Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پکی توبہ

September 19, 2020 0 1 min read
Repentance
Repentance
Repentance

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

پروفیسر صاحب جی جس دن آپ نے مجھ سے بیٹی کا رشتہ قام کیا وہ میری زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ تھا آپ مجھے بیٹا کہتے تھے لیکن میں نے آپ سے ضد کی تھی کہ میں مرد نہیں عورت ہوں جبکہ میں بھی جانتی تھی کہ میںنامکمل ہوں نہ مرد نہ عورت میں تیسری نسل سے ہوں جن کو لوگ خُسرا ہیجڑا مخنث کہتے ہیں لیکن یہ درد روگ ہم ہی جانتی ہیں میں نے جب بہت ضد کی درخواست کی توآپ نے مجھے لڑکی کے طور پر بلانے پر رضا مندی کر دی یہ میری بہت بڑی کامیابی تھی یہ بات میں کسی مولوی عام بندے سے کرتی تو وہ دھتکارتا مذاق اڑاتا دھکے دے کر نکال دیتا کہ تم پاگل ہو تم مرد ہو جب تم ہو ہی مرد تو تم کو کیوں کس لیے بیٹی یا لڑکی کہوں جب آپ نے میرے درد کو سمجھتے ہوئے کہاآج سے تم میری بیٹی ہو میں بطور عورت تم کو مانتا ہوں میری سلگتی روح کو قرار آگیا اگر آپ عام انسانوں کی طرح مجھے دھتکار کر نکال دیتے تو میں دوبارہ کبھی آپ کے پاس نہ آتی اور جاکر اپنی غلاظت بھری زندگی میں پھر مشغول ہو جاتی پھر نالی کے گندے کیڑے کی طرح گندگی جنسی شہوت ہوس کے گٹر میں ہی مرجاتی ‘آپ کے مثبت روئیے نے مجھے اور میری شیطانیت کو شکست دے دی ‘ میں گھر چلی گئی رات کو میرے ساتھ والیاں ناچ گانے اورمردوں کو پھنسانے کے لیے تیار ہوکر نکلنے لگیں تو میں نے بھی تیارہو نے کی کو شش کی تو مجھے آپ کی دی ہوئی عزت احترام ادب بیٹی کہنا یاد آگیا بیٹی کا لفظ امر بیل کی طرح میری رگوں میں اُتر گیا تھا۔

میں نے طبیعت کی خرابی کا بہانا بنا یا اُ ن کے ساتھ نہیں گئی اِس کشمکش میں ایک ہفتہ گزر گیا میں کمرے میں بیماری کا بہانہ بنا کر لیٹی رہتی میرا گرو گہری نظروں سے میرا مشاہدہ کر رہا تھا ۔ ایک ہفتے بعد اُس نے مجھے پکڑ کر بٹھا لیا اور بولا تم کس چکر میں ہو میں تم کو غور سے دیکھ رہی ہوں تم بہانے بنا رہی ہو تم بلکل بیمار نہیں ہو یہ سب ڈرامہ بازی کر رہی ہو مجھے اصل با ت بتائو تم دھندے پر کیوں نہیں جارہی مجھے سچ بتائووہ بہت دیر پوچھتا رہا لیکن میں انکار کر تی رہی کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے لیکن باتوں باتوں میں گرو نے عجیب بات کہہ دی تھی کسی کی چند باتوں میں آکر اپنی زندگی بر باد نہ کر بیٹھنا تمہا را جینا مرنا اب ہمارے ساتھ ہی ہے اب اگر تم کو نیکی شرافت نارمل زندگی کا دورہ پڑے گا تو بربادی ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا اِس لیے غلط خیالات دماغ سے نکالو دوبارہ دھندہ شروع کر و خود کو اور مجھے بھوکا نہ مارو جوان ہو چا ر پیسے اکٹھے کر لو نہیں تو بڑھا پے میں کسی روڑی یا گندے نالے میں بھوکی مر جائو گی کوئی پانی کا ایک گھونٹ بھی تمہارے گلے میں نہیں ڈالے گا۔

گرو کی باتوں نے مجھے پریشان سا کر دیا پھر ایک عجیب سا خیال آپ کے بارے میں آیا کہ آپ کون ہیں آپ نے مجھے بیٹی کیوں کہا اِس میں آپ کا مفاد کیا ہے اور آپ مجھے اِس رشتے سے کیوں پکارتے ہیں اب میں نے آپ کی جاسوسی کا پروگرام بنایا اتوار کے دن آپ کے پاس ہزاروں کا مجمع ہو ناتھا میں نے برقع پہنا تھا نقاب اوڑھ کر مجھے میں آکر بیٹھ گئی سارا دن آنے والے لوگوںکو دیکھتی رہی آپ کا اُن سے برتائو شام تک نتیجے میرے سامنے یہ آیا کہ آپ نے سارا دل بلا معاوضہ لوگوں سے ملے ہو وہ کو نسا جذبہ ہے جو آپ کو یہ کام کرنے پر مجبور کر تا ہے وہاں پر موجود لوگ آپس میں یہ بات کر رہے تھے کہ انسانوں میں صوفیا کرام ہو تے ہیں جو انسانوں کو بلا مذہب قوم امیر غریب کی تقسیم کے سب سے پیار کر تے ہیں آپ کے مجمعے میں دن گزارنے کے بعد آپ کے حوالے سے دماغ میں غلط سوچیں ختم ہو گئیں کہ آپ جو سارا دن لوگوں کی خدمت کر تے رہے ہو وہ بھی بلا معاوضہ تو آپ غلط نہیں ہو سکتے جو بندہ کسی کو بھی دھوکا نہیں دے رہا وہ مجھے کیا دھوکا دے گا پہلے میں ہر وقت محبوب کے ہجر کی چتا میں بھسم ہو تی رہتی تھی اب مجھے نئی سوچ دماغ میں یہ بیٹھ گئی کہ آپ اچھے انسان ہیں آپ کے پاس ریگولر جانا ہے پھر میںدوبارہ آپ کے پاس آنا شروع ہو گئی۔

میرا دھندے پر نہ جانا گرو اور میرے ساتھیوں کے لیے بندہ ناقابل برداشت ہو گیا تھا وہ میرے دھندے چھوڑے کے بہت زیادہ خلاف تھے اب سب نے مجھے مل کر سمجھا نا شروع کر دیا کہ دیکھو تم اپنی زندگی برباد نہ کرو لیکن میں پھر بھی نہ مانی تو ایک دن گرو نے مجھے بہت ڈرایا دھمکایا بلکہ مارا بھی لیکن میں اپنی ضد پر اڑی رہی تو گرو اور ساتھیوں نے یہ دھمکی دی کہ تم کو گروپ سے نکال دیا جائے گا اب میں پریشان ہو گئی تو میری سب سے قریبی سہیلی جو میری طرح نامکمل تھی اُس نے مجھ سے بات کی کہ اصل بات بتائو تم اِس طرح کیوں کر رہی ہو مجھے اصل بات بتائو میں تمہارا مکمل ساتھ دوں گی تو میں نے اُس کو آپ کے بارے میں بتایا سب کچھ بتا دیا تو اُس نے کہا تم زندگی کی بہت بڑی غلطی کر رہی ہو اِسطرح تو گزارا نہیں ہو گا لیکن جب میں ضد پر اڑی رہی تو اُس نے کہا میں جاکر پروفیسر صاحب سے مل کر دیکھوں گی پھر فیصلہ ہو گا پھر سر میں اُس کو ایک دن مجمعے میں لے کر آئی ۔ اُس نے سارا دن گزارنے کے بعد کہا بندہ تو ٹھیک لگتا ہے پھر آپ کو یاد ہو گا آپ سے ملانے لائی تھی ۔ اُس نے آپ سے بہت سارے سوا ل کئے تھے آخری سوال اُس نے بہت کڑوا کیا تھا کہ آپ مورت دیوی کو اپنے گھر بیٹی بنا کر رکھ سکتے ہیں تو آج ہی رکھ لیں تاکہ ہمیں یقین تو ہو کہ آپ صرف باتیں نہیں کر تے۔

حقیقت میں اِس کو بیٹی مانتے ہیںپھر جب آپ کہا ہاں یہ میرے گھر بیٹی بن کر رہے گی تو مجھے بہت خوشی ہو گئی ۔ آپ کے اقرار پر میری دوست بہت حیران ہو ئی واپسی پر بولی یہ بندہ تو واقعی تم کو عزت دے گا تم پریشان نہ ہو آج سے میں تمہارا خرچ اٹھا ئو ں گی برداری والے کو بھی سمجھا لوں گی پھر واپس جا کر اُس نے گرو اور برادری والوں کو قائل کر لیا کہ یہ اب دھندہ نہیں کرے گی ہما رے لئے کھانا پکائے گی گھر کو سنبھالے گی اِس کا خرچہ اب میں اٹھا یا کروں گی چند دن تو باتیں ہو تی رہیں لیکن پھر میری دوست اور گرو نے سب کو قائل کر لیا سر آپ کے بیٹی کہنے کا مُجھ پر یہ اثر ہو اکہ اُس دن کے بعد میں دھندے پر نہیں گئی وہ توبہ کا دن تھا آپ نے نفرت سے نہیں پیار سے مجھے ذبح کر دیا میری کایا پلٹ گئی آپ کے حکم پر میں نے تسبیح اور نماز بھی شروع کر دی جب کبھی آپ کے گھر آتی آپ کے سارے کام کر کے خوشی ہو تی ‘ناصر بھائی کے ساتھ بھائیوں والا تعلق بن گیا تھا۔ آپ خدا کے عاشق اور ناصراور میں آپ کے عاشق میں رشتوں کے تقدس کو بھول چکی تھی ۔ جنس ہوش غلاظت فحاشی نازو ادائیں گندگی سے نکل کر میں آپ کی آغوش میں آکر پناہ لیتی پھر آپ کے مشورے پر فیصلہ کیا مری کے سیزن کے خاتمے پر پشاور واپس جا کر میک اپ اور ڈریس ڈیزائننگ کے کورس کروں گی پھر اپنا کاروبار کروں گی ۔

یہ مورت باجی کی تفصیل تھی اُس کو مجھے ملے ہو ئے چھ ماہ ہو نے والے تھے وہ گناہوں سے تائب ہو چکی تھی لیکن محبوب کی جدائی بے وفائی ہجر کی حرارت سے ابھی بھی مضطرب رہتی تھی لیکن بار بار یہ کہتی تھی کہ تو بہ کا مزہ آگیا میں دن رات تو بہ کو خوب انجوائے کر تی ہوں تو بہ کر نے کے بعد کبھی اُس کی غلاظت بھری گناہوں بھری زندگی کی طرف جانے کا دل نہیں کیا ۔ میں جب پچھلے چھ ماہ سے اُس کی توبہ کے بارے میں مستقل مزاجی دیکھ رہا تھا وہ آہنی چٹان کی طرح فحاشی جنسی گندگی کو ٹھوکر مار کر کھڑی تھی۔ میں جب سے روحانی زندگی اور خدمت خلق میں آیا تھا حضرت انسان کے بدلتے رنگوں کو بغور دیکھ رہا تھا مشکل آن پڑی تو خیرات تو بہ نماز عبادات عمر ہ حج لوگوں کی مدد ہو رہی ہے جیسے ہی مشکل مصیبت ٹلی پھر وہ گندگی لوٹ مار مادیت پرستی میں غرق مذہب اخلاقیات انسانیت کے سارے رنگ پھیلے ہو ئے لگے وقتی توبہ کی ڈرامہ بازی کرنے والا انسان پھر دنیا داری کے ہو شربا چکروں کو الجھا نظر آتا اگر ایسے انسان کو یاد دلا یا جائے جناب آپ فلاں مشکل کے وقت تو بہ کر کے خدا سے کبھی دوبارہ گناہ نہ کر نے کا وعدہ کر چکے ہیں تو وہ کمال معصومیت سے کہتا جناب انسان تو غلطی کا پتلا ہے وہ بار بار غلطی کر تا ہے خدا تعالیٰ بار بار معاف کر تا ہے پھر اِس دنیا میں رہتے ہوئے دنیا داری کے تقاضے تو پورے کر نے پڑتے ہیں ۔ اگر دنیا داری نہیں کریں گے تو خود کو اور اپنے بیوی بچوں کو بھو کے ماریں گے دنیا داری جھوٹ فراڈ دھوکہ دہی کو جائز قرار دیتے ہیں لیکن اِسی مادیت پرست معاشرے میں ایک مخنث ہیجڑا مورت دیوی ایک بار تو بہ کر کے پوری آن بان شان کے ساتھ کھڑا تھا کہ یہ توبہ کا رنگ آخری سانس تک قائم رہے گا اُس کی پکی تو بہ نے مجھے اُس کا گرویدہ بنا دیا تھا اِس لیے آج مجھے اُس کا انتظار تھا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Failure life nation Repentance respect Success احترام توبہ زندگی قوم کامیابی ناکامی
Safar Month
Previous Post صفر کا مہینہ اور توہمات
Next Post خواتین کی بے حرمتی کے بڑھتے واقعات اور ہمارا بے چارہ انصاف
Women Abuse

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close