمیں ایک ماہ سے بستر پر ہوں تو وہ اپنی تکلیف کو پسِ پْشت ڈال کرمیری دلجوئی میں لگ گئیں ۔ مجھے انکی فکر تھی اور انہیں میری۔ اپنی تکلیف کو وہ ہنسی میں ٹال جاتی تھیں لیکن میری تکلیف پر وہ تڑپ جاتی تھیں۔ ” نازو میں بالکل ٹھیک ہوں ، مجھے تیری بہت فکر ہے، میں تو دنیا دیکھ چکی ، تْونے ابھی کچھ نہیں دیکھا ” میں اس محبت پر حیران رہ جاتی تھی۔

وقت اچھا یا ب بُرا، گزر ہی جاتا ہے لیکن تکلیف دہ لمحات میں چونکہ حساسیت عروج پر ہوتی ہے سو روّیے اچھے یا برے دل پر نقش ہو جاتے ہیں۔ بہت مضبوط نظر آنے والی رخسانہ نور ٹوٹ بھی جایا کرتی تھی۔ دوستوں کے نظرانداز کرنے پروہ بہت تکلیف محسوس کرتی تھیں ، انہیں یہ لگتا تھا کہ دنیا کو ان کی ضرورت نہیں کئی بار اظہار بھی کیا، ” نازو میں جن کو ساری زندگی اپنا سمجھتی رہی وہ میرے اپنے نہیں”۔ کبھی ان کی آواز بھرا جاتی ” ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا نازو یہ دنیا ہمارے بغیر بھی اسی طرح چل رہی ہے ، سب محفلیں پہلے کی طرح سجی ہیں ” ۔

گلہ بھی تھا کچھ دوستوں سے انہیںکہ شائد اْن کی بیماری منتقل ہوجانے کے خوف سے وہ انکی خبر گیری کے لئے نہیں آئے ، میں انہیں ان کی اہمیت کا احساس دلاتی رہتی تھی کہ “آپ نے ٹھیک ہونا ہے سب کو ضرورت ہے آپ کی ، مجھے بھی آپ کی ضرورت ہے آپ کی ” رخسانہ کی محبتوں کو لکھنے بیٹھوں تو شاید کتاب ہی لکھ دوں ، وہ ماں تھی ، بہن تھی کہ دوست،میں سمجھ نہ پائی ، میرے لئے دھوپ چھاؤں کا یوں احساس رکھتی تھیں جیسے کوئی ماں اپنے بچے کا امی آغا خان میں ایڈمٹ ہوئیں اور میں کئی دن رخسانہ نور کا فون نہ سْن سکی ، میری اداسی ، میری چپ کو بھانپ گئیں اورمجھے آڈیو بھیجی ، اس قدر محبت اور درد ان کی آواز میں جیسے ماں کسی چھوٹے سے بچے کو لوری دیتی ہو “نازو نازو نازو، میری پیاری نازو ” آنکھیں چھلک گئیں انکی محبت پر اور جیسے ہی میں نے انہیںفون کیا دوسری جانب سے رخسانہ نور کی محبت بھری لوری ” نازو نازو نازو…میری پیاری نازو ” ان کی آواز بھیگ رہی تھی اور میری آنکھیں ۔ ٧ اکتوبر کو مجھے کہا ” “نازو فورتھ اسٹیج ہے کینسر ٹیومر بن گیا ہے تکلیف کا کیا بیان کروں کہ اللہ نے جانے اور آنے کا وقت مقرر کر رکھا ہے دعا کروکہ اللہ اتنا وقت دے دیں کہ شہظل کو اپنے پاؤں پر کھڑا دیکھ لوں” اپنے پیاروں کا حوصلہ ٹوٹتے دیکھنا ناقابل ِ بیان اذیت ہے “آپ بالکل ٹھیک ہو جائیں گی پیاری رخسانہ آپ تو مجھے حوصلہ دیتی رہی ہیں نا آپ ہمت ہار جائیں گی تو میں کیا کروں گی ؟ ” میں انہیں حوصلہ دیتی اور وہ پھیکی سی ہنسی ہنس دیتیں نازو تم فورتھ اسٹیج کے بارے میں کیا جانتی ہو؟” میں خاموش رہی ڈاکٹر انصر کو فون کر کے میں نے رخسانہ نور کی پوزیشن جاننا چاہی “لاسٹ اسٹیج” اُن کے جواب سے جسم سے جیسے جان ہی نکل گئی۔آنکھیں بھیگنے لگ گئیں”پھر بھی کتنا جی لیتا ہے انسان لاسٹ اسٹیج میں ؟….. ” کئی سال بھی جی لیتے ہیں لوگ “عجیب کیفیت تھی ” نازواداس کیوں ہو میں جلدی اچھی ہو جاؤں گی میرا جشن ِصحت منانا ہے نا ؟”۔ ” ہاں کیوں نئیں آپ ٹھیک ہو جائیں جلدی سے”۔ جانے وہ کس مٹی کی بنی ہوئی عورت تھی چٹان جیسا حوصلہ ۔عشق و وفا کی تفسیر ۔آبرو تھی وہ محبت کی ۔اپنے محبوب کی بے وفائی نے اسے بُری طرح کھوکھلا کر دیا تھا ۔کئی بار تڑپ کر اس نے اس کرب کا اظہار بھی کیا۔

رخسانہ سے آخری ملاقات ان کے گھر پر ہوئی جو طویل دورانیے پر محیط تھی۔ زندگی سے بھرپور شخصیت جس سے محبت بھی ہو ، اسے زندگی کی رونق سے پَرے ، دْنیا سے کٹ کر جیتے دیکھنا بہت دْکھی کردیتا ہے۔ بار بار روکنے کے باوجود خود اٹھ کر خاطر تواضع کرتی رہیں، پرانی یادوں کے ورق الٹے ، آنے والے دنوں کے خاکے بْنے۔ “نازو تم ، میں اور قمر رضا شہزاد مل کرمیرے وڈیو پراجیکٹ پر دوبارہ کام شروع کریں گے ، ہم شاعروں ادیبوں کو بلا کر ان کے انٹرویو ریکارڈ کریں گے ، دیکھو کیمرہ ہے میرے پاس جگہ بھی ۔بس تم دونوں میرا ساتھ دو ۔ ” دوستوں کے بارے میںبھی گفتگو کی۔ انکاحوصلہ دیکھ کر میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ ان کے پاس زندگی جینے کو وقت نہیں بچا ، ڈاکٹر انصرکے الفاظ بھی مجھے تسلی دیتے تھے”کئی سال بھی جی لیتے ہیں لوگ “۔ آٹھ جنوری کو کہہ رہی تھیں ” نازوطبیعت بہت ڈاؤن ہے ۔ دعا کرنا ” لیکن۔۔۔۔ مشیت ایزدی کے سامنے کسی کی کیا مجال !موت میراث ِ بنی آدم سہی مگر اس صدمے اور دکھ کو برداشت کرنے کا حوصلہ کوئی کہاں سے لائے عفت علوی کا میسج جان لیوا ہی تو تھا ، زمین و آسماں جیسے ایک ہو گئے ہوں۔ہاتھ سے سیل چھوٹ گیا ۔دل و دماغ جیسے سُن ہوگئے۔۔۔۔۔بعد میں کتنی ہی دیر میں اورعفت علوی روتے رہے ہچکیاں بندھ گئیںہمارے پاس کوئی لفظ نہیں تھا کہنے کو
اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ نواز کھرل کا میسج
“زمین کے اندر چراغ رکھ دیا ہے ”
ہائے میرے اللہ !! ۔۔۔۔۔۔۔ بس جان ہی تو نہیں نکلی ۔۔۔۔۔۔۔

اپنے پیاروں کو اپنے سامنے سے جاتے ہوئے دیکھنا خالی کرجاتاہے ۔انسان بے بسی کی تصویربنا رہ جاتا ہے۔رخسانہ نور کی دائمی جْدائی نے توڑ پھوڑ کے رکھ دیا ۔ وہ ہم سے یوں رخصت ہوئی جیسے زرد دُھوپ اگلتا سورج مغرب میں اْترجائے اور رات کی سیہ چادر سر پر آن گرے ۔ رْخسانہ کے جانے کے بعد سب خالی خالی ہو گیا۔

جیسے جیسے زندگی آگے بڑھ رہی۔ اک عجب طرح کی اداسی اپنی لپیٹ میں لیے چلی جا رہی ، یہ پڑاؤ عارضی ہونے کا احساس گہرا ہوتا چلا جارہا۔آگہی عذاب ہی تو ہے۔ زندگی کی بے ثباتی۔۔ اندرہی اندر کچھ ٹوٹنے لگتا ہے۔۔ گزری زندگی چند لمحوں پر محیط۔۔ مانندِ حباب ۔لاحاصل اورآنے والے کسی بھی پل کا یقین ہی نہیں۔جیسے نیند۔۔۔ نیند میں خواب۔۔ اور ۔۔۔اب آنکھ کْھلے ، نہ کْھلے۔۔کچھ خبر نہیں۔ مرزا شوق لکھنوی سچ ہی کہہ گئے۔
موت سے کس کو رستگاری ہے
آج وہ کل ہماری باری ہے

Naz Butt
Naz Butt

تحریر : ناز بٹ
nazo_butt75@yahoo.com

Share this:
Tags:
cancer moments برسی کینسر لمحات
Girl Murder
Previous Post آہ قصور کی بے قصور زینب
Next Post حیرت ہے کہ ہر آدمی ناکام بہت ہے
Heartache

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close