Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

توبہ کی لذت

November 5, 2015November 5, 2015 0 1 min read
Girl
Girl
Girl

تحریر :پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میں شدید حیرت اور بے یقینی سے اس کی طرف دیکھ رہا تھا مجھے اپنی سماعت پر بلکل بھی یقین نہیں آ رہا تھا کہ اُس نے جو کہا وہ سچ ہے مجھے لگ رہا تھا کہ اُس نے مذاق کیا ہے لیکن وہ پہلی بار مجھ سے ملنے آئی تھی اور میری اُس سے فرینک نیس بھی نہیں تھی، میرے چہرے پر کئی رنگ آکر گزر گئے ‘میری تمام حسیات بیدار ہو چکی تھیں ‘میری حیرت آخری حدوں کو چھو رہی تھی ‘اُس کی جرأ ت اور بے باکی نے مجھے ششدر کر کے رکھ دیا تھا’ میرے سامنے پچیس سالہ خوبصورت لڑکی بیٹھی تھی ‘وہ پرسکون اور پراعتماد نظروں سے میری طرف دیکھ رہی تھی ‘میں جو زندگی میں ہزاروں لوگوں سے مل چکا ہوں اور روزانہ سینکڑوں لوگوں سے ملتا ہوں لوگوں سے مل مل کر اب میں اگر کسی مختلف مزاج کے انسان سے ملوں تو جلدی ایڈجسٹ کر جاتا ہوں۔

لیکن میرے سامنے بیٹھی ہوئی لڑکی کے منہ سے نکلے ہوئے فقرے اور اعتماد نے میرے اعتماد کو متزلزل کرکے رکھ دیا تھا، میں تھوڑا سا نروس ہو گیا تھا لیکن تھوڑی دیر تک اپنے بکھرے ہوئے اعصاب کو مجتمع کر کے میں دوبارہ بولا کیا کہا مجھے سمجھ نہیں آئی کہ آپ کیا کرتی ہو تو وہ دوبارہ اتنی اعتماد سے بولی سر میں مُجرا کرتی ہوں میں ڈانسر ہوں اور یہی میرا دھندا ہے، ڈاکٹر یا روحانی معالج سے کچھ بھی نہیں چھپانا چاہیے جب میںڈانسر ہوں تو بتانے میں کیا حرج ہے میں نے ہمت کر کے اگلا سوال داغا کتنا کما لیتی ہو تو وہ بولی اچھی رات لگ جائے تو لاکھ روپیہ بھی ایک ہی رات میں کما لیتی ہوں میرا تجسس نقطہ عروج پر تھا کہ وہ یہ کام کیوں کرتی ہے اور میرے پاس کس کام کے لیے آئی ہے۔

میرے پوچھنے پر اُس نے بتایا اُس کا تعلق ایک چھوٹے شہر سے ہے یہاں میری شادی ایک ایسے شخص سے ہوئی جو نفسیاتی اور ذہنی مریض تھا، چند دن بعدہی مجھے پتہ چل گیا کہ میری شادی غلط جگہ ہو گئی ہے لیکن اب کیا ہوسکتاتھا باپ بچپن میں ہی فوت ہو گیاتھا ماں کے پاس جا نہیں سکتی تھی، اِس لیے نفسیاتی شوہر کے ساتھ گزارا کرنے کی کوشش کی لیکن میرا شوہر دن بدن ناقابل برداشت ہوتا جارہا تھاپہلے تو وہ ہاتھوں سے مارتا تھا ایک دن اُس نے چھری سے میرے اوپر حملہ کردیا میں نے بڑی مشکل سے اپنی جان بچائی اور جیسے ہی میرا خاوند کام پر گیا میں بھاگ کر بیوٹی پارلر چلی گئی اِس شہر میں وہی ہی مجھے جانتی تھی کیونکہ میں اُس کے پاس جاتی تھی۔اُس نے مجھے اپنی جا ننے والی کے پاس بھیج دیا۔

Dance Party
Dance Party

ا ُس کا بھی پارلر تھا لہٰذا میں نے اُس کے پاس نوکری کرلی اور ایک گرلز ہاسٹل میں رہائش اختیار کرلی، پارلر میں بہت زیادہ کام کرنا پڑتاتھا کھڑے کھڑے ٹانگیں شل ہو جاتیں لیکن مجبوری تھی میںجاب کرتی رہی یہاں مجھے نوکری کرتے دوسرا ماہ تھا کہ میری یہاں آنے والی ایک لڑکی سے دوستی ہوگئی بلکہ اُس نے میرے ساتھ دوستی کی، ایک دن وہ مجھے اپنے گھر لے گئی اُس کے گھر پر ڈانس پارٹی تھی یہ تین لڑکیاں تھیں اِن کے دوست جو بعد میں مجھے پتہ چلا اِن کے گاہک تھے وہ پانچ تھے یہ تینوں ڈانس کرتی رہیں اور بندے اِن پر نوٹ وارتے رہے میں حیران پریشان یہ منظر دیکھتی رہی ساری رات ناچ گانے کے بعد وہ لوگ چلے گئے۔

تو انہوں نے پیسے آپس میں بانٹ لیے اب میری دوست نے مجھے کہا تم پارلر سے کتنی تنخواہ لیتی ہو میں نے کہا بارہ ہزار تووہ بولی اِس سے زیادہ تو تم ایک رات میں کما سکتی ہو تم ہو بھی خوبصورت اور نوجوان، چھوڑو پارلر کی مزدوری اور ہمارے ساتھ پارٹیوں پر ڈانس کیا کرو میں اُس کے دلفریب باتوں میں آگئی اور ڈانس شروع کردیا میں دو سال سے یہ کام کررہی ہوں کمائی بہت آسان تھی بعض اوقات تو ایک رات میں لاکھ لاکھ روپیہ کمائی ہو جاتی لہٰذا میں نے چھوٹا سا گھر خرید لیا اور کار بھی لے لی، میں اپنی دنیا میں مست تھی کہ اچانک ایک گاہک ایسا میری زندگی میں آیا جس نے مجھ سے محبت کا دعویٰ کیا میں پہلے تو اُس کو ٹالتی رہی لیکن آہستہ آہستہ میں اُس کی لچھے دار باتوں میں آ گئی اور اُس کی محبت میں گرفتار ہو گئی، جب میں اُس کی محبت میں پوری طرح ڈوب چکی تو اُس نے ٹائم پاس کے بعد اب مجھ سے دور رہنا شروع کردیا جب اُس نے مجھے avoid کرنا شروع کیا تو میری دیوانگی اور بڑھتی گئی۔

پھر اُس نے مجھ سے رابطہ ختم کردیا تو میں اُس کی جدائی برداشت نہ کر سکی اور دیوانہ وار بابوں اور عاملوں کے پاس جانا شروع کردیا پچھلے دو ماہ سے میں لاکھوں روپے ضائع کر چکی ہوں لیکن وہ میرے پاس نہ آیا کسی نے آپ کا بتایا تو اب محبوب کی تلاش میں آپ کے پاس آگئی ہوں اِس کے ساتھ ہی اُس نے نوٹوں کی گڈی میری طرف بڑھائی کہ سر آپ یہ رکھ لیں اور میرا کام کردیں میں آپ کو اور پیسے بھی دونگی، جب میں نے اُسے کہا کہ میں تو پیسے لیتا ہی نہیں تو وہ بہت حیران ہوئی کہ پھر آپ یہ کام کس کے لیے کرتے ہیں تو میں بولا اﷲ کے عشق میں کرتا ہوں کیونکہ اﷲ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ اگر مجھے راضی کرنا ہے تو میرے بندوں کو راضی کرو، تم بھی دنیاوی عشق چھوڑو اور اُس مالک کائنات سے پیار کرو جو کبھی دھوکا نہیں دیتا۔

Repentance
Repentance

بی بی توبہ کر لو توبہ کے بعد اﷲ تعالیٰ تمھارے سارے مسائل حل کرے گا تو وہ بولی سر توبہ سے مسئلے کیسے حل ہونگے کیا مجھ گناہ گار کو اﷲ تعالیٰ معاف کردے گا تو میں نے اُسے کہا کہ انسان گناہ کرتا جائے اور یہ گناہ آسمان تک پہنچ جائیں اور گناہ گار خلوص نیت سے توبہ کرے تو اﷲ تعالیٰ فوری معاف کر دیتا ہے، پھر میں نے اُس کو توبہ کی فضیلت بتانی شروع کردی کہ جب انسان سچی توبہ کرے تو مٹی کو ہاتھ میں پکڑے تو وہ بھی سونا بن جاتی ہے۔حضرت ابراہیم ادھم بلخ کے بادشاہ تھے ایک دن فقیری کے بعد بازار میں لکڑیوں کا گٹھا بیچ رہے تھے کہ اُن کا واقف اُدھر سے گزرا اور پہچان کر بولا کہ آپ یہ کیا کر رہے ہیں بادشاہت کا تخت چھوڑ کر یوں لکڑیاں بیچ رہے ہیں تاج و تخت چھوڑ کرآپکو کیا حاصل ہوا ابراہیم ادھم نے گٹھے پر ہاتھ مارا اور کہا کہ دیکھ جب اُس نے دیکھا تو سارا گٹھا سونا بن چکا تھا۔

فرمایا ملک چھوڑنے پر سب سے کم رتبہ جو ملا وہ یہ ہے میں بہت دیر تک اُسے توبہ کی تلقین کرتا رہا وہ غور سے سنتی رہی پھر میں نے اُسے اسماالحصنٰی پڑھنے کو دیے کہ جائو جاکر یہ پڑھو میں دعا بھی کروں گا، اب اُس نے جاکر محبوب کے لیے دن رات عبادت شروع کر دی اِس کے بعد دو بار پھر آئی میں پڑھنے کو بتاتا اور وہ چلی جاتی وہ مجھے بتاتی کہ میرے دل کو اطمینان اور سکون مل گیا ہے پھر ایک دن اُس کا فون آیا کہ سر میں نے ڈانس کرنا چھوڑ دیا ہے اور اب میں ایک سکول میں جاب کرتی ہوں، پھر اُس کا فون آیا کہ سر میں نے توبہ کر لی ہے آپ میرے لیے دعا کریں۔پھر تقریبًا چھ ماہ کے بعد وہ پھر میرے پاس آئی تو اُس کے ساتھ کوئی نوجوان مرد بھی تھا، اُس کے چہرے پر قوس قزح کے رنگ بکھرے ہوئے تھے اُس نے بتایا سر میں نے توبہ کرلی اور پھر میں محبوب کو بھی بھول گئی تو اچانک یہ 10 دن پہلے دوبارہ میری زندگی میں آیا اور مجھ سے شادی کرلی۔

باقی بات اُس کے میاں نے بتائی سر میں اِس کو چھوڑ کر بھی اِس کی خبر رکھتا تھا جب مجھے پتہ چلا کہ میرے عشق میں یہ دن رات عبادت کرتی ہے اور اِس نے ڈانس بھی چھوڑ دیا ہے تو میں انتظار کرتا رہا کہ اِس کی توبہ سچی ہے کہ جھوٹی جب مجھے یقین ہو گیا تو میں نے آکر اِس سے شادی کرلی۔میں نے اُس سے پو چھا توبہ کے بعد کبھی تمھارے قدم ڈگمگا ئے تو نہیں تم دوبارہ گناہ کی طرف تو نہیں گئی تو وہ بولی توبہ کی جس لذت سے میں آشنا ہوئی ہوں اِس کے بعد میں گناہ یا ڈانس کا سوچ بھی نہیں سکتی، اُس کے چہرے پر نیکی اور شرافت کا نور پھیلا ہوا تھا اور عشق الٰہی کی کرنیں پھوٹ رہی تھیں میں بولا بیٹی تم توبہ کے بعد اُس مقام پر ہو کہ لوگ نہیں جانتے، بیٹی میرے لیے دعا کرو اﷲ تعالیٰ اپنی توبہ کی لذت سے مجھے ہم کنار کردے آمین۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر :پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
Faith Fun life repent اعتماد توبہ زندگی مذاق
Bhimber
Previous Post بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 5/11/2015
Next Post لاہور: جوہر ٹائون حادثہ کیس، ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
DSP Son

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close