Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نمائندہ یا…….حکمران

June 6, 2013June 6, 2013 0 1 min read
Election
Election
Election

الیکشن ٢٠١٣ دھوم دھڑلے سے اپنے منطقی انجام کو بخیر و خوبی پہنچا ،ان انتخابات میں عوام نے(جن میں بڑی تعداد دو پائے کیڑے مکوڑوں کے جو کروروں میں ہے ) بڑے جوش و خروش اور خوشی سے اپنے نمائندے منتخب کئے اور پھر میڈیا پر کامیاب ہونے والے نمائندوں پر تبصرے، کالم ، جن میں مشورے ، مجھے جیسے ایرے غیرے بھی ،اخباری صفحات کالے کر رہے ہیں خصوصاً شریف برادران کو مشورے دے رہے ہیں جنہوں نے موت کو بھی عبرت ناک شکست دی جو منہ لٹکائے واپس ہوئی، جبکہ بھٹو جیسا زیرک سیاست دان لٹکا دیا گیا ، اُن کا یہ کارنامہ بھی اب تاریخ کا حصہ ہے کہ کس طرح صدر فاروق لغاری سے استعفیٰ لیا ، چیف جسٹس کو بھی اور خیر یہ اب گھسی پٹی پرانی باتیں ہیں ، آج کا سوال یہ ہے کے جو لوگ عوام کی نمائندگی کا لبادہ اوڑھ کر اسمبلیوں میں پہنچتے ہیں ۔کیا وہ ووٹر سے کسی ایک تعلق کی بنا پر اُس کا حقیقی نمائندہ ہو سکتا ہے ، ؟ کیا صنعتکار مزدور کا؟ ، جاگیر دار مزارع کا اور بھٹہ مالک اپنے پتھیرے کی نمائندگی کا حق ادا کرسکتا ہے…؟ پہلے دیکھتے ہیں یہ جمہوریت کیا ہے۔

عوام کے ساتھ کیا تعلق ، چونکہ بادشاہت موروثی ہوتی ،(حالانکہ آج کی ہماری رجمہویت میں بھی موروثیت..مگر نام جمہوریت) کبھی کوئی طاقتور بادشاہ کو قتل کر کے بادشاہ بن جاتا اور پھر یہ سلسلہ نسل در نسل چلتا تاآنکہ پھر کہیں کوئی بغاوت ہوتی آخر چلتے چلتے شاطر و عیار اقتدار میں آنے کے خواہشمندوں نے جمہوریت کا نظام حکومت متعارف کرایا ،اب یہ جمہوریت کیا ہے یہ بھی ایک طبقہ کی جو عوام کے ووٹ کے زریعے حکومت کرنا چاہتے ہیں کی ضرورت ہے اور دولت مندوں کا کھیل ہے ، جو پہلے کروڑوں کی سرمایہ کاری کرتے ہیں پھر پانچ سال میں مع منافع حاصل کرتے ہیں ، یہ مدت تین برس بھی ہو سکتی ہے مگر تین برس میں اِن نمائندوں کا گھر پورا نہیں
ہوتا تاریخ پر نظر دوڑائیں ایک ہی طبقہ ،جسے، اشرافیہ، روسائ، جاگیردار، سرمایہ دار منظر
پر نظر آتے ہیں ،جو وقتاً فوقتاً ضرورت کے مطابق ایک جماعت سے دوسری اور پھر تیسری میں جاتے نظر آئیں گے ، اُنہیں نمائندگی چاہئے اِس کے لئے وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں،نصف صدی قبل تک دو ہی طبقے، غریب اور امیر نظر آتے ہیں۔

Patients Hospital
Patients Hospital

پھر رفتہ رفتہ ایک تیسرا طبقہ جسے مڈل کلاس کہا جا رہا بھی منظر پر آیا جو تیزی سے خود کو حکمرانوں کی صف میں شامل کر گیا ، پانچویں عشرے تک کی تاریخ اس سچ کی گواہ ہے اب یہ مڈل کلاس یا درمیانہ طبقہ کی اسطلاح بے سود ۔ اور اب ایک اور لوئر مڈل کلاس متعارف ہو چکی ہے وہ بھی حکمران طبقہ میں اپنا مقام بنا رہی ہے چھٹے عشرے تک کے حالات کا مطالع کیا جائے تو آج کی نسبت ہر سو ہر طرح کا امن و سکون تھا اِس کی مثال بڑی واضح ہے پی آر ٹی سی اور ریلوے عوام کی خدمت کرنے میں بڑ ا فعال کردار ادا کر رہے تھے سرکاری ہسپتالوں میں ایک نمبر دوائیں، مریض کو وہ کھانا مفت میں ملتا گھر میں جس کا تصور بھی نہیں تھا ، جی ٹی ایس تو ١٩٩٧ ، میں بند کر دی گئی تھی ، ریلوے پر نزع کا عالم ہے رہے ہسپتال تو وہاں ایک نمبر پاکستانیوں کو بھی ایک نمبر دوا نہیں ملتی وہ بھی علاج کے لئے لندن اور امریکہ کے ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں ، رہے غریب تو انہیں موت اسانی سے مل جاتی ہے۔

دوا نہیں اتخاب سے قبل ووٹر کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ سابق کرپٹ حکمرانوں کو مسترد کرکے دیانت دار حکمران منتخب کئے جائیں ،عوام کو دئے گئے اس مشورہ کی خاص بات یہ ہے کہ کہنے والا ، خود کو کرپٹ حکمرانوں میں شمار نہیں کرتا بلکہ وہ کہہ رہا کہ دیانت دار میں ہوں .. لیکن سچ کیا ہے کیا واقعی جو نمائندہ منتخب کیا، جسے ووٹ دیا کیا اِس کی قبیل سے ہے ؟ …، یا پھر ایسے لوگوں کو منتخب کیا جو اُس پر حکومت کریں گے اور پانچ برس تک اُس کا استحصال کرتے ہوئے اپنی تجوریاں بھریں گے ؟ نمائندے اور حکمران میں فرق ہوتا ہے جس کی آج تک وضاحت نہیں کی گئی، الیکشن میں بہت بڑی تعداد، جن میں میاں نواز شریف، میا ں شہباز شریف ، عمران خان، بھی شریک تھے
کامیابی کے بعد صرف میاں نواز شریف کو دنیا بھر کے حکمرانوں کی طرف سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہوئے ، حکمران حکمران ہی کو پیغام بھیجتا ہے کسی عام کامیاب ممبر اسمبلی کو نہیں ، میاں صاحب کو پیغامات کا مطلب یہی کہ وہ پاکستان کے حکمران ہیں انہیں حکومت کرنا ہے۔

Mian Nawaz Sharif
Mian Nawaz Sharif

اب سوال پیدا ہو تا ہے میاں صاحب کس کے نمائندے ہیں ،کیونکہ جنہوں نے انہیں اپنا نمائندہ ہونے کے لئے ووٹ دیا اب وہ پانچ برس تک میاں صاحب کو اپنے درمیان کبھی نہیں پائیں گے ، تو پھر کیونکر میاں صاحب اُن کا نمائندہ ہوأ ، میاں شہباز شریف میرے حلقے سے صوبائی اور قومی اسمبلی کی دونوں نشستوں پر کامیاب ہوئے میں نے انہیں اپنے حلقے میں نہیں دیکھا ،جبکہ وہ ووٹ کا طلبگار تھا ، اور اب منتخب ہونے کے بعد تو وہ پنجاب کے حاکم بن گئے اب میں انہیں کیونکر دیکھ سکوں گا ؟ پھر میرا اُن کے ساتھ کیا تعلق و رشتہ وہ کیونکر میرا نمائندہ ہو سکتا ہے ۔ نمائندہ تو اپنے ووٹر کی قبیل سے ہو ،جو اُن کے دکھ درد کا ہمہ وقت ساتھی بھی اُن میں سے ہو.. ، اِن انتخابت میں میڈیا نے بھر پور طریقے سے ان آنے والے حکمرانوں کے لئے ووٹر کو تیار کیا نا کہ نمائندوں کے لئے … گوکہ الیکشن کمیشن کے مطابق ،صوبائی اسمبلی کے لئے ١٠ لاکھ اور قومی اسمبلی کے لئے ١٥،لاکھ تک الیکشن مہم پر اخراجات کی حد مقرر کی تھی،مگر کہا یہ جاتاہے کے میڈیا مہم کے زریعہ کروڑوں خرچ کئے گئے۔

اب کسی ممبر اسمبلی نے کروڑ ٢ کروڑ محض ممبر اسمبلی کہلانے کے لئے خرچ کئے ..؟ اور کیا واقعی ووٹر نے اپنے نمائندے منتخب کئے یا حکمران منتخب کئے ؟ اِس میں اب کوئی شک نہیں کے کہ نمائندے اور حکمران میں فرق ہوتا ہے ہم نے نمائندے نہیں اپنے لئے حکمران چنے ہیں ، جو ہمارے ساتھ نمائندوں جیسا نہیں حکمرانوں جیسا سلوک کریں گے اِن انتخابات کی خاص بات، دائیں بازوں نے واضح اکثریت حاصل کی ہے، جو ایک خاص اشارہ بھی ، سمجھنے والوں کے لئے…جو قوتیں مخالف تھیں خاموشی سے خیر مقدم کیا۔
تحریر : بدر سرحدی

Share this:
Tags:
business leadership الیکشن بدر سرحدی حکمران نمائندہ
Chaudhry Zaka Ashraf
Previous Post معطل چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
Next Post کتابوں پر تبصرہ
K.M. Khalid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close